😢😢😢 i didn't read it if it is like that it should be pass.btw in pti govt a law like that come but some madrasa etc and i think opposition also didn't let it pass that why instead of blaming foreign intervention we should focus inner ones because without them outsider can't do anything....
بھائ مطلب دنیا میں جو بھی ہورہا ہے وہ پی ٹی آئی کو دبانے کے لیے ہورہا ہے ۔ شامی باغیوں نے حکومت کا تختہ پلٹ دیا وہ بھی اس لیے تھا کہ عمران خان کا معاملہ دب جائے 😂😂😂😂
Molana bill pas karwany k pechy hy ap kis ki bat kr rhy...Critize jub krty ho to kuch parh k keya karo ...avi ulma pay bak bak krna tum libral logu ki adat h...
جامعہ رشیدیہ کے مفتی عبدالرحیم صاحب اس بل کو مسترد کر رہے ہیں۔ اور بقول ان کے ۱۸۰۰۰ مدارس اس نئے بل کے خلاف ہیں۔ ان کا نقطہ نظر بھی سامنے رکھیں تاکہ بات واضع ہو سکے۔
مفتی عبدالرحیم صاحب کی بات کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے اگر انکے پاس ١٨ہزار مدارس رجسٹرڈ ہیں اور اس میں پڑھنے والے طلبہ ٢٢لاکھ ہیں تو یہ ١٢٢طلبہ بنتے ہیں فی مدرسہ میں 😂😂😂😂
سینیٹر صاحب یہ علماء کو اپنے ساتھ ملانے کے لۓ اوران کو ڈرانے کے لۓ مولانا صاحب کا ایک چال ہے کیونکہ جب خان صاحب نے ڈی چوک کا احتجاج کیا تو مولانا نے خان کا ساتھ نہیں دیا تو اج مولانا بھی اکیلا ہی ہںوگا.
دنیا میں مذہب کے نام پر کوئی ریاست نہیں ھے عیسائی جمھوریت نہیں ھے ھندو جمھوریت نہیں ھے سکھ جھوریت نہیں اسلامی ریاست کی کیا ضرورت ھے مذہب کے بغیر باقی دنیا کی دو سو سے زیادہ ریاستیں تو چل رہی ہیں کوئی فرقہ پرستی نہیں مذہب پرستی نہیں بس انسان پرستی ھے فرقوں کی ریاستیں چاھئیے ؟
یہ تبھی ہوتا ہے جب مذھب کے نام پہ دھندے اور کاروبار ہوں اور سب کے کھابے اور کچن چلتے ہوں تو پھر یہی سب ہوتا ہے۔۔۔۔۔ پوری دٗنیا میں صرف دو ریاستیں ہی مذھب کے نام پہ بنی ہیں ایک اسرائیل اور ایک پاکستان اور پوری دٗنیا کے تمام مسائل کی جڑ یہی دو ممالک ہیں۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف ایک سوال اور بھی ہے ۔۔۔۔ کہ جب ان نام نہاد سرمایہ دارانہ نظام کی جنگجوانہ زھنیت جیسے امریکہ کی پوری معاشی پالیسی ہی War Based Economy ہو یعنی ایسی معشیت جس کی بنیاد ہی جنگ وجدل ہوں وہ پرٗامن دٗنیا کیسے چاھیں گے۔۔۔۔؟ آپ مسلسل پچھلے 85 سال سے یہ دیکھیں کہ عالمی جنگ دوئم جو 1939 سے شروع ہوئی سے لیکر امریکہ کی جنگوں کی تاریخ اٗٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔ جب تک یہ لوگ کسی ملک میں جنگ نہیں کرتے تب تک ان کی معشیت نہیں چلتی۔۔۔ پہلے یہ تباہ کرتے ہیں پھر امداد کے نام پہ اسی ملک کو اپنا غلام اور محکوم بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
May Allah keep u safe ad healthy senator Mushtaq shb Apart from them no trust on Mulana bcs it's a new game bcs why Mulana not asked ad to solve this isaue before 26 constitutional amendment voting . If Mulana says Allah is one so 100% otherwise no trust of any other talk of Khud gharaz mulla
جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ آپ نے مدارس کیلئے بول کر حق ادا کیا ۔۔۔اللہ تعالی اپ کی نسلون آباد وشاداب رکھے ۔۔۔ آمین
مشتاق احمد صاحب آپ کا اظہار بہت اہمیت کا حامل ہے
Murda bad ,,,zardari ganda
Zinda bad
Mushtaq sb Meri jaan ,, good
سینیٹر مشتاق احمد صاحب
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
الله تعالى آپ کی یہ کوشش قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ زندہ باد مولانا فضل الرحمان زندہ باد
جزاکم اللہ خیرا
جزاکاللہ
ماشاء اللہ بہت خوب بہت جرات مند آدمی ہو
شاباش بھت خوب ۔أئین جواں مرداں حق گوئ وبیباکی ۔اللہ کرےزور بیاں اورزیادہ
❤اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
Masha Allah. We are with you Insha Allah. Best of luck
Izzat maab mushtaq ahmad shb Allah almighty ap ki hifazat farmae
مولانا فضل الرحمٰن ♥️♥️♥️
اور بنو پی ٹی ایم صدر دوبارہ ساتھ دو ان پارٹیوں کے ساتھ
❤❤❤
سنیٹر صاحب زبردست
ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب مولا سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وسلم
zabardast message mushtaaq sab
محترم مشتاق صاحب اللہ آپ کو سلام مت رکھے
جزاکم اللّہ احسن الجزا
Allah Rab ul izat AAP ko jaza e Khair naseeb ATA farmay Ameen Suma Ameen AAP ka haqiqat Bryan pa Haq goi pay lakhoon Salam ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
great Mushtaq sahab and Molana Fazal Rehman
❤❤senator Mushtaq Ahmad Saab Allah pak AP jazai kher ata farmaye Ameen
Masha Allah sanetar mushtaq sb jazakallah
ہم سب فضل الرحمان کے ہیں
Salamt rahin
ماشااللہ بہت اچھا ❤❤❤❤
بین الاقوامی امداد نہ رکے قرضے نہ بند ہوں اس لیے یہ اقدامات کررہے ہیں آہستہ آہستہ ملک کو فروخت کررہے ہیں قرضے لے لے لیکر
Bulkul right ❤❤❤❤❤
Energetic voice of poor people and Islam
Mashallah Allah pak apko jazaykher de uncle bohat achi batein ki apnay
مولانا فضل الرحمان صاحب گریٹ لیڑر ❤
مولنا فضل الرحمان ذندہ باد
جزاک اللّٰه❤️❤️❤️
Great 🎉🎉🎉
ماشاءاللہ اللہ ایس اور بھی پیدا کریں
Jazak Allah khair
مدارس کو محکمہ تعلیم کے انڈر ہونا چاہیے نہ یہ تعلیمی ادارہ ہے
زندہ باد مشتاق احمد خان بہت خوب اللہ خوش وخرم رکھے آ مین
شکریہ
Masha Allah bohat khoob
Mushtaq ahmad shb m ap se deen ki khatir bht muhabbat karta hon balke har pakistani ap se mohabbat karta he
ماشاءﷲ ❤❤❤❤❤❤
شاباش
Bohat khoob.
Very good moshtaq sahib
Jazakallah..mashallah
MASHAA ALLAH
حق فر ست علماء کرام اس وقت ایک ہوجائے
یہ ہے آصیلی امتحان کے وقت ملنگ سلیم
One Man army mushtaq ahmad sb
مولانا زندہ باد ❤
Mushtaq saib good Allah ap ko himat taqat de Salam ha ap ko madaris ka Haq ma bolanyy ka
مشتاق احمد صاحب ❤❤❤
Mashallah
Jazakallah
رضی اللہ عنہ ابدا ابدا
جزاک اللہ،اللہ اپ سے دین کا کام لیں۔
Weldone my tiger❤❤❤
❤🎉
جو قانون سینٹ پارلیمنٹ سے منظور ہو جاتا ہے وہ صدر کے بغیر وہ منظور ہو جاتا ہے دس خط کا ہے یا نہیں کرے 15 دن میں یہ سازش شروع ہوا
We are with u and molana shb
🎉لمبی مدت عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کے❤
Very good
Good ispech rait ispech
😢😢😢 i didn't read it if it is like that it should be pass.btw in pti govt a law like that come but some madrasa etc and i think opposition also didn't let it pass that why instead of blaming foreign intervention we should focus inner ones because without them outsider can't do anything....
Islami nizam zindaabad
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین چلو آپ نے آواز تو بلند کی
Pakistan Islamic jamhorya hay yahan Islamic qanon hona chahya ❤❤❤❤ from muzaffar Abad Kashmir pk
Very goof
سمجھ میں نہیں آرہا کہ پاکستانی مدارس سے شیطان کیسے فارغ ہوتے ہیں ۔
Mustaq seb the best leader
❤❤
Love u from lahore mushtaq ahmad shb ap 1 brave leader hen
❤
Ham namanzoor honay par muzamat. Kartey. Hain
Muhtaram mushtaq shab ap log ko in bato p seriously uttana hoga
Right.
Kismir ordinance be
Batayyn ...???
اسلامی جمہوریہ ....🤔
Is k peechay bhi Irani community hi hogi
Mulana b yehi Chahta ye diesel
کیسا دیا پی ڈی ایم صدر مولانا فضل الرحمن ڈیزل صاحب کو اب پتہ لگے نا ان کے ساتھ دیتے ہوئے اور بنو ان کے ساتھ اتحادی
ارے اللہ کے بندے حکومت میں جانے کے بعد ہرکوئی عالمی طاقتوں اور جرنیلوں کے غلام بن جاتے ہیں
Moulana play by rules
Aur dalo vote 26 termeem per beshermo establishment ko gulamo
this madras was built by u.s.a
Wilden
Shahba
dramy baziyan kr rha h ab ye
Jamia Rashidiya walo ki sun lo
جامعہ راشدیہ والے کیا کہتے ہیں؟
Zardari sb kion majboor hein koi inn se poche?
Amrica aur kon
Ye astebleshmet seyase card hin
In Sha Allah jab tak molana ka 1 karkon be zinda hi Kise ka baf be ni rok sakta aggy aggy dek HOTA hi kia
This is afixed mitch hahahahahaha
😂
Pti presur ko Kam kerney k leiy molana ko agey laney uor neia dram hey.
بھائ مطلب دنیا میں جو بھی ہورہا ہے وہ پی ٹی آئی کو دبانے کے لیے ہورہا ہے ۔ شامی باغیوں نے حکومت کا تختہ پلٹ دیا وہ بھی اس لیے تھا کہ عمران خان کا معاملہ دب جائے 😂😂😂😂
Molana khud bhe is main shamil hoga
ایسے منفی کیوں کمنٹ کرتے ہیں
Molana bill pas karwany k pechy hy ap kis ki bat kr rhy...Critize jub krty ho to kuch parh k keya karo ...avi ulma pay bak bak krna tum libral logu ki adat h...
جامعہ رشیدیہ کے مفتی عبدالرحیم صاحب اس بل کو مسترد کر رہے ہیں۔
اور بقول ان کے ۱۸۰۰۰ مدارس اس نئے بل کے خلاف ہیں۔
ان کا نقطہ نظر بھی سامنے رکھیں تاکہ بات واضع ہو سکے۔
کیا ان کے موقف کے تین یا چار نقاط آپ یہاں بتا سکتے ہیں؟
جامعہ راشدیہ والے کیا کہتے ہیں؟
مفتی عبدالرحیم صاحب کی بات کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے اگر انکے پاس ١٨ہزار مدارس رجسٹرڈ ہیں اور اس میں پڑھنے والے طلبہ ٢٢لاکھ ہیں تو یہ ١٢٢طلبہ بنتے ہیں فی مدرسہ میں 😂😂😂😂
سینیٹر صاحب یہ علماء کو اپنے ساتھ ملانے کے لۓ اوران کو ڈرانے کے لۓ مولانا صاحب کا ایک چال ہے کیونکہ جب خان صاحب نے ڈی چوک کا احتجاج کیا تو مولانا نے خان کا ساتھ نہیں دیا تو اج مولانا بھی اکیلا ہی ہںوگا.
دنیا میں مذہب کے نام پر کوئی ریاست نہیں ھے عیسائی جمھوریت نہیں ھے ھندو جمھوریت نہیں ھے سکھ جھوریت نہیں اسلامی ریاست کی کیا ضرورت ھے مذہب کے بغیر باقی دنیا کی دو سو سے زیادہ ریاستیں تو چل رہی ہیں کوئی فرقہ پرستی نہیں مذہب پرستی نہیں بس انسان پرستی ھے فرقوں کی ریاستیں چاھئیے ؟
یہ تبھی ہوتا ہے جب مذھب کے نام پہ دھندے اور کاروبار ہوں اور سب کے کھابے اور کچن چلتے ہوں تو پھر یہی سب ہوتا ہے۔۔۔۔۔
پوری دٗنیا میں صرف دو ریاستیں ہی مذھب کے نام پہ بنی ہیں ایک اسرائیل اور ایک پاکستان اور پوری دٗنیا کے تمام مسائل کی جڑ یہی دو ممالک ہیں۔۔۔۔۔۔
دوسری طرف ایک سوال اور بھی ہے ۔۔۔۔ کہ جب ان نام نہاد سرمایہ دارانہ نظام کی جنگجوانہ زھنیت جیسے امریکہ کی پوری معاشی پالیسی ہی War Based Economy ہو یعنی ایسی معشیت جس کی بنیاد ہی جنگ وجدل ہوں وہ پرٗامن دٗنیا کیسے چاھیں گے۔۔۔۔؟
آپ مسلسل پچھلے 85 سال سے یہ دیکھیں کہ عالمی جنگ دوئم جو 1939 سے شروع ہوئی سے لیکر امریکہ کی جنگوں کی تاریخ اٗٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔ جب تک یہ لوگ کسی ملک میں جنگ نہیں کرتے تب تک ان کی معشیت نہیں چلتی۔۔۔ پہلے یہ تباہ کرتے ہیں پھر امداد کے نام پہ اسی ملک کو اپنا غلام اور محکوم بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
My favorite politician ❤❤❤❤❤❤
May Allah keep u safe ad healthy senator Mushtaq shb
Apart from them no trust on Mulana bcs it's a new game bcs why Mulana not asked ad to solve this isaue before 26 constitutional amendment voting .
If Mulana says Allah is one so 100% otherwise no trust of any other talk of Khud gharaz mulla
Mashallah