اس بات میں کوئی شک نہیں خدا جسے چاہے بیٹے عطا کرے جسے چاہیے بیٹیاں عطا کرے۔۔۔جسے چاہے طویل عمر میں عطا کرے۔۔۔وہ بے نیاز ہے۔۔۔۔فرٹیلیٹی کا غور سے مطالعہ کریں۔۔۔۔کہ حکمت کیا کہتی ہے۔۔۔FSH لیول پچیس فیصد سے بڑھتا جاتا ہے عمر کے ساتھ ساتھ۔۔جو سمجھدار ہیں وہ جلد شادی کرتے ہیں ۔ان کی جوانی میں ہی اولاد جوان۔۔۔
لڑکی پچیس سال کی ہو جائے ماں بنے کی چار فیصد صلاحیت کھو دیتی ہے تیس سال میں اٹھائیس اور پینتیس کے بعد پچاسی فیصد۔۔۔جس نے وقت پر شادی نہ کی وہ استعمال ہوتا رہا۔جس نے جلد شادی کی اس نے اپنا مستقبل بنایا۔۔۔جو بھی دین سے ہٹا وہ تا حیات خسارے میں رہا۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحبہ آپ نے کس عمر میں ڈاکٹر بنکر کیرئیر بنا کر کی ھوگی ۔۔خواتین کہ بڑی تعداد کو صرف ایک زنجیر سے بندھا جاتا ھے بچے پیدا کرنے ھے ایگ جب بنتے ھے تب بنتے ھے بہتر ھے اللہ پہ منحصر رھے۔۔اگر نہیں دینا تو انیس بیس میں نہیں دے گا دینا ھے تو سوکھی زمین کو ھرا کردیں
بارك الله فيكم جميعا

Sahi bat hai
Such an important topic and heck inclusion of this astrologer, I suggest to avoid refering to astrologer as it is non Islamic