@@royalsstore4099 بھائی جان فریم ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے ہارڈ وییر میں تبدیلی کی جاتی ہے بائیکس ای وقت میں نہیں بن جاتیں بیک ڈور پر پوری اینجنئیرنگ کی گئی ہوئی ہے سائیز سب کچھ سیم ہی رہتا ہے
اسلام عليكم ۔ بھائی یہ بتائیں کہ کیا ہنڈا پرایڈر کے 2 ماڈل ہیں olx پر میں نے کئی بار لکھا ہوا دیکھا ہے کہ honda pridor 2 stock اور کہیں honda pridor 4 stock اسکا کیا مطلب ہے یعنی ہنڈا پرایڈر دو ہیں یہ تو بتائیں
M a school teacher,, mjhe daily basis pe 52 km krne parte koi road 80 % thk he Bhai mshwra amanat hota he ,, koi bro acha mshwra den Jo bike aram deh b ho , paidaar b ho r fuel b ziada use kre , speed maximum 80, ya 90 tk chalta hn
کلچ بکسہ جلد ختم ھو جاتا ھے اور کک سلپ ھونا شروع ھو جاتی ھے اور جب کک سلپ ھوتی ھے تو ٹانک پر چوٹ لگ جاتی ھے یہ اس کا پرانا فالٹ ھے جو ان سے دور نہیں ھوا
Use mein agar Banda Lena chahie 160000 mein Honda Pridor saaf condition mein mil jayegi 2022 model yah 2023 model chalo 170000 tak available hai saaf condition mein iske hawale se mujhe thoda compromise Karen
16 model average 30 or economy 35 ha 2din phly check ki ha......so sad so sad mechanic ko bhi dikhya ha vo plug ko dekh kr pata dyty ha k petrol zyada kha rha ha ya nie.....
itni buri average batai hai aap ny, mai pridor 10 years sy use kr rha hu, mjy pridor 50 plus ki average daite hai city mai ur highway py es sy bi zada. 150 ki average bi 30, 35 sy uper hooti hai
@@Arshad_Malik007 بھائی اس کا سب سے پہلا ماڈل 2012 آیا تھا اس نیں بہت سے کمیاں تھیں ان میں سے بہت سے ہرابلمز اب بھی اس میں ہیں جس میں ایک فیول ایورج بھی ہے
موٹر سائیکل کا ریٹ بہت زیادہ ہے اپنی مرضی سے کمپنی ریٹ بڑھتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ایک سال میں ایک لاکھ سے بھی زیادہ ریٹ بڑھ دیا اور نئی تبدیلی کوئی نہیں نہ سیلف نہ کوئی میٹر کچھ بھی نہیں عوام کو ان سب کمپنیوں کا بائی کاٹ کرنا چاہیے لیکن پاکستانی قوم اتنا ہی زیادہ اس چیز کو زیادہ پسند کرتی ہیں
Kia honda pridor 2024 and 2025 same hy ya 2025 model abi kuch changes k sath aega .....?
Kindly update kijiyega.
25 model abhi ana he
Bhai mujy pridor ka fuel tank lena ha guide ker dyn kuch is baryy ma
@@danishiftikhar966
لاہور سے ہیں تو بلال کنج سے ملے گا نیو لینا ہے تو ہنڈا شاپ سے لیں
My Honda cc100 2024 ❤❤❤
Honda Pridor ❤❤❤
50+ ka average he
Suggestions knly
پرائیڈر 2024 اور پرائیڈر 2014 ہیں موٹر بائیک کے سائز میں فرق آیا ہے یا بالکل ایک جیسا فریم سائز ہے، وضاحت کر دیں۔
@@royalsstore4099
بھائی جان فریم ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے ہارڈ وییر میں تبدیلی کی جاتی ہے بائیکس ای وقت میں نہیں بن جاتیں بیک ڈور پر پوری اینجنئیرنگ کی گئی ہوئی ہے سائیز سب کچھ سیم ہی رہتا ہے
@@Easytechinfoo آپ کے فوری جواب پر مشکور ہوں۔
My choise bike pridor black
Mujy ap ki bike pasnd ai walid sb k ley leni ha ? Sell karna chaoo gu ap
@@waqashussain7099
kon se wali ?
@Easytechinfoo 2012
Best bike prider 6 saal sy use kr rha hu
Black is my best 👌
Honda pridor ke rear shocks original kese hasil karen aur price kia ha
@@firangi999
ہنڈا شاپ سے مل جاتے ہیں آرام سے ۔ اتنے مہنگے نہیں ہیں
Bus 9400 KY hai or warranty Be koe nahi
Olx per 6000 ki jore sale hurae Hy
Mashallah black rang
❤ blue 💙
بھائی ایک لاکھ 60,000 ہزار میں Honda Pridor بائک صاف کنڈیشن میں مل جائیگی
Mujhe bhi 1 lakh 65 ya 1 lakh
70 tak saaf condition mein Honda Pridor bike mil jayegi
check krna pre gi mill jy gi
اسلام عليكم ۔ بھائی یہ بتائیں کہ کیا ہنڈا پرایڈر کے 2 ماڈل ہیں olx پر میں نے کئی بار لکھا ہوا دیکھا ہے کہ honda pridor 2 stock اور کہیں honda pridor 4 stock اسکا کیا مطلب ہے یعنی ہنڈا پرایڈر دو ہیں یہ تو بتائیں
@@ShahzadGujjar-gx2mw nhi bhai 1 hi hy bs
Honda Pridor aik he hay. 2 stroke maen Honda Pridor nahen hay.
@@Muhammad-n7e3z
pridor 4 istrok he
125 best option
2024 مینے لیا ہے وہ فیول ایوریج 65 سے 70 تک جاتی ہے
@@ghulamrasoolgr6096 😲😲😲😲😲😲😲
Kitne mn Mila apko
@@ghulamrasoolgr6096 waooo
M a school teacher,, mjhe daily basis pe 52 km krne parte koi road 80 % thk he Bhai mshwra amanat hota he ,, koi bro acha mshwra den Jo bike aram deh b ho , paidaar b ho r fuel b ziada use kre , speed maximum 80, ya 90 tk chalta hn
@@ghazanfarabbas5957 gs150
One and only Honda pridor
@@ghazanfarabbas5957 ویسے تو ہرائیڈر بھی بسٹ ہے اگر گنجائیش ہے تو gd110s زبردست اپشن ہے
Rade color Acha hai
Mera pas Reid 2024 ha
کلچ بکسہ جلد ختم ھو جاتا ھے اور کک سلپ ھونا شروع ھو جاتی ھے اور جب کک سلپ ھوتی ھے تو ٹانک پر چوٹ لگ جاتی ھے یہ اس کا پرانا فالٹ ھے جو ان سے دور نہیں ھوا
@@irshadkwt9451 کہہ تو رہے ہیں 2024 ماڈل میں یہ فالٹ نہیں آیا
جی پرائیڈر کتنے قیمت میں مل جائے گا
@@AhsanUllah-nf3bg 208k
Use mein agar Banda Lena chahie 160000 mein Honda Pridor saaf condition mein mil jayegi 2022 model yah 2023 model chalo 170000 tak available hai saaf condition mein iske hawale se mujhe thoda compromise Karen
16 model average 30 or economy 35 ha 2din phly check ki ha......so sad so sad mechanic ko bhi dikhya ha vo plug ko dekh kr pata dyty ha k petrol zyada kha rha ha ya nie.....
کسی اچھے مستری کو دکھائیں
50/55km average hey
achi bat hy
Bhai ap ko khud ni pta kay is ke avrig kitne hai 😢
@@AkifNasir-vd9es
جی بھائی بتایا تو ہے ویڈیو میں
2025 ماڈل کب تک آئے گا سر پلیز یہ بتادیں؟؟
@@MuhammadAsif-ey7oq Nov 24 tk
Black is short
ہنڈا 125 خریدنا چاہئے یا پرائیڈر
@@JaySVlogZ1
کل اس ٹاپک پر ویڈیو میں بتایا ہے چینل پر تشریف لائیں فرق زیادہ نہیں ہے
itni buri average batai hai aap ny, mai pridor 10 years sy use kr rha hu, mjy pridor 50 plus ki average daite hai city mai ur highway py es sy bi zada. 150 ki average bi 30, 35 sy uper hooti hai
main ny mha hy 50 bhi mill jati hy but some cases
6.70 hp ...
باقی باتیں درست ہیں لیکن فیول ایوریج آپ نے بہت کم بتائی ہے شہر میں اگر 40 سے 60 کے درمیان چلائیں تو 50 پلس آرام سے دیتی ہے
@@Arshad_Malik007
بھائی اس کا سب سے پہلا ماڈل 2012 آیا تھا اس نیں بہت سے کمیاں تھیں ان میں سے بہت سے ہرابلمز اب بھی اس میں ہیں جس میں ایک فیول ایورج بھی ہے
Right meri prider 60 ki speed pr 55 krti hy arm se
@@Arshad_Malik007
نائیس انفارمیشن 💕
موٹر سائیکل کا ریٹ بہت زیادہ ہے اپنی مرضی سے کمپنی ریٹ بڑھتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ایک سال میں ایک لاکھ سے بھی زیادہ ریٹ بڑھ دیا اور نئی تبدیلی کوئی نہیں نہ سیلف نہ کوئی میٹر کچھ بھی نہیں عوام کو ان سب کمپنیوں کا بائی کاٹ کرنا چاہیے لیکن پاکستانی قوم اتنا ہی زیادہ اس چیز کو زیادہ پسند کرتی ہیں
جناب اپنے ہوندا پرایڈر بائیک کا ٹیونگ کرواو شہر میں یہ 50 ایوریج گارنٹی کے ساتھ دیتا ہے یا تم غلط بیانیاں کر رہے ہو
@@Atifkhan-je8dr
میں نے کیوں غلط بیانی کرنی ہے میرے دوست ۔
Mera rider city ma 30 average dyta ha@@Easytechinfoo