Shimla Hill Abbottabad!Shmila Hill The Heart Of Abbottabad

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • ایبٹ کا دل شملہ ہل جہاں سے ایبٹ آباد شہر کے ویوز کے ساتھ سر سبز و شاداب چیڑوں کی خوشبودار ہوائیں جس سے دل کو اطمینان اور سکون ملتا ہے
    ایبٹ آباد سے دس کلو میٹر کے فاصلے پہ موجود شملہ ہل کا موسم اپنی مثال آپ ہے
    سیاحوں کی بڑی تعداد ہر سال یہاں آتی ہے خاص کر گرمیوں کے موسم میں دور دراز سے مختلف شہروں سے سیاح یہاں پہ آتے ہیں اور بھر پور لطف اندوز ہوتے ہیں
    یہاں ویوز کے ساتھ بچوں کے مختلف جھولے اور مختلف قسم کے پرندے، چیتا،بندر، گھوڑے وغیرہ بھی موجود ہے
    دیکھیں اس ویڈیو میں
    #shimla #Shimlahill #abbottabadvlogs #AbbottabadPicnicpoint
    #Abbottabadfamouspicnicpoint
    #Abbotabadpoint
    #picnicpoint #explorenature #ShimlaParhari
    #Shimlahill #100kview #viral
    shimla hill abbotabad
    shimla hill abbottabad
    shimla hill abbottabad zoo
    shimla hill park abbottabad
    shimla pahari park abbottabad
    shimla peak abbottabad
    shimla hills abbottabad

Комментарии • 13