ایک بیان میں مولانا فرما رہے تھے کہ نماز کے بعد دعا نہیں مانگنی چاہئے کہ اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ،صحابہ نے دعا نہیں مانگی ۔ اس بیان میں معاذ بن جبل رضی اللّٰہ عنہ کے بارے بات کرتے کہہ رہے کہ اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم معاذ کو کہہ رہے ہیں کہ نماز کے بعد یہ دعا مانگا کرو۔ اللّٰہ کو بھی سب سے زیادہ پسندیدہ عمل ۔ اللّٰہ سے مانگنا ہے ۔ جو دعائیں حضور نبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے مانگی ہیں ، وہ دعائیں تو شاید کوئی بھی امتی نہیں مانگ سکتا ۔ لیکن زیادہ دعائیں مانگی جائیں مانگنی چاہیے ۔ کیونکہ اللّٰہ کو پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے ۔
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism 2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism 4)@Awakening Channel for Hinduism 31.5.2023
ربِ أعني على ذكرك، وشكرك، وحسن عبادتك
یا اللہ مولانا محمد اسحق کی مغفرت فرما
AllahuAkbar Kabeerah🙏❤🇵🇰
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah 🙏❤🇵🇰
Subhan Allah
Allah Pak darjaat boland farmay Maulana Ishaq Rehma Allah
A great scholar.May Allah shower His countless blessings on him.Aameen
😊
Molana Sb boht achay scholar thay. Allah Pak molana sb ki Qabr ko noor sa bhara rakhy hamesha.
Allah Maulana Sahab per bohut reham kare
Allah pak in ko janat main ala muqam aata farmay aamen
Mashallah
ایک بیان میں مولانا فرما رہے تھے کہ نماز کے بعد دعا نہیں مانگنی چاہئے کہ اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ،صحابہ نے دعا نہیں مانگی ۔
اس بیان میں معاذ بن جبل رضی اللّٰہ عنہ کے بارے بات کرتے کہہ رہے کہ اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم معاذ کو کہہ رہے ہیں کہ نماز کے بعد یہ دعا مانگا کرو۔
اللّٰہ کو بھی سب سے زیادہ پسندیدہ عمل ۔
اللّٰہ سے مانگنا ہے ۔
جو دعائیں حضور نبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے مانگی ہیں ، وہ دعائیں تو شاید کوئی بھی امتی نہیں مانگ سکتا ۔
لیکن زیادہ دعائیں مانگی جائیں مانگنی چاہیے ۔
کیونکہ اللّٰہ کو پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے ۔
مولانا نے یہ کہا تھا جماعت کے بعد ہاتھ اٹھا کر ددعا مانگنا ثابت نہیں ۔۔۔ یہ دعائیں یا تو تشہد کی ہیں یا پھر نماز کے بعد کے اذکار ہیں۔۔ الگ بات ہے
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism
2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism
4)@Awakening Channel for Hinduism
31.5.2023