Palestinians Hope For Truce In Gaza After Lebanon Deal

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 фев 2025
  • اسرائیل اور لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں فلسطینی جنگ بندی نہ ہونے پر مایوس ہیں۔ اسرائیل لبنان جنگ بندی کے بعد اب غزہ کی صورتِ حال پر نظریں لگی ہیں۔ مزید تفصیلات پروگرام خبروں سے آگے میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Комментарии • 20

  • @NisarAhmed-t1s
    @NisarAhmed-t1s 2 месяца назад +2

    Nice news from nisar Ahmed sheikh pakistan

  • @TauqeerAndSkills
    @TauqeerAndSkills 2 месяца назад

    Great mann

  • @SajadKhan-jm6ms
    @SajadKhan-jm6ms 26 дней назад

    Two state solution with respect and peace live & let live

  • @Mubeenkhankingwsp
    @Mubeenkhankingwsp 2 месяца назад

    جب تک امریکہ نا انصاف رہے گا مفاد پرست رہے گا تب تک مُسلمِ دُنیا اپنے حق کے لیئے آواز بلند اور جہاد کے لیے لڑتی رہے گی انشااللہ لبنان شام عراق فلسطین غزہ سبھی مسلم دنیا زندہ باد🎉❤

  • @Mubeenkhankingwsp
    @Mubeenkhankingwsp 2 месяца назад

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب مُحترم

  • @muhammadasghar7058
    @muhammadasghar7058 2 месяца назад +1

    Allah muslmanonon k hal per rehm kere.Ghaza k musalmanon per bhot zulm ho Chuka Muslim mulk apna kerdar ada kern

  • @STR-UK
    @STR-UK 2 месяца назад +2

    ایران اسرائیل امریکہ تینوں ہی کفریہ ملک ہیں ۔ ایران کے شیعہ اور اسرائیل کے یہودی میں کوئی فرق نہیں ۔۔
    دونوں کا ٹارگٹ صرف مسلمان اہل سنت ہیں ۔۔

    • @AliHassan-m7p3p
      @AliHassan-m7p3p 2 месяца назад

      تبھی حسن نصراللہ ( شیعہ) شہید ہوگئے.
      تیری گندی سوچ پر ل.. ت

  • @MhummadYousufBhayo
    @MhummadYousufBhayo 2 месяца назад

    بہرحال اسرائیل کو پتہ چل گیا کہ مسلمان ہمارا کچھ نہیں کر سکتے عرب لیگ ہو یا اور کوئی مسلمان کام رہ گیا ہے صرف اللہ مدد کریں باقی ہم کچھ نہ کریں

  • @syedshahfarooqsyed8445
    @syedshahfarooqsyed8445 2 месяца назад

    America jang bandi ka vito ketta ha jang kis tara khatam hoga

  • @MuhammadIqbal-lv9be
    @MuhammadIqbal-lv9be 2 месяца назад

    اسرائیل فلسطین کے علاقے خالی کرے اسکے بعد ہی کو ئ جنگ بندی ہو سکتی ے