An excellent and beautiful agricultural fertile land. Sir your peculiar representation of velog is impressive and informative every one can understand and visit at home. Allah tellah blessed upon you and might brings happinesses in your life. And also your efforts may fruitful....,...... Thanks.......Multan......SUBAN ALLAH.....
375 acre=1,50,00,00,000 If U invest in Bank, U get Rs 27500000 per month...With this money U buy City realestate and Rent it out...U will be better off Buying that land.
پہلی بات یہ ھے کہ میں نے کوٸ مسلمان نہیں دیکھا جس نے بینک میں رقم رکھی اور وہ امیر ھوگیا کیونکہ بینک میں رکھے آپکے پیسے سے بینک سود لیتا اور سود ھے کسٹمر کو دیتا ھے دوسری بات یہ ھے کہ دس ہزار روپے پر ایکڑ لی گٸ زمینیں آج پچاس لاکھ روپے فی ایکڑ ھوچکی ہیں اس عرصہ میں بیشمار ہلال رزق بھی دے چکی ھے تسری بات جسکی دولت بینک میں ھوکسی کو نظر نہیں آتی جسکی زمین ھو ہر کسی کو نظر آتی ھے وہ زمین کسی کو دے نہیں دیتا مگر اس زمین کی وجہ سے اسکی اور اسکے پورے خاندان کی معاشرے مںیں بےپناہ عزت ھوتی ھے
@@propertymandionline ....Pakistan main Banks hain.Jis saay Loog Borrow kerthaay hain for Bussiness and other needs and than they pay back..According to U yaah saab Musliman nahii hain. And all thoes people working in Banks, they R not Muslim either... Secondly there R bussiness,U invest in Lakhs and Make Crores, But U need a Brain and techenical Kn, how..And I believe 99.9 % People R Duffers. They will invest in Crores to make Lakh...and live on tight Budget... Thirdly ; Why U show off Money..If U have Sueplus Money go and Help the Poor. Educate themteach them how earn living rather begging...For UR knowledge I am Overseas Pak.
@@saleemsayed1108 میرا تجربہ اوورسیز کی زہنیت سے بہت زیادہ ھے اس میں شاید پانچ فیصد بھی نہ ہونگے جوبینکوں میں پیسے اس نیت سے رکھتے ہیں کہ بڑھ جاٸیں گے باقی پچانوے فیصد پراپرٹیز میں ھی انویسٹ کرتے ہیں واپس آکر انہیں فروخت کرکے شادی بیاہ اور مزید بزنس بڑھاتے ہیں
@@propertymandionline hahaha...U think UR better intlectually than Overseas Pakistani.. My Experince shows they R crooks and my experince is with Aleem Khan.
@@propertymandionline Bhai main nay AP ki video main Zameen ki tafseel Kam aur commission ka lafz ziada suna is Lia kaha. Aur mujhay koi dilchaspi nahi k AP nai ho ya koi aur kom.
میں کچھ زمینیں پسند کرلیتا ھوں جوکہ ٹاون میں بھی نہیں ھے آپ مجھے چالیس لاکھ میں دلادیں آپکو فی ایکڑ ایک لاکھ کمیشن بھی دلاونگا اگر نہیں دلاسکتے تو پھر آپکو تجربہ نہیں ھے
میں تو پراپرٹی ڈیلر نہیں ہوں ۔ بلکہ اوور سیز میں ہوں۔ مجھے تو اچھی مگر سستی زمین چاہیے ۔ اگر آپ کو کمیشن کسی نے نہ دیا تو ہم دے دیں گے۔ مگر زمین اور قیمت سمجھ آنی چاہیے ۔
Called the gentleman on the published #. He has a bad attitude as if he is Malik Riaz of Property Dealers. I asked him about the Interchange this property is close to, but he refused to share information as if someone is going to go look for 1 million acres on the Interchange to find this land. Extremely unprofessional attitude!!! Don't pay him anything. Seems like a fraud.
محترم میں آپکا یا سیلر کا زاتی ملازم نہیں ھوں کہ أپنے مفاد کو آپ پر ڈیپینڈ کردوں آپ کو ویڈیو میں 80فیصد معلومات دے دی ھے باقی معلومات فون پر دے کر خود بنگلہ دیش چلا جاوں ؟ آپ نے مجھے یہ کہا کہ میں فالتو نہیں کہ ملتان آکر آپ سے ملوں تو آپ نے مجھے فالتو سمجھا کہ میں فون پر کسٕی بھی شخص کو مکمل ایڈریس بتادوں اس سے مجھے اب تک کسی نے فایدہ دیا ھے نہ دے گا یہاں اکثریت خریدار اور ڈیلر ہمارا کمیشن مارنے کیلیے پراپرٹی کو ڈھونڈ کر مالکان سے ڈایریکٹ ملنا فرض سمجھتے ہیں آج جس پراپرٹی کےچند ڈیلر اور خریدار ہیں اگر میں سب کو اسکا ایڈریس بتاونگا تو سبھی اس پراپرٹی کی لوکیشن پر ھی جاتے ہیں اس سے سیلر کے اعتماد میں اتنا اضافہ ھوجاتا ھے کہ وہ سمجھنے لگ جاتا ھے میری زمین سے شاید سونا نکل آیا ھے کہ سبھی لوگ میری زمین پر امڈ آۓ ہیں ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ایسے سیلر ملیں جو ویڈیو اپلوڈ ھونے کے بعد زمین کی قیمت میں اضافہ نہ کریں اور ہماری کمیشن بھی یقینی بناٸیں ایسے معزز کسٹمرز ہمارے چینل پربیشمار ہیں جنکے مکمل ایڈریس بھی ہم نے دے رکھے ہیں غلط سوال آپ نے کیا جس وجہ سے میں نے بحث سے اجتناب کرتے ھوۓ کال ڈراپ کی ۔شکریہ ویلکم ٹو ملتان
بےشرم بیشمار ہیں رقبے وزٹ کرکر کے کہتے ہیں ہم اپنا رقبہ فروخت کرلیں پھر بتاٸیں گے اسی طرح بیشمار لوگ ڈیلر ہیں جو خریدار بن کر وزٹ کرتے ہیں اور کیا آپ چوھے کی بل میں رہتے ہیں آپکو اندازہ نہیں ھے پاکستان میں فراڈ کا
ميوزيك سے آپ کی روزی نہیں بڑھے گی ۔ لیکن آپ کے گناہ ضرور ہی لکھی جاتی ہیں آپ کے کتاب میں ۔ قیامت کے دن معلوم پڑے گا اور افسوس ہونے کے کوی فائدہ نہیں ہوگا ۔ اللہ تعالی ہم سب کو نیک عمل کرتے ہوئے اپنی امانت اٹھالے آمین
او بھای میں دوسرے ڈیلرز کی طرح بیوقوف نہیں کہ ساری معلومات بھی دوں اور کمیشن کیلیے بھکاریوں کی منہ دیکھتا رھوں ساری معلومات بیشمار پراپرٹیز میں دے دے کر اپنی قوم کو آزما چکا ایک بھی بندہ نہیں جس نے فون کیا ھو کہ اپنا کمیشن لے لو
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*سبحان اللہ الحمدللہ اللہ ھو اکبر*
آج پہلی بار آپ کا چینل دیکھا ھے آپ اچھی بات کرتے ہیں
آپ بہت اچھے ہیں۔۔ لوگ پاکستان بیچ رھے ہیں اور تھوڑا سا رقبہ لیکر آتے ہیں۔ جہاں بندہ ککڑ بھی نہیں پال سکتا۔۔
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
آپ اچھے انسان لگ رہے ہیں خوش رہیں اچھی لگی آپ کی باتیں
❤🎉❤🎉❤اللہ تعالی آپکو خوش رکھے
بہت اچھی اور سچی باتیں بھاٸ جو کمیشن کھاٸیں انکے پیٹ میں مروڑ ہی رہتے 🎉❤🎉❤
SubhanALLAH ❤❤❤❤
An excellent and beautiful agricultural fertile land. Sir your peculiar representation of velog is impressive and informative every one can understand and visit at home. Allah tellah blessed upon you and might brings happinesses in your life. And also your efforts may fruitful....,...... Thanks.......Multan......SUBAN ALLAH.....
ما شاء الله تبارك الله
ماشاءاللہ بہت اعلی رقبہ ہے
انشاءاللہ تعالیٰ 🤲
سبخان اللہ
اسلام علیکم بھائی صاحب آپ کا بہت شکریہ آ
آپ سچی بات کرتے ہیں کیونکہ زیادہ لوگ چینل ہی چلاتے ہیں
ان کی وجہ سے ہمیں بھی کافی پریشانی ھوتی ھے کیونکہ یہ عوام جزبات سے کھیلتے ہیں
بھائی یہ رقبہ 25 لاکھ سے شروع ہوا اور اب 35 پر پہنچا ہوا ہے ہم جیسے ڈیلرز کی بدولت ۔
Assalam o alaikum Bhai zabardas ap NY Jo baty ki ha na ye mujy pasand ayi ha zabardas 😍
شکریہ جناب کا
وعلیکم اسلام
bAhot khob !
Ok my Big brother ap waqi but achay insan Hein apki har bat. billkul Sahi aur sachi hai Allah pak apko humsh salmat rakey Ameen mashallah
آمین
🎉 mashallah chasmebadood
سبحان اللہ۔
سبحان اللہ ماشاءاللہ
Salam alikum mashella subhanalla
Baht khubsorat
ماشاءاللہ
Mashallah sir❤️❤️
سبحان اللّٰہ
Sobhan Allah
پورے پاکستان میں جدھر جاہیے وڈیو بنا کر سیل پر لگا دو
Subhan Allah
Yousfi sahib, subhan Allah , I am in USA interesting to buy agricultural land please ❤
ویلکم
Agr ma Ameer hota to ya Zameen Lazmi Leta😊😊
Ma sha Allah
subhanAlla
Very good
سبحان الله
Love you Bhai Jan
Same to you sir
SobhanAllah Abbas paris❤
Subban Allah
subhanallah
MashaAllah
SubhanAllah
Subhanallah
❤❤❤❤❤❤😊
Allah aap ko mazeed kamyabeya aata farmay . Aameen
آمین
375 acre=1,50,00,00,000 If U invest in Bank, U get Rs 27500000 per month...With this money U buy City realestate and Rent it out...U will be better off Buying that land.
پہلی بات یہ ھے کہ میں نے کوٸ مسلمان نہیں دیکھا جس نے بینک میں رقم رکھی اور وہ امیر ھوگیا کیونکہ بینک میں رکھے آپکے پیسے سے بینک سود لیتا اور سود ھے کسٹمر کو دیتا ھے
دوسری بات یہ ھے کہ دس ہزار روپے پر ایکڑ لی گٸ زمینیں آج پچاس لاکھ روپے فی ایکڑ ھوچکی ہیں اس عرصہ میں بیشمار ہلال رزق بھی دے چکی ھے
تسری بات جسکی دولت بینک میں ھوکسی کو نظر نہیں آتی جسکی زمین ھو ہر کسی کو نظر آتی ھے وہ زمین کسی کو دے نہیں دیتا مگر اس زمین کی وجہ سے اسکی اور اسکے پورے خاندان کی معاشرے مںیں بےپناہ عزت ھوتی ھے
@@propertymandionline ....Pakistan main Banks hain.Jis saay Loog Borrow kerthaay hain for Bussiness and other needs and than they pay back..According to U yaah saab Musliman nahii hain. And all thoes people working in Banks, they R not Muslim either...
Secondly there R bussiness,U invest in Lakhs and Make Crores, But U need a Brain and techenical Kn, how..And I believe 99.9 % People R Duffers. They will invest in Crores to make Lakh...and live on tight Budget...
Thirdly ; Why U show off Money..If U have Sueplus Money go and Help the Poor. Educate themteach them how earn living rather begging...For UR knowledge I am Overseas Pak.
@@saleemsayed1108 میرا تجربہ اوورسیز کی زہنیت سے بہت زیادہ ھے اس میں شاید پانچ فیصد بھی نہ ہونگے جوبینکوں میں پیسے اس نیت سے رکھتے ہیں کہ بڑھ جاٸیں گے باقی پچانوے فیصد پراپرٹیز میں ھی انویسٹ کرتے ہیں واپس آکر انہیں فروخت کرکے شادی بیاہ اور مزید بزنس بڑھاتے ہیں
lekin bhai 1.5 Arab buhut zyada hai......40 pac per acre bhee zyada hai......overseas gotten greedy
@@propertymandionline hahaha...U think UR better intlectually than Overseas Pakistani.. My Experince shows they R crooks and my experince is with Aleem Khan.
Walikumasslam
Multan kis jaga ap k pas ana hy or ye batao agr thora sa tym lia jaye 6month ka tym kia wo b mil jaye ga
ٹایم مل سکتا ھے بیشمار زمییں ہیں میرے پاس ہر ویڈیو میں میرا واٹس ایپ نمبر موجود ھے
salam bhi ghalt boltey ho. Allah ka klam dunya ko ghalt nah sunao JazakAllah.
شکریہ جی ہر کوی دوسرے کو غلط کہتا ھے ملک پھر کس نے بگاڑا ھے
50 - 60 crore me 300 acre zameen punjab me mill sakti h...?
Yes
Tipical property dealer. Commission commission.......
جی جی میں نای نہیں کہ صندوق پکڑ کے پچھلی سیٹ پر بیٹھ جاوں أو میں کافی سارے ہرامی دکھا سکتا ھوں جوغریب ڈیلرز کا کمیشن کھا کے بیٹھے ہیں
@@propertymandionline Bhai main nay AP ki video main Zameen ki tafseel Kam aur commission ka lafz ziada suna is Lia kaha.
Aur mujhay koi dilchaspi nahi k AP nai ho ya koi aur kom.
mere pas 60lack hai muje kitni zameen mil jahegi kitni aker ?
تھل کے کسی ڈیلر سے رابطہ کریں دس ایکڑ تک مل جاۓ گی
قیمت میری رینج سے بہت زیادہ ہے ۔
Ya abhe bhe avaible ha???
Yes
Asalamo alikum Bhai jan
وعلیکم اسلام
Subabalha
I am retired Col .want to purchase 25 acr.from this raqba
جی یہ ساری مل سکتی ھے ایک مربعہ نہیں مل سکتی
SAbban
40 lac per acre ye koi town m aya hoa hy rakba ya kisi colony m hy
میں کچھ زمینیں پسند کرلیتا ھوں جوکہ ٹاون میں بھی نہیں ھے آپ مجھے چالیس لاکھ میں دلادیں آپکو فی ایکڑ ایک لاکھ کمیشن بھی دلاونگا اگر نہیں دلاسکتے تو پھر آپکو تجربہ نہیں ھے
Sir Etna bara raqba to 10 ya 12 lakh per acre ke hisab se milta he
جلن ۔حسد کے سوا کچھ نہیں لگ رہا
AP ny buy Krna h 10 lake pr acer
میرےخیال میں ڈیلرکو2%والاسسٹم ختم کرکےزمین کی نوعیت دیکھ ایکڑ کےحساب پرکمیسن ہو توخریدارمطمین ہوگا
❤
Muja 10 Acer Zameen Chahyea
Punjab me sb sy low price rqbaaaaaaa ks rate me mile ga
پانچ لاکھ فی ایکڑ ضلع خوشاب ۔بھکر ۔جھنگ لیہ کے ریگستانی ایریاز میں
13:10 price
30 acr tak koi raqba hay
جی ھے رابطہ کر لیں
Rakba acha hy
جی بالکل
Naveed you safe Bhai sb kasy h
جی اللہ کا کرم ھے جناب عالی
@@propertymandionline aj Bohat deno k bd ap ke awaz Suni khariat sy h
جی شکر ھے اللہ کا
demand
40 lac acre...
Is it st available?
Yes
قیمت بتائیں۔
بتای ھے جناب
یہ زمین اب ھے یا بک گئی ھے؟
موجود ھے
Demand per Acre bta dain
چالس لاکھ فی ایکڑ
Ye koi commercial raqba he babu 😊@@propertymandionline
Per acr income per year
اگر خود کاشت کریں تو چار پانچ لاکھ فی ایکڑ کماسکتے ہیں اگر ٹھیکے پر دیں تو پونے چار کروڑ ٹھیکہ مل سکتا ھے یعنی فی یکڑ ایک لاکھ روپے
100 acar
Price
40 لاکھ فی ایکڑ
میں تو پراپرٹی ڈیلر نہیں ہوں ۔ بلکہ اوور سیز میں ہوں۔ مجھے تو اچھی مگر سستی زمین چاہیے ۔ اگر آپ کو کمیشن کسی نے نہ دیا تو ہم دے دیں گے۔ مگر زمین اور قیمت سمجھ آنی چاہیے ۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Sir mehngi lagi ye property
Called the gentleman on the published #. He has a bad attitude as if he is Malik Riaz of Property Dealers. I asked him about the Interchange this property is close to, but he refused to share information as if someone is going to go look for 1 million acres on the Interchange to find this land. Extremely unprofessional attitude!!! Don't pay him anything. Seems like a fraud.
محترم میں آپکا یا سیلر کا زاتی ملازم نہیں ھوں کہ أپنے مفاد کو آپ پر ڈیپینڈ کردوں
آپ کو ویڈیو میں 80فیصد معلومات دے دی ھے باقی معلومات فون پر دے کر خود بنگلہ دیش چلا جاوں ؟
آپ نے مجھے یہ کہا کہ میں فالتو نہیں کہ ملتان آکر آپ سے ملوں
تو آپ نے مجھے فالتو سمجھا کہ میں فون پر کسٕی بھی شخص کو مکمل ایڈریس بتادوں اس سے مجھے اب تک کسی نے فایدہ دیا ھے نہ دے گا
یہاں اکثریت خریدار اور ڈیلر ہمارا کمیشن مارنے کیلیے پراپرٹی کو ڈھونڈ کر مالکان سے ڈایریکٹ ملنا فرض سمجھتے ہیں
آج جس پراپرٹی کےچند ڈیلر اور خریدار ہیں اگر میں سب کو اسکا ایڈریس بتاونگا تو سبھی اس پراپرٹی کی لوکیشن پر ھی جاتے ہیں
اس سے سیلر کے اعتماد میں اتنا اضافہ ھوجاتا ھے کہ وہ سمجھنے لگ جاتا ھے میری زمین سے شاید سونا نکل آیا ھے کہ سبھی لوگ میری زمین پر امڈ آۓ ہیں
ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ایسے سیلر ملیں جو ویڈیو اپلوڈ ھونے کے بعد زمین کی قیمت میں اضافہ نہ کریں اور ہماری کمیشن بھی یقینی بناٸیں
ایسے معزز کسٹمرز ہمارے چینل پربیشمار ہیں جنکے مکمل ایڈریس بھی ہم نے دے رکھے ہیں غلط سوال آپ نے کیا جس وجہ سے میں نے بحث سے اجتناب کرتے ھوۓ کال ڈراپ کی ۔شکریہ
ویلکم ٹو ملتان
Kisi ka demagh kharab koi 50k pely dy ga kon pagal hy jo pely pesy dy ga jitna b koi ameer ho koi b pesy ni deta pely
الحمدو لاللہ بیشمار لوگ پچاس پہلے دےکر سروس حاصل کرچکے آو پروف دیتا ھوں
😂😂😂 50,000 😂😂😂 Apky Dy 😂😂😂 Ap ko kya zarort raqba sale krny ki phly paisy mangty ho 😂😂😂😂
بےشرم بیشمار ہیں رقبے وزٹ کرکر کے کہتے ہیں ہم اپنا رقبہ فروخت کرلیں پھر بتاٸیں گے
اسی طرح بیشمار لوگ ڈیلر ہیں جو خریدار بن کر وزٹ کرتے ہیں
اور کیا آپ چوھے کی بل میں رہتے ہیں آپکو اندازہ نہیں ھے پاکستان میں فراڈ کا
Sr g matlb ki bth kya karo.
Har waqth apna rona dona sona ty ho
آپ انسبسکرایب کردیں یہ سرکاری ٹی وی نہیں ھے جناب عالی
20 lak tak miljai ga per acer
جی 20 لاکھ میں نہیں مل سکتی دریاٸ موجود ھے کچی سڑک پر
AP ko kitny acer chy sr
Very very expensive stay away from this land .
ميوزيك سے آپ کی روزی نہیں بڑھے گی ۔ لیکن آپ کے گناہ ضرور ہی لکھی جاتی ہیں آپ کے کتاب میں ۔ قیامت کے دن معلوم پڑے گا اور افسوس ہونے کے کوی فائدہ نہیں ہوگا ۔ اللہ تعالی ہم سب کو نیک عمل کرتے ہوئے اپنی امانت اٹھالے آمین
جی جناب عالی میوزک کے کچھ بول الفاظ ھی بتادیں جو آپ نے سنے ہیں پلیز
nķp
11
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Ye sub bakwas ha
یہاں کیا لینے آے ھو پھر?
10 lac per acr barani zmeen near rwp islmbd required
oh bahie price kia hy
Ap apna wats app dain g
زیرو تھری زیرو زیرو ۔سکس ایٹ سکس تھری ڈبل ایٹ فور
ہر ویڈیو میں موجود ھے چوبیس گھنٹے آن ھے
JUB AP NEY INFORMATION NAHEE DENEY TUO VEDIO KUOON BUNATY HO TUM BAHOOT HOSHEYAR HO AFSOOS SAHEE BAT KERO
او بھای میں دوسرے ڈیلرز کی طرح بیوقوف نہیں کہ ساری معلومات بھی دوں اور کمیشن کیلیے بھکاریوں کی منہ دیکھتا رھوں
ساری معلومات بیشمار پراپرٹیز میں دے دے کر اپنی قوم کو آزما چکا ایک بھی بندہ نہیں جس نے فون کیا ھو کہ اپنا کمیشن لے لو
Subhan Allah
سبحان الله
❤❤
Price