Govt enforces new pension reforms to meet IMF condition | Samaa TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 янв 2025

Комментарии • 288

  • @AwaisKhan-v9y
    @AwaisKhan-v9y 23 дня назад +144

    آ ئ ایم ایف نے یہ نہیں کہا کہ پارلیمنٹ والوں کی تنخواہوں میں اضافے سے ملک کو کتنا نقصان ھو گا

    • @hinasalman6659
      @hinasalman6659 23 дня назад +2

      bhae yahan pr tuo sb kuch un sy hi cheena jata hy jn k pad kuch bhi nai or jn k peit bharey or jeib bhari wo apni jeibein bharey ja rai hein gareeb awam ka kisi ko khayal nai

    • @syedarubinahassan8677
      @syedarubinahassan8677 23 дня назад +1

      Very nice

    • @ghareebawam5264
      @ghareebawam5264 23 дня назад +2

      اپنے گاہک سمجھ دار دکان دار ناراض نہیں کرتے انہیں رعایت دی جاتی ہے پرانے کی تو اور بھی قدر کی جاتی ہے

    • @liaqatali9041
      @liaqatali9041 23 дня назад

      اپ پارلیمنٹ والوں کی تنخواہوں پر اعتراض کرتے ہیں آپ " غریب" دشمنی کر رھے ہیں خدا کا خوف کریں ۔ انکے میس میں ظلم کی حد ھے دس دس روپے کی گوشت اور بریانی کی پلیٹ ملتی ھے تنخواہ نہ بڑھے تو یہ بھوکے مر جائیں گے

    • @legend_xfreefire8489
      @legend_xfreefire8489 22 дня назад +1

      Punjab parliamentarian k lie ziada kr di,, or awam k lie katam,, wa je wa

  • @nash5849
    @nash5849 23 дня назад +103

    کہاں ہے وہ عوام جو سیاست دانوں کے مفاد کے لئے تو نکلتی لیکن اپنے حقوق کے لئے نہیں۔۔۔۔
    اب نکلے نا باہر۔۔۔

    • @MoonaAli-x9n
      @MoonaAli-x9n 23 дня назад +8

      Sahe kehrhy ho AAP nash
      Ab nikalna he parega warna Der to ho Gai he zulm or barh jayga

    • @MuhammadWaqas-dp6bi
      @MuhammadWaqas-dp6bi 22 дня назад +3

      Bohut Acha step lia hay...bohut pehlay ye Karna chaheay tha...

    • @MoonaAli-x9n
      @MoonaAli-x9n 21 день назад +1

      Muhommad waqas gvt tmhare rote roze Chen k tmhe road pe betha k bheek mungwaoi jay or pher sab kahe bohot acha Howa Ap k sath🎉🎉

  • @Fatimanoor-p3u
    @Fatimanoor-p3u 23 дня назад +94

    پنشن ختم نہیں ہونی چاہیے اس سے کسی غریب کا گھر چل رہا ہوگا

    • @arifsaeed5380
      @arifsaeed5380 23 дня назад +3

      Pentoin khatam nhi hoi eak women do do pentoin nhi ley sakti samjhen

    • @MuhammadWaqas-dp6bi
      @MuhammadWaqas-dp6bi 22 дня назад +2

      Pension khatam nahe hua... Double pension khatam Kia hay..aur bohut Acha Kia hay.. khazana khali aur log pension Bhi le rahay the aur sath mean doosri govt job Bhi kartay the

    • @Qazihassan-d6b
      @Qazihassan-d6b 18 дней назад

      مہنگائی اتنی ہے ڈبل پینشن بی پوری نہیں ہوتی

    • @khurramali452
      @khurramali452 18 дней назад

      Bazahir tou ye faisla sahi lagraha hai double pention wese Bhi nhe honi chahiyye

  • @liaqatali9041
    @liaqatali9041 23 дня назад +21

    زندہ باد اربوں روپے کی بچت اب " غریب مسکین اشرافیہ اور بیچارے افسران کے لئے ہر سال نئی لیکسس لینڈ کروزر منگوائی جا سکیں گی اور چار چار چھ چھ ایکڑ کی جھونپڑیوں میں رہنے والے مسکین اس بچائے ھوے پیسوں سے مستفید ہو سکیں گے اس طرح زکوٰۃ کے مستحق ان لوگوں کا بھلا ھو جائے گا زندہ باد شہباز شریف زندہ باد آپ جیسے درد دل رکھنے والے ھی ایسے فیصلے کروا سکتے ھیں

  • @mansoorhassan1869
    @mansoorhassan1869 23 дня назад +52

    This government is full of double standards; when it comes to their salaries, they increase them by millions, but when it comes to normal people's pensions, they don't think twice about imposing and decreasing them.

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      WTF is a Normal Person??. Do they Work as Ethically and as Professionally as a Private Person????

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      Our Country cant survive if the Government wont cut this Enjoyment Benefits(Pension)

    • @Raheem344
      @Raheem344 18 дней назад

      ان چور اچکوں بیچاروں کو کسی نے ووٹ نہیں دیا ھے تو گلہ کس بات کا

  • @Nabeelasings
    @Nabeelasings 23 дня назад +84

    ریٹائر ڈ جرنیلوں کی پنشن بند کریں خاص کر جن کی پنشن ایک لاکھ سے زیادہ ھیں

    • @legend_xfreefire8489
      @legend_xfreefire8489 22 дня назад +3

      Eo yo koi or maklooq hen,, retire hi kahan hotey hen,, civil adaron k head bn jate hen

    • @fawadkhattak9298
      @fawadkhattak9298 22 дня назад +1

      بلکل درست

    • @Aroushqazi
      @Aroushqazi 20 дней назад

      sahe kaha.fazol govt fazol IMF aur fazol rules lago keya ja reha hen.jan choro awam ke

  • @MalikZaheerAwan-l3n
    @MalikZaheerAwan-l3n 22 дня назад +8

    اللہ کریم ان ظالم حکمرانوں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @nash5849
    @nash5849 23 дня назад +43

    پینشن ہر ملازم نے اپنی تنخواہ میں سے کٹوائ ہوتی ہے، ناکہ حکومت اپنے پلے سے دیتی ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری ملازم کو تنخواہ بھی ٹیکس کی کٹوتی کے بعد ملتی ہے۔ پینشن کوئ احسان نہیں بلکہ ان کی اپنی جمع پونجی ہے جس سے ان کو محروم کیا جا رہا ھے😢

  • @MissKhan.Misskhan
    @MissKhan.Misskhan 22 дня назад +25

    سب سے پہلے قاضی عیسی فائر کی پینشن ختم ہونی چاہیے اور جنرل باجوا کی اسم منیر کے

  • @Fidahussin-ll2ti
    @Fidahussin-ll2ti 23 дня назад +67

    مجھے سمجھ نہین اتی ای ایم ایف ان کی کرپشن پر بات کیون نہین کرتا ارکان اسمبلی تنخواہ ڈیڈھ لاکھ سے دس لاکھ
    کرنے پر بات کیوں نہین وہ ان کی بیڈ گورنس اور کرپشن پر رکاوٹ کیوں نہین ڈالتا غریب چھوٹے ملازمین اور پنشروں پر ظلم بند کرو وہ پہلے ھی بہت مشکلات مین ھوتے ہین

    • @farmanali_official
      @farmanali_official 23 дня назад +11

      Hum loog kb uthain ghain en zalimo ki khilaaf, apni 50 hazar se 10 lac kr aur sarkari mulazam ki pension bhe khatam.

    • @zohaibnasir1116
      @zohaibnasir1116 23 дня назад +5

      Ospey petrol bijli gass gas transport ghar k rashan or 10 Lak salary alag sey

    • @Raheem344
      @Raheem344 18 дней назад

      وہ خود بھی کرپشن کرتے ہیں ، وہ پرانے اصول پرست انگریز ختم ہوگئے

  • @SA-pq8vn
    @SA-pq8vn 23 дня назад +17

    آٸی ایم ایف کو پنجاب اسمبلی کی بڑھاٸی ہوٸی تنخواہیں نظر نہیں آتیں۔

  • @Aftab-x5q
    @Aftab-x5q 23 дня назад +9

    آئ ایم ایف نے یہ نہیں کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے جو ملک لوٹا ہے اس کا بھی حساب دو
    تمام پاکستان کی پارلیمنٹ کے لوگوں کی تنخواہوں میں اضافے کو بھی واپس لیا جاے جن لوگوں کو بجلی اور پٹرول فری دیا گیا ہے وہ بھی ختم ہونا چاہیے

  • @MuhammadShafiq-ry3lv
    @MuhammadShafiq-ry3lv 23 дня назад +14

    اس اقدام سے صرف ارکان اسمبلی کی تنخوا بڑھانے میں مدم ملے

  • @RehmatUllah-y2w
    @RehmatUllah-y2w 23 дня назад +7

    خزانہ کو فائدہ کونسا پاکستان کا فائدہ ھے لوٹیروں کا فائدہ ھوگا

  • @SyedAsadZubair
    @SyedAsadZubair 23 дня назад +10

    یہ ہم سب جو ٹیکس ہر ماہ پابندی کے ساتھ دیتے ہیں وہ کہاں جاتا ہے ایک ہی رٹ ۔۔۔۔

  • @abihamaryam8958
    @abihamaryam8958 21 день назад +4

    ریٹائرڈ پیپل کی تنخواہ پنشن ختم کرنے کا غلط فیصلہ لیے گورنمنٹ نے کچھ لوگوں کے پاس دوسرے ذرائع نہیں ہوتے نہ ہی ان کے پاس اولاد ہوتی ہے بزرگی بھی ہوتی ہے کس طرح وہ گزارا کرینگے پینشن چالو کرو

  • @raniijaz7327
    @raniijaz7327 22 дня назад +2

    عوام سے مخلص

  • @shahreyarbabar7775
    @shahreyarbabar7775 20 дней назад +2

    انکا اطلاق خلائی مخلوق پر بھی ہوگا؟ جو کیپٹن کرنل سے ریٹائرمنٹ کے بعد تھانوں اور سرکاری اداروں پر مسلط ہو جاتے ہیں

  • @SectsTemptations_FirkayFitnay
    @SectsTemptations_FirkayFitnay 23 дня назад +5

    یہ وسائل کسی کام کے نہییں ہیں جب تک عدل انصاف نہ ہو
    مغربی ممالک کی خوشحالی کیوجہ وسائل نہیں بلکہ عدل ہے
    جہاں بڑے چھوٹے کیلئے الگ اصول وھاں تمام وسائل بیکار
    کفر کا نظآم تو چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا

  • @Sufihsn
    @Sufihsn 23 дня назад +16

    Wazeeron ki salrey MN azafa or greeb ki panshion band keyun

  • @ibex313
    @ibex313 20 дней назад +2

    ریٹائرڈ شخص کسی دوسرے محکمے میں نوکری نہیں کر سکتا اس کا ذکر بھی نئی اصطلاح میں کیا جائے۔

  • @SidraHameedHameed
    @SidraHameedHameed 20 дней назад +1

    Per family two pension perfect idea

  • @MeharFatima-du1fr
    @MeharFatima-du1fr 23 дня назад +7

    Ameeron ki pension km kro gareebon ki pension bnd nhi honi chye Kisi gareeb ka ghr chlta ha is sy

  • @tariqaziz-t8n
    @tariqaziz-t8n 14 дней назад

    آج کل لوگ تلاوت قرآن پاک بلکل نھی سنے کیو😮

  • @younaswaseem8275
    @younaswaseem8275 21 день назад +2

    Jub tuk is mulak main khoni inqalab nahi aye ga tub tuk ye zulam hota rahey ga 😭😭

  • @mwk85
    @mwk85 23 дня назад +6

    یہ اربوں روپے جو بچیں گے تو قرضہ واپس ہوگا یہ پھر!!🧐🧐

  • @muhammadamjad-js9uj
    @muhammadamjad-js9uj 22 дня назад +2

    اصل مشن انکا آ ئی ایم ایف کا مشن پورا کرنا ہے

  • @altafjadoon1532
    @altafjadoon1532 21 день назад +2

    آرمی سے ریٹائرمنٹ کے بعد جو افسران پرائیویٹ اداروں میں جا کر بیٹھ جاتے ہے اور لاکھوں روپے تنخواہ وہاں سے لیتے ہے ان کے لیے کیا کوئی قانون پاس کیا ہے؟؟؟؟
    ججز اور بیرو کریٹز جو مراعت ریٹائرمنٹ کے بعد لیتے ہے اس میں کمی کا کوئی قانون پاس کیا ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟

  • @LiaqatAli-k4j
    @LiaqatAli-k4j 23 дня назад +2

    اللّٰہ کا شکر ہے ۔ آئی ایم ایف کا اللّٰہ بھلا کرے

  • @Ganjgalnews
    @Ganjgalnews 22 дня назад +6

    سرکاری ملازمین کی پنشن مکمل ختم کرنی چاہیے ۔۔۔ کیونکہ یہ ملازمین رشوت لے لیکر ہڈ حرام بن چکے ہیں ۔۔۔۔اگر انہوں نے پنشن کے بغیر نوکری نھی کرنی تو حکومت پاکستان میں موجود غریبوں کے بچوں کو نوکریاں دے جو بخوشی بغیر پنشن کے خدمات سر انجام دینگے

    • @Mrs.Safiullah
      @Mrs.Safiullah 21 день назад +1

      R Jo emandar hn jinho ny sari Zindagi emandari Sy apni job ki r retired huny k bd unka guzara srf pension pr hi chl rha Hy unka kia qasor Hy........khtam na krin blk corrupt r beman logo ko job Sy nikalin

    • @Ganjgalnews
      @Ganjgalnews 21 день назад

      @Mrs.Safiullah لیکن سرکاری محکمہ میں ہزاروں میں کوئ ایک ایماندار بمشکل ملیگا
      وہ بھی اندھوں میں کانا راجہ ہوگا

  • @Rafayawan162
    @Rafayawan162 20 дней назад +1

    Meri Ammi ka wahid sahra he amir logo se IMF ka lawn ada Mary gharib logo se roti ka niwala na cheeny

  • @MTaimoorZahid-bw2ro
    @MTaimoorZahid-bw2ro 20 дней назад +1

    لعنت او ایسی حکومت پر جس نے غریبوں کا کھا لیا اللہ تعالی اپنے تو حقوق معاف کر دے گا لیکن حقوق العباد کبھی معاف نہیں کرے گا

  • @merzamuhammad8262
    @merzamuhammad8262 22 дня назад +1

    انصاف ھوگا۔۔ ضرور ھوگا۔۔ غریب مکاؤ۔۔ ملک بچاؤ۔۔ لکھ دی لعنت۔۔ ملک دشمنوں پر، ان۔ کے آلہء کاروں پر۔۔
    الله میرے ملک۔ کی حفاظت کریں آمین

  • @DesignbyBK
    @DesignbyBK 20 дней назад +1

    Iss liye kehty hain private job karo… savings mutual funds mein daalo aur retirement pr apnay pesy se ayashi karo

  • @Mr.MohammadShabbir
    @Mr.MohammadShabbir 23 дня назад +6

    Retirement k bad Job hi nahi milni Chahiye

  • @zia_xvyy
    @zia_xvyy 20 дней назад +2

    خالص سب کے پیسے کیڑے پڑے انہیںپیسے کھا کھا کے اخر زمین میں اتر جانا ہے اور انہوں نے بھی زمین میں ہی چلے جانا ہے

  • @IftikharAhmed-yy8ft
    @IftikharAhmed-yy8ft 23 дня назад +4

    مہنگائی ہر 3 ماہ بعد بڑھ جاتی ہے اس پر راون کنٹرول کرے گا
    ؟؟؟؟

  • @lubnafaheem
    @lubnafaheem 22 дня назад +2

    Govt k apnay waziron ki pay bhi kam kerna chahye thi

  • @maqibafzal5
    @maqibafzal5 23 дня назад +5

    Pakistan Ki Awam Se Request Ha K MPA Aur MNA Ki Salary Me Jo 5, 5 Lakh Izafa Kiya Ha Us K Khilaaf Ehtajaaj Kary Pory Mulk Me.

  • @Hubofstudy2025
    @Hubofstudy2025 22 дня назад +2

    Go N leage go

  • @AbdullahKhan-fc2zr
    @AbdullahKhan-fc2zr 23 дня назад +3

    👍🏽👍🏽👍🏽

  • @Abdulquaim-b9d
    @Abdulquaim-b9d 20 дней назад +1

    Nice ❤

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 21 день назад +1

    اندھیر نگری چوپٹ راج

  • @zafarhussain1813
    @zafarhussain1813 23 дня назад +9

    Mna aur mpa das lakh salery aur gharibon ki pension bi band wah wah wah mln

  • @aftabali334aa
    @aftabali334aa 23 дня назад

    زبردست

  • @MohammadOsama-xi5jp
    @MohammadOsama-xi5jp 23 дня назад +4

    پنشن بلکل ختم ہونی چائیے اور سرکاری ملازمین کی تنخواں بھی کم ہونی چائیے

  • @atiqrahman3317
    @atiqrahman3317 20 дней назад

    Pansion Na milna us waqt tak rokne chahie JAB TAK 60% Inflation kam nahe hojati

  • @tanveerbaig4493
    @tanveerbaig4493 22 дня назад +2

    Assembly members ki lakhon mn salary, imf bnd q ni krwata😮

  • @raniijaz7327
    @raniijaz7327 22 дня назад +1

    باہر نکلنے کو تیار ہیں سیاست سے ہٹ کر لیڈر چاہیے

  • @MixingcandyChocolate.692
    @MixingcandyChocolate.692 18 дней назад

    Ghareb ki panshan rokne k bad unke bache bhok se tarpenge or chori daketi pr majbur hojaenge 😢😢😢😢

  • @chhassan611
    @chhassan611 22 дня назад +2

    Apne mpa mna ko 10 10 lakh or ghareeb awam ki pension khtm😢

  • @SidraHameedHameed
    @SidraHameedHameed 20 дней назад

    Excellent

  • @mohammedejaz8872
    @mohammedejaz8872 22 дня назад

    زبردست اب مزہ اہیگا ۔۔۔شانہ بشانہ لڑیں گے۔۔۔۔۔۔ائ ایم۔ ایف۔ ژندہ باد

  • @Raheem344
    @Raheem344 18 дней назад

    وزیروں کی تنخواہیں ڈبل ٹرپل کردو پھر بھی کوئی کسر رہ جاتی ھو تو الاونسز بڑھا دو

  • @tanzeelsthoughts-commercia8594
    @tanzeelsthoughts-commercia8594 22 дня назад +1

    Pension khatem nahi ho rhi just double leny walo ko ab single leni ho gi. Means ek tarf se retirement k bad log dosri jga govt. Job kar lety or bad main dono traf se pension ati rheti ab serf ek se aye gi next. That's good point.

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      SAHI Ho rhaahai Ye Fazool lazy logo ka yahi ilaaj hai

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      Private log poori life kaam kartay hai and yeh log aj ke time mai 50 mai retire ho rahay hai

  • @ghulamhasnainnajmi753
    @ghulamhasnainnajmi753 23 дня назад

    Afsos aor kitna girre gi hukoomat

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      jaake koi kaam karo. kab tak pension pe zinda raho gay

  • @RamzanSanmal
    @RamzanSanmal 23 дня назад

    Good 👍

  • @muhammadchaudhary7224
    @muhammadchaudhary7224 18 дней назад

    I'm not well suffering from Dementia lost memory depression

  • @shafaykalim7107xxft
    @shafaykalim7107xxft 23 дня назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @RayJahangir-m3w
    @RayJahangir-m3w 20 дней назад

    Good job

  • @alhamdhumanservicesPk
    @alhamdhumanservicesPk 22 дня назад +1

    ظلمانہ قونون؟

  • @shahidwaseem2283
    @shahidwaseem2283 19 дней назад

    Good Step o

  • @Crypto_guru_2.0
    @Crypto_guru_2.0 23 дня назад

    Good job ... Acha kia

  • @qandeelzahra9689
    @qandeelzahra9689 19 дней назад

    Or Jo bachat hogi wo corrupt politicians k Jeb ma jygi

  • @faraz-s3m
    @faraz-s3m 22 дня назад

    Curroption per Kuch dehan

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      Corruption walo ki hi indirectly pension khatm horhi hai

  • @aleezayshaikh8885
    @aleezayshaikh8885 23 дня назад

    Very good

  • @ImranImran-t1e
    @ImranImran-t1e 23 дня назад

    Good 😊

  • @alihaider578
    @alihaider578 22 дня назад

    boht acha fesla kia ha very good 👍

  • @Queengirl4
    @Queengirl4 16 дней назад

    یہ حکومت کر کے تو دکھائے انکے باپ کا ملک ہے جو آئے روز ائ ایم ایف کی شرطیں پوری کریں جا کر اپنی کابینہ اور پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم کریں

  • @DailyManovlogs
    @DailyManovlogs 23 дня назад

    Good acha kia

  • @WahabKhan-b8w
    @WahabKhan-b8w 20 дней назад +1

    Or Jo ye faeda hoga pension se eska faeda kisko hoga

  • @realman1245
    @realman1245 22 дня назад

    Very good. Ye insaf ki bat ha.

  • @khalidmahmood8317
    @khalidmahmood8317 22 дня назад

    اچھی بات ہے پینشن سب کی بندہونی چاہئیے

  • @naeemjaved8594
    @naeemjaved8594 17 дней назад

    حکومت اپنی عیاشیوں کو کم کرے کرے ۔

  • @NadeemMustafa-j5f
    @NadeemMustafa-j5f 17 дней назад

    pension koi khatm nahi ker sakta

  • @MuhammadNasir-v1r
    @MuhammadNasir-v1r 17 дней назад

    صدر پاکستان ۔چیر مین سینٹ ۔چیف جسٹس کی پیشن ختم کریں

  • @VailaMunda-m8j
    @VailaMunda-m8j 23 дня назад +3

    Police walon ke pension k sath salree bhe katam karen bhot zayada rishvat katy han police waly

    • @khadijakalsoom7770
      @khadijakalsoom7770 23 дня назад

      ACha g her koi ASA ni hota h plz negativity na phelan phly ApNi trf dekhty h aajkal ACha kon h Sabi ak jase h

  • @fawadnaseer3890
    @fawadnaseer3890 22 дня назад

    If one person get pension second person different matter but our family person second pension also ok

  • @sports9-g7n
    @sports9-g7n 22 дня назад

    Good decision

  • @binteabid7733
    @binteabid7733 23 дня назад

    So brutal

  • @hashimaliqasim2182
    @hashimaliqasim2182 22 дня назад +1

    ایک اچھا فیصلہ

  • @farahfaisal8426
    @farahfaisal8426 22 дня назад

    😢😢

  • @WaseemAfzal-m7x
    @WaseemAfzal-m7x 23 дня назад

    Jali govt sy ya hi umeed ki ja sukti ha

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      Asal Hakoomat hoti toh abhi tak Banrupt hojaatay

  • @MuhammadDanish-u3i
    @MuhammadDanish-u3i 18 дней назад

    Jo bachat hogi ??? Waqi hogi ??? To wo Bachat Khyae ga kon ???

  • @uzmamirza487
    @uzmamirza487 21 день назад

    Shame.. Shame jo bachat ho gi govt apni pockets mai Dali gi.. Be haya log

  • @salambhai4054
    @salambhai4054 22 дня назад

    Bhot acha howa

  • @nadianaeemnaeemahmed2630
    @nadianaeemnaeemahmed2630 21 день назад

    Hum kasy ghuzra kry gy😢

  • @yasmeenfarhat9964
    @yasmeenfarhat9964 23 дня назад

    M ak bewa meri or mere myan ki pention se mera ghr chlta he ye to sraser na insafi or zulm he jujj or bre bre logo ki mraaat km kren

  • @JosephTrump
    @JosephTrump 23 дня назад +5

    پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ( وفاقی اور صوبائی ) پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے

    • @Roselilly-k2r
      @Roselilly-k2r 23 дня назад

      MNA, MPA ke salaries aur wuzra, judges, bureaucracy ke muraat ko khatam karain tu is se ziada paisay bachain ge

    • @JosephTrump
      @JosephTrump 23 дня назад

      @@Roselilly-k2r judge , bureaucracy sarkari mulazim hi hain

    • @SamiaNasreen-q6c
      @SamiaNasreen-q6c 23 дня назад +1

      Thora time deden,, aapki bachat ki sari khushfahmi duur hojaegi, aap naak se roti khaate hen, joa aapko pata nai ke ye arbon rupees kahan jaenge,

  • @tariqali3254
    @tariqali3254 20 дней назад

    What about foreign-based
    Pak pensioners? They are
    tax-paying foreign nationals now.

  • @liaqatalinazceoae6091
    @liaqatalinazceoae6091 23 дня назад +3

    شکر ہے کوی تو اچھا کام کیا

    • @imadsakhakoti
      @imadsakhakoti 23 дня назад

      Masalan kia Acha kam kia? Ghareeb ke pait ko kata?

    • @perfumecolognes.seeyazharoma
      @perfumecolognes.seeyazharoma 23 дня назад

      Aap log samjhe, retirement tak jitni salary Hogi uski half milegi as a pentiu, good decision​@@imadsakhakoti

  • @sufibhai0971
    @sufibhai0971 22 дня назад

    Imr ki mehrbani 😮

  • @farmandhillon5313
    @farmandhillon5313 21 день назад

    Jiyee Bhutto

  • @MazharUllahofficial
    @MazharUllahofficial 21 день назад

    300% jo Parliament walo ki tankhwa bari hai unse IMF ko koi masla nhi hai na khazane par Boj hai

  • @mannankhan2465
    @mannankhan2465 22 дня назад

    Pension ko khatam jona chahiye aik rupee bhi nhi milnay chahiye

  • @ahmadshujahat9922
    @ahmadshujahat9922 23 дня назад

    Asi govt pr lanant ho
    😢😢😢😢😢

  • @MoonaAli-x9n
    @MoonaAli-x9n 23 дня назад +1

    I M F ko pension masla bana k dekhyai gaai he . Agar usko ye batya jay ke aik minster lakho rope ke sellry utha rha he or kam dhely ka nhe karta to IMF sab se phly uske sellry band karega

  • @fawadkhattak9298
    @fawadkhattak9298 22 дня назад

    😢😢😢😢

  • @fawadnaseer3890
    @fawadnaseer3890 22 дня назад

    Pakistan railway need system other wise new person never work at pakistan railway station or different work at pakistan railway

  • @aliamir1242
    @aliamir1242 21 день назад

    Pension sirf 4 grade k mulazmeen k liye honi chahiye 4 garde se ooopar pension kisi soorat qabil qabool nahi 🙂q k 4 grade se ooopar ikhtyaraat shuro ho jate hain or un ikhtyaraat se jis level ki haramkhoriyan hoti hain wo during service hi mulk ka jitna bera garak kar dete hain mere khyaal me wo kaafi he mazeed unhain pensions dena mulk or awaam k sath zulm he 🙂

    • @sarmadsadiqe4424
      @sarmadsadiqe4424 18 дней назад

      True. Our Country wont Survive if we wont take such measures