میر عرب لفظ ہے جس کے معنی عرب کے امیر یعنی سردار کے ہیں اور یہاں اس سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارک ہے ۔۔ لیکن یہاں اردو میں میر کے ساتھ زیر نہیں لکھی جاسکتی اس لیے شاید آپ نے میر عرب کا تلفظ بنانے کے لیے بڑی ے کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ میرے خیال میں اگر میرے لکھنے کی بجائے لفظ امیر لکھا جائے تو اس کے معنی بھی درست ہیں اور تلفظ کے بھی قریب ہے ۔
سب کی سب نشانیاں اور علامات پوری ہوچکیں اور اللہ تعالی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات روز روشن کی طرع نظر آ رہے ہیں مگر دیکھنے اور سمجھنے والی نگاہ روحانی کی ضرورت ہے ، آپنی خوہشات کی تکمیل کے مطابق تو جن قوموں نے انتظار کیا وہ تو دو ہزار سال سے دیور گریہ پر ٹکریں مار رہے ہیں ۔
اسلام علیکم محترم بلاگر ۔ اس لیکچر میں بھی ڈاکٹر صاحب نے خراسان سے آنے والے لشکر کے بارے میں حدیث مبارک بیان کی ہے کہ اس لشکر مہدی ہونگے ۔ آپ اس کو بھی سن لیں ۔ میرے خیال میں اگر موجودہ حالات اور مستقبل قریب میں جو حالات بنتے نظر آ رہے ہیں اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ حدیث مبارک زیادہ درست معلوم ہوتی ہے ۔ آپ مہربانی فرما کر محمد قاسم بن عبد الکریم کے بارے میں غور کریں ، تحقیق کریں اور اپنی رائے سے نوازیں ۔ اور جلدی کریں کیونکہ اگر محمد قاسم نے ہی امام مہدی ہونا ہے تو پھر وقت بہت کم رہ گیا ہے ۔ اگر آپ کا کوئی وٹس ایپ نمبر ہے تو آگاہ فرمایئے تاکہ میسجز کرنے میں آسانی رہے ۔
مجھے اِس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ یہ قوم قاسم کو کیسے امام مہدی کہہ رہی ہے ، وہ ایک فراڈ ہے اور اُس کو امام مہدی سے نا ملائیں، بہت سارے لوگ اُس کے بارے میں یہ رائے رکھ رہے ہیں مجھے حیرانگی ہوتی ہے لوگوں کی سوچ پر
@@rashidahmad3287 بھائی اُس کر لب و لہجہ سے آپ نے کچھ نوٹ نہیں کیا بات کرتے ہوئے ہچکچانا ، اور اُس کا اندازِ بیاں اور اُس کی جسمانی حرکت اور اِس کے علاوہ اُس نے اقرار کیا ہے کہ وہ تو نماز بھی کبھی کبھی پڑھتا ہے اور ویسٹرن لباس اور بہت کچھ اِس کے علاوہ امام مہدی عرب سے ہونگے ، مکہ میں رہتے ہونگے اور پھر مدینہ میں قیام پزیر ہونگے اور پھر مکہ کی طرف روانہ ہونگے وہاں لوگ اُنہیں خود پہچانیں گے اور اُن کے ہاتھ پر بیعت کریں گے اور وہ جواں مرد شجاعت و مردانگی سے لبریز ہونگے اور وہ بہت زیادہ عبادت گزار ہونگے آپ جانتے ہیں مجھے کیسے کیسے خواب آئے ہیں خیر مجھے صحابہ یا کسی بھی پیغمبر کی زیارت نہیں ہوئی جبکہ میری زندگی میں 3 دفعہ بہت ہی عجیب خواب آئے ہیں جن میں 2 خواب اور 1 دفعہ بے ہوشی کی صورت میں بہت ہی عجیب واقعہ دیکھا میں نے جو کہ میں نے صرف اپنے گھر میں یا اپنے بہت ہی کسی عزیز ا اقارب کو بتائے ہیں اور خواب ہر انسان کو ہی آتے ہیں یہ روح کا معاملہ ہے اور ایک عالم ہمارا یہ ہے جبکہ بہت سارے عالم ہیں جن کا آپ کو معلوم ہی نہیں ہوگا شاید
اسلام علیکم جناب بلاگر صاحب ۔آپ محمد قاسم بن عبد الکریم جو کہ لاہور سے ہیں کے بارے میں بھی تحقیق کریں ان کے بہت سارے خواب اور بیان یو ٹیوب پر موجود ہیں انہیں سن کر تحقیق کریں تو آپ کو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے امام مہدی کے بارے میں بہت سارے بیانات محمد قاسم کے بارے میں درست معلوم ہوں گے ۔اور کافی ساری باتیں بہت واضح ہو جائیں گی ۔
@@hashimimran786 میں بھی قاسم کو کافی عرصے سے سن رہا ہوں اور شروع میں میرا بھی یہی خیال تھا کہ یہ ایک فتنہ ہی ہے لیکن جب غور کیا تو قاسم کی باتوں میں کافی وزن محسوس ہوا ۔ اور میں نے کافی کی مخالفت کرنے والے لوگوں کے بھی بہت سے بیان سنے ہیں اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ قاسم کی باتوں کو رد کرنے کے لیے کسی کے پاس بھی کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہے ۔ اگر آپ کے پاس کوئی ٹھوس دلیل ہے تو بتائیں یا اگر کسی عالم کے پاس اس کے رد میں کوئی دلیل ہے تو مہربانی اس کا لنک شیئر کریں ۔آپ نے درست فرمایا کہ بہت سارے لوگ مہدی ہونے کا دعویٰ کریں گے لیکن قاسم نے تو کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا ۔ اور اصلی امام مہدی کے بارے میں بھی یہی سنا ہے کہ وہ خود امام مہدی ہونے کا دعویٰ نہیں کرے گا بلکہ لوگ اسے پہچان کر بیعت لینے پر مجبور کریں گے ۔
Qasim lahori , imam mehdi ki kisi aik bi condition ko fulfill ni krta. Imam mehdi madinah me reh rahy hon gy or aik famous personality hon gy. Badsha k marny pe fitna phely ga to log un ki taraf dekhy gy k wo agay aa kar muamlat ko handle karain mgr wo madinah se bhag k makkah aa jayen gy. Is ka saf matlab hai k wo bi arbi hon gy na k aajmi. Or dr .israr se clearly btaya ha un ka name Muhammad bin Abdullah hoga. Ab tum log apna jhoot band kro or ye fitna khatam kro
May Allah forgive his all sins and give him the highest rank in Jannah. A great man
اللّه اور اس کے پیارے رسول ﷺ اپ پر راضی ہوں
Good journalist and dr sahab ka toh kya kehna ❤
زبردست انفارمیشن
What a realistic and informative talk ❤❤ may Allah grant the jannat ul firdous aameen ❤
JazakAllahkher for sharing
😢 great person
Ameen Ameen Ameen
Great interview
Highly informative and to the point
Very very very proud to be muslim. May Allah forgive us!
میرے عرب کو ائی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
میر عرب لفظ ہے جس کے معنی عرب کے امیر یعنی سردار کے ہیں اور یہاں اس سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارک ہے ۔۔ لیکن یہاں اردو میں میر کے ساتھ زیر نہیں لکھی جاسکتی اس لیے شاید آپ نے میر عرب کا تلفظ بنانے کے لیے بڑی ے کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ میرے خیال میں اگر میرے لکھنے کی بجائے لفظ امیر لکھا جائے تو اس کے معنی بھی درست ہیں اور تلفظ کے بھی قریب ہے ۔
12:20 Afghanistan is now Islamic Emirate ❤
Masha Allah subhanallah ❤️ RIP Ameen
27:40 ! Afghanistan is now Islamic Emirates
4th mojadid Dr sahab lagty hai. Mujhe...
25:07
Sargoun, Syrian badashah at hands of Israeli destruction
سب کی سب نشانیاں اور علامات پوری ہوچکیں اور اللہ تعالی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات روز روشن کی طرع نظر آ رہے ہیں مگر دیکھنے اور سمجھنے والی نگاہ روحانی کی ضرورت ہے ، آپنی خوہشات کی تکمیل کے مطابق تو جن قوموں نے انتظار کیا وہ تو دو ہزار سال سے دیور گریہ پر ٹکریں مار رہے ہیں ۔
Yes Dajjal also in Pakistan
شیطان کا تخت جی ایچ کیو راولپنڈی میں ھے اور دجال بھی وھیں سے نکلے گا
اسلام علیکم محترم بلاگر ۔ اس لیکچر میں بھی ڈاکٹر صاحب نے خراسان سے آنے والے لشکر کے بارے میں حدیث مبارک بیان کی ہے کہ اس لشکر مہدی ہونگے ۔ آپ اس کو بھی سن لیں ۔ میرے خیال میں اگر موجودہ حالات اور مستقبل قریب میں جو حالات بنتے نظر آ رہے ہیں اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ حدیث مبارک زیادہ درست معلوم ہوتی ہے ۔
آپ مہربانی فرما کر محمد قاسم بن عبد الکریم کے بارے میں غور کریں ، تحقیق کریں اور اپنی رائے سے نوازیں ۔ اور جلدی کریں کیونکہ اگر محمد قاسم نے ہی امام مہدی ہونا ہے تو پھر وقت بہت کم رہ گیا ہے ۔
اگر آپ کا کوئی وٹس ایپ نمبر ہے تو آگاہ فرمایئے تاکہ میسجز کرنے میں آسانی رہے ۔
مجھے اِس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ یہ قوم قاسم کو کیسے امام مہدی کہہ رہی ہے ، وہ ایک فراڈ ہے اور اُس کو امام مہدی سے نا ملائیں، بہت سارے لوگ اُس کے بارے میں یہ رائے رکھ رہے ہیں مجھے حیرانگی ہوتی ہے لوگوں کی سوچ پر
@@hashimimran786
اچھا آپ یہ بتائیں کہ آپ کس بنیاد پر قاسم کو فراڈ سمجھ رہے ہیں ؟
@@rashidahmad3287
بھائی اُس کر لب و لہجہ سے آپ نے کچھ نوٹ نہیں کیا بات کرتے ہوئے ہچکچانا ، اور اُس کا اندازِ بیاں اور اُس کی جسمانی حرکت اور اِس کے علاوہ اُس نے اقرار کیا ہے کہ وہ تو نماز بھی کبھی کبھی پڑھتا ہے اور ویسٹرن لباس اور بہت کچھ
اِس کے علاوہ امام مہدی عرب سے ہونگے ، مکہ میں رہتے ہونگے اور پھر مدینہ میں قیام پزیر ہونگے اور پھر مکہ کی طرف روانہ ہونگے وہاں لوگ اُنہیں خود پہچانیں گے اور اُن کے ہاتھ پر بیعت کریں گے اور وہ جواں مرد شجاعت و مردانگی سے لبریز ہونگے اور وہ بہت زیادہ عبادت گزار ہونگے
آپ جانتے ہیں مجھے کیسے کیسے خواب آئے ہیں خیر مجھے صحابہ یا کسی بھی پیغمبر کی زیارت نہیں ہوئی جبکہ میری زندگی میں 3 دفعہ بہت ہی عجیب خواب آئے ہیں جن میں 2 خواب اور 1 دفعہ بے ہوشی کی صورت میں بہت ہی عجیب واقعہ دیکھا میں نے جو کہ میں نے صرف اپنے گھر میں یا اپنے بہت ہی کسی عزیز ا اقارب کو بتائے ہیں اور خواب ہر انسان کو ہی آتے ہیں یہ روح کا معاملہ ہے اور ایک عالم ہمارا یہ ہے جبکہ بہت سارے عالم ہیں جن کا آپ کو معلوم ہی نہیں ہوگا شاید
I agree
@@Hafiz-ws1ld
حافظ صاحب آپ کس بات پر agree ہیں ؟ وضاحت فرما دیں ۔
اسلام علیکم جناب بلاگر صاحب ۔آپ محمد قاسم بن عبد الکریم جو کہ لاہور سے ہیں کے بارے میں بھی تحقیق کریں ان کے بہت سارے خواب اور بیان یو ٹیوب پر موجود ہیں انہیں سن کر تحقیق کریں تو آپ کو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے امام مہدی کے بارے میں بہت سارے بیانات محمد قاسم کے بارے میں درست معلوم ہوں گے ۔اور کافی ساری باتیں بہت واضح ہو جائیں گی ۔
بہت سارے لوگ امام مہدی کا دعوی کریں گے اور یہ قاسم نام سے جو فتنہ پھیل رہا ہے خدارا اِسے بند کریں
@@hashimimran786
میں بھی قاسم کو کافی عرصے سے سن رہا ہوں اور شروع میں میرا بھی یہی خیال تھا کہ یہ ایک فتنہ ہی ہے لیکن جب غور کیا تو قاسم کی باتوں میں کافی وزن محسوس ہوا ۔ اور میں نے کافی کی مخالفت کرنے والے لوگوں کے بھی بہت سے بیان سنے ہیں اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ قاسم کی باتوں کو رد کرنے کے لیے کسی کے پاس بھی کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہے ۔ اگر آپ کے پاس کوئی ٹھوس دلیل ہے تو بتائیں یا اگر کسی عالم کے پاس اس کے رد میں کوئی دلیل ہے تو مہربانی اس کا لنک شیئر کریں ۔آپ نے درست فرمایا کہ بہت سارے لوگ مہدی ہونے کا دعویٰ کریں گے لیکن قاسم نے تو کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا ۔ اور اصلی امام مہدی کے بارے میں بھی یہی سنا ہے کہ وہ خود امام مہدی ہونے کا دعویٰ نہیں کرے گا بلکہ لوگ اسے پہچان کر بیعت لینے پر مجبور کریں گے ۔
The mahdi will appear in maddina Saudi Arabia not in Lahore Pakistan you idiots please stop spreading this fake mr qassim news for god sake !
Qasim lahori , imam mehdi ki kisi aik bi condition ko fulfill ni krta. Imam mehdi madinah me reh rahy hon gy or aik famous personality hon gy. Badsha k marny pe fitna phely ga to log un ki taraf dekhy gy k wo agay aa kar muamlat ko handle karain mgr wo madinah se bhag k makkah aa jayen gy. Is ka saf matlab hai k wo bi arbi hon gy na k aajmi. Or dr .israr se clearly btaya ha un ka name Muhammad bin Abdullah hoga.
Ab tum log apna jhoot band kro or ye fitna khatam kro
میرے عزیزوں امام مہدی کا دور گزر گیا ھے اس ویڈیوں میں جو بھی حالات بیان ھو۶ے ھے یہ گزر گیا ھے اپ لوگ تاریخ ابن خلدون دیکھ لے سب سمجھ جاوگے
امام مہدی کا دور گزر گیا ہے ! کیا آپ وضاحت کر سکتے ہیں ؟
Aj Israel bht zulm kra h Palestine pr... Sb musalmano se guzarish Palestine k lye dua kro 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
اللہ مسلمانوں میں قوتِ ایمان پیدا کرے آمین