أپ نے بہت خوبصورت انداز میں اس مسجدکے بارے میں بتایا ہے۔جس کے لیۓ أپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔چند باتیں أپ کے گوش گذار کرنا چاہتا ہوں۔اول یہ کہ مسجد کا نام سرسید مسجد نہیں ہے بلکہ یہ جامع مسجد مسلم یونیورسٹی ہے۔دوسرےیہ کہ اس مسجدکو سرسید کی ایک رفیق رانی أف بھوپال سلطان جہاں بیگم نے سرسید کے کہنےپر بنوایا تھا۔اس مسجد کا نقشہ لاہور کی بادشاہی مسجد جیسا نہیں ہے بلکہ اس کو سلطان جہاں بیگم نے بھوپال کی تاج المساجد کی طرز پر بنوایا تھا۔اگر أپ دیکھیں تو یونیورسٹی کی یہ مسجد بھوپال کی تاج المساجدکی طرح ہے اور Dimension میں تاج المساجد کی one Fourth ہے۔یعنی جب أپ تاج المساجد کو مُخَفَّف کریں گے تو AMU کی جامع مسجد ک ڈیزاٸن نکل کر أۓ گا۔ یہ بات أپ نے صحیح بتاٸ ہے کہ اس کے طغرے سرسید نے حاصل کیٸے تھے وہ دہلی کی اکبر أبادی مسجد کے ہیں جس کو انگریزوں نے شہید کردیا تھا۔ سلطان جہاں بیگم کو یونیورسٹی کی پہلی چانسلر بننے کا شرف حاصل ہے کہ جب 1920 میں M. A. O . College کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی بنایا گیا۔بہرحال۔ ایک بار پھر أپ کو اتنی اچھی رپورٹنگ کے لیۓ مبارکباد پیش ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مسجد ہے
Subhan Allah
MashaAllah Bhut Bhut pyari Masjid he
أپ نے بہت خوبصورت انداز میں اس مسجدکے بارے میں بتایا ہے۔جس کے لیۓ أپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔چند باتیں أپ کے گوش گذار کرنا چاہتا ہوں۔اول یہ کہ مسجد کا نام سرسید مسجد نہیں ہے بلکہ یہ جامع مسجد مسلم یونیورسٹی ہے۔دوسرےیہ کہ اس مسجدکو سرسید کی ایک رفیق رانی أف بھوپال سلطان جہاں بیگم نے سرسید کے کہنےپر بنوایا تھا۔اس مسجد کا نقشہ لاہور کی بادشاہی مسجد جیسا نہیں ہے بلکہ اس کو سلطان جہاں بیگم نے بھوپال کی تاج المساجد کی طرز پر بنوایا تھا۔اگر أپ دیکھیں تو یونیورسٹی کی یہ مسجد بھوپال کی تاج المساجدکی طرح ہے اور Dimension میں تاج المساجد کی one Fourth ہے۔یعنی جب أپ تاج المساجد کو مُخَفَّف کریں گے تو AMU کی جامع مسجد ک ڈیزاٸن نکل کر أۓ گا۔
یہ بات أپ نے صحیح بتاٸ ہے کہ اس کے طغرے سرسید نے حاصل کیٸے تھے وہ دہلی کی اکبر أبادی مسجد کے ہیں جس کو انگریزوں نے شہید کردیا تھا۔
سلطان جہاں بیگم کو یونیورسٹی کی پہلی چانسلر بننے کا شرف حاصل ہے کہ جب 1920 میں M. A. O . College کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی بنایا گیا۔بہرحال۔
ایک بار پھر أپ کو اتنی اچھی رپورٹنگ کے لیۓ مبارکباد پیش ہے۔
Wazahat ke liye shukriya Misbah Bhai
Aapka bahut shukriya
Beautiful. So neat, clean and well maintained mosque. Ma Shaa Allah. Plz make a detailed video of Aligarh Muslim University. Thanks
Delhi ki jama masjid jaisa naqsa hai bahut khoobsoorat hai Masha Allah allah aapko jazaye khair de
Ameen
Masha Allah ... Allah masjid aur AMU dono ki hifazat farmae
Ameen
Aimim ko vote dekar pm banaye@@oldenindia8126
Masha Allah
Masha allah❤
Bahot barrya❤
Nice
Alhamdulillah
👍
Allah hu Akbar
allah Hu Akbar free free free 🇯🇴 palestine qari nazim attari moradabad Uttar Pradesh Indian Muslimse Mufti Salman azhari zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad 😢😢😢😢😢😢😢😢
Dekho bhai Allah kisi se bhi kaam le leta fasiq se bhi le leta hai
Syed Ahmad Khan ke aqide bhi aap log ek baar padh le ki kya the uske aqide