Lyrics مسدس نہج البلاغہ اسرارِ الہی کا جہاں کہتے ہیں اس کو دینِ شہ والا کا نشاں کہتے ہیں اس کو دریائے سخن، تشنہ لباں کہتے ہیں اس کو ہر عَلَّمَ کا روحِ رواں کہتے ہیں اس کو ہے کُن کے مصلے کی اذاں نہجِ بلاغہ خالق کی زباں کا ہے بیاں نہجِ بلاغہ دیتی ہے صدا صدیوں سے یہ نہجِ بلاغہ مانا ہے صحیفوں نے مری بات کا سکہ الفاظ مرے کم ہیں مطالب ہیں زیادہ گونگا ہے مرے سامنے ہر بولنے والا جب تک مری بیعت کوئی عالِم نہ کرے گا حافظ بھی وہ کہلائے تو جاہل ہی مرے گا آئینہءِ فرمانِ سلونی کہیں مجھ کو خطبات میں لہجے کی روانی کہیں مجھکو از علمِ علیؑ علمِ لدنی کہیں مجھکو کو فرمودِ لب و نطقِ الہی کہیں مجھکو تخلیقِ مہ و انجم و خورشید سکھائی دنیا کو مرے خطبوں نے توحید سکھائی الہام کا سرچشمہ ہوں اعجازِ فصاحت چودہ سو برس سے ہے جواں رنگِ بلاغت جب تک نہ کوئی دل سے کرے میری تلاوت کھلتی نہیں ذھنوں پہ کبھی ایک بھی آیت جس دل نے توسل نہ کیا نکتہءِ با سے وہ رجس سدا دور رہا وحیِ خدا سے میں کعبے کی دیوار میں بھی نشر ہوئی تھی میں کلمہءِ قصّار میں بھی نشر ہوئی تھی تلواروں کی جھنکار میں بھی نشر ہوئی تھی میں حلقہءِ اغیار میں بھی نشر ہوئی تھی اک حشر بپا کر دیا تھا نطقِ جلی نے جس روز دیا خطبہءِ ٭شقشقیہ" علیؑ نے شبہات کا دنیا میں ہوا مجھ سے ازالہ میں حمد کا عالَم میں ہوں مضبوط حوالہ پھوٹے مرے لفظوں کی سیاہی سے اجالا دم توڑتی آیات کو میں نے ہی سنبھالا کلمے کی طرف کفر کے دل موڑے ہیں میں نے کعبے کی طرح سینوں کے بت توڑے ہیں میں نے دنیا مرے الفاظ کی حیدرؑ نے بسائی مجھ تک نہیں ہے بولنے والوں کی رسائی دنیا کے خدو خال کی تصویر دکھائی تاریخ مہ و سال کی میں نے ہی بتائی اعراب کا وہ حُسن ہے جو چِھن نہیں سکتا نقطوں میں وہ نکتے ہیں کوئی گن نہیں سکتا میں پند و نصیحت میں خصائص کی امارت میں وسعتِ اطلاع میں تنیہہ و بشارت غارت گرِ دنیا مرے ہاتھوں ہوئے غارت تلوار کی تلوار عبارت کی عبارت ہر صبحِ درخشاں میں مری لو کی چمک ہے مجھ میں اسد اللہ کے لہجے کی دھمک ہے جس وقت ہوا مالکِ اشتر کا تقرر منصب کو ملا مجھ سےحکومت کا تصور دریافت کیا میں نے سیاست کا تدبر ہر تنگ نظر دل کو دیا حرفِ تشکر وسواس کی یوں بیخ کنی کی ہے دلوں سے باطل کے سپولوں کو نکالا ہے بلوں سے کرتا ہے رگ و پے میں سرایت مرا لہجہ ہر شاہدِ ہستی کی شہادت مرا لہجہ معصوم گھرانے کی ولایت مرا لہجہ ہے آج بھی غیبت میں سلامت مرا لہجہ اسریٰ میں کبھی کوفے کے دربار پہ طاری لہجہ تھا مرا شام کے بازار پہ طاری پس منظرِ توصیف ہے من کنتُ کا منظر ہیں جس میں علیؑ نائبِ سرکارِ پیمبرؐ اس اوج پہ ہے نہجِ بلاغہ کا مقدر ہر لفظ صحیفے کا صدا دیتا ہے اکبرؔ بیعت سے مری ہوتا ہے ذیشان صحیفہ دنیا میں ہوں میں نائبِ قرآن صحیفہ
Ye Bhut achi Poetry hai bhut hi acha idea mash Allah, is tarha shairi masail par b Manaqabat banai jaye seerat e masoomen a.s par Zindagi kese Guzari thi us par poetry hona chaiye
*NEHJ UL BALAGHA - نہج البلاغہ 📖✨*
*22 Rajab Mubarak..!! 💚♥*
Subscribe: RUclips.Com/JoanRizviOfficial
Shorts: RUclips.com/@JoanRizviShorts
PLEASE LIKE-COMMENT & SHARE ♥♥
Ap ko bhi Mubarak ho 💖💖
Masha Allah ustaad hasnain akbar mola apko sehat slamti atta farien
Khar Mubarak
Bhai Maula Salamat Rakhe mere pass lafz Nahin Hai Tarif ke liye Maula Khush Rakhe Abad Rakhe aapko❤️
Khair mubarak❤
Mashallah ❤️ mashallah ❤️ mashallah ❤️ mashallah ❤️ mashallah ❤️ mashallah ❤️ 💖 💕 😍 ❤️ 💖 💕 😍 ❤️ 💖 💕 😍
Lyrics
مسدس نہج البلاغہ
اسرارِ الہی کا جہاں کہتے ہیں اس کو
دینِ شہ والا کا نشاں کہتے ہیں اس کو
دریائے سخن، تشنہ لباں کہتے ہیں اس کو
ہر عَلَّمَ کا روحِ رواں کہتے ہیں اس کو
ہے کُن کے مصلے کی اذاں نہجِ بلاغہ
خالق کی زباں کا ہے بیاں نہجِ بلاغہ
دیتی ہے صدا صدیوں سے یہ نہجِ بلاغہ
مانا ہے صحیفوں نے مری بات کا سکہ
الفاظ مرے کم ہیں مطالب ہیں زیادہ
گونگا ہے مرے سامنے ہر بولنے والا
جب تک مری بیعت کوئی عالِم نہ کرے گا
حافظ بھی وہ کہلائے تو جاہل ہی مرے گا
آئینہءِ فرمانِ سلونی کہیں مجھ کو
خطبات میں لہجے کی روانی کہیں مجھکو
از علمِ علیؑ علمِ لدنی کہیں مجھکو کو
فرمودِ لب و نطقِ الہی کہیں مجھکو
تخلیقِ مہ و انجم و خورشید سکھائی
دنیا کو مرے خطبوں نے توحید سکھائی
الہام کا سرچشمہ ہوں اعجازِ فصاحت
چودہ سو برس سے ہے جواں رنگِ بلاغت
جب تک نہ کوئی دل سے کرے میری تلاوت
کھلتی نہیں ذھنوں پہ کبھی ایک بھی آیت
جس دل نے توسل نہ کیا نکتہءِ با سے
وہ رجس سدا دور رہا وحیِ خدا سے
میں کعبے کی دیوار میں بھی نشر ہوئی تھی
میں کلمہءِ قصّار میں بھی نشر ہوئی تھی
تلواروں کی جھنکار میں بھی نشر ہوئی تھی
میں حلقہءِ اغیار میں بھی نشر ہوئی تھی
اک حشر بپا کر دیا تھا نطقِ جلی نے
جس روز دیا خطبہءِ ٭شقشقیہ" علیؑ نے
شبہات کا دنیا میں ہوا مجھ سے ازالہ
میں حمد کا عالَم میں ہوں مضبوط حوالہ
پھوٹے مرے لفظوں کی سیاہی سے اجالا
دم توڑتی آیات کو میں نے ہی سنبھالا
کلمے کی طرف کفر کے دل موڑے ہیں میں نے
کعبے کی طرح سینوں کے بت توڑے ہیں میں نے
دنیا مرے الفاظ کی حیدرؑ نے بسائی
مجھ تک نہیں ہے بولنے والوں کی رسائی
دنیا کے خدو خال کی تصویر دکھائی
تاریخ مہ و سال کی میں نے ہی بتائی
اعراب کا وہ حُسن ہے جو چِھن نہیں سکتا
نقطوں میں وہ نکتے ہیں کوئی گن نہیں سکتا
میں پند و نصیحت میں خصائص کی امارت
میں وسعتِ اطلاع میں تنیہہ و بشارت
غارت گرِ دنیا مرے ہاتھوں ہوئے غارت
تلوار کی تلوار عبارت کی عبارت
ہر صبحِ درخشاں میں مری لو کی چمک ہے
مجھ میں اسد اللہ کے لہجے کی دھمک ہے
جس وقت ہوا مالکِ اشتر کا تقرر
منصب کو ملا مجھ سےحکومت کا تصور
دریافت کیا میں نے سیاست کا تدبر
ہر تنگ نظر دل کو دیا حرفِ تشکر
وسواس کی یوں بیخ کنی کی ہے دلوں سے
باطل کے سپولوں کو نکالا ہے بلوں سے
کرتا ہے رگ و پے میں سرایت مرا لہجہ
ہر شاہدِ ہستی کی شہادت مرا لہجہ
معصوم گھرانے کی ولایت مرا لہجہ
ہے آج بھی غیبت میں سلامت مرا لہجہ
اسریٰ میں کبھی کوفے کے دربار پہ طاری
لہجہ تھا مرا شام کے بازار پہ طاری
پس منظرِ توصیف ہے من کنتُ کا منظر
ہیں جس میں علیؑ نائبِ سرکارِ پیمبرؐ
اس اوج پہ ہے نہجِ بلاغہ کا مقدر
ہر لفظ صحیفے کا صدا دیتا ہے اکبرؔ
بیعت سے مری ہوتا ہے ذیشان صحیفہ
دنیا میں ہوں میں نائبِ قرآن صحیفہ
Masha Allah behtreen
Jazak Allah zabardast
❤❤❤
سبحان اللہ ۔ خوبصورت کلام اور ایسا ہی خوبصور انداز بیان۔ اللہ سبحانہ سلامت رکھے۔
نہج البلاغہ ،زندگی کا منشور ہے
خدا وند پڑھنے سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا کرے
جزاکم اللہ سلامت رہیں
MOula pak salamt rkhn ameeen
Duniya me hon me naib-e-Quraan sahifa❤️❤️❤️❤️❤️
منفرد موضوع، بہترین شاعری، بہترین اور بہترین ادائیگی!
Hy hy geo moula slamt rakhy 🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
Pahla Imam Maula Ali
Pahla Mohsin e Nabi Imam Ali
Pahla Khalifa Hazrat Ali
Wating Joan Bhai
Mashallah mashallah mazzaa hi aagaya
aisay hee behtreeen andaaz mai mola k kalam ki tableegh karty rahayn
Mashallah 💖 subhanallah 😇🥰
Mashallah
Jazak Allah
Zabardast
Bht aaalaaa manqabat hy . Jalal hy jab bhi nehje balagha ki baat ae
Aameen v success in sha Allah Allah bless you as salam o alakum w w ya Ali a s madad ya Hussain a s nara hadari mola salamat raka hafiz aman
Mashallah Bibi Khabul kare
mashaAllah Moula Ali as apko salamt rakhein aur mazeed tofeeq dein.. Ameen
Mashallah mola as apko Slamat rakhy bhai 💯❤️💐👍🏻or bahot ezaat dy🌹
Jiyen mashallah MOLA salamat rakhen abad rakhen bro
Salamat rhy Joan bhai 💖💖💖💖
MashaAllah behtar se behtareen.Salamat raho bhai.💖💖💖💖
Jazakallah jiye bhai subhanallah
Jis din diyaa khutba shiqshiqya Ali ع ne 😃🔥🔥🔥🔥🔥 kyaa kehnayy 👑
Jiyen
Masallah salamt rhy
Waqat ki zaroot thi iss Kalam ki.
Allah ap ko behteen ajjar atta kary
Dua e Mustafa Maula Ali As
Khatarnaak shayeri
Wah wah wah Kiya baat Moula salamat rakhy Joan Bhai wah ❤️❤️🙏🙏
zaberdast yarrrrrrrrrrrrrrrrrrrr mashallah
Bohut khoob bhai 😘😘😘😘❤️❤️❤️❤️
Masha Allah Geo
Bohat hi behtreen
Mola a.s Razi ho
Salamat rahain..
Jitni Tareef ki jae kam hai ...❤❤❤ Hasnain Akbar Sahab ki Shayari❤❤❤❤
kyaa kehnyyyy Maula ع qabool farmayee
Jeo ❤❤
Mashallah mola Ali salamat rakhn 💞
Masha Allah Bahoot khob mola salamt rakhy🙏🏻
Mashallah salamat reh amen.
Masha allah joan bhai jan slamat rahain khush rahain mola ali as apki nokri QuBoL farmaye
Is trh k manqabat ki umeed aap se hi ki ja skti h n this is a great manqabat and beautiful ❤️❤️❤️❤️
Kia Kehny😍
JazakAllah.. MashAllah.. Behtreen kalaam
jiyen jiyen❤️❤️❤️❤️
Mashalla
MaSsHAllaH ❤️💯 behtreeeen Alfaaz behtreeen Adaigii bhtt e khOobsorat kalam paish kia aP ny saLamt rahein
Masha allah maula salamat rakhe
Jazakallah Bhai sada khush raho shado abaad raho jiye'n zindagiya'n ❣️
Mashallah mola salamt rakhy bhai❤❤❤❤
کن کے مصلے کی اذان واہ کیا کہنے بھائی بہت خوب سلامت رہے
ماشالله
Mashallah jiyee bht khub❤😊
Allah bless you aameen v success in sha Allah
Mashallah Ustad
ماشااللہ
جس قدر تعریف کی جائے اتنا ہی کم ھے
بہترین شاعری بہترین ادائیگی لاجوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااب
Waaahh waaahh subhanallah
Mashallah Joan Bhai Khud Salmat Rakhee
Masha allah bhai ♥️♥️
mashallah.... zabadast topic..
MaShA_AllaH
Masha'Allah
Geo bhai jan
Masallah bhai masallah 🌹🌹❤️
Yeh Huii naw Baat Joan Bhaiii
Mashallah
Hamaryy 2srayy meer Hassn meer ❤🙏💞👑💯
Poetry Kamalll ❤️❤️❤️🙌🙌🙌🙌
KAMAL HOGYA 😍 HAQ ALI ☝
Poetry level kamal hai, ur asi mozoit pr nohay ya manqabat kam he ati hai..., lajwab
Mashallah mola salamat rahy Bhai
Masshallah 🤍
zaberdast sey bhi aala ❤
Wonderfull
Wawa Kiya kehne bhai❤
Bhot pyar bhaii India se ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Haq Ali as
Mashallah ....
Poetry Level 🔥😭..A Wonderful Masterpiece By Joan rizvi ❤
MashaAllah
ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح بہت پیارا کلام ایک مختلف موضوع پہ.. نہج البلاغہ ❤️ مولا ع سلامت رکھیں آپ کو جون
🍃🍃 Subhanallah☘
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
😍😌💘
Ye Bhut achi Poetry hai bhut hi acha idea mash Allah, is tarha shairi masail par b Manaqabat banai jaye seerat e masoomen a.s par Zindagi kese Guzari thi us par poetry hona chaiye
Beshake.
JazakAllah Bhai
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🤲🤲🤲☝️
Bismillah Syed waiting..❤😍
Mashallah ❤️❤️❤️
bahut zabar10 👍
Poetry😳😳❤️🤲😍
Ya Aliiiii 🙌
❤💫
Level Poetry
MashaAllah beautiful klam with beautiful poetry
💚😍🌹🤲
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️