ارشاد بھٹی کو پروگرام میں کیوں رکھتے ہیں اگر ارشاد بھٹی کو رکھتے ہیں تو دوسری پارٹی کے نمائندے بھی رکھا کریں ایک پارٹی کا نمائندہ بیٹھانا اور دوسری پارٹیوں کو نمائندگی نا دینا زیادتی ہے
میرا یہ سوال بھی رکھئیے گا تمام ممبران سے انکو ارشاد بھٹی صاحب اپنی باتوں سے صحافی یا تجزیہ کار لگتے ہیں سب پر تجزیہ دیتے ہیں اپنے ساتھیوں پر بھی دیں نا پتہ چلے آپ لوگ کتنا سچ بولتے ہیں
میرا سوال۔ پنجاب میں مریم نواز شریف کی حکومت کا پچھلی حکومتوں سے تقابلی جائزے کیا ہے؟ پچھلی حکومتوں میں شہباز شریف کا دور، بزدار صاحب کا دور اور پرویز الٰہی صاحب کا مشرف وقت کا دور شامل ہے۔
From all the statements and analysis of Irshad Bhatti it seems that PTI still dreams about getting in the good books of establishment. They should understand that the boat has long sailed and the only way forward for them is to take full responsibility of May 9 fiasco.
ایک سوال تمام شرکاء سے جب عمران نیازی صاحب یا انکے نمائندے آرمی چیف یا انکے نمائندے سے مذاکرات کررہے ہیں تو سویلین بالادستی کہاں گئی یہ سب سیاسی جماعتیں منت ترلے کرتی ہیں ہمیں باری دیں اور عوام کے سامنے جمہوریت اور سویلین بالادستی کے گانے گاتی ہیں اب عمران نیازی کے مذاکرات پر آپ لوگ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ فوج کو سیاست میں کیوں لارہی ہے تحریک انصاف
ارشاد بھٹی صاحب بلکل بھی صحافی نہیں یہ تحریک انصاف کے رکن کی طرح بات کرتے ہیں ٹی وی چینلز کو بھی دیکھنا چاہیئے صحافی کا نام دے کر پارٹیوں کے نمائندے نا بیٹھائیں
Irshad Bhatti should not be referred to as a journalist , but rather as a spokesperson for PTI.
ارشاد بھٹی کو پروگرام میں کیوں رکھتے ہیں
اگر ارشاد بھٹی کو رکھتے ہیں تو دوسری پارٹی کے نمائندے بھی رکھا کریں
ایک پارٹی کا نمائندہ بیٹھانا اور دوسری پارٹیوں کو نمائندگی نا دینا زیادتی ہے
میرا یہ سوال بھی رکھئیے گا تمام ممبران سے انکو ارشاد بھٹی صاحب اپنی باتوں سے صحافی یا تجزیہ کار لگتے ہیں
سب پر تجزیہ دیتے ہیں اپنے ساتھیوں پر بھی دیں نا پتہ چلے آپ لوگ کتنا سچ بولتے ہیں
میرا سوال۔ پنجاب میں مریم نواز شریف کی حکومت کا پچھلی حکومتوں سے تقابلی جائزے کیا ہے؟ پچھلی حکومتوں میں شہباز شریف کا دور، بزدار صاحب کا دور اور پرویز الٰہی صاحب کا مشرف وقت کا دور شامل ہے۔
From all the statements and analysis of Irshad Bhatti it seems that PTI still dreams about getting in the good books of establishment. They should understand that the boat has long sailed and the only way forward for them is to take full responsibility of May 9 fiasco.
Please do not write 'journalist' with Irshad Bhatti's name.
ایک سوال تمام شرکاء سے
جب عمران نیازی صاحب یا انکے نمائندے آرمی چیف یا انکے نمائندے سے مذاکرات کررہے ہیں تو سویلین بالادستی کہاں گئی
یہ سب سیاسی جماعتیں منت ترلے کرتی ہیں ہمیں باری دیں
اور عوام کے سامنے جمہوریت اور سویلین بالادستی کے گانے گاتی ہیں
اب عمران نیازی کے مذاکرات پر آپ لوگ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ فوج کو سیاست میں کیوں لارہی ہے تحریک انصاف
ارشاد بھٹی صاحب بلکل بھی صحافی نہیں یہ تحریک انصاف کے رکن کی طرح بات کرتے ہیں
ٹی وی چینلز کو بھی دیکھنا چاہیئے صحافی کا نام دے کر پارٹیوں کے نمائندے نا بیٹھائیں
😢😢😢
reema ky hotay aya karay bhatii uncle phir pata lagay ga eduation vs ratta
YA HAIN NRO ONLI NRO 😂😂😂😂😂😂
Bhatti PAGAl.