Proposed Judicial Package Draft is Leaked || Exclusive Details by Essa Naqvi
HTML-код
- Опубликовано: 17 сен 2024
- Proposed Judicial Package Draft is Leaked || Exclusive Details by Essa Naqvi
#essanaqvi #pmln #shehbazsharif #pti #supremecourt #qazifaezisa #judiciary
عیسی بھائی خدارا اس بات کو اپنے شو اور میڈیا میں اٹھاہیں۔۔۔ راجہ سلمان اکرم صاحب کو ضرور شامل کریں
ہم نے مولانا ابوالکلام آزاد کو بیس سال پہلے پڑھا سخت ناراضگی ھوئی کہ پاکستان کے بارے میں انکے خیالات اور پیشنگوئی کیا ھے مکمل اختلاف تھا مگر وقت آیک مفکر کا قول ھے تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ھے آج انہیں باتوں سے سے ہزار فیصد اتفاق کرتے ہیں سچ وہ ھوتا جو سر چڑھ کر بولے ہر پڑھے لکھے کو انکی دس پروڈکشن پڑھیں چاہیے
اللہ ان ظالموں کو غرق کرے اور نشان عبرت بناۓ آمین
سر آپ لوگوں معلومات بہم پہنچانے کا بہت شکریہ میرا سوال یہ ہے کہ یہ جو مسودہ ہمارے سامنے آیا ہے کہیں یہ خدا نخواستہ منظور نو نہیں ہو جائے گا؟
اس پر مکمل ویلاک ہونی چائیں اور نیوٹرل قانوندان کو بٹائیں تاکہ مکمل کچڑی قوم سمجھیں اور قانوندان ہائ تجربہ کار ہونی چائیں۔ عیسی نقوی صاحب خوش رہو
اللہ پاک میرے ملک کی حفاظت فرما 🤲🤲🤲
جب یہ اسمبلی ھی فارم 47 کی ھے تواسکو کسی بھی ترمیم کی اجازت نہیں ھونی چاھیے اور جو بھی PTI سے اسکی کسی بھی شق کو endorse گا اسکو پارٹی سے نکال دینا چاھیے
عیسی نقوی صاحب بروقت اور سیر حاصل تبصرہ۔ آپ آج کل پروفیشنل معیار کے عروج پر پرفارم کررہے ہیں۔ماشا اللہ ۔آج کا تجزیہ یہ ثابت کرتا ہے کہ قانونی دام ،کھڈےو کھاٸیوں پر آپ کی گہری نظر ہے۔
keep it up, you are going great guns
What an eye-opener!!!!!! God bless you.
اسلام علیکم عیسی نقوی اینڈ کرامت مغل صاحب
ﷲ پاک پاکستان کی خیر کرے(آمین)
Ameen Summ Ameen
Yaa-Arhamar-Rahemeen Yaa-Arhamar-Rahemeen Yaa-Arhamar-Rahemeen
Ameen sum Ameen
Very educative vlog. Must listen.
کوئ چینل نہی
صحیح خبروں کے لیے صرف أپ کاچینل
اللہ سلامت رکھے
Excellent Analysis
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم کرامت مغل صاحب ذندہ باد جناب محترم عیسی نقوی صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
ملا فضلو 100 فیصد مان جائے گا
ملا اسٹیبلشمنٹ کا کھیل کھیل رہا ہے
واجب احترام محترم جناب
کرامت مغل صاحب اور
واجب احترام محترم جناب
شاہ صاحب
بہت خوب لاجواب لاجواب بہترین انداز میں خلاصہ کیا واہ کیا کہنے ہیں آپ دونوں حضرات کے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حیرت کی بات ہے کہ تحریک انصاف اس مسودے پر متفق ہے یہ تو وہ ھی ھوا کہ ۔
آ بیل مجھے مار ویری ویری نائس
ان کی عقل پر ماتم کرنے کو دل کر رہا ہے لو جی خان صاحب آپ کا قصہ تمام سہی کہتے ہیں کہ اپنے ھی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں اےسے دوست ہوں تو دشمنوں کی کیا ضرورت
بڑھے چلو
بڑھے چلو
رکنا نہیں
جھکنا نہیں
ڈرنا نہیں
نعرہ ھے
اللہ اکبر
عوام بن جائے گی غلام ررجیم جینج کے بعد ساری قانون سازی مکمل اختیارات حاصل کرنے کے لیے ہو رہی ہے کوئی چوں چراں بھی نا کرسکے عوام حقوق سلب ہونے جارہے ہیں۔
Allah is mulk or iske awam per Reham karein.
تحریک انصاف پارلیمنٹ میں تو اتنی اکثریت نہیں رکھتی کہ ترامیم کو ناکام بنا دے لیکن اس کی بھرپور مخالفت کر سکتی ہے اور احتجاج کر سکتی ہے اور کرنا چاہیے
پی ٹی ائی کو چاہے کسی بھی ترمیم میں کوئی ووٹ نا ڈالے
An eye opening vlog 👍
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر پہلے شک تھا یہ لوگ پی ڈی ایم کے ساتھ ملے ہوئے ہیں یہ لوگ خان صاحب کو حقائق سے بے خبر رکھتے ہیں
Qazi extension was never an issue but getting full hold on judiciary by ESTABLISHMENT is the main objective in amendment.
سب کچھ وہ ھوگا جو وہ چاہیں گے۔
Well done brothers.
دونوں بہترین تجزیہ نگار ہیں۔۔
پر ان ترامیم کے بارے میں PTI کے لوگ مان کیسے گئے ہیں کہ اس طرح کے بے اختیار فیڈرل آئینی عدالت ہونی چاہیے۔؟
My dearیہاں صورتحال یہ ھے کہ ۔۔۔ خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ھیں ۔۔۔۔ تو آئین کیا چیز ھے۔
WALLAHO KHAIROON MAKAREEN BE SHAK ALLAH BEHTAREEN TADBEER KARNY WALA HY BE SHAK
ALLAH iS A GREAT PLANNER
ALLAH ES SHAR MAIN SY BHI KHAIR HI NIKALY GA IN SHAA ALLAH IN SHAA ALLAH
Zabrdast, keep it up
Great vlog 👍👍👍 and interesting presentation.
اللہ اکبر کبیرا اللہ رب کعبہ بہت بڑا ہے اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت عوام وزیر اعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ
Most lethal strike on Pakistan by Pak Army
یہ میں پہلے کہہ چکا تھا کہ ایکسٹینشن کو بھول جائینگے اگر اندر دیکھا وہ اس سے زیادہ مہلک اور خطرناک چیزیں شامل ھے
Salute you sir 😊
You both are great and brave
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی ـ
حرف آلودہ ہے ـ قلم شکستہ تیرا ـ
اے منصف وقت ! ہاتھ کیوں رعشہ تیرا ـ
Jay basha salamat nu tuhada sher pasand aa geya .. tusi Amar ho jao gai 😂. Yeni tuhada martaba buland. Sidday badsha salamat dee khas jail vich😂😂 na likho sher. 😢
@@kabaFouji
نوازش ـ
بہت ہی اعلیٰ و شکریہ
@@ALIRAZA-xq8dm
نوازش ـ
PTI ko chahye k court m dobara petition de k jb tk km z km Islamabad ki 3 seats ka faisla nhi ajata tb tk koi trmeem nhi ki jaygi
شکر یہ نقوی اور مغل صاحب
یہ دنیا جی لگانے کی نہیں ھے یہ عبرت کی جاہ ھے تماشہ نہیں ھے
اگر تحریک انصاف شامل ھے تو میں اور میرے خاندان کی تحریک انصاف سے راہیں جدا
ALLAH behtar karay ga!
سب تبدیلیاں کر کے بھی حلومت کیسے چلے گئ۔ دکانداروں کے علاوہ سارے بڑے بزنس میں جو ابھی باہر نہیں گئے وہ بھی باہر چلے جائیں گے
ALLAH bless you my countary PAKISTAN
Allah AlHaq heey baayshaak ❤free Imran Khan ❤free PTI workers❤Eyaah kaah nabodo wah Eyaah kaah Nastaeeyn ❤❤❤
😮😮😮mah sha alah. U r booth great for u ❤❤❤❤
میرا خیال ہے کہ pti نے ٹائم گین کیا ہے اور جب وقت آئے گا تو مشکل وقت دے گی یعنی اس پر رضامند نہ ہو گی
Toothless Prime Minister🙏
بات تو بہت گھبرانے والی ہے سر باقی اللہ وارث ہے
Allah Jorree Salamat Rakhey!
Informative
Like you your information and analysis very good ❤❤❤
پی ٹی ائی نے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے غیر قانونی قانونی حکومت کو ائینی ترمیم نہیں کر سکتی
Weldone
باقی دنیا میں کیا طریقہ ہے جج مقرر کرنے کا
Stay blessed both of you.
یہی دماغ اگر یہ ملک کی ترقی میں لگائیں تو میرا ملک کہاں پہنچے گا اللہ اللہ اللہ🥺🥲🥺
یعنی عدلیہ کو پنجاب پولیس بنانے کا ارادہ ہے
This amendment should not accept by PTI for any cost
Free Imran Khan
سیدھی سیدھی بات کہ عدالتوں کو بھی سیاسی رنگ میں رنگ دینا ہے
Nice video
سوچنے کی بات ہے کیا PTI کی قیادت اسوقت ڈفر لوگ کر رہے ہیں۔ جن نقاط کو آپ نے ایکسپوز کیا ہے ان پر یہ بغیر دیکھے کیسےراضی ہو گئے۔
PTI must listen to this
When hear you heart starts sinking with a pray save Pakistan.
Release Imran Khan Now and save Pakistan ❤❤❤
عیسیٰ بھائی مجھے تو یہ ٹولہ پاکستان کے لیے گورباچوف بنتا ہوا نظر رہا ہے😢😢
یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے ٹھیک ہے کچھ طاقت مل جائے گی کچھ لمبی عمر مل جائے گی اقتدار میں شہباز شریف کو پر اس کو پوٹن کے ساتھ ملانا شی کے ساتھ ملانا یا پھر کسی اور کے ساتھ ملانے میں یہ ان لوگوں کی توہین ہے وہ لوگ بہت مضبوط ہیں اپنے ملک کے اندر اس کو آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ میر صادق کی طرح بن جائے گا یا میر جعفر کی طرح بن جائے گا،یہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس کے اقتدار کو دوام ملے گا؟
SHAHBAZ ASIM ALLHA GARAT KEREY AMEEN
Very nice we are prepare for your vlogs
حافظ احسان کا 20 سال کا experience ھے
Peetaari khulni shuru huee...
Mulk ka mustaqbil Form 47 kay hath may 😢
Federal court kay Chief justice bhi kisi ko jawab deh hongay....woh post saamnay nahi aaee abhi tak.
ناممکن ہے کہ پی ٹی آئ کسی ترمیم کی حمایت کرے ۔ یہ خبر غلط اور غیر منطقی ہے ۔
یہ بعد تبدیل بھی ہو سکتا ہے ، آج اگر بن سکتا ہے تو کل وہ مٹ بھی سکتا ہے
اتنی لمبی تمہید
ھویی دین و دنیا میں جس دن جدایی ھوس کی امیری ھوس کی وزیری علامہ اقبال
PTI no take part of any amendment should be protest outside parliament
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 🤲😭🤲
ALLAH KA HUKUM NA HO TO KOI KUCH NI KAR SUKTA
❤❤ very nice
پی ٹی آئی جاگے اسے روکیں ورنہ سب کچھ وڑ جائیگا
PTI should be reach supreme court against amendment forthwith
The blunder of the century from the parliament will be agreeing to Parallel SC.
Video bahut zaberdast h but supreme Court ko khud kuch krna chahiya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نقوی صاحب
مغل صاحب کی طرف نہیں سامنے دیکھ کر ویڈیو بنائیں شکریہ
@Essa Naqvi
Ye sab ammendments ki zarorat to taqatwar idarae k liye honi chahian thin. Jaan chura te inki politics aur economics mai unke interference ko.
ایک اور ڈوگر کورٹ بنایا جا رہا ہے
imran Khan zinda bade slamet raho amen 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
مشکُور جی! ❤
Adalto ko ab jagna hoga our in ferounyo sy muqbala karna hoga ya Allah pakistan k awam per reham farma
👍👍👍👍
PTI by supporting any of these amends will dug its own grave for all times to come. Tomorrow they should not say that it was done under duress.
ججز کو تفصیلی فیصلے میں الیکش کمیشن کے کردار کی وجہ سے اب ان انتخابات کو کلعدم کر دینا چاہیۓ
Elections tribunals should be activated immediately and pack the form 47 government.
New elections will be managed by form 45's
BEGGAR and big politicians...
What a comparison and
What a JOKE..........?
It shows k kitny evil minded log han agr itny demag mulk ki tarqqi k liye lgaaye hoty tu ptta nhi Pakistan kis position pr hota. 😢
Goodbye pakistan, rest in peace
پی ٹی آئی کیسے اور کیوں راضی ہوگی؟ آپ کو کیسے پتہ کہ وہ راضی ہیں۔
آپ دونوں نے بھی نہیں گھبرانا😂
tu q khush ho rha h patwari lg rha
Judges should be inducted by Essa Naqvi and Karamat Mughal.😅😅😅😅
یہ ترامیم جی ایچ کیو سے آئی ھین پاک فوج زندہ باد
Mujh se nahi suna jaraha
mjhe anxiety attack hojayega
Imran Khan zindabad