Noor-e-Sahar With Justice (R) Nazeer Ahmad Ghazi | 22 Oct 2024 | 24 News HD

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 окт 2024

Комментарии • 9

  • @raigamakanwalgama4564
    @raigamakanwalgama4564 День назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ استاد محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر عرفان الحق صاحب ❤

  • @raisaddamyousafkharal5421
    @raisaddamyousafkharal5421 3 дня назад +2

    ماشاءاللہ
    استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر عرفان الحق صاحب ❤

  • @fahimaahmed3370
    @fahimaahmed3370 17 часов назад

    SubhaanAllah Mashaallah Mashaallah JazakAllah ❤️

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi День назад +1

    19:20 ڈاکٹر عرفان صاحب زندہ باد

  • @anasafzal3070
    @anasafzal3070 3 дня назад

    زبردست

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi День назад +1

    علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق عاشق کے پاس اس کے عاشق ھونے کی دلیل اس کا اپنے محبوب کے لئے اخلاص اور فریفتہ پن ھوتا ھے۔
    جو سب پر خود ظاھر ھو جاتا ھے اور سب کا دل اس کے عاشق ھونے کی گواھی دیتا ھے۔
    آپ خود اندازہ کریں کہ جو اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ناموس رسالت کی خاطر کھڑے دیوانہ وار کھڑے ھوجاتے وہ کون ھوتے ھیں اور جو گستاخان رسول کے ساتھ سرعام کھڑے ھو کر ان پر گولیاں برسواتے ھیں اور جیلوں میں ڈال کر ظلم کرتے ھیں وہ کون ھوتے ھیں ؟؟؟؟؟
    تو عرب ھو یا عجم ھو تیرا لا الہ الا
    حرف غریب جب تک تیرا دل نہ دے گواھی
    علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi День назад

    25:56

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi День назад

    25:29