Aap Ke Masail Ka Hal Episode No. 1361 | 31 July 2023 - Live From Jamia-tur-Rasheed, Karachi
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- @JTRMediaHouse
Aap Ke Masail Ka Hal Episode No. 1361 | 31 July 2023 - Live From Jamia-tur-Rasheed, Karachi
_______________________________________
Mufti Faisail Ahmed Sahib
Darul ifta Jamia tur Rasheed Karachi
_________________________
➤ Stay with us:
------------
Subscribe toRUclips Channel: www.youtube.co...
Follow page link: / jtrmediahouse
JTR Podcast: • JTR Podcast (AMF)
JTR Islahi Majalis: • Islahi Majalis Hazrat ...
AAP Ky Masail: • Aap Kay Masail Ka Hal
JTR Meetup: • JTR MEETUP
JTR Nasheeds: • New Nasheeds
JTR News: • JTR NEWS
----------------------------------------
➤ Hashtags:
#ApkyMasail #ShariaMasail #DeeniMasail #ApkyMasailKaHal
Mashsallah
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
Nice❤❤❤❤❤
Asalam o alaikum
کیا مال تجارت کے سوا دیگر اشیاء زکوہ کی قیمت دینا درست ہے؟مبشرہ معزالدین انڈیا سے
کیا العلا جو سعودی عرب میں ایک جگہ ہے کیا وہاں جانا جائز ہے کیونکہ مدائن صالح میں جانے سے حدیث میں منع کیا گیا ہے اور یہ جگہ بھی مدائن صالح کے علاقے میں آتی ہے لیکن کیا یہ جگہ منع کیے ہوئے علاقے میں آتی ہے اور کیا یہاں جانا جائز ہے
نعمان انڈیا سے
اگر کوئی تیسرا شخص کسی نابالغ کی جانب سے قربانی دے تو کیا اسے نابالغ کے ولی کی اجازت لینی ہوگی؟ مبشرہ معزالدین انڈیا سے
کیا یہ بات صحیح ہے استاد کی مار کھانے سے جہنم کی آگ حرام ہو جاتی ہے اور پھر اگر استاد اس وجہ سے طلباء کو بلاوجہ مار رہا ہو تاکہ اُن پر جہنّم کی آگ حرام ہو جائے تو کیا یہ عمل جائز ہے
نعمان انڈیا سے