Reply to Mufti Tariq Masood | Allama M Saddam Hussain Qadri | exposed Tariq masood.

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 10

  • @ansarali5162
    @ansarali5162 21 день назад +1

    ماشاءالله رب رحمن آپ کے علم و عمر میں برکتیں نازل فرما ۓ آمین

  • @ATIQURRAHMANKHAN-wv8ui
    @ATIQURRAHMANKHAN-wv8ui 21 день назад +1

    ماشاء اللہ۔ بارک اللہ

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 21 день назад

    ثاقب رضا مصطفی زندہ باد

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 21 день назад

    مفتی قاسم سعیدی زندہ باد

  • @azherhussain1369
    @azherhussain1369 20 дней назад +1

    Phely apnay ikabir ki kitab par lay. Phir choran beach . Mufti Sahab na mafi mang li apni galti ki AP aaj bhe lakeer peet Rahe ho .

  • @MansoorAhmedShaikh-b7s
    @MansoorAhmedShaikh-b7s 19 дней назад

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ پورا عالم ،خصوصا پاکستان کے اکثر علماء(قابل مبارک باد ہیں) مفتی طارق مسعود صاحب کے پیچھے تو بالکل ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں، اللہ تعالی آپ لوگوں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں ،کہ الحمدللہ، اللہ کے فضل و کرم سے آپ لوگوں نے مفتی صاحب کی ایک ذرا سی باریک سی غلطی کو پکڑا(یہ آپ حضرات کی دینی فراست اور قرآن و سنت پر بہت ہی گہری نظر کی دلیل ہے) اور ما شاء اللہ اس کو اتنا بڑا کر کے پورے عالم کے عوام کو خصوصا مسلمانوں کو بتایا ،تاکہ ہر ایک کو سمجھ میں یہ بات آ جائے کہ حضرات صحابہ کرام سے اللہ نے جو غلطیاں کرائیں وہ بشریت کی بنیاد پر ھے، تاکہ آئندہ آنے والی امت کے لئے رہبری ہو کہ انہوں نے دین میں اپنی نفسانی خواہشات کی بنیاد پر کوئی کمی کوتاہی نہیں کی اور نہ ہی اضافہ کیا۔ بلکہ جیسا اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے فرما دیا ویسا ہی انہوں نے نقل کر دیا اور پھر اس کو نبی کے سامنے پیش کر دیا اور جو کچھ نبی نے عمل کیا اس کے مطابق عمل کرکے صحابہ کرام نے بتایا دیا ،اس کام میں انہوں نے ذرا بھی کمی کوتاہی نہیں برتی نہ اپنی طرف سے کچھ بڑھایا، اور نہ نبی نے جو کچھ بتایا تھا اس میں سے کچھ گھٹایا ۔۔۔۔۔اب آپ لوگ اپنے گریبان میں جھانکیں کہ آیا جو کچھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ان کے حکم سےصحابہ کرام نے آنے والی امت کو جو دین اسلام بتایا تھا، وہی ہم اپنی عملی زندگی میں برت رہے ہیں، عمل پیرا ہیں ، یا کہ اس میں ہم نے بہت کچھ اور ملاوٹیں کر دی ہیں! جس کو ہم دین سمجھ کر کر رہے ہیں، حالانکہ وہ دین نہیں ہے۔ اور آپ لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ اس میں کیا خرابی ہے، اس میں کیا برائی ہے، بلکہ جو اس کو اختیار نہ کرے تو اس پر آپ الزام دھرتے ہیں، تہمت دھرتے ہیں۔ یہاں تک کے ان لوگوں کو ابلیس تک کہنے میں آپ لوگوں کو عار اور شرم و حیا نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔ میں اس میں صرف اذان کی مثال دوں گا، جو اذان آپ لوگ اپنی مسجدوں میں دے رہے ہیں، کیا یہ وہی اذان ہے جو اللہ کے رسول کے زمانے میں دی جاتی تھی ؟ جواب یہ ہے کہ نہیں اور قطعا نہیں ! بلکہ اب تک کے سارے عالم کی مساجد میں سوائے شیعہ اور بریلوی حضرات کی مساجد کے وہی اذان چلی آ رہی ھے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسجد نبوی میں دی جاتی تھی۔۔۔۔۔۔ تقریبا 100 سال کے عرصے سے آپ لوگوں نے جو اذان ایجاد کی ھے، کہ اذان کے پہلے اور بعد میں بلا تامل آپ لوگوں نے جو کچھ پڑھنا شروع کیا ہے، وہ اللہ کے رسول کے زمانے میں نہیں تھا۔ اور یہ آپ لوگ کے نزدیک بہت اچھا عمل ہے۔ حالانکہ اذان کے پہلے اور بعد میں جو پڑھا جاتا ہے یہ خود آپ ہی لوگوں کی بہت ساری مساجد میں یکساں نہیں ھے ،الگ الگ ہے۔ لیکن جو اصلی اذان ہے ،جو اللہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زمانے میں دی جاتی تھی، وہ آج تک جوں کہ توں ویسے ہی برقرار ہے پورے عالم کی مساجد میں۔ وہ اذان جو اللہ کے رسول کے زمانے میں دی جاتی تھی اور اب تک کے الحمدللہ پورے عالم کی مساجد میں( سوائے شیعوں کی اور بریلوی حضرات کی مساجد کے) محفوظ ہے ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ ۔۔۔۔اس کے آگے اور پیچھے جو آپ لوگوں نے دم چھلا لگایا ہوا ہے اور اس کو بہت اچھا سمجھتے ہیں اور خاص کر ہندوستان اور پاکستان اور بنگلہ دیش وغیرہ ملکوں میں جو اذان دی جا رہی ہےاور جس انداز سے آپ لوگوں کی مسجدوں میں، تو یہ کھلی ہوئی عملی تحریف ہے دین میں، اور من مانی ھے آپ لوگوں کی، اور اس کو جو نہیں مانتا ہے تو اس پر الزام لگاتے ہیں، کہ یہ اللہ کے رسول کی شان میں گستاخی کرتا ہے اور اللہ کے رسول کی بات کو نہیں مانتا ہے، حالانکہ سنت وہی ہے جو اللہ کے رسول کے زمانے سے چلی آ رہی ہے اس میں کسی بھی طرح کا اضافہ کرنا یہ سراسر بدعت اور گمراہی ہے جو کہ الحمداللہ آپ لوگوں کی عقل شریف میں بالکل سمجھ میں نہیں آرہی ہے۔۔۔۔۔۔ ذالک فضل اللہ یوتیہ من یشاء ۔۔۔۔ اور اس کے بعد اذان کے جواب میں بھی جو جو کچھ آپ لوگوں نے اضافہ کیا ہے، الحمدللہ، ماشاء اللہ کسی اور کی سمجھ میں یہ بات اب تک نہیں آئی، کہ یہ اضافے کتنے مفید اور گراں قدر ہیں ۔۔۔۔۔اور آخری بات یہ ہے کہ جس جس طرح سے آپ لوگوں نے دین میں اضافہ کیا ہوا ہے (جو کہ بدعت کہلاتا ہے) اس پر آپ مصر ہیں، کہ یہ سب لوگوں کو کرنا چاہیے، اور جو نہیں کر رہا ہے،آپ لوگوں کی نگاہ میں وہ گستاخ رسول ہے ،اللہ کے رسول کی شان میں گستاخی کرتا ہے، بے ادبی کرتا ہے، اللہ کے رسول کو نہیں مانتا ،اور یہ واجب القتل ہے، اور یہ کفار سے بھی بدتر ہے، اور اگر آپ لوگوں کے علاوہ کوئی آپ کی مسجد میں آ جائے ،تو آپ لوگوں کی مسجد پلید ہو جاتی ہے، ناپاک ہو جاتی ہے، وغیرہ وغیرہ۔ ۔۔۔۔۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کا خلاصہ یہ ہے کہ، جب کوئی قوم کسی بدعت کو اختیار کرتی ہے تو اس قوم میں سے اللہ تعالی ایک سنت کو اٹھا لیتے ہیں اور قیامت تک وہ سنت پلٹ کر ان کے اندر نہیں آتی ۔ سنت کے مقابلے میں بدعت ہے، جب بدعت اختیار کی جائے گی، تو سنت لامحالہ اٹھا لی جائے گی،اور الحمدللہ یہ تو مشاہدہ ہے تقریبا 50 برس سے۔۔۔۔۔۔الحمدللہ الذی عافانی ممبتلا ہم بہ وفضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا۔۔۔۔۔۔
    ربنا تقبل منا انک انت سمیع العلیم وتب علینا انک انت التواب الرحیم، وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین ، وصلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ محمد وآلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین آمین آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔۔

  • @clickbankcode1440
    @clickbankcode1440 21 день назад +1

    اپنا چھرہ تم کبھی دیکھتے
    پھر نہ کبھی کسی میں کوئ کمی دیکھتے

  • @fontspanda
    @fontspanda 20 дней назад

    مفتی صاحب ہاتھ ہولا رکھیں، یوٹیوب پہ ویوز لینے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں۔

  • @khanSir-fw2is
    @khanSir-fw2is 21 день назад +1

    Ahlesunnat hanfi brailvi aqeeda haq pr hai