Ahsan performance at Aga khan University London
HTML-код
- Опубликовано: 10 дек 2024
- آغا خان سینٹر لندن میں گزشتہ روز ایک کانفرنس بعنوان ''مسلم معاشروں کو درپیش مسائل" کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء و طلبات نے مختلف موضوعات پر اپنے تخلیقی مقالے پیش کیے۔
کانفرنس کے اختتام پر موسیقی کا اہتمام کیا گیا۔
موسیقی کی محفل کا عنوان تھا 'شاعری موسیقی اور مزاحمت'۔
موسیقی کی اس محفل میں مختلف زبانوں (فارسی، عربی اور اردو) میں مزاحمتی شاعری اور موسیقی
پیش کیے گئے۔
اس پروگرام میں میں نے کھوار زبان کی نمائندگی کرتے ہوئے محترم صاحب نگین المعروف مستوجو چارویلو کا لکھا ہوا کلام جو کہ کھوار ادب میں مزاحمتی شاعری کا شاہکار ہے، پیش کیا جسے بے حد پسند کیا گیا۔
امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گا۔
شاعری کے بول درج زیل ہے۔
اللہ مہ خدائے تہ پیدائش اسوم آوا
مشکی نو لیتم، کورا امید وچے وفا
مہ خاثوم خدائے، تہ پیدائش اسوم آوا
مشکی نو لیتم کوار امیدو چن وفا
زندان دونیان مہ کل بیروان سم کوری
سوت پشتہ نو کوم، کٹورو قوما چھیر موژی
دواھتہ قلف شیر نسن سنگینیں پیرا دار
مہ سورو مینیان ، ہمیت کانگرسو وفادار
پچئے مہ ژیبور اور اسوم پسہ اشکار
مزادار کباب، خوشوقت ملکو یہ چھیر برار
MashaAllah, such an ethereal voice you. Keep singing.
Uffai Zar charety miki❤
❤
Ahsan❤
mashallah brother such a great voice you have...
Bo shaliy ❤❤❤❤❤❤❤
Bo jama ahsan maza arar
Zabardast
Congratulations Bhai ❤
Proud ❤ Sir g
Love u
Ur voice + poetry= perfect
great Ahsan
Had hoi
Bo sheli
Bo shali❤
Noves Xan chuletav la ❤
what a wonderful song by the voice is too low
♥️♥️🙌🏻
❤❤
kharigar aru kya a nike
❤️❤️❤️❤️
👍👏
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤
❤❤
❤❤❤
❤❤
❤❤❤