Janab me apke narration ka fan hoon, Yaqeen janiye bht sare logo ne ibne safi sahab novels upload kiye(aur mazhar kaleem sahab ke bhi, lekin mujhe wo pasanad nahi) , me ne apke sabhi novels sun liya hoon. Ab wapas se tamam novels sun raha hoon... Q k apka narration bht acha hai, dusre channels ne alag alag novels bhi upload kiye still me sune hue, padhe hue dobara, sah bara apke hi channel se sunta hoon. Shukriya
آپ نے بہت وقت ضائع کیا یہ پہلے ہی کوئی سنا چکا ہے میں نے بہت غور سے سنا لیکن اسکا انداز بہتر لگا باوجود اسکے کہ لہجہ پنجابی تھا اب آپ کو اگر شوق ہی ہے تو وہ کلاسکس پڑھیں جو انٹرنیٹ پر موجود نہیں تصویر کی موت سے شروع کریں
@@UrduAdabb حضرت آپ سے درخواست ہے ذرا تحریر پر غور کریں ۔ جو مینے کمنٹ کیا ہے اشارہ کس نکتے پر ہے آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ اور اگر کہیں میری بھی کوئی غلطی نظر آئے تو میری بھی اصلاح کیجئے گا ۔ جواب ضرور دیجے گا ۔ ماء سلام
Janab me apke narration ka fan hoon,
Yaqeen janiye bht sare logo ne ibne safi sahab novels upload kiye(aur mazhar kaleem sahab ke bhi, lekin mujhe wo pasanad nahi) , me ne apke sabhi novels sun liya hoon. Ab wapas se tamam novels sun raha hoon... Q k apka narration bht acha hai, dusre channels ne alag alag novels bhi upload kiye still me sune hue, padhe hue dobara, sah bara apke hi channel se sunta hoon.
Shukriya
Beshak Tamam Taareefain Allah Hi Ke Liye Hain ...!
Mere Bhai Buhat Buhat Shukeriya is Hosla Afzai ke Liye ...!
Fantastic work
Keep it up 👍
Very nice 🎉
بہت خوب
Classic dubbing
قہقہ۔۔ق۔ ہ۔ ق۔ ہ
آخری ہ۔ الف کی آواز کے ساتھ بولا جاتا ہے
Thanks
آپ نے بہت وقت ضائع کیا
یہ پہلے ہی کوئی سنا چکا ہے میں نے بہت غور سے سنا لیکن اسکا انداز بہتر لگا باوجود اسکے کہ لہجہ پنجابی تھا
اب آپ کو اگر شوق ہی ہے تو وہ کلاسکس پڑھیں جو انٹرنیٹ پر موجود نہیں
تصویر کی موت سے شروع کریں
السلام وعلیکم
جناب مشغولیت زیادہ ہے کیا ۔
براہِ کرم تھوڑا وقت نکال کر درمیان میں ایک فریدی حمید کی بھی اپلوڈ کر دیا کریں ۔ ذرا خیال کریئے گا ۔
ضرور حضرت آپ کی فرمائش بھی جلد پوری ہوگی ۔۔! مشغول تو سبہی رہتے ہیں کچھ طبیعت وفا نہیں کررہی ۔۔!
@@UrduAdabb جی اللہ تعالیٰ آپ کو شفاے کمیلا عطا فرمائے آمین
@@UrduAdabb حضرت آپ سے درخواست ہے ذرا تحریر پر غور کریں ۔ جو مینے کمنٹ کیا ہے اشارہ کس نکتے پر ہے آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ اور اگر کہیں میری بھی کوئی غلطی نظر آئے تو میری بھی اصلاح کیجئے گا ۔ جواب ضرور دیجے گا ۔ ماء سلام
جاسوسی دنیا