Ziyarat Ashura (Arabic + Urdu) | (عربی + اردو) زیارت عاشوراء
HTML-код
- Опубликовано: 11 сен 2024
- #alistudio #ziyaratashura #ziarateashura #زیارت_عاشورا # زيارة_عاشور
Ziyarat Ashura (Arabic + Urdu) ❤️ (عربی + اردو) زیارت عاشوراء
صالح ابن عقبہ اور سیف ابن عمیرہ کا بیان ہے کہ علقمہ ابن محمد خضرمی نے کہا ہے کہ میں نے حضرت امام محمد باقرؑ سے عرض کی کہ مجھے ایسی دعا تعلیم فرمائیں جسے میں دسویں محرم کے دن امام حسینؑ کی نزدیک سے زیارت کرتے وقت پڑھوں اور ایسی دعا بھی تعلیم فرمائیں کہ جو میں اس وقت پڑھوں جب نزدیک سے حضرت کی زیارت نہ کر سکوں اور میں دور کے شہروں اور اپنے گھر سے اشارے کے ساتھ امام حسینؑ کو سلام پیش کروں۔ آپ نے فرمایا کہ اے عقلمہ! جب تم دو رکعت نماز ادا کر لو اور اس کے بعد سلام کیلئے حضرت کی طرف اشارہ کرو تو اشارہ کرتے وقت تکبیر کہنے کے بعد مندرجہ ذیل دعا پڑھو۔ کیونکہ جب تم یہ دعا پڑھو گے تو بے شک تم نے ان الفاظ میں دعا کی ہے کہ جن الفاظ میں وہ فرشتے دعا کرتے ہیں جو امام حسینؑ کی زیارت کرنے آتے ہیں۔ چنانچہ خدا تمہارے لیے دس لاکھ درجے لکھے گا اور تم اس شخص کی مانند ہو گے جو حضرت کے ہمراہ شہید ہوا ہو، اور تم اس کے درجات میں حصہ دار بن جاؤ گے۔ نیز تم ان افراد میں شمار کیے جاؤ گے جو امام حسینؑ کے ساتھ شہید ہوئے ہیں۔ نیز تمہارے لیے ہر نبی و رسول اور امام مظلوم کے ہر اس زائر کا ثواب لکھا جائے گا جس نے اس دن سے کہ جب سے آپ شہید ہوئے ہیں آپ کی زیارت کی ہو۔ آپ پر سلام ہو اور آپ کے خاندان پر۔
Related Queries:
ziyarat ashura
زیارت عاشورا
ziyarat e ashura
ziarat e ashura
ziyarat ashura ali fani
ziarat e ashura in urdu
ziyarat ashura ali fani download
ziyarat ashura ali fani
زیارت عاشورا علی فانی
ziyarat
ziarat e ashura with urdu translation
زیارت
زیارت عاشورا علی فانی
ziyarat e ashura urdu
زیارت عاشورا علی فانی کامل
زیارت عاشورہ
زیارت عاشورا با صدای علی فانی
زیارت عاشورا علی فانی با ترجمه
زيارة عاشوراء
ziyarat ashura ali fani 2021
Follow us on:
Facebook: / ali.imran.319247
#alistudio #ziyaratashura #ziarateashura #زیارت_عاشورا # زيارة_عاشور
Thanks for watching Jazak Allah
Mashallah ❤
Sab se request hain mery ley Dua kry ek hajat Hain Allah Paak Pura kry inshallah Allah Paak ap sab k Dil e jaiz hajat ko Pura kry Ameen 🙏❤️
❤YA MAHARAJA MOLA IMAM HUSSAIN MADAD ❤
Jazak Allah. Allah ap ko Muhammad (s.w) o Al e bait a.s k sadqay ap k es kar e Khair ko kabool kre or ap ko dunya or Akhrat me kamyabi atta fermaae Ameen.❤
My heart beat ziarat ashura ❤🙏
❤❤❤
انا اسيره ياحسين حرررني بحق جفوفك يبوفضل
Salam heç bir zaman bitməsin bu ziyarəti aşura heç vaxt bitməsin can ağa 🥺🥺🥺
یا امام منصور❤که نام دیگرش مهدیست
❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Mola Hussain A.S hma apna roza ki ziarat naseeb farmain .Amin!
🤝🤲✌️🤌🤚👈☝️👍
Garcia Jessica Perez William Taylor Donald
Davis Scott Robinson Mark Moore Sarah
Thomas Matthew White Lisa Thompson Ruth