🌺🌺🌺🌺صلی اللہ علیہ وسلم پر لاتعداد بے شمار درود سلام ہو 🌺🌺🌺 آپ کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌺🤲 یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آمین 🌺🌼💕🤲 یا اللہ ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 🤲💕🤲
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک بات کی وضاحت فرمادیجئے آپ نے فرمایاکہ : سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے علاوہ حضرت لوط علیہ السلام کے بعد اسلام کی خاطر کسی جوڑے (میاں بیوی) نے ہجرت نہیں کی۔ تو معلوم یہ کرنا تھا کہ حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی تو کافرہ تھی؟ انہوں نے اسلام کی خاطر ہجرت کی ؟ اس کا کیا مطلب ؟قال الله عز وجل: {ضرب الله مثلا للذين كفروا امرأت نوح وامرأت لوط كانتا الخ } یا ان کی کوئی اور بیوی بھی تھی جو مسلمان تھی؟ حضرت میں اعتراض نہیں کر رہا ہوں ، میں الحمد للہ آپ کے محبین میں سے ہوں ۔
کسی کا جنتی یا دوڑخی ہونا کیا یہ غیب نہیں ؟ کیا عثمان وعمر رضی اللہ عنھما کے متعلق شھادت کی خبر دینا غیب نہیں کیا عثمان غنی پر مصیبت کے نازل ہونے کی خبر دینا غیب نہیں اور یہ بھی کہ عثمان اس وقت ہدایت پر ہوگے اتنی حدیثیں پڑھنے کے بعد بھی سمجھ میں نہیں ایا کہ اللہ نے اپنے نبی کو علم غیب عطا فرمایا ہے اسی لئے علماء اہلسنت فرماتے ہیں الوہابیہ تو قوم لا یفہمون
ایک عالم کو عالم کورس کرنے کے بعد کن خارجی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہئے اس پر ایک مکمل پلے لسٹ تیار کریں ۔
InshaAllah ❤
Masha Allah. Behtreen bayaan.
ماشاللہ بہت زبردست شیخ آپ کے بیانات ہر جمعہ کیلۓ سنتاہوں بہت فاٸدہ ہوا
Mashallah bahoot bahoot shukriya
ماشاء اللّٰہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برقت کرے اور آپ کو اس کا اجر و ثواب عطا فرمائے آمین ۔
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ مولانا مفتی محمد نعمان صاحب دل خوش ہو گیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوب ماشاءاللہ آپ کے بیان سے بہت فائدہ ہو تا ہے
ماشاءاللہ حضرت مفتی نعمان صاحب
🌺🌺🌺🌺صلی اللہ علیہ وسلم پر لاتعداد بے شمار درود سلام ہو 🌺🌺🌺 آپ کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🌺🤲 یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آمین 🌺🌼💕🤲 یا اللہ ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 🤲💕🤲
ماشاءاللہ
Masallaha
Yes
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت ایک بات کی وضاحت فرمادیجئے آپ نے فرمایاکہ : سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے علاوہ حضرت لوط علیہ السلام کے بعد اسلام کی خاطر کسی جوڑے (میاں بیوی) نے ہجرت نہیں کی۔ تو معلوم یہ کرنا تھا کہ حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی تو کافرہ تھی؟ انہوں نے اسلام کی خاطر ہجرت کی ؟ اس کا کیا مطلب ؟قال الله عز وجل: {ضرب الله مثلا للذين كفروا امرأت نوح وامرأت لوط كانتا الخ }
یا ان کی کوئی اور بیوی بھی تھی جو مسلمان تھی؟
حضرت میں اعتراض نہیں کر رہا ہوں ، میں الحمد للہ آپ کے محبین میں سے ہوں ۔
حضرت صاحب جو لڑکوں سے بدفعلی کرتے ہیں اس موضوع پر بیان کرو بڑی مہربانی ہوگی
Ok ❤
کسی کا جنتی یا دوڑخی ہونا کیا یہ غیب نہیں ؟
کیا عثمان وعمر رضی اللہ عنھما کے متعلق شھادت کی خبر دینا غیب نہیں کیا عثمان غنی پر مصیبت کے نازل ہونے کی خبر دینا غیب نہیں اور یہ بھی کہ عثمان اس وقت ہدایت پر ہوگے اتنی حدیثیں پڑھنے کے بعد بھی سمجھ میں نہیں ایا کہ اللہ نے اپنے نبی کو علم غیب عطا فرمایا ہے اسی لئے علماء اہلسنت فرماتے ہیں الوہابیہ تو قوم لا یفہمون
اللہ ہدایت عطا فرمائے