اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین حا
اللہ تعالی اور حضرت آدم علیہ السلام کے درمیان جو گفتگو ہوئی اس کی ریکارڈنگ کہاں سے ملی جناب مولانا صاحب ؟؟؟ پھلوں پر نام ؛؛؛ یعنی اللہ تعالیٰ اور حضور پاک کے نام کے اسٹیکر لگے ہوئے تھے جنت کے پھلوں پر !!!
Masha Allah bohat khubsurat tariqa he samjane ka
Allah salamat rakha
Subhan Allah
Subhanallah
Subhanallha
اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
حا
Khuda na nikah parhaya kesy alfaz bolny k Leya zaban lazmi hy
❤️
Asalamualikum
Walikum asslam
❤❤❤
😂❤❤❤😂❤❤❤😂😅😅
اللہ تعالی اور حضرت آدم علیہ السلام کے درمیان جو گفتگو ہوئی اس کی ریکارڈنگ کہاں سے ملی جناب مولانا صاحب ؟؟؟
پھلوں پر نام ؛؛؛ یعنی اللہ تعالیٰ اور حضور پاک کے نام کے اسٹیکر لگے ہوئے تھے جنت کے پھلوں پر !!!
Quran pro
Surah yonas hoodh or tiba prrho g
Molvion ke ghandi nahe Hoti, jitna b pasa da do lakar hazam pathar hazam.
Subhanallah
Subhan Allah
Subhanallah