I would like to request all those people specially youngsters who think that there is a good life in EU so they want to go there through illegal means by putting their lives in danger should stop thinking this. As these people also said stay with your dear ones at home. There is such heaven like life thing in European countries and specially for those who come here illegally. You should take good education (technical education related to IT) first and then come here after getting proper visa then you may be in a better position. Otherwise never ever listen to those people who always talk about luxurious life and going through human smugglers/traffickers as using those methods are not free, then you can die at the borders by security shooting, or can die in sea or can die in the forest and if you somehow make to the Europe then since you are illegal immigrant you will face life like these people who were complaining about living difficult life in the refugees camps for years.
@@qudsiatabassum2394 ہم قانونی طریقے سے گۓ ہیں اور الحمد للہ عزت کے ساتھ بڑی اچھی زندگی خود بھی گزار رہے ہیں اور اپنے گھر والوں کی زندگیوں میں بھی اچھی تبدیلی لانے میں کامیاب ہوۓ ہیں ۔ مگر یہ سب قانونی طریقے سے۔
@@bushrasajid9543 یہ کام عوام نے ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کرنا ہوگا ورنہ سیاسی لوگ کبھی بھی نہیں کر کے دیں بلکہ وہ صرف سہانے خواب ہی دکھاکر اپنا الو سیدھا کرتے رہیں گے جسطرح وہ ابھی تک کرتے آۓ ہیں۔ اور ہمیں سیاستدانوں کے کام کو پرکھنا ہوگا کہ انہوں نے ملک و قوم کیلیۓ کیا کیا ہے بجاۓ اسکے کی ہم انکی محبت میں گرفتار ہوکر انکی پوجا شروع کردیں اور اپنی زندگیاں ان پر نچھاور کے بیوقفی کرتے رہیں۔
علی شیر بھائ آپ ان بے بسوں بے کسوں بے سہاروں کی آواز بنے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرماۓ ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
دعا ہے اللہ تبارک وتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ئے تمام آخری منزلیں آسان فرمائے لواحقین فیملیز کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوہ اور بچوں کی اللہ تعالیٰ مشکلات آسان فرمائے آمین ثم آمین یا احکم الحاکمین
Pakistan k hukmiran begerat besharam be haya Hain Jin ko apni awam ki NH apni olad ki apni fikir he itina pesa chori kar k Bahir bhejte Hain Kash ye Apne mulk me Apne awam k liye use karte luteray dakoo badmash law ajeeb he 5000 k chor ko saza 5 Arab k chor ko Mafi protocol afsos lanat bhejen a se hukmiranoon par
Apne mulk se muhabbat karain please hamara mulk jannat ka tukra he dakoon luteroon ne is ko ujar diya lanat bhejen in zalmoon par jinhoon ne Pakistan ko Pakistani awam ko kanghal kar Diya
انا اللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی بھائ کی مغفرت فرماۓ اور ان کو صبر جمیل عطا فرماۓ اور ان کے لۓ آسانیاں پیدا فرماۓ ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین ۔
پیاری بہنوں , اللہ جل جلالہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ! میرے پاس الفاظ ھی نہیں جو افسوس کیلئے بول سکوں, اللہ سبحانہ و تعالی آسانیاں پیدا فرمائے۔ علی شیر بھائی , اللہ جل جلالہ آپ کو سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے ... آمین
اللہ پاک ان بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لکین سوچنے کی بات یہ ھے کہ جب کوئی پیپر نہی تو یہ بچے کیو پیدا کرتی رھی یہ غلط طریقے سے گئی کیو یہ بھئ سوچنے کی بات ھے
اپنا ملک اپنا ہی ہے چاہے جیسا بھی ہے۔ ہم لوگ آج کل اپنے ملک کو بُرا اور دوسرے ملکوں کو خاص طور پے یورپی ملکوں کو بہت اچھا سمجھتے اور کہتے ہیں۔ اللہ مدد کرے۔
very very true bohat taklif howi hay Dil ko yeh story daikh k mujhai bohat andaza hay......yeh insaniat k Champion buntay Hain .....Khuda Ky salamti ho aap par hum sub par Ameen.
اٹلی اور جرمن کی شوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائیں تاکہ انسانی حقوق کے ٹھیکےدار بھی یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں آواز اٹھے تاکہ دوسروں کو تو تحفظ ملے ۔یونان حکومت کو بھی چھتر پھیریں
Unani hakumat ko chiter pherne ke bajae apne mulk ko 40 sal se lootne walun pe chiter phero ager Pakistan itna hi acha mulk hota tw baher dhake ku khate
i even tried to call the numbers which are shown on there website but no anwser. He is just making money and playing with our feelings. better we ignor those people and dont even look there posts.
We should be grateful for the host's tireless efforts to draw attention to the issue of Pakistani illegal immigrants in Greece and other European countries. The next generation of Pakistan should learn from this and stay in their home country to receive a solid education and acquire the necessary skills to live honorably and respectfully abroad. The illegal migration of Pakistani women to other countries in an effort to become rich over night is a recent trend in Pakistan.
This is all due to corruption in Pakistan and people want to leave that country for better life. Pakistani politicians and elite establishment don't bother about ordinary people. People have to realise now this system has to change otherwise no future for next generation.
Boht dokh ki bat hai k apny Pakistani logo bi byhis hen ALLAH sb k liy asanya peda kry ameen sumamen jazak ALLAH hu kheiryan kush rhy salamt rhy ameen sumamen bhai
It is my prayer that such resources are created in our country Pakistan so that we people don't have to come out. Your effort is very good sir and may Allah bless you in this effort and make it easy for you and those who watch this video. They are watching, learn from it and don't have to go to other countries to improve their lives🙏
Gujrat Sialkot mandi bhawal den ke log Adi mujrim hai is ourat ka bhi behan Italy say hen ye log 7 saal say Greece mn hai bachay camp mn peda huwe hen age ap khud smjhdar ho Allah reham kare or spatially in city ke logo ko shaur de ameen
ALLAH Paak AP ko salamat rakhay ap nay bilkul Sahi kaha k loog Ulta Rasta Jo ikhtayar kartay hai na waqi may bohat bohat zilat ka samna hai aur Jo loog bato may Laga kar logo k zehno ko Galt tarha say deal kar k bulatay ALLAH Paak garaq karay inko afsos hai bohat
ٰI am sorry to say and I can imagine the difficult time they are going through BUT........but who asked you to go illegally in the first instance? One sister is in Italy - may be legally and that is the dilema that the other sister and maybe many more left behind in Pakistan think that they will also get settled once they have reached there by hook or crook. This is WRONG. STOP doing this non-sense business - Pakistan does not have a war or a crisis where your life is in danger and therefore you MUST not make this kind of blunder. May Allah make it easy for them.
May ALLAH grant the Marhoom the highest place in Jannah Summa Ameen sabr to his wife and kids...your own country is the best..may ALLAH help all those who want a better life 🙏
@@punjabeurotv علی شیر بھائی ان سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ کس وجہ سے ملک چھوڑا اور کس وجوہ سے کیمپ میں رہ رہی ہے آج ملک کی یاد آرہی ہے واپس آجاو انسانیت کا یہی تقاضا ہے
اللہ ان کی مشکلات آسان کرے اور ہم سب پر رحم و کرم فرمائے کاش پاکستان میں کوئی ایماندار لیڈر ہوتا تو آج ملک کی شہری دوسرے ممالک کے شہریوں کی طرح باعزت زندگی گزارتے لیکن خون کی قربانی دے کر بھی وہ سکوں نہ حاصل کر سکے یا اللہ ملکی حالات خراب کرنے والوں کی نسلوں کی گداگر بنا دے
اللہ تعالی اس لڑکی کی آسانیاں پیدا کرے اللہ تعالی کی ذات پاک ہے اس پر خرچ کرے اس کی مشکل آسان فرمائے آمین یا حی یا قیوم جو عزت عورت کو پاکستان میں دی جاتی ہے پوری دنیا میں نہیں جس کی مثال نہیں ملتی اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقے ان پر رحم فرمائے ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
بہت افسوس کی بات ہے۔ اپنے در سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے اور اچھی زندگی کی تلاش میں دوسرے ملک میں بھی در بہ در۔۔اپنے ملک میں اگر چور لٹیرے حکمران اور افسروں کو کوئی اللہ والا ڈاکو گینگ ایک ایک کرکے ٹھکانے لگانا شروع کردیں اور اللہ سے ڈرنے والے حکمران اور افسر اس ملک کی بہتری کا سوچیں اور عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کریں تو پاکستان سے باہر جانے کی ضرورت ہی نہ رہے کیونکہ ہمیں اللہ تعالی نے ہر نعمت سے نوازا ہے ضرورت ہے تو صرف عدل و انصاف کے نظام اور سچے حکمرانوں کا۔۔۔گذشتہ ستتر سالوں سے ہم غلط نظام اور چور اور بے دین حکمرانوں کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔۔۔
O mery bhai in se pehly ye poocha kro k ye yahan kyse aye aor kun apna mulk chorh kr aye. Legally aye ya illegally. Usky baad other questions kren. hum ye janna chaty han k ye yahan aye ku aor kyse.
اللہ رحم کرے اللہ میری بہن آپ کو صبر دے اور ہماری کمیونٹی کو چاہیے آپ کی مدد کرے جو یونان میں رہ رہے ہیں میں سپین میں ہوں اگر میری بہن آپ یہ اسپین میں آئی تو میں انشاءاللہ آپ کو گھر سے لے کر کام تک ہر چیز کی مدد کروں گا میری فیملی یہاں پر ہے اور میں آپ کو انشاللہ اپنی بہن بنا کر رکھوں گا اللہ آپ کے بچوں کی حفاظت کرے میری بہن ہمارے پاکستانی کمیونٹی میں بھی بہت گندے لوگ ہیں آپ نے بچ کر رہنا ہے اور ان بچوں کا باپ بننا ہے اللہ آپ کے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
بہت ہی دکھ ہؤا ہے لیکن ایک سوال یہ ہے کہ سب پاکستانی اچھی طرح جانتے ہیں کہ غیر قانونی طور پر کسی دوسرے ملک میں جانا رہنا موت اور زلت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ مرحوم خود تو گئے ہی تھے ساتھ اپنی بیوی کو بھی لے گئے اور ماشاءاللہ تین بچے بھی پیدا کر لئے کہ شائید یونانی ترس کھا کر نیشنلٹی دے دیں ؟؟؟ اتنا خوفناک تجربہ حاصل کرنے کے بعد بھی یہ محترمہ اب اپنی بہن کے ساتھ اٹلی جانا چاہتی ہے اور بھی غیر قانونی ؟؟! اب ہم روئیں یا ہنسیں
@@s0hail1 I am talking about her sister, not her she definitely needs to come back asap she has destroyed her husband life now she is destroying her kids life they will be stateless kids
Why they are going to abroad illegally, specially women. Really, it's eyes opening for new comers, those are trying to going Europe without legal documents. Sisters, Immediately try to go back your Home country.
I understand they wish to be able to lead honorable and prosperous lives. Lack of employment opportunities is another issue in Pakistan; if a woman is successful in getting a job in the public sector, predators will go after and harass her, even they are not safe in their familial environment but they shouldn't enter other countries illegally and put themselves in danger.
No after all this hell and misery she still wants to stay in Europe wants to go to Italy while her sister has to have nonstop kids she said she had 6 kids I bet she is getting money for each kid from the government.
I am sorry to see it. But what do you expect? You come illegally and expect they will help you because you committed a crime. For 7 years they gave you a house and feeding you for free to whole family. It is mano salva. All you did enjoyed it and keep giving birth to your children. They owe you nothing you are illegal.
علی شیر بھائی آپ خود بتاؤ ہمارے ملک میں بھی افغان مہاجرین ہیں اور وہ ہمارے برادر اسلامی ہمسایہ ملک افغانستان سے ہی آئے ہیں اور 40 سال سے یہاں مقیم ہیں اب ان کی تیسری نسل یہاں پیدا ہوئی ہے کیا اس کو بنیاد بنا کر ان کے بچوں کو پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کیا جائے یقیناً نہیں کیونکہ ہمارا ملکی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا آپ مہاجر ہو تو مہاجر ہی ہو اب اول تو ہمارے لوگ غیر قانونی طریقے سے دوسرے ممالک جاتے ہیں وہاں جب پکڑے جاتے ہیں تو ان کو مہاجر کیپس میں رکھ کر یا پھر بے دخل کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ان کا قانون ہے اور پھر ہم وہاں یہ فرمائشیں بھی کرتے پھریں کہ جی "کوئی انسانیت ان میں نہیں ہمیں پیپر کیوں بنوا کر نہیں دیتے ہمیں سہولیات کیوں نہیں دیتے فلاں تو فلاں" یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی ناں پہلی بات تو یہ ہے کیا وہ ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ آجاؤ یورپ ہم آپ ایشیاء والوں خاص کر پاکستانیوں کیلئے بے تاب ہیں آخر ہمارے لوگ غیر قانونی چور چھپے جاتے کیوں ہیں پھر نتائج بھگتنے اور مشکلات سہنے کی ان میں ہمت بھی نہیں الٹا "ایک تو چوری پھر سینہ زوری".
As a nation, we are beggars. Our PM openly admit this. world never give any respect to those who don't raise their self esteem. whatever happens to these people, who cares in that country. it is the worst time we as pakistani facing in the world.
اوہ بھئی پالستان میں اتنے بھی بڑے حالات نہیں جو آپ لوگ اتنی مصیبتیں جھیل کے یورپ جاتے ہیں اب ایمبیسی والے کچھ نہیں کر رہے کیمپ والوں کا رویہ ٹھیک نہیں پاکستان میں منحت مزدوری کرنے توشاید حالات کچھ اور ہوتے
no, I disagree with my sister. I live in Paris France have been now 35 years. European are kind peoples I don't say they are totally kind or nice but better than our people anyway.
کس نے کہا ہے غیر قانونی جاؤ یورپ سے بہتر اپنے مسلمان ممالک ہیں ڈیڈ باڈی کسی بھی ملک سے پاکستان بھیجنے کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے میں نے دبئی سے پاکستان ایک ڈیڈ باڈی بھیجی تھی تو کمپنی کا 7 ہزار درھم خرچ ہوا تھا
Bahoute ahfsoos huwa dil kohoon k ahnsoo rohta ha Eis tarah k pakistanio k halaat deak ker Me kud in ki pereshaani smaj sakta ho Allha pak in kehleiy ahsaania peyda kare aur in ki mushkale ahsaan ahta farmaey Ameen
Brother we are very sorry to see today's video we can't do anything except sorry may Allah give them patience .Tell the rest of the Pakistani embassy that if you get a lot of Haram goods there, it will reach there immediately. .And will try how to eat it, how to pick up the goods of Haram as soon as possible .
I would like to request all those people specially youngsters who think that there is a good life in EU so they want to go there through illegal means by putting their lives in danger should stop thinking this. As these people also said stay with your dear ones at home. There is such heaven like life thing in European countries and specially for those who come here illegally. You should take good education (technical education related to IT) first and then come here after getting proper visa then you may be in a better position. Otherwise never ever listen to those people who always talk about luxurious life and going through human smugglers/traffickers as using those methods are not free, then you can die at the borders by security shooting, or can die in sea or can die in the forest and if you somehow make to the Europe then since you are illegal immigrant you will face life like these people who were complaining about living difficult life in the refugees camps for years.
G Zardari aur shrief Pakistan me technical institutions bna kr Pakistan ky young generation ko employment aur jobs dien gien.
اور باہر بھاگو
@@qudsiatabassum2394 ہم قانونی طریقے سے گۓ ہیں اور الحمد للہ عزت کے ساتھ بڑی اچھی زندگی خود بھی گزار رہے ہیں اور اپنے گھر والوں کی زندگیوں میں بھی اچھی تبدیلی لانے میں کامیاب ہوۓ ہیں ۔ مگر یہ سب قانونی طریقے سے۔
@@bushrasajid9543 یہ کام عوام نے ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کرنا ہوگا ورنہ سیاسی لوگ کبھی بھی نہیں کر کے دیں بلکہ وہ صرف سہانے خواب ہی دکھاکر اپنا الو سیدھا کرتے رہیں گے جسطرح وہ ابھی تک کرتے آۓ ہیں۔ اور ہمیں سیاستدانوں کے کام کو پرکھنا ہوگا کہ انہوں نے ملک و قوم کیلیۓ کیا کیا ہے بجاۓ اسکے کی ہم انکی محبت میں گرفتار ہوکر انکی پوجا شروع کردیں اور اپنی زندگیاں ان پر نچھاور کے بیوقفی کرتے رہیں۔
Very True
اللہ پاک اس بہن کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کے خاوند کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen
Ameen
Ameen
Ameen
ruclips.net/video/S5mKHgE2rJQ/видео.html
Raheem Allah pk Sdky Muhammad saw Wa Alle Muhammad saw ke
In behn ki Madad Krian Ameen Muqadar Acha krian Hr Muskil Asan krina bht bht jld Ameen
علی شیر بھائ آپ ان بے بسوں بے کسوں بے سہاروں کی آواز بنے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرماۓ ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
پاکستان میں رہنے والے کون سے زندہ ہیں
دعا ہے اللہ تبارک وتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ئے تمام آخری منزلیں آسان فرمائے لواحقین فیملیز کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
Ameen
I can't stop my tears while watching
Allah Tala in pe rhm frmay ameen
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوہ اور بچوں کی اللہ تعالیٰ مشکلات آسان فرمائے آمین ثم آمین یا احکم الحاکمین
اللّه جنت میں جگہ دے امین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ آسانی کرے آمین
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔۔۔
Pakistan k hukmiran begerat besharam be haya Hain Jin ko apni awam ki NH apni olad ki apni fikir he itina pesa chori kar k Bahir bhejte Hain Kash ye Apne mulk me Apne awam k liye use karte luteray dakoo badmash law ajeeb he 5000 k chor ko saza 5 Arab k chor ko Mafi protocol afsos lanat bhejen a se hukmiranoon par
Kash Pakistan me aaj general hameed ghul marhoom sahib Jese insan hote mulk k kher khuwah muhabbat Karne walay
Apne mulk se muhabbat karain please hamara mulk jannat ka tukra he dakoon luteroon ne is ko ujar diya lanat bhejen in zalmoon par jinhoon ne Pakistan ko Pakistani awam ko kanghal kar Diya
کمال کے لوگ ہیں باہر دنیا سے جوتے کھارہے ہیں اور گھر کو ٹھیک کرنے پہ تیار نہیں اور گھر کے افراد پچھواڑے اوپر کیے خراٹے لے رہے ہیں
lolz
Mujy kiu lgg rha he ap me yoothyialogist feeling he 😂
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو
اللہ پاک اپنے خزانہ غیب سے آپ کی مدد فرمائے امین
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی بھائ کی مغفرت فرماۓ اور ان کو صبر جمیل عطا فرماۓ اور ان کے لۓ آسانیاں پیدا فرماۓ ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین ۔
پیاری بہنوں , اللہ جل جلالہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ! میرے پاس الفاظ ھی نہیں جو افسوس کیلئے بول سکوں, اللہ سبحانہ و تعالی آسانیاں پیدا فرمائے۔
علی شیر بھائی , اللہ جل جلالہ آپ کو سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے ... آمین
Ameen jazak Allaha
@@punjabeurotv Aameen Jazak Allah ul Khair 🌹
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Ameen
یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Allah pak is sister ko apni hafazat mein rakhay.ameen
اللہ پاک ان بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
لکین سوچنے کی بات یہ ھے کہ جب کوئی پیپر نہی تو یہ بچے کیو پیدا کرتی رھی یہ غلط طریقے سے گئی کیو یہ بھئ سوچنے کی بات ھے
اپنا ملک اپنا ہی ہے چاہے جیسا بھی ہے۔ ہم لوگ آج کل اپنے ملک کو بُرا اور دوسرے ملکوں کو خاص طور پے یورپی ملکوں کو بہت اچھا سمجھتے اور کہتے ہیں۔ اللہ مدد کرے۔
Ha bahii ap ne sehi kha
Yes me 8 sy itly me hu .every thing is ok but Pakistan ko bohhhhhhhtt miss krty hy
@@qayyumakhter4201 me bi pakistan ko bhot miss karti hu
Apna mulk apna hota hai..
Allah hum subko apnay mulk m ezzat wali zindagi day.
Ameen I am form Germany 🇩🇪 is tar to nahi hota k apki help na Kara ya lag both help karta ha
very very true bohat taklif howi hay Dil ko yeh story daikh k mujhai bohat andaza hay......yeh insaniat k Champion buntay Hain .....Khuda Ky salamti ho aap par hum sub par Ameen.
توبہ استغفار
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ اس بہن کو صبر دے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
اسلام علیکم
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالی سب پردیسیوں کی مشکلات آساں فرمائے آمین ثم آمین
اٹلی اور جرمن کی شوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائیں تاکہ انسانی حقوق کے ٹھیکےدار بھی یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں آواز اٹھے تاکہ دوسروں کو تو تحفظ ملے ۔یونان حکومت کو بھی چھتر پھیریں
Unani hakumat ko chiter pherne ke bajae apne mulk ko 40 sal se lootne walun pe chiter phero ager Pakistan itna hi acha mulk hota tw baher dhake ku khate
@@nasirali1176 انسان مجبور ہوتا ھے جب گندے لوگ آ جائیں ۔عدالت میں طاقت نہیں ہم کیا چیز ہیں
Agree bro
El problema es por su condición de ilegal, para poder exigir los derechos deber entrar a la unión europea de manera legal simple lógica
اللّہ پاک بہن آپ کو حفظ وامان میں رکھے اور صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
May Allah Rabul Almin always bless them. Ameen
اللہ تعالٰی مدد عطافرمائے آمین ثم آمین
where is this camp and is there any way to contact this family,
Host reacts on every comments before and after your comments but he ignore this on why???
@@faizullahfaiz9509 Because he dont care either.
@@native5647 or he is making all those stories to get likes to get some money from youtube. this shows our humanity. very sad.
i even tried to call the numbers which are shown on there website but no anwser. He is just making money and playing with our feelings. better we ignor those people and dont even look there posts.
😭😭
Very very nice video khubsurat bahut acchi hai bahut superhit
bohot afsoos hua inki kahani sun kar bro thanks a lot for sharing their pain with us
Meri achi Behan Allah pak ap ki mushkilaat ko aasaan bnaie aameen
میری بہنوں، اپنا وطن ہی انسان کے لئے جائے پناہ ہوتا ہے، چاہے کچھ بھی ہو جائے انسان کو اپنے ہی وطن کی مٹی میں دفن ہونا چاہیے
الله پاک صبر جمیل عطا فرمائے
مسلمان جہاں کہیں فوت ہو وہیں دفن کرنا چاہیے اسلام کا حکم ہے، غلطیاں ھماری اپنی ہیں، کسی کو کیا کہیں 🤲
بڑے بڑے خواب ذوق و شوق سے بنایا ملک کھانے کے لیے دربدر سفارت خانے بے حس ہم ہیں ایٹمی ملک
We should be grateful for the host's tireless efforts to draw attention to the issue of Pakistani illegal immigrants in Greece and other European countries. The next generation of Pakistan should learn from this and stay in their home country to receive a solid education and acquire the necessary skills to live honorably and respectfully abroad. The illegal migration of Pakistani women to other countries in an effort to become rich over night is a recent trend in Pakistan.
This is all due to corruption in Pakistan and people want to leave that country for better life.
Pakistani politicians and elite establishment don't bother about ordinary people. People have to realise now this system has to change otherwise no future for next generation.
@@qamarfarooq1970 ....Well Said!!!
یا اللہ عزوجل
مجبور اور بے بس لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا فرما ۔۔۔۔آمین یا رب العالمین
AllAh tahla maghfirat kre janat ul firdous main ahla muqam atta kre Ameeen
Maula sab k haal per reham farmaye esp inn majboor auraton kee. Bohat dukh hua. Bohat saree duain
Boht dokh ki bat hai k apny Pakistani logo bi byhis hen ALLAH sb k liy asanya peda kry ameen sumamen jazak ALLAH hu kheiryan kush rhy salamt rhy ameen sumamen bhai
jazakAllah Bhai Allah unki maghfirat farmaye
I miss you
Children shouldn't be born when you living in this miserable circumstances,
Sister returned to yours country
اللّٰہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
Allah inki madad farmye ameen dua from Germany 🇩🇪
Ameen
Germany sy Kiya fast pohnchti hay Dua?
اللّه پاک بہن کے لئے آسانیاں فرماے آمین
It is my prayer that such resources are created in our country Pakistan so that we people don't have to come out. Your effort is very good sir and may Allah bless you in this effort and make it easy for you and those who watch this video. They are watching, learn from it and don't have to go to other countries to improve their lives🙏
❤️
💯 agree.
Ya Allah pak mri behn ki madad frma beshak TU hi Sab sy behtreen madadgar ha
Kia zarrorit thi Kisi country mein illegal rahny ki bus insaan sy lalich neih jati seven year wo b camp mein toba toba
Gujrat Sialkot mandi bhawal den ke log Adi mujrim hai is ourat ka bhi behan Italy say hen ye log 7 saal say Greece mn hai bachay camp mn peda huwe hen age ap khud smjhdar ho Allah reham kare or spatially in city ke logo ko shaur de ameen
Very sorry to hear about this situation, hope punjabi people get together and help such individuals 🙏👳♂️🇬🇧
ALLAH Paak AP ko salamat rakhay ap nay bilkul Sahi kaha k loog Ulta Rasta Jo ikhtayar kartay hai na waqi may bohat bohat zilat ka samna hai aur Jo loog bato may Laga kar logo k zehno ko Galt tarha say deal kar k bulatay ALLAH Paak garaq karay inko afsos hai bohat
سب سے امیر وہ ہے جو اپنوں کے ساتھ ہے سج کہا ہے بہن نے امید ہے کہ یونان میں موجود پاکستانی کمیونٹی اس ویڈیو کو دیکھ کر اس بہن کے ساتھ تعاون کریں گے
tabi yai behen sab chor char ker wapis Pakistan a rahi hai lolz jazbati batain ker walo Pakistanio sai
@@native5647 sb
میں نے وہاں کی پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی لول صاحب اور پاکستان میں سب کچھ ہے جناب الحمدللہ اگر حکمران اچھے نہیں ہیں تو کیا ہے
Allah pak is Behan r bachon kay liye asaniyan peda kere r behter wasila de r marhoom ki maghfirat kere.Ameen
ٰI am sorry to say and I can imagine the difficult time they are going through BUT........but who asked you to go illegally in the first instance? One sister is in Italy - may be legally and that is the dilema that the other sister and maybe many more left behind in Pakistan think that they will also get settled once they have reached there by hook or crook. This is WRONG. STOP doing this non-sense business - Pakistan does not have a war or a crisis where your life is in danger and therefore you MUST not make this kind of blunder. May Allah make it easy for them.
الله کرے ہم نئے یوٹیوبر جلدی سے ترقی کریں آور آگے بڑہیں آمین ❤️ 🇮🇷🇮🇷🌹
بھائی جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللّٰہ پاک ان پر رحم فرمائے بہت دکھ ہوا سن کر اللّٰہ پاک بھائی کی مغفرت عطا فرمائے آمین 😭
اللہ تعالی کے فیصلے ا ٹل ہو تے ہیں
Allah pak magfrit farmay
Allah bhai ko Janat main Ahla mokaam atta farmay, Ameen, Allah behn ko sabr-e-jameel atta farmay.
Ameen sum Ameen
#اکیلے ہی #گزرتی ہے #زندگی 🕴️👆🙏🏻
صاحب
#لوگ تسلیاں #تو دیتے ہے #پر ساتھ #نہیں😢😢💔
Allah is Behan ko sabre Jameel ata farmae or inki mushkilat ko asan farmae ameen
یورپ اچھا نہیں مگر پھر بھی غیر قانونی طریقوں سے یورپ آتے ہیں؟
Aap ki vedios boht informatives hai
May ALLAH grant the Marhoom the highest place in Jannah Summa Ameen sabr to his wife and kids...your own country is the best..may ALLAH help all those who want a better life 🙏
Ameen
Ameen
@@punjabeurotv علی شیر بھائی ان سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ کس وجہ سے ملک چھوڑا اور کس وجوہ سے کیمپ میں رہ رہی ہے آج ملک کی یاد آرہی ہے واپس آجاو انسانیت کا یہی تقاضا ہے
اللہ ان کی مشکلات آسان کرے اور ہم سب پر رحم و کرم فرمائے
کاش پاکستان میں کوئی ایماندار لیڈر ہوتا تو آج ملک کی شہری دوسرے ممالک کے شہریوں کی طرح باعزت زندگی گزارتے لیکن خون کی قربانی دے کر بھی وہ سکوں نہ حاصل کر سکے یا اللہ ملکی حالات خراب کرنے والوں کی نسلوں کی گداگر بنا دے
اللہ پاک بھایی صاحب کی مغفرت فرماے آمین
Allah pak is behan ko sabar e Jameel atta kry ameen sum ameen
Very sad 😢 یونان میں مسلمانانِ کو چاھیے کہ امداد دیکر آخرت کلئے کمائی کرے ۔
اللہ تعالی اس لڑکی کی آسانیاں پیدا کرے اللہ تعالی کی ذات پاک ہے اس پر خرچ کرے اس کی مشکل آسان فرمائے آمین یا حی یا قیوم جو عزت عورت کو پاکستان میں دی جاتی ہے پوری دنیا میں نہیں جس کی مثال نہیں ملتی اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقے ان پر رحم فرمائے ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
بہت افسوس کی بات ہے۔ اپنے در سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے اور اچھی زندگی کی تلاش میں دوسرے ملک میں بھی در بہ در۔۔اپنے ملک میں اگر چور لٹیرے حکمران اور افسروں کو کوئی اللہ والا ڈاکو گینگ ایک ایک کرکے ٹھکانے لگانا شروع کردیں اور اللہ سے ڈرنے والے حکمران اور افسر اس ملک کی بہتری کا سوچیں اور عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کریں تو پاکستان سے باہر جانے کی ضرورت ہی نہ رہے کیونکہ ہمیں اللہ تعالی نے ہر نعمت سے نوازا ہے ضرورت ہے تو صرف عدل و انصاف کے نظام اور سچے حکمرانوں کا۔۔۔گذشتہ ستتر سالوں سے ہم غلط نظام اور چور اور بے دین حکمرانوں کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔۔۔
True
Ap eik video main inka bank account share krein har banda apni taufeeq k mutabik kch na kch zrur de ga jis se inki zindgi assan ho jye gee InshAllah
O mery bhai in se pehly ye poocha kro k ye yahan kyse aye aor kun apna mulk chorh kr aye. Legally aye ya illegally. Usky baad other questions kren. hum ye janna chaty han k ye yahan aye ku aor kyse.
Allah pak asani farmay
Embassy waly Pakistani Muslims hain ahsas karain warna rozy qyamt pocha Jay ga
Sun kar afsos howa allah pak is sister ke madad kare inshallah
اللہ رحم کرے اللہ میری بہن آپ کو صبر دے اور ہماری کمیونٹی کو چاہیے آپ کی مدد کرے جو یونان میں رہ رہے ہیں میں سپین میں ہوں اگر میری بہن آپ یہ اسپین میں آئی تو میں انشاءاللہ آپ کو گھر سے لے کر کام تک ہر چیز کی مدد کروں گا میری فیملی یہاں پر ہے اور میں آپ کو انشاللہ اپنی بہن بنا کر رکھوں گا اللہ آپ کے بچوں کی حفاظت کرے میری بہن ہمارے پاکستانی کمیونٹی میں بھی بہت گندے لوگ ہیں آپ نے بچ کر رہنا ہے اور ان بچوں کا باپ بننا ہے اللہ آپ کے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
VERY GOOD REPORTING .....MASHALLAH
بہت ہی دکھ ہؤا ہے لیکن ایک سوال یہ ہے کہ سب پاکستانی اچھی طرح جانتے ہیں کہ غیر قانونی طور پر کسی دوسرے ملک میں جانا رہنا موت اور زلت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ مرحوم خود تو گئے ہی تھے ساتھ اپنی بیوی کو بھی لے گئے اور ماشاءاللہ تین بچے بھی پیدا کر لئے کہ شائید یونانی ترس کھا کر نیشنلٹی دے دیں ؟؟؟ اتنا خوفناک تجربہ حاصل کرنے کے بعد بھی یہ محترمہ اب اپنی بہن کے ساتھ اٹلی جانا چاہتی ہے اور بھی غیر قانونی ؟؟! اب ہم روئیں یا ہنسیں
اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان بچوں پر اپنا رحم فرمائے آمین ہماری بہن ابھی بھی اگلے یورپ جانا چاہتی ہے
*True She is Telling True ✅💚*
She is not telling true why she is living in Italy then she and her brother is chillin in Italy having 6 kids while telling everybody not to come
@@native5647 living illegal is v bad she need 2 come back living in own country where is have legal status
@@s0hail1 I am talking about her sister, not her she definitely needs to come back asap she has destroyed her husband life now she is destroying her kids life they will be stateless kids
ALLAh pak rhym frmy Ameen sum Ameen
Log hud to illegaly abroad jaty hen bt saath apni family ko b zaleel krwaty hen .
in khatoon ko b shook ho ga Europe janay ka
Allah inn behno ki preshani door kray Ameen
Why they are going to abroad
illegally, specially women.
Really, it's eyes opening for new comers, those are trying to going Europe without legal documents.
Sisters,
Immediately try to go back your Home country.
I understand they wish to be able to lead honorable and prosperous lives. Lack of employment opportunities is another issue in Pakistan; if a woman is successful in getting a job in the public sector, predators will go after and harass her, even they are not safe in their familial environment but they shouldn't enter other countries illegally and put themselves in danger.
@@peacelover5947 So another words you are saying this life is better living in camps and dying with no help is still better then living in Pakistan
No after all this hell and misery she still wants to stay in Europe wants to go to Italy while her sister has to have nonstop kids she said she had 6 kids I bet she is getting money for each kid from the government.
2 numbr treeqy s jny k zrort kia te
I am sorry to see it. But what do you expect? You come illegally and expect they will help you because you committed a crime. For 7 years they gave you a house and feeding you for free to whole family. It is mano salva. All you did enjoyed it and keep giving birth to your children. They owe you nothing you are illegal.
Right
Camp mai kuch nahi tha lakin bachay ho rahay thy
Totally agree
True brother
Agreed
Allah mary ban ko sabar dy aur madam karny vala koy farishta jald in ko madad ka lay aa jay amin suma ammin
Allah rehem farmay
Allaha je sister ko seber dy ap k husbend ko Janet main jagha dy ameen
Pakistani Embassy in Greece please help this woman and her innocent children.
Meri bahan ALLAH PAK ap k khawand ki Maghfirat Farmaye Ap ko Sabre Jameel ajr e azeem ata farmaye.AMEEN 🤲🏻🤲🏻😭😭💯
علی شیر بھائی آپ خود بتاؤ ہمارے ملک میں بھی افغان مہاجرین ہیں اور وہ ہمارے برادر اسلامی ہمسایہ ملک افغانستان سے ہی آئے ہیں اور 40 سال سے یہاں مقیم ہیں اب ان کی تیسری نسل یہاں پیدا ہوئی ہے کیا اس کو بنیاد بنا کر ان کے بچوں کو پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کیا جائے یقیناً نہیں کیونکہ ہمارا ملکی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا آپ مہاجر ہو تو مہاجر ہی ہو اب اول تو ہمارے لوگ غیر قانونی طریقے سے دوسرے ممالک جاتے ہیں وہاں جب پکڑے جاتے ہیں تو ان کو مہاجر کیپس میں رکھ کر یا پھر بے دخل کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ان کا قانون ہے اور پھر ہم وہاں یہ فرمائشیں بھی کرتے پھریں کہ جی "کوئی انسانیت ان میں نہیں ہمیں پیپر کیوں بنوا کر نہیں دیتے ہمیں سہولیات کیوں نہیں دیتے فلاں تو فلاں" یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی ناں پہلی بات تو یہ ہے کیا وہ ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ آجاؤ یورپ ہم آپ ایشیاء والوں خاص کر پاکستانیوں کیلئے بے تاب ہیں آخر ہمارے لوگ غیر قانونی چور چھپے جاتے کیوں ہیں پھر نتائج بھگتنے اور مشکلات سہنے کی ان میں ہمت بھی نہیں الٹا "ایک تو چوری پھر سینہ زوری".
Allah sab ke madad karde ameen Allah ap ko salamat rake ameen
As a nation, we are beggars. Our PM openly admit this. world never give any respect to those who don't raise their self esteem. whatever happens to these people, who cares in that country. it is the worst time we as pakistani facing in the world.
Who make this country beggars country
How many priminster did not complete their 5 year terms
Who remove them ?
Answer is establishment
The real Pakistan was bangladesh
Beggars? 36 gariyan amreeeeka se kpk govt ne li hai, ye doghla Pan aqal walon ko samajh aata hai
اسلام علیکم غیر قانونی طور سے ان ملکوں میں آئیں گے تو یی حالت ہو گی
@@Mahrooshay exactly
Allah pak jannt Ma Ala mukam Ata Kara or lawhkain ko sabar jameel Ata Kara
اوہ بھئی پالستان میں اتنے بھی بڑے حالات نہیں جو آپ لوگ اتنی مصیبتیں جھیل کے یورپ جاتے ہیں اب ایمبیسی والے کچھ نہیں کر رہے کیمپ والوں کا رویہ ٹھیک نہیں پاکستان میں منحت مزدوری کرنے توشاید حالات کچھ اور ہوتے
بہن اللہ پاک اپ کے لیے اسانیاں پیدا کرے
no, I disagree with my sister. I live in Paris France have been now 35 years. European are kind peoples I don't say they are totally kind or nice but better than our people anyway.
jo is kaa saat howa hai wohi bata rahi hai Greece wala weisay b kafi racist hain.
I know very well that how Europeans are kind people, they just put under knee's the brownies, only for a Joy moments nothing else.
Yeah true.. ye uneducated ppl kio idher rehty hn dusrey country or b bojh Kiya kaam hy inka Europe m
Teri jesi khud europe America me jaa k kapde utaar deti hain fir zulum kesa hota h ye tumhein kiya pata
Shukriya bhai apka ALLHA pak apko or izzat de ALLHA k waste Jo log without documentation k eourpe jate hh wo soche ...