ماشااللّہ، آج سے کوئی پچپن برس پہلے اچ شریف میں ملاقات ہوئی تھی۔ بعد میں زیدی ہاؤس ساہیوال میں آپکا خطاب سنا۔ چند برس پہلے آپ کی ایک کتاب پر ادب لطیف میں تبصرہ بھی لکھا تھا۔ آج “ دیر و حرم آئینہ تکرار تمنا۔ واں ماندگئ شوق تراشے ھے پناہیں” کی تشریح سن کر لطف آگیا۔ صحت وسلامتی کے لئے ڈھیروں دعائیں!
کیا بات ہے! خدا آپ کو سلامت رکھے۔
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ۔
زبردست تلفّظ
This noble man is a discovery for me!!
مالک آپ سب کو آباد و شاد رکھے آمین
کیا خوبصورت اُردُو بولتے ہیں حضرت ۔۔
اب تو یہ زباں سننے کو نہیں ملتی
بہت ہی عمدہ تشریحات کی ہیں ۔۔لطف آگیا ۔۔۔
Woh Woh Kia bat hai
What a decent personality may mighty Allah bless him
سننے والے بھی واہ اور سنانے والے بھی واہ
ماشااللّہ، آج سے کوئی پچپن برس پہلے اچ شریف میں ملاقات ہوئی تھی۔ بعد میں زیدی ہاؤس ساہیوال میں آپکا خطاب سنا۔ چند برس پہلے آپ کی ایک کتاب پر ادب لطیف میں تبصرہ بھی لکھا تھا۔ آج
“ دیر و حرم آئینہ تکرار تمنا۔ واں ماندگئ شوق تراشے ھے پناہیں”
کی تشریح سن کر لطف آگیا۔ صحت وسلامتی کے لئے ڈھیروں دعائیں!
اچھی گفت گو ہے
Masha Allah
ہیں اہل خرد کس روش خاص پہ نازاں
پابستگیٕ رسم و رہٕ عام بہت ہے
Lajavaab