السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی جان معلوم یہ کرنا تھا کہ میرے انسٹینٹ گیس گیزر میں ایک پروبلم آرہی ہے وہ یہ کہ ہمارے یہاں نیچرل گیس کا پریشر کم زیادہ ہوتا رہتا ہے جب گیس پریشر کم ہو تو گیزر آن ہوجاتا ہے گیس پریشر جب زیادہ ہو تو گیزر آن نہیں ہوتا کوائل گیس کو کھولتی ہی نہیں اس صورت میں یہ کرنا پڑتا ہے کہ گیس بند کرکے پانی کھولتے ہیں جب کوائل گیس کھول دیتی ہے تو گیس آن کردیتے ہیں تو گیزر آن ہوجاتا ہے۔۔ اس کا کوئی حل ہے؟ آپ اپنا واٹس ایپ نمبر بھی دے دیں تو مہربانی ہوگی
आप की वाडिया से बहुत कुछ मालूमात हुआ है🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳♥️🌹
بہت خوب جناب
ماشاءاللہ
Bhot khob sir
Sir burner aur sparking point me fasla q barh jata hey
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
بھائی جان معلوم یہ کرنا تھا کہ میرے انسٹینٹ گیس گیزر میں ایک پروبلم آرہی ہے وہ یہ کہ ہمارے یہاں نیچرل گیس کا پریشر کم زیادہ ہوتا رہتا ہے جب گیس پریشر کم ہو تو گیزر آن ہوجاتا ہے گیس پریشر جب زیادہ ہو تو گیزر آن نہیں ہوتا کوائل گیس کو کھولتی ہی نہیں اس صورت میں یہ کرنا پڑتا ہے کہ گیس بند کرکے پانی کھولتے ہیں جب کوائل گیس کھول دیتی ہے تو گیس آن کردیتے ہیں تو گیزر آن ہوجاتا ہے۔۔
اس کا کوئی حل ہے؟
آپ اپنا واٹس ایپ نمبر بھی دے دیں تو مہربانی ہوگی
Bhai men jb tab on krta hoon to geazer chal jata hai or off krne per off ho jata hai mgr aag band nai hoti is ki kia waja hai
same issue
Es ka ges quwail ka masla ha
👍👍
Sir ye gyser 6Lpm ya 10Lpm
aghr isko hi bijali pr karna ho to ho skta hai
main lpg per use kerna chahtaa hoon pehlay gass per use kerta tha the per month 300 bill ata tha ab lpg per kitna ayaa gaa
10 rs
Bakk
g۔j۔b
Burning nahi hey
Ye hamara 4 saal se kharab he kisi ko banana nahi aata