Mahrukh Rajput Bhatti Hazrat Muhammad SAWW Khatm ul Anbia zindabad aur lakhon darood o salam from Ahmadi Muslim Muhammad SAWW par hamari jaan fida hai حضرت مرزا غلام احمد قادیانی بانی جماعت احمدیہ اپنے عربی منظوم کلام میں اپنے محبوب ﷺ کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: یَا شَمْسَ مُلْکِ الْحُسْنِ وَ الْاِ حْسَانٖ نَوَّرْتَ وَجْہَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَان اے حسن و احسان کے ملک کے سورج تُو نے آبادیوں اور ویرانوں کا چہرہ (اپنے لامتناہی نور سے) منور کردیا ہے ۔ اِنِّیْ اَرٰی فِی وَجْھِکَ الْمُتَھَلِّلٖ شَاناً یَّفُوْقُ شَمَائِلَ الْاِنْسَانٖ (اے میرے معشوق) یقیناًمیں تیرے درخشاں اور چمکتے ہوئے چہرہ میں ایک ایسی شان دیکھتا ہوں جو انسانی خصائل سے بالا ہے ۔ (آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۵۹۰) وَذِکْرُ الْمُصْطَفےٰ رَوْحٗ لِقَلْبِیْ وَصَارَلمھجتی مِثْلَ الطَّعَامٖ ٖ نبی کریم ﷺ کی یاد میں میرے دل کا سکون ہے اور (آپؐ کا ذکر) میری جان کے لیے غذا کی مانند ہے (جس کے بغیر میں زندہ نہیں رہ سکتا) (نورالحق حصہ دوم صفحہ ۷۲) وَآثَرْتُ حُبَّکَ بَعْدَ حُبِّ مُھَیْمِنِیْ وَ تصبی جِنَانِیْ مِنْ سَنَاکَ و تَجْلِب (اے میرے پیارے) خدا تعالیٰ کی محبت کے بعد میں نے تیری محبت کو (ہر محبت پر) ترجیح دی ہے اور آپ نے میرے دل کو اپنے نور سے گرویدہ بنا لیا ۔ (کرامات الصادقین ، صفحہ ۶۲) فارسی منظوم کلام حضرت بانی جماعت احمدیہ اپنے فارسی منظوم کلام میں اپنے آقا ﷺ سے اپنی دلی محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں : حسن روئیش بہ ز ماہ و آفتاب خاک کوئش بہ ز مشک و عنبرے آپ ﷺ کے چہرہ کا حُسن چاند اور سورج سے بھی زیادہ ہے اور اس کے کوچہ کی خاک مشک و عنبر سے بہتر ہے ۔ (دیباچہ براہین احمدیہ ، حصہ اول صہ ۱۸) منکہ مے بینم رخ آں دلبرے جاں فشانم گردہد دل دیگرے میں جو اس (محبوب حقیقی) کا چہرہ دیکھ رہا ہوں اگر کوئی دوسرا اس کو اپنا دل دیتا ہے تو میں اس پر اپنی جان قربان کرتا ہوں۔ محو روئے اوشد ست ایں روئے من بوے او آید زبام و کوئے من یہ میرا چہرہ آپ ﷺ کے چہرہ میں گم ہوگیا اور میرے مکان اور کوچہ سے اسی کی خوشبو آرہی ہے ۔ (ضمیمہ سراج منیر صفحہ ط) دگر اُستاد را نامے ندانم کہ خواندم در دبستان محمد ؐ مجھے کسی اور استاد کا نام معلوم نہیں کیونکہ میں نے محمد ﷺ کے مدرسہ سے تعلیم حاصل کی ہے ۔
Adams World We follow Islam and Hadhrat Rasool Kareem (SAS). So as I am taught by Islam and Hadhrat Rasool (SAS) I pray for your goodness only. We don’t follow Abu Jahal.
I ❤ the international one so good
Allah Tallah hmare mehbob imam ko isi tarah hansta musqarata rakhy Ameeeeeen
ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
میرے نبی پاک ﷺ پر لاکھوں سلام ختم نبوت پر جان بھی قربان
Mahrukh Rajput Bhatti
Hazrat Muhammad SAWW Khatm ul Anbia zindabad aur lakhon darood o salam
from Ahmadi Muslim
Muhammad SAWW par hamari jaan fida hai
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی بانی جماعت احمدیہ اپنے عربی منظوم کلام میں اپنے محبوب ﷺ کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
یَا شَمْسَ مُلْکِ الْحُسْنِ وَ الْاِ حْسَانٖ
نَوَّرْتَ وَجْہَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَان
اے حسن و احسان کے ملک کے سورج تُو نے آبادیوں اور ویرانوں کا چہرہ (اپنے لامتناہی نور سے) منور کردیا ہے ۔
اِنِّیْ اَرٰی فِی وَجْھِکَ الْمُتَھَلِّلٖ
شَاناً یَّفُوْقُ شَمَائِلَ الْاِنْسَانٖ
(اے میرے معشوق) یقیناًمیں تیرے درخشاں اور چمکتے ہوئے چہرہ میں ایک ایسی شان دیکھتا ہوں جو انسانی خصائل سے بالا ہے ۔
(آئینہ کمالات اسلام ، صفحہ ۵۹۰)
وَذِکْرُ الْمُصْطَفےٰ رَوْحٗ لِقَلْبِیْ
وَصَارَلمھجتی مِثْلَ الطَّعَامٖ ٖ
نبی کریم ﷺ کی یاد میں میرے دل کا سکون ہے اور (آپؐ کا ذکر) میری جان کے لیے غذا کی مانند ہے (جس کے بغیر میں زندہ نہیں رہ سکتا) (نورالحق حصہ دوم صفحہ ۷۲)
وَآثَرْتُ حُبَّکَ بَعْدَ حُبِّ مُھَیْمِنِیْ
وَ تصبی جِنَانِیْ مِنْ سَنَاکَ و تَجْلِب
(اے میرے پیارے) خدا تعالیٰ کی محبت کے بعد میں نے تیری محبت کو (ہر محبت پر) ترجیح دی ہے اور آپ نے میرے دل کو اپنے نور سے گرویدہ بنا لیا ۔ (کرامات الصادقین ، صفحہ ۶۲)
فارسی منظوم کلام
حضرت بانی جماعت احمدیہ اپنے فارسی منظوم کلام میں اپنے آقا ﷺ سے اپنی دلی محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں :
حسن روئیش بہ ز ماہ و آفتاب
خاک کوئش بہ ز مشک و عنبرے
آپ ﷺ کے چہرہ کا حُسن چاند اور سورج سے بھی زیادہ ہے اور اس کے کوچہ کی خاک مشک و عنبر سے بہتر ہے ۔
(دیباچہ براہین احمدیہ ، حصہ اول صہ ۱۸)
منکہ مے بینم رخ آں دلبرے
جاں فشانم گردہد دل دیگرے
میں جو اس (محبوب حقیقی) کا چہرہ دیکھ رہا ہوں اگر کوئی دوسرا اس کو اپنا دل دیتا ہے تو میں اس پر اپنی جان قربان کرتا ہوں۔
محو روئے اوشد ست ایں روئے من
بوے او آید زبام و کوئے من
یہ میرا چہرہ آپ ﷺ کے چہرہ میں گم ہوگیا اور میرے مکان اور کوچہ سے اسی کی خوشبو آرہی ہے ۔ (ضمیمہ سراج منیر صفحہ ط)
دگر اُستاد را نامے ندانم
کہ خواندم در دبستان محمد ؐ
مجھے کسی اور استاد کا نام معلوم نہیں کیونکہ میں نے محمد ﷺ کے مدرسہ سے تعلیم حاصل کی ہے ۔
masha Allah. Allah tala khilafat ka saiiyaaa ta dair hmry saroo par qaim rakhy
Shani Bajwa ameen
Mashallah Amazing poem &voice👍👍👍👍
Mashallah I went to jalsa salana.
MASHALLAH !!!
Masha Allah
masaallah
Mashallah mashallah 🌹
MashAlllaah
Alhamdolillah
Mashaallah❤️
Adams World We follow Islam and Hadhrat Rasool Kareem (SAS). So as I am taught by Islam and Hadhrat Rasool (SAS) I pray for your goodness only.
We don’t follow Abu Jahal.
MashAlllaah😍😍😍
Mash'Allah Ahmadiyat zindabad
Mashaallha
💗💗💗💗💗💗
Mashallah ❤️
Adams World proud to be Ahmadiyya Muslim ❤️❤️
salman ahmad plkiohi
Yes
Adams World pphjkhydgtffhiihubkoiyyuukoijouooiioiiopplllllkkkkkkklkkkkllkkihuuhuujmkpkkjokkjkkkkikkkkkkkkklllkkkplpllmllopllkopokooooii
Ahamdiyyat Zindabad
mashallah
Ae husan gulaaban wlarya Kade saadde kol v khalo
Ahamdiyyat zindabad
+Adams World allha aap ko iss ki jazza daa
Tabasum Sareer Knb pn
Tabasum Sareer pl
Hkjopok
Adams World lok
Ahmadiyyat zinda baaad
Ahmaddiya jindabad
When I watched this video I weeped so much,not because of sorrowful.but because of enjoyed.
Proud to ahmadiya
I am proud to b an ahamdi
Tabasum Sareer alhamdulliah we all are
Roquia Wajeeda
Mashaallha
+Roquia Wajeeda hum kitna kush nasseb hai ki hum ahamdi hai
shukarallhamdulliah
Tabasum Sareer Allah hamare ainda nasloon ko bhi Apne Iman par khayam rakhe aur silsilay ahmadiya SE wabasta rakhae
Mashallah