بادشاہ ھو صدر ھو وزیراعظم ھو مقننہ ھو انتظامیہ ھو الیکشن کمیشن ھو افواج ھو،۔ سب سے سپریم صرف سپریم کورٹ ھی ھوتی ھے اور سب کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑتا ھے
@@AhmadGul-p1s سپریم کورٹ نے خود اپنا وقار خراب کیا ہے سپریم کورٹ اگر خود کو این کے تابع کر کے چلے تو سب اس کے احکامات ماننے کے پابند ہیں لیکن سپریم کورٹ اگر کسی کی سہولت کاری کریں تو پھر ان کے احکامات ردی کی ٹوکری میں ڈال دیے جاتے ہیں
جناب رانا ثناءؤ اللہ صاحب ماشاء اللہ اپ کتنے قابل ترین شخصیت ہیں مگر افسوس ہے کہ اپ سچ اور حق کے ساتھ کھڑے نہیں ہیں کاش کہ اپ حق کے ساتھ کھڑے ہوتے تو پاکستانی عوام کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا۔
سپریم کورٹ کے اکثریتی بینچ کے فیصلہ پر ہر ادارے پر لازم ہے کہ مانے اور عمل کرے ورنہ تو پھر ملک کا وجود ہی خطرے میں آجائے گا، سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انکار اور عملدرآمد نہ کرنا ریاست کا خاتمہ ہے۔
Noon league Einstein Rana sahib and law Minister statement is shameful act of by the government. All system is broken by the corrupt politicians of Pakistan.
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نااہلی عمر بھر کیلیے ہے لیکن الیکشن ایکٹ 2018 کے مطابق قانون برعکس ہے۔ اسی شق کے مطابق نوازشریف اور جہانگیر بدر الیکشن بھی لڑ چکے ہیں۔
کل اگر قومی اسمبلی فصلا کر دی جس کی دو بچی ھین ایک اس دے جس کی کوئی اولاد نھیں تو کیا ھم لوگون ایسا کرنا پڑے گا میر صاحب ان سوال کرنا پلیز ( قومی اسمبلی آیسا قانون پاس کردی ) ے آسا بھی کرسکتی ھین
سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریگا۔۔ یہ تو نہیں کہ سپریم کورٹ پہلے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دے اور کیس ہارنے کے بعد حکومت قانون تبدیل کردے اور کہہ دے اب قانون تبدیل ہوگیا اس لئے فیصلہ نہیں مانا جائیگا۔ یہ ملک کو انتشار کی طرف لے جائے گا۔۔۔
قانون اور آئین کے حوالے سے حافظ منیر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر کوئی قانون اور آئین کو نہیں مانتا تو ہم اسے پاکستانی نہیں مانتے۔ الیکشن کمیشن اس فیصلے کو مانے گا یا نہیں؟ اس حوالے سے حافظ منیر کا رویہ کیا ہوگا؟
سلمان اکرم راجا صاحب آپ ایک ماشاءالله قابل شخصیت ہیں۔ آپ کے لیول کا آدمی ہونا چاہیے آپ کے ساتھ ملکی تبصرے پر بات کرنے کیلئے ۔ یہ ان پڑھ آدمی ہے ثناء اس کے نشے پورے نہیں ہوتے اور تبصرے دنیا کے😂😂😂😂
پاکستان کے ایک صدر نے جو آرمی چیف بھی رہے ان سے کسی نے کہا اگر سپریم کورٹ آپ کے خلاف فیصلہ دے تو پھر ۔اس جنرل نے کہا سپریم کورٹ کے اوپر پھر اللہ ہی ہے۔یہاں سیاستدان کہتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے آئین کے مطابق نہیں۔اس کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ نے ہی کرنا ہے کہ فیصلہ آئین کے مطابق ہے یا نہیں اور کسی کو یہ حق ہے ہی نہیں۔
Supreme court Rana ke Haq mai faisla dey wo thik hein, PTI ke Haq mai dey tou ghalat hein,Rana sahib supreme court ko khatum krey,ayeeni court banaiye,is ayeen mai boht termim huy hein,is asal ruh tabdil ho Chuka hein.
Rana Sana sahab, can all the MNAs amending the laws can say on oath that they are legally elected and there is no ill inontesion of their party chairmen to make hasty amendments.
تو پھر تشریع کرنے کی کیا ضرورت ھے۔جب تشریع پارلیمنٹ کی منشا کے مطابق کرنا ھو۔عجیب منطق اپ نے دی ۔اپ نے تشریع کے بارے میں۔اپ تو پٹواریوں سے بھی دو قدم اگے ہیں۔
سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریگا۔۔ یہ تو نہیں کہ سپریم کورٹ پہلے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دے اور کیس ہارنے کے بعد حکومت قانون تبدیل کردے اور کہہ دے اب قانون تبدیل ہوگیا اس لئے فیصلہ نہیں مانا جائیگا۔
True matters discussed by MANSOOR ALI AS A JUSTICE JUDGE MENT MEANING FULL WORDIC ITS COLLAPSING SITUATIONS OF UNBALNCE OF POWERS EXECUTIVE SO AGREED .
سپریم کورٹ نے بلکل صحیح فیصلہ دیا ہے عوام نے پی ٹی آئی کے بندوں کو ڈوھنڈ کے ووٹ دیا ہے، بلکہ جعلی فارم 47 کے زریعے جعلی حکومت کے پاس آئین میں ترامیم کا اختیار ہی نہیں یہ عوام کے منتخب نمائندے ہی نہیں۔۔
جو شخص سپریم کورٹ کا تلفظ ہی صحیح نہیں کر سکتا ھو اسے آئین پر بحث کرنے کے لئے سلمان اکرم راجہ جیسے ماہر قانون کے مدمقابل🎉ا بٹھا دیا جاتا ہے۔بدنصیبی ہے ملک کی۔
Janab Rana sb ye btayen agr parliament supreme court k tabeh nae to AJ tak wazeer e Azam 5 Saal mukamal ku nae ker paye in main aksriat main supreme court k faisly ki waja sy farigh huye hain
سپریم کورٹ کو آئین کی تشریح کا اختیار ہے آئین میں ترمیم کا اختیار نہیں ہے کیا بس آئین کا ایک آرٹیکل پر عملدرآمد یو سکتا ہے باقی آئین کی کوئی وقعت نہیں ہے
No Constitution ko explain krney ki power sirf Rana Sanaullah ya MLn k pass Hy i who is supreme court. Y Hy humari poor nation k so called leader mashmallah Allah hi Hafiz Hy Pakistan ka
IMRAN KHAN Fashist Aur Pakistan Ka Badkhuah Leader he Is ko kisi AWAM KI Parwah NAHI Is ko sirf APNI Parwah He Ek khoonrezi ka Program 9May ko Kiya tha Doosra program Ab he k Log is ko bachane k liye SARKON par Niklen khoonkharaba karen Qanooni Jang Lare Bahar Aajae Wahan Khud Ko Bachane k liye Deleying tactics Khud BHI Aur is k Vakil BHI Istemal karte Hen
189. Decisions of Supreme Court binding on other Courts. Any decision of the Supreme Court shall, to the extent that it decides a question of law or is based upon or enunciates a principle of law, be binding on all other courts in Pakistan. 190. Action in aid of Supreme Court. All executive and judicial authorities through out Pakistan shall act in aid of the Supreme Court.
Dear Hamid Mir sahib, Please ask "Jo hay jo hay" that against whom he himself and his leadership contested the Election and made the speeches.Either they not contested the Election/did the campaign against Imran Khan and PTI if yes then the Judgement is 100%.Right. Hamid mir sahib please retrieve the speeches of Nawaz Sharief Maryam even Rana Sana made during the Election campaign to clarify the position as a ready reference.
Rana sahab, you mean that the Judgements of supreme Court which are acceptable to government are correct otherwise government cannot declare theses Judgements as null and void. Rana sahab try to understand you are pushing the country towards anachy with the help of your allies,Whom you were calling very bad in the past.
kahan raja bhoj kahan gangu taili sanaullah .... the difference is so striking in their abilities ,wisdom and achuevements that you should not invite them togather , rana sana ka muqabla inke farigh logon se hona chaye。 aqal o.danish ki.tauheen hy inko samne bithana
فیصلے عوام کی مرضی کے مطابق ہونے چاہیے
بادشاہ ھو صدر ھو وزیراعظم ھو مقننہ ھو انتظامیہ ھو الیکشن کمیشن ھو افواج ھو،۔ سب سے سپریم صرف سپریم کورٹ ھی ھوتی ھے اور سب کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑتا ھے
@@AhmadGul-p1s
سپریم کورٹ نے خود اپنا وقار خراب کیا ہے سپریم کورٹ اگر خود کو این کے تابع کر کے چلے تو سب اس کے احکامات ماننے کے پابند ہیں لیکن سپریم کورٹ اگر کسی کی سہولت کاری کریں تو پھر ان کے احکامات ردی کی ٹوکری میں ڈال دیے جاتے ہیں
اگر سپریم کورٹ میں عمڑانڈو ججز ہوں تو پھر لعنت ہے ان کے سیاسی فیصلوں پر
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
Y666
First comment imran khan zindabad
جناب رانا ثناءؤ اللہ صاحب ماشاء اللہ اپ کتنے قابل ترین شخصیت ہیں مگر افسوس ہے کہ اپ سچ اور حق کے ساتھ کھڑے نہیں ہیں کاش کہ اپ حق کے ساتھ کھڑے ہوتے تو پاکستانی عوام کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا۔
عمران خان اسی لئے کہتا ھے یہ اتنے پڑھے لکھے بھی نھین ھین اور نہ کوشش کرتے ھین
Wo haq k sath hi khara hai us ki argument ka jawab hi nhi hai Salman akram k pass
Video u89😢u❤t4g❤😢the 😅😢
@@UmarKhan-wf3zg جو تھرڈ ڈوثزن کا پرھا لکھا ہے وہ کہتا تھا کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملتی ہیں 😂😂😂😂
کھوتی کے بچے اسے پرھا لکھا سمجھتے ہیں 😂😂😂
@@UmarKhan-wf3zgجرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملتی ہیں یہ میں نہیں ایک تھرڈ کلاس گرائجویٹ کہتا تھا۔ کھوتی کا بچہ
عمران خان زند باد 🤲🏼☝️👉♥️ پاکستان پائندہ باد
سپریم کورٹ کے اکثریتی بینچ کے فیصلہ پر ہر ادارے پر لازم ہے کہ مانے اور عمل کرے ورنہ تو پھر ملک کا وجود ہی خطرے میں آجائے گا، سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انکار اور عملدرآمد نہ کرنا ریاست کا خاتمہ ہے۔
پاکستان کے تمام شہریوں اور تمام اداروں پر لازم ہے کہ سپریم کورٹ اف پاکستان کے فیصلوں کو تسلیم کریں ۔
جو ھے وہ ھے جو پھر وہ ھے جو ھے
جس طرح رانا ثنا اللہ صاحب سوچ رہے ہیں اس طرح تو پھر کوئی بھی سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانے گا انکار کر دے گا یہ کہہ کر کے یہ ائین قانون کے خلاف ہے
میں بھی رانا صاحب کی بات سے متفق ہوں کے ائین میں کھیں نہیں لکھا کہ جناب سردار سکندر سلطان راجہ ساکن سرگودھا سپریم کورٹ کے فیصلے کے پابند ہیں
مسلم لیگ ن کے لیے بڑی خوشخبری ۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ اردو میں بھی جاری کرنے کا حکم۔😆
ن لیگ کے لیے قانون حق وہ ھے جو ن لیگ کو فائیدہ دے عوام ہو ملک ھو سب جل جائیں ان پروا نہیں
ائین اور قانون کی تعبیر تشریح اور توضیح کا اختیار سپریم کورٹ اف پاکستان کے پاس ہے
آئین فرض ہے قانون نفل ہے، فرض نماز اور نفل نماز کے فرق کو سب جانتے ہیں۔
سر پھر سپریم کورٹ کے نام سے سپریم نکال دیں جب آیین کی آخری تشریح ہی اداروں خود کرنی ہے
Noon league Einstein Rana sahib and law Minister statement is shameful act of by the government. All system is broken by the corrupt politicians of Pakistan.
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نااہلی عمر بھر کیلیے ہے لیکن الیکشن ایکٹ 2018 کے مطابق قانون برعکس ہے۔ اسی شق کے مطابق نوازشریف اور جہانگیر بدر الیکشن بھی لڑ چکے ہیں۔
حکومت پاکستان یعنی انتظامیہ کی ذمہ واری ہے کہ سپریم کورٹ اف پاکستان کے فیصلوں کو نافذ کریں
رانا صاحب اس لیے بول رہے ہیں جنہوں نے عمل کرانا ہے وہ تو ان کے پیچھے کھڑے ہیں
Jb 90 din Mai election nahe Howe thy jb Kya tha us waqat aain nahe tota tha
کل اگر قومی اسمبلی فصلا کر دی جس کی دو بچی ھین ایک اس دے جس کی کوئی اولاد نھیں تو کیا ھم لوگون ایسا کرنا پڑے گا میر صاحب ان سوال کرنا پلیز ( قومی اسمبلی آیسا قانون پاس کردی ) ے آسا بھی کرسکتی ھین
سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریگا۔۔ یہ تو نہیں کہ سپریم کورٹ پہلے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دے اور کیس ہارنے کے بعد حکومت قانون تبدیل کردے اور کہہ دے اب قانون تبدیل ہوگیا اس لئے فیصلہ نہیں مانا جائیگا۔ یہ ملک کو انتشار کی طرف لے جائے گا۔۔۔
Ye tumara nap ka milk nahi Pele muqabla Hara bad mai qanoon bale to ye kinda qanoon hai
Bhai mir sab aap Rana sab de pocho keh Pele muqabla Hara bad mai qanoon badla Jai to ye kinda hai
کیا فارم نمبر 45 کی جیت کو فارم نمبر 47 سے شکست میں بدل دینا درست ہے۔
جس دور میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس دور کے حاکم سے بڑی بھول ہوئی ہے
Weldon salmam akram raja sahib
قانون اور آئین کے حوالے سے حافظ منیر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر کوئی قانون اور آئین کو نہیں مانتا تو ہم اسے پاکستانی نہیں مانتے۔ الیکشن کمیشن اس فیصلے کو مانے گا یا نہیں؟ اس حوالے سے حافظ منیر کا رویہ کیا ہوگا؟
مولانا نے ان کی بات نہی مانی بعد میں اسپیکر نے خط لکھا الیکشن کمیشن نے عمل شروع کر دیا
سلمان اکرم راجا صاحب آپ ایک ماشاءالله قابل شخصیت ہیں۔
آپ کے لیول کا آدمی ہونا چاہیے آپ کے ساتھ ملکی تبصرے پر بات کرنے کیلئے ۔
یہ ان پڑھ آدمی ہے ثناء اس کے نشے پورے نہیں ہوتے اور تبصرے دنیا کے😂😂😂😂
Prices of all things and utility bills
increase but no pension increase
of (E.O.B.I) old pensioners???Why???
پارلیمنٹ جعلی ہے تو لہذا ان کے فیصلے بھی جعلی
پاکستان کے ایک صدر نے جو آرمی چیف بھی رہے ان سے کسی نے کہا اگر سپریم کورٹ آپ کے خلاف فیصلہ دے تو پھر ۔اس جنرل نے کہا سپریم کورٹ کے اوپر پھر اللہ ہی ہے۔یہاں سیاستدان کہتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے آئین کے مطابق نہیں۔اس کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ نے ہی کرنا ہے کہ فیصلہ آئین کے مطابق ہے یا نہیں اور کسی کو یہ حق ہے ہی نہیں۔
ویل ڈن رانا صاحب
Shame on you
Supreme court Rana ke Haq mai faisla dey wo thik hein, PTI ke Haq mai dey tou ghalat hein,Rana sahib supreme court ko khatum krey,ayeeni court banaiye,is ayeen mai boht termim huy hein,is asal ruh tabdil ho Chuka hein.
Rana Sana sahab, can all the MNAs amending the laws can say on oath that they are legally elected and there is no ill inontesion of their party chairmen to make hasty amendments.
Form 47 k baray me kon se aaiyen me likha hai 😂
Jab parliament majood ho tab ordinance jari karna ghair aaini aur bad neyati pe mubni hoga
Salman akram raja zenda bad
مل کر بولو۔ ایکسٹینشن کا پروگرام تو وڑ گیا۔ قاضی وڑ گیا 🔥🔥
Rana cannot even pronounce "Supreme" correctly. It's not "sabreem." It is pronounced as "sop-reem."
رانا ںندر صاحب کے حق میں جب فیصلہے اتے ہیں یہ ڈھول بجاتے ہیں
ہہ انسان کے بچے نیں بنتے
صپریم کورٹ
Salam Akram Raja Sahib you are absolutely 💯 right.
Masha ALLAH 🌹
سپریم کورٹ آہین کی تشریع پارلیمنٹ کی منشا کے مطابق کرنے کی پابند ہے۔ خلاف قانون فیصلوں پر پابندی لازمی نہ ہے
تو پھر تشریع کرنے کی کیا ضرورت ھے۔جب تشریع پارلیمنٹ کی منشا کے مطابق کرنا ھو۔عجیب منطق اپ نے دی ۔اپ نے تشریع کے بارے میں۔اپ تو پٹواریوں سے بھی دو قدم اگے ہیں۔
سپریم کورٹ کی تشریح کرسکتی ہے۔ اگر ایسا نہیں تو پھر قاسم سوری کی رولنگ کیسے ریورس کی 2022 میں؟
سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریگا۔۔ یہ تو نہیں کہ سپریم کورٹ پہلے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دے اور کیس ہارنے کے بعد حکومت قانون تبدیل کردے اور کہہ دے اب قانون تبدیل ہوگیا اس لئے فیصلہ نہیں مانا جائیگا۔
True matters discussed by MANSOOR ALI AS A JUSTICE JUDGE MENT MEANING FULL WORDIC ITS COLLAPSING SITUATIONS OF UNBALNCE OF POWERS EXECUTIVE SO AGREED .
9th April 2022 ko Bhi to parliament ne supreme court k order ko mana tha...
What a logical debate by Salman Raja.
سپریم کورٹ زند باد 🤲🏼
Ye noon walay is had tk aayeen mantay jaha tak inka faida ho
Rana is not of the caliber that he should be asked to discuss such issues Salman Raja is a learned lawyer nd speaks with clarity
Zabardast Rana saab aj ap ny pti ko din main taray dehka diye itna bara wakil aur pti ka GS aur ayeen ka pata nahi
Hahahaha Jhoot bolnay say taray nahi nazar attay. These patwaris can't even read english and are hell bent on interpreting it. What a joke.
Rana sana Dakoo
سپریم کورٹ نے بلکل صحیح فیصلہ دیا ہے عوام نے پی ٹی آئی کے بندوں کو ڈوھنڈ کے ووٹ دیا ہے، بلکہ جعلی فارم 47 کے زریعے جعلی حکومت کے پاس آئین میں ترامیم کا اختیار ہی نہیں یہ عوام کے منتخب نمائندے ہی نہیں۔۔
پارلمنٹ فارم 47 کے تعبے نیں ہے راناجی
Mein sindhi hun lekin haq ye hai ke rana sana ullah sb ki jamhoriat ke lye qurbanian laiq tehseen hain
Great leader imran Khan zaindabad
excellent RANA SB no awnsar have raja Salman of ur arguments and as no awnsar has Hamid Mir the anchor person well done RANA SB
Isn’t Rana Sanaullah committing contempt of Supreme Court of Pakistan
Rana sana ullah please obey the orders of supreme Court 🙏 😢
All Pakistan question supreme Court what is this
Imran Khan Zindabad
جو شخص سپریم کورٹ کا تلفظ ہی صحیح نہیں کر سکتا ھو اسے آئین پر بحث کرنے کے لئے سلمان اکرم راجہ جیسے ماہر قانون کے مدمقابل🎉ا بٹھا دیا جاتا ہے۔بدنصیبی ہے ملک کی۔
Parliament supreme hai aayin Parliament ne banaya hai rana sb tanqeed karnay walay raja sb apnay greban mein jhanken Parliament zindabad Pakistan 🇵🇰 zindabad ❤❤❤❤❤
With out justice country never progress Khuda rah adil ko any do
Jo log gair qanoni hakomat kar rahy h woh qanon ki bat kar rahy h bari be sharmi h
Janab Rana sb ye btayen agr parliament supreme court k tabeh nae to AJ tak wazeer e Azam 5 Saal mukamal ku nae ker paye in main aksriat main supreme court k faisly ki waja sy farigh huye hain
Agr Syed mansoor ali shah sahab Cjp ban gy yeh hakumat mun k bal gir jay ge inshallah wqt qareeb h jab Ham b Azad pakistan main rhyn gy
Supreme Court jindabad Pakistan jindabad
According to jorisprodanc
KARLS said that law is inforced by court..means which law is not inforced by court that law is dead word....
Hence.
عمران خان کو رہا کرو فوجیوں
70 سال ہو گئے آئین آئین سنتے ہوئے اب سمجھ میں ایا ججوں کی باتوں کو آئین کہتے ہیں😮
Allah khair kary pakistan ki
Halaat tbahi ki traf
الیکشن کمیشن اور قاضی لندن پلانا کا حصہ ہیں
رانا ثناءاللہ اور سلمان اکرم راجہ ،،،،،،،،، کوئی مقابلہ 😂
IF EX CJ IFTAKHAR ALLOWED MUSHARAF TO CHANGE CONSTITUTION THEN HE ALSO GAVE NROS TO NAWAZ.
N league not acceptable now. Please let go .
سپریم کورٹ کو آئین کی تشریح کا اختیار ہے آئین میں ترمیم کا اختیار نہیں ہے کیا بس آئین کا ایک آرٹیکل پر عملدرآمد یو سکتا ہے باقی آئین کی کوئی وقعت نہیں ہے
Rana Sahib Jo aap ko acha lge wo aain he aur Jo doosray ke Haq me ho wo aain nhi he waaaa
No Constitution ko explain krney ki power sirf Rana Sanaullah ya MLn k pass Hy i who is supreme court. Y Hy humari poor nation k so called leader mashmallah Allah hi Hafiz Hy Pakistan ka
Constitution ki Tashreeh ka haq Supreme Court Ko he
Constitution ko rewrite Karne ka haq NAHI He
IMRAN KHAN Fashist Aur Pakistan Ka Badkhuah Leader he Is ko kisi AWAM KI
Parwah NAHI Is ko sirf APNI Parwah He Ek khoonrezi ka Program 9May ko Kiya tha Doosra program Ab he k Log is ko bachane k liye SARKON par Niklen khoonkharaba karen Qanooni Jang Lare Bahar Aajae Wahan Khud Ko Bachane k liye Deleying tactics
Khud BHI Aur is k Vakil BHI Istemal karte Hen
پارلیمنٹ تابع ہے ایک ایس ایچ او کہ
189. Decisions of Supreme Court binding on other Courts.
Any decision of the Supreme Court shall, to the extent that it decides a question of law or is based upon or enunciates a principle of law, be binding on all other courts in Pakistan.
190. Action in aid of Supreme Court.
All executive and judicial authorities through out Pakistan shall act in aid of the Supreme Court.
Qazi ko kis ne haq diya tha pti se Nishan waps lene ka?
رانا صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں
Dear Hamid Mir sahib,
Please ask "Jo hay jo hay" that against whom he himself and his leadership contested the Election and made the speeches.Either they not contested the Election/did the campaign against Imran Khan and PTI if yes then the Judgement is 100%.Right.
Hamid mir sahib please retrieve the speeches of Nawaz Sharief Maryam even Rana Sana made during the Election campaign to clarify the position as a ready reference.
Rana sahab, you mean that the Judgements of supreme Court which are acceptable to government are correct otherwise government cannot declare theses Judgements as null and void.
Rana sahab try to understand you are pushing the country towards anachy with the help of your allies,Whom you were calling very bad in the past.
using the word 'understand' and 'Rana' in the same sentence shows that you are very innocent :)
kahan raja bhoj kahan gangu taili sanaullah .... the difference is so striking in their abilities ,wisdom and achuevements that you should not invite them togather , rana sana ka muqabla inke farigh logon se hona chaye。 aqal o.danish ki.tauheen hy inko samne bithana
Weldon Rana
Suprimcurat kay fasalay kay bad ab ya awam ki zemedari hayibwo amal karwaay
Azam nazeer pr tawheen adalat karna chahae..supreem court se behter rana janta hy to rana ko cjp banao
رانا ثناء اللہ کے موقف میں وزن ہے
Allah Ki shaan concittution Ki baaten wo kar rahy Hein Jo har ke parliament pohchy or khod hi gher qaooni hein
Well done salman raja sahib
Rana Snaulla b na qabl.e.maafi mujrim he, Pakistan awami tehreek k logon ka qatil
ملک میں آئین اور قانون کہاں ھے؟
Jo parliament form 47 pe bane hue hai wo kse ain ke tabe hoge
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤❤
Supreme Court constitution ki tashrikh kar sakti ha amend ya rewrite nahi kar sakti
Khan ❤
Salman Akram Raja right ✅️ 🙌
rana sab hari howi log zabar dasti hakomat kari kis qanon mi lekahi
Rana sb 63A ki tashreeh ki hi tu baat ho rahi hy.... jo kay supreme court nay ki hy.... motta damagh