قاضی فائز نے جس سپریم کورٹ کی قبر کھودی، آج آفریدی نے اُس سپریم کورٹ کو لحد میں اتار دیا۔ آئینی بنچ میں ایسے دو ججز ، جن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلوں کی حکم عدولی جائز ہے، کی موجودگی سپریم کورٹ کیلۓ نہ صرف باعث ندامت ہے بلکہ بنچ کی ہیت کو بھی متنازعہ بناتی ہی ۔ کیا اب آفریدی پاکستان کا چیف جسٹس کہلانے کا مستحق ہے؟
ندیم صاحب کیوں ایسا کہ رھا ھے ایسا نہں ھے