علی منور صاحب خوش رھیں اباد رھیں ۔ ایسے ھی مساکین میں محبتیں بانٹتے رھیں ۔ اگر سندھ حکومت ان علاقوں میں غریبوں میں ایک کروڑ سے زائد ( گائیں ) تقسیم کر دے تو سندھ کے عوام کے ساتھ ساتھ ملک اور قوم ترقی کریں گے ان شاءاللہ
السلام وعلیکم۔ منور امید ہے کہ آپ + سب لوگ خیر خیریت سے ہوں گیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین 🤲 آپ واقعی بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپکا ولوگ بہت زبردست ہوتا ہے۔❤
علی منور بھائی آپ سے ایک بار میں نے پوچھا تھا کہ میر پور شہر کے لوگوں کی وجہ سے آم میٹھے ھیں یا آموں کی وجہ سے وھاں کے لوگ میٹھے ھی تو پچھلے تمام وڈیوز دیکھ کر اس نتیجے پر پہنچا ھوں کہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے اور مسعود رانا صاحب کی وجہ سےآم میٹھے ھیں اللہ پاک میر پور خاص کے آموں اور لوگوں کی مٹھاس برقرار رکھیں آمین ریاض احمد سعید واہ کینٹ ا
Dear Brother Ali Munawar 🙏 The way you have been working awesome 👌 with your dedication and energetic style. If I peep into my past almost 35 years ago I visited Khipro, Sindhri around there area. I had great 👍 time with people, they are innocent and very candid by their heart, their hospitality on the top. I wish I could do for these lovely people. I am very far but my heart still in my lovely place Sindh specially Thar territories. I have passed my comment on your old vlog which was belongs to the historical Jain mandir, you should check. My father was posted in Mirpurkhas he worked for Excise and taxation department almost 50 years ago. We had have interest in hunting like Partridges, deer 🦌 and other. 👍 I have lots of great memories. I will do pray for your good health, prosperity Aameen Keeping hope positive momentum with energy for you. Stay safe and healthy 👍 A message from Toronto!
بہت شکریہ سر سلامت رہیں آپ کا طویل لیکن محبتوں سے بھری یادوں کے تذکرے والا میسج پڑھ کر بہت اچھا لگا آپ کی ان علاقوں سے وابستگی اور والہانہ پن یہ بتاتا ہے کہ پاکستان سے بہت دور رہ کر بھی آپ اپنی مٹی سے جڑے ہوئے ہیں اب تک خوش رہیں آمین
Thank you very much for your sympathy and love for Pakistan. You can help by subscribing to the channel, liking and sharing the videos. Dheero Rathor (Villager)
علی بھائی پتہ نہی جادو ان نظاروں مین یا آپ کے لفظوں کے روانی مین ہے بس آپ کا ویلوگ دیکھا تو زہن کو ایک سکون سا ملتا ہے یہ آپ کا آواز ہے ہم پر جادو کرتا ہے یا پتہ نہی کیا کہوں مین تو کہتا ہوں جب تک نیند کے آغوش میں نہ جاہوں جب تک آپ کا ویلوگ ختم نہ ہو لیکن افسوز یہ صرف چند منٹوں کا ویلوگ ہے کاش 24 گھنٹے کا ہوتا جب تک دل و دماغ سیر نہ ہوتے تب تک اس مدھر آواز کی سحر مین ہوتا آللہ آپ کو ہر دن ہر پل تر و تازہ رکھے خوشیوں سے نوازے ترقی اور وشنام رکھے آمین ثم آمین علی بھائی دل کرتا ہے کمنٹس مین آپ کا تعریف و ستاہ کا پُل باندھوں لیکن الفاظ نہی
Munawar sahib kiya yad dilaya apny woh ju darwazy main kala buds tha woh kateta nahi asal main dang parta hai dum se 😂😂😂 main chota tha kancha samjh kar ungli dali thi bail waly hal ke handle main tu isny dang mara tha
اسلام عليكم علی بھائی آپ ایک دن سندھ کے بلوچوں پر بھی ایک ویلوگ بناہین جو ایرانی بلوچستان سے سندھ پہنچے تھے اور ان کا جو علاقہ جو آپ سندھی لوگ گھوٹ کہتے ہو شکریہ علی بھائی
اسلام علیکم، آموں کے بر کی خوشبو اور شوگر ملز سے میرپورخاص شہر تک نیم کے درختوں کے درمیان وہ سڑک شید ہی کوئی شوگر ملز اور میرپورخاص شہر کے رہنے والے بھل پائیں
@@rjalimunawar جی جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے اصل میں گے بہت عرصہ ہوگیا آخری بار 1999میں گیا تھا اسکے بعد نھی دیکھا پلٹ کر شوگر مل کالونی میں پیدائش سے جوانی تک کا سفر گزرا اسکے بعد اسلام آباد ایسے شفٹ ہوئے کبھی واپس نھی گے
Ali munawwar sahab kya bat he zabardast kam karte hain ap Or Aaj to ap hamare district sanghar khipro me mojood the masha'allah mera talluq esi district sanghar se he
علی منور صاحب خوش رھیں اباد رھیں ۔ ایسے ھی مساکین میں محبتیں بانٹتے رھیں ۔ اگر سندھ حکومت ان علاقوں میں غریبوں میں ایک کروڑ سے زائد ( گائیں ) تقسیم کر دے تو سندھ کے عوام کے ساتھ ساتھ ملک اور قوم ترقی کریں گے ان شاءاللہ
بہت شکریہ سر
اچھا مشورہ ہے آپ
کاش کے حکومتیں سنجیدگی سے سوچیں
Mashalla wonderful you done very well.
بہت شکریہ سر
Wow wonderful Hindu community we love you all my dear Hindu brothers specially Mr. Dheeru.
بہت شکریہ سر
Thank you Sir Dheero Rathor 🎉🎉❤❤❤❤
دیسی ولاگ۔۔دیسی میزبان۔دیسی ناظر
زبردست علی بھاٸ۔۔جیو مصطفی بھاٸ
بہت شکریہ
پسندیدگی کا بہت شکریہ
ماشااللہ بہت ہی زبردست جھیل کے کنارے افطاری واہ واہ کیا بات 🎉🎉🎉🎉
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
Jio Bhai ... Maula Salamat Rakhe
آمین
بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت جناب آپ نے انتہائی خوبصورت ویڈیو بنا کار بہت زیادہ دل خوش کردیا۔ اللہ اپ کو بہت نوازے اور آپ کو ترقی و کامرانی عطاء فرئے آمین
آمین
بہت شکریہ سر
ماشاءاللہ بہت اچھے وی لاگ ہیں
اور بھت اچھے کام۔اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
آمین
بہت شکریہ
Dehra g is good person.
Ijaz chiragh Amsterdam Nederland
Thank you Sir Dheero Rathor ❤❤❤
بہت شکریہ سر
علی بھائی سندھ آپنے ثقافت اور آموں کی وجہ سے دونیاہ بھر مشہور ہے ماشاء آللہ
بہت شکریہ سر
❤ masha Allah ❤
بہت شکریہ
واہ علی بھائی
واہ واہ زبردست بہت اچھی ویڈیو مزا ایا دیکھ کر 🎉🎉🎉🎉
بہت شکریہ
MashaaAllah
شکریہ
السلام وعلیکم۔ منور امید ہے کہ آپ + سب لوگ خیر خیریت سے ہوں گیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین 🤲 آپ واقعی بہت اچھا کام کر رہے ہیں
آپکا ولوگ بہت زبردست ہوتا ہے۔❤
واعلیکم السلام
بہت شکریہ
@@rjalimunawar منور بھائی اس میں شکریہ کی کوئی بات نہیں ہے ۔ اگر ہم برے کو براہ کہ سکتے ہیں تو اچھے کو اچھا بھی تو کہ سکتے ہیں
علی منور بھائی آپ سے ایک بار میں نے پوچھا تھا کہ میر پور شہر کے لوگوں کی وجہ سے آم میٹھے ھیں یا آموں کی وجہ سے وھاں کے لوگ میٹھے ھی تو پچھلے تمام وڈیوز دیکھ کر اس نتیجے پر پہنچا ھوں کہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے اور مسعود رانا صاحب کی وجہ سےآم میٹھے ھیں
اللہ پاک میر پور خاص کے آموں اور لوگوں کی مٹھاس برقرار رکھیں آمین
ریاض احمد سعید واہ کینٹ
ا
بہت شکریہ سر آپ کی محبتوں کا
خوش رہیں آمین
🎉❤❤❤
بہت شکریہ
🙏🙏🙏
Dear Brother Ali Munawar 🙏 The way you have been working awesome 👌 with your dedication and energetic style. If I peep into my past almost 35 years ago I visited Khipro, Sindhri around there area. I had great 👍 time with people, they are innocent and very candid by their heart, their hospitality on the top.
I wish I could do for these lovely people. I am very far but my heart still in my lovely place Sindh specially Thar territories. I have passed my comment on your old vlog which was belongs to the historical Jain mandir, you should check. My father was posted in Mirpurkhas he worked for Excise and taxation department almost 50 years ago. We had have interest in hunting like Partridges, deer 🦌 and other. 👍 I have lots of great memories.
I will do pray for your good health, prosperity Aameen
Keeping hope positive momentum with energy for you. Stay safe and healthy 👍
A message from Toronto!
بہت شکریہ سر سلامت رہیں
آپ کا طویل لیکن محبتوں سے بھری یادوں کے تذکرے والا میسج پڑھ کر بہت اچھا لگا
آپ کی ان علاقوں سے وابستگی اور والہانہ پن یہ بتاتا ہے کہ پاکستان سے بہت دور رہ کر بھی آپ اپنی مٹی سے جڑے ہوئے ہیں اب تک
خوش رہیں آمین
Thank you very much for your sympathy and love for Pakistan. You can help by subscribing to the channel, liking and sharing the videos.
Dheero Rathor (Villager)
@@rjalimunawar I love my Thar Sindh!
HM UNITY ZINDAABAAD❤❤❤
❤❤ زندہ آباد
بہت شکریہ سر
Ali bhai super se bi uper hai
بہت شکریہ
Good😢😢😢😢
Ali when l 12 age l eat weet ki balen in village. Ofter shit Karachi purani yad taza karden Salam you
ارے واہ
پرانی یادیں تازہ ہوئی
خوش رہیں آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ سب کو اجر عطا فرمائے آمین
آمین
بہت شکریہ
بہت ہی خوبصورت منظر
بہت شکریہ
Loved your videos !
بہت شکریہ سر جی ❤️
علی بھائی پتہ نہی جادو ان نظاروں مین یا آپ کے لفظوں کے روانی مین ہے بس آپ کا ویلوگ دیکھا تو زہن کو ایک سکون سا ملتا ہے یہ آپ کا آواز ہے ہم پر جادو کرتا ہے یا پتہ نہی کیا کہوں مین تو کہتا ہوں جب تک نیند کے آغوش میں نہ جاہوں جب تک آپ کا ویلوگ ختم نہ ہو لیکن افسوز یہ صرف چند منٹوں کا ویلوگ ہے کاش 24 گھنٹے کا ہوتا جب تک دل و دماغ سیر نہ ہوتے تب تک اس مدھر آواز کی سحر مین ہوتا آللہ آپ کو ہر دن ہر پل تر و تازہ رکھے خوشیوں سے نوازے ترقی اور وشنام رکھے آمین ثم آمین علی بھائی دل کرتا ہے کمنٹس مین آپ کا تعریف و ستاہ کا پُل باندھوں لیکن الفاظ نہی
❤❤❤❤
آپ کی محبت کیلئے بہت شکریہ بھائی
سدا سلامت رہیں آمین
بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ صحت مند رکھے آمین
آمین
بہت شکریہ
بہت ہی اچہی وڈیو علی بہائی ❤
بہت شکریہ عمران
very nice sharing bhai 😊
بہت شکریہ
Nice to see sindh beautiful areas and people's in ur vlogs, liked and subscribed your channel.
From Peshawar
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ کاش سب اپ کی طرح محبّتیں پھیلانے والے بن جاۓ ۔ ماشاءاللہ بہت خوب 🌈🏆👍 جزاک اللّہ خیرا کثیرا ❤️
Zabardast Munawer Sb Bhoat Khoob
Athar Jamali Karachi.
بہت شکریہ جمالی صاحب
Ali sb really fantastic exploring Jazak Allah, further when u travel on Motorcycle please wear helmet thanks❤
بہت شکریہ سر
Assalamualaikum Ali munawar Bhai Bhai AP ka bahot shukriya hm yahen bathe Howe Sind ka visit kar skate hn
واعلیکم السلام
بہت شکریہ سر
Nice n natural vlog keep it up jazak Allah love from Karachi ❤❤
بہت شکریہ سر
سلامت رہیں آمین
Zaberdast Ali Bhai bohat achi lagi video
بہت شکریہ
کمار فیملی 😊
Masha Allah مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
شکریہ
Mashaallah mashaallah bahot khub
بہت شکریہ سر
Please write Allah A capital
Like Ma Sha Allah
بہت شکریہ
واھ بائي واھ
بہت شکریہ
Masha Allah good work great information
بہت شکریہ سر
بہت خوب علی بھای اللہ راضی ھو ❤❤❤😊
بہت شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ۔ماشااللّہ
وہ دن دور نہیں جب آپ ویلاگینگ کے لئے موٹر سائیکل کی بجائے گاڑی پر جاؤگے
انشااللہ
بہت شکریہ سلامت رہیں
آمین
Mashallah good luck 😊lovely videos ❤
بہت شکریہ سر
Ap ka javab ka shukriya
Please write Allah A capital
Like Ma Sha Allah
Asslamalaikum
Mashallah subhamsllah Allah ho Akbar
Allah pak apko salamt rhk khy hamisha ❤🎉❤
واعلیکم السلام
بہت شکریہ سر
Please write Allah A capital
Ali bha Ram Ram bajar me tailar ki dukan he girdhari bhatijo nalo ay
Bajar to bht bara hay ramji Maharaj
Bajar ka name kia Hy?
🎉🎉🎉🎉❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Sir I am biggest fan of you.❤❤
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
Zabardast Sir
شکریہ
Munawar nahi, stunning
بہت شکریہ
Thanks
*Zindabad Munawar Bhai*
Nice brother
بہت شکریہ
NICE VLOG 🇬🇧🇵🇰
بہت شکریہ
Munawar sahib kiya yad dilaya apny woh ju darwazy main kala buds tha woh kateta nahi asal main dang parta hai dum se 😂😂😂 main chota tha kancha samjh kar ungli dali thi bail waly hal ke handle main tu isny dang mara tha
جی ایسا ہی ہے
اسلام علیکم
واعلیکم السلام
Allah pak apko jazaye khair atta fermaye
آمین
بہت شکریہ
اسلام عليكم علی بھائی آپ ایک دن سندھ کے بلوچوں پر بھی ایک ویلوگ بناہین جو ایرانی بلوچستان سے سندھ پہنچے تھے اور ان کا جو علاقہ جو آپ سندھی لوگ گھوٹ کہتے ہو شکریہ علی بھائی
واعلیکم السلام
جی ضرور
سلامت ریں
بہت شکریہ سر
So nice video ❤
بہت شکریہ
Good good good Lahore Pakistan
بہت شکریہ سر
Good 💯
شکریہ
Bahut khuburat❤
Nice job
شکریہ
Mashaallah Bhai hamen bhe moqa den ya koi acuont number bhej do take is Kam hamar Kuch hissa ho jae Shakeel Ahmed gujjar Karachi
بہت شکریہ سر
ویڈیو میں نمبر موجود ہے آپ واٹس ایپ کر سکتے ہیں
❤❤❤❤
Good
شکریہ
Bahi
Bhai Jan jaty ho mil KY he chaly jaya karo
یقین کریں جاتے ہوئے اور واپس آتے ہوئے آپ کی یاد آئی
وقت کچھ کم تھا ہمیں ایک ہی دن میں واپس آنا تھا
Zabrrdst video ada Ali
بہت شکریہ
Nic
شکریہ
Ambia they butia lagia bora, ni
السلام عليكم
واعلیکم السلام
❤️🤲🇵🇰
بہت شکریہ
👍
شکریہ
اسلام علیکم، آموں کے بر کی خوشبو اور شوگر ملز سے میرپورخاص شہر تک نیم کے درختوں کے درمیان وہ سڑک شید ہی کوئی شوگر ملز اور میرپورخاص شہر کے رہنے والے بھل پائیں
واعلیکم السلام
بہت شکریہ بہن
بجا فرمایا آپ نے
nice
شکریہ
یہ جہاں آم کے درخت دیکھائیں ہیں یہ جگہ کصاب خانے سے تھوڑا آگے نکل کر وہاں کی لگتی ہے
یہ الگ روڈ ہے
قصاب خانہ عمرکوٹ روڈ پر ہے
یہ علاقہ سندھڑی سے پہلے بارہ میل کا ہے
@@rjalimunawar جی جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے اصل میں گے بہت عرصہ ہوگیا آخری بار 1999میں گیا تھا اسکے بعد نھی دیکھا پلٹ کر شوگر مل کالونی میں پیدائش سے جوانی تک کا سفر گزرا اسکے بعد اسلام آباد ایسے شفٹ ہوئے کبھی واپس نھی گے
@@rjalimunawar کصاب خانے سے زرا آگے نکلے تو وہاں بھی ایسے ہی سفیدے کے درخت ہوا کرتے تھے اس لیے زہن میں وہ ہے آگیا
@@Abbasipigeonclub بلکل درست کہا آپ نے وہاں بھی تھے اب بھی ہیں شوگر مل سے کچھ پہلے لیکن وہ کم تعداد میں ہیں
Ali munawwar sahab kya bat he zabardast kam karte hain ap
Or Aaj to ap hamare district sanghar khipro me mojood the masha'allah mera talluq esi district sanghar se he
بہت شکریہ سر سلامت رہیں آمین
waw
SubhanAllah SubhanAllah
بہت شکریہ
Please write Allah A capital
Nice
Ye to 12/mil thandi sadak lag rahi hai
جی بلکل وہی ہے
50 like dn ❤❤❤❤
ہم دعا کرتے تھے کہ سکول بس خراب ہو جائے اور ہم بڑے بھائی سے کہ کر کچے آم ،کیری تڑوالیں،بس یادیں ہی رہ جاتی ہیں
میرے بھائی اللہ کو راضی کرو 😂
بہت شکریہ
Dhilyar aati to namak ki jheel dhakati ap ko
Dheeru you are nice love you
Love you too ❤❤❤
دھیرو راتھور
❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
🎉❤
بہت شکریہ
Good
❤❤❤❤
شکریہ
❤❤❤❤
بہت شکریہ
❤❤❤❤
شکریہ
❤❤❤
شکریہ
❤❤❤❤