کراچی پویس جب چاہئے روڈ بند کردیتے ہیں،جس سے کراچی کے عوام کو مزید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔اس طرح کے اقدامات سے کراچی والے متاثر ہوتے ہیں۔۔۔عوام کو سہولت فراہم کیا جائے۔
اگر واقعی میں یہ احتجاج اتنا اہم اور ضروری ھے تو اسلام آباد اور لاہور میں کیوں نہیں کیا جا رہا ایسے کاموں کے لئے صرف ہمارا شہر ہی رہ گیا ھے یہاں کے لوگوں کو مشکل میں ڈالتے ہیں بیمار ، مریض ، خواتین ، طالب علم ، مزدور ،نوکری پیشہ سب کتنی مشکل میں آ جاتے ہیں ان کا تو احساس کریں آسلام آباد میں کریں جو بھی کرنا ہو
اسلام باد لاہور اور دوسری جگہ بھی ہورہا ہے ۔کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ۔پارہ چنار میں انسان رہتے ہیں انکا خیال نہیں بچے مررہے گلے کٹ رہے ہیں راستے بند دواٸی کھانا کچھ نہیں قیدی ہوگٸے تین ماہ سے
Ambulance mareezo ki parwah hai yaha par kabhi parachannar k logo k liya kuch bola ap logo ne srif apne liya bola ap logo ne un masoom bacho parachannar ka ahsas nahi ap logo ambulance mareez ki itni fiker ho rhi hai ap logo ko afsos hota hai
Ye bhi batao k dharna kyun horaha ha. Parachanar py logo py zulm horaha ha. Is liay dharma horaha ha kyun k hmari hakumat much nahi kar rahi ha parachanar wall k liay
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: bit.ly/3e0SwKP
چند لوگ کی وجہ سے پورے شہر کہ لوگ پریشان ہیں عام لوگوں کو پریشان کرنے یہ بجائے یہ لوگ اسمبلی بلڈنگ اور وزراء کے گھروں پہ دھرنے دیں۔
کراچی پویس جب چاہئے روڈ بند کردیتے ہیں،جس سے کراچی کے عوام کو مزید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔اس طرح کے اقدامات سے کراچی والے متاثر ہوتے ہیں۔۔۔عوام کو سہولت فراہم کیا جائے۔
Kash gaza k Muslims k lye pori dunia k Muslims ik hojye aur
اگر واقعی میں یہ احتجاج اتنا اہم اور ضروری ھے تو اسلام آباد اور لاہور میں کیوں نہیں کیا جا رہا
ایسے کاموں کے لئے صرف ہمارا شہر ہی رہ گیا ھے یہاں کے لوگوں کو مشکل میں ڈالتے ہیں بیمار ، مریض ، خواتین ، طالب علم ، مزدور ،نوکری پیشہ سب کتنی مشکل میں آ جاتے ہیں
ان کا تو احساس کریں
آسلام آباد میں کریں جو بھی کرنا ہو
اسلام باد لاہور اور دوسری جگہ بھی ہورہا ہے ۔کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ۔پارہ چنار میں انسان رہتے ہیں انکا خیال نہیں بچے مررہے گلے کٹ رہے ہیں راستے بند دواٸی کھانا کچھ نہیں قیدی ہوگٸے تین ماہ سے
Morad Ali sha ko is pay notice lenahoga our Rasta kholwanahoga
حکومت سو رہی ہے
کراچی والوں نے کیا کیا ہے جو اس طرح کے ظلم کا نشانہ بن رہے ہیں کروڑوں عوام کو کیوں مشکل میں ڈالا جارہا ہے اسلام آباد بند کرو نا
Kon Kon say rastay bundkiyagaehai our mwm ko ahtejaj kiokerrahihai
Bygheraton ab THK hy
3 month's sy band parachinar peshawar road kisi ko nazar nahi ata aor karachi ik din band hony per media ki itni chehin lanat ho double standard par🦧🐕
Har banda bus karachi ka bera garak karne me laga he
Parachanar ki news to dety ni thy ab bakwas Karo beht Kar
PTI ka Darna hota to Firing kar k Road open karty

Voter of PPP