خدا کی قسم میری یہ دعا نہیں لیکن میرا دل اتنا نا لاں ہے کہ میرے دل سے خود بخود یہ آواز نکل رہی کہ یا خدا تو پاکستان کی موجودہ ظا لم و نکمی حکومت کو نیست و نا بو د کر دے آ مین
السلام وعلیکم جناب'محترم ہارون الرشید صاحب سلامت رہیں'آمین' عمران خان کے دشمن پارٹی کے اندر اور باہر دونوں جگہ ہیں' اللّٰہ پاک ہی عمران خان اور بشری بی بی اور تمام معصوم قیدیوں کو اپنے حفظ وامان میں محفوظ رکھے آمین ثم آمین'یارب العالمین'
عالمی سامراج کے پنجابی کمیشن ایجینٹ خاندان نے یہی کچھ لازمی طور پر کرنا تھا جاتی امراء بھارت کے بازار حسن کی کمائی کھا کر پلنے پوسنے والے خاندان سے رتی برابر اچھائی کی توقع بد ترین بد دیانتی ہے۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہارون صاحب زہر عمران خان کو دیا جاسکتاہے،،،ساکھ کی اچھی لیبارٹری ٹیسٹس کروائے جائیں تو ضرور سلو پوائزن کی رپورٹس ا سکتی ہیں،،،پاکستان کے طاقتوروں سے ہر امید رکھی جاسکتی ہے،،،
@@shanikhan7490 Pakistan k independence ki 75 sal howey a Lekin ma Yaha pr last six century reh Raha ho ya apni bacus apney pass rako durian line agreement paro os ma ab b ic Jo pakhton ki territory a afghan k name show kia a
@@shanikhan7490ایسی ہی باتیں 71 میں بھی آپ جیسے لوگ کیا کرتے تھے 😢 افسوس اتنے سال گزرنے کے بعد بھی اس قوم نے کچھ نہیں سیکھا تو انجام پھر ویسا ہی ہونا ہے 😢
اسلام علیکم ہارون الرشید صاحب الله پاک اپ کو صحت کاملہ عطا کرے ہارون صاحب یہ قوم کبھی بھی انقلاب نہیں لے کر آ سکتی پاکستانی قوم سو رہی ہے اگر یہ قوم جاگی ہوتی تو عمران خان کب کاباہر ہوتا آج وہ جیل میں ہے تو وہ بھی ہماری وجہ سے ہے مگر ہم وہ بے حس قوم ہیں جو کبھی بھی اپنے لیڈر کی قدر نہیں کی آج اگر پاکستانی باہر نکل کر آ گئے تو خدا کی قسم عمران خان ایک دن میں باہر ھو گا الله تعالی ہم سب کو ایک قوم بنائے اور ہم ایک قوم بن کر دنیا کو دیکھائیں الله تعالی عمران خان کی حفاظت کرے اور پاکستان کو تاسلامت رکھے آمین
ہارون صاحب آج سن کر سخت مایوسی ہوئی ہے اب کوئی صورت نظر نہیں آ رہی خان کی سلامتی کی یہ لوگ اس کو زندہ باہر نہیں آنے دیں گے کیوں کہ ان کو اپنی طاقت پر ناز ہے اللّه اس کو ان بھیڑیوں سے محفوظ رکھے
*بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم* *💫لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ، اَلْحَمدُ لِلّہِ وَ سُبحَانَ اللہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِا للہِ* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* 🕋🤲اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس (ہدایت) پر ایمان لائے ہیں جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل کی گئی ہے اور سارے مومن بھی، سب اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں:) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں: ہم نے (حکم) سنا اور اطاعت کی اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش چاہتے ہیں اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اللہ کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، کسی شخص نے جو نیکی کمائی اس کا پھل اسی کے لیے ہے اور جو اس نے برائی کی اس کا وبال بھی اسی پر ہے۔ اے ہمارے رب! اگر ہم سے بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ کر اے ہمارے رب! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جو تونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب! جس بوجھ کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، وہ ہم سے نہ اٹھوا اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔آمین *🤲 یا اللہ ھمیں رسول ﷺ کی سنتوں کی اتباع کی توفیق دے دے* *🤲یاارحم الراحمین* تیرے ہی نام کے ساتھ ہم نے اپنا پہلو (بستر پر) رکھا اور تیرے ہی نام کے ساتھ اسے اٹھائیں گے لہٰذا اگر تو ہماری روح روک لے تو اس پر رحم فرمانا اور اگر تو اسے چھوڑ دے تو اس کی ایسے حفاظت فرمانا جیسے تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔ *🤲یا رب العزت* ہمیں موسموں کی شدت سے بچا گرمی ، سردی غرض جو بھی موسم ہو مصیبت بن کر نہ آئے اللہ گرمی برداشت کی حدوں کو چھو رہی ہے یارب خیر کی بارش برسا دے جو نفع مند ہو مشکلات میں اضافے کا باعث نہ ہو *🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين* *آمیـــــــــن یَا رَبَّ العَالَمِین* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* ___ _ *السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته* _ ___ *💫نصیحت* کسی کو حاصل ہونے والی نعمتوں پر حسد کرنے کے بجائے رشک کریں اور اللہ سے اپنے لیے اس نعمت کی دعا کریں اگر ایسا نہیں کریں گے تو حسد کی آگ آپکو جلاکر راکھ کردے گی *ہوش میں آئیے !!۔۔۔۔۔۔*
@@wasigg5783 Imran Khan k ly q niklo apny haq k lye niklo bijli k bill k lye niklo school college hospital jobs k ly niklo chahy jo bhi hukmran ho hume us say kia awam ki zindagi asan honi chahye
عمران خان نے کہا۔ “کیا ہم غلام ہیں” عوام نے عمل کر کے دکھادیا کہ کم از ابھی تک تو ہم غلام ہی ہیں۔ جب پیٹ پر لات پڑے گی تب شاید نکلیں۔ ورنہ خودکشی پر گزارا ہو گا۔
اللہ تعالیٰ عمران خان اور اسکی جماعت کو سلامت رکھے آمین
Aameen Aameen
خدا کی قسم میری یہ دعا نہیں لیکن میرا دل اتنا نا لاں ہے کہ میرے دل سے خود بخود یہ آواز نکل رہی کہ یا خدا تو پاکستان کی موجودہ ظا لم و نکمی حکومت کو نیست و نا بو د کر دے آ مین
Aameen Aameen
خالی حکومت نہیں جانی چاہیے ساتھ سپورٹ کرنے والے بھی غرق ہو یہ دعا کریں
Zabrdast
شاباش ہے پاکستان کے طاقتور کو ،،،ذاتی جنگ اچھی لڑتا ہے،،،کاش یہ طاقتور وطن عزیز کی جنگ لڑتا،،،
یا اللّه جی
سر عمران احمد خان نیازی صاحب کو اپنے کرم اور حفاظت میں رکھے آمین یا اللّه کریم
اللّه پاک پاکستان ور اپ جیسے تمام موھب وطن حضرات کو سلامت رکھے امیں ۔
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا
اللّٰہ پاک پاکستان ، عمران خان اور اسکے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یا اللہ عمران خان اور بشرہ بی بی کی جان کی حفاظت فرما اور ان کی مدد فرما امین
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے پاک فوج زندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما 😢
السلام وعلیکم جناب'محترم ہارون الرشید صاحب سلامت رہیں'آمین' عمران خان کے دشمن پارٹی کے اندر اور باہر دونوں جگہ ہیں' اللّٰہ پاک ہی عمران خان اور بشری بی بی اور تمام معصوم قیدیوں کو اپنے حفظ وامان میں محفوظ رکھے آمین ثم آمین'یارب العالمین'
Aameen Summa Aameen ❤
Imran khan zinda baad In sha ALLAH
الله تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی عوام پر رحم کرے۔
عالمی سامراج کے پنجابی کمیشن ایجینٹ خاندان نے یہی کچھ لازمی طور پر کرنا تھا جاتی امراء بھارت کے بازار حسن کی کمائی کھا کر پلنے پوسنے والے خاندان سے رتی برابر اچھائی کی توقع بد ترین بد دیانتی ہے۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad ✌️
عمران خان 80% پاکستان کا لیڈر ہے عوام ناحق ظلم کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گی
Inshallah never
❤عمران خان سے محبت ❤ دراصل❤پاکستان ❤سے محبت ❤ہے،
Pkistan Zindabad Imran Khan Zindabad
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
Aameen Summa Aameen
ہارون صاحب زہر عمران خان کو دیا جاسکتاہے،،،ساکھ کی اچھی لیبارٹری ٹیسٹس کروائے جائیں تو ضرور سلو پوائزن کی رپورٹس ا سکتی ہیں،،،پاکستان کے طاقتوروں سے ہر امید رکھی جاسکتی ہے،،،
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے ،اللّهِ عمران خان کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
پاکستان پائندہ باد
اگر مارشالا لگ گیا تو ہم پشتون آزادی کی تحریک شروع کرنا ہے
نہیں کر سکتے
😄 🤣 zyada azad chaye tu afghanistan chly jao
@@shanikhan7490 Pakistan k independence ki 75 sal howey a Lekin ma Yaha pr last six century reh Raha ho ya apni bacus apney pass rako durian line agreement paro os ma ab b ic Jo pakhton ki territory a afghan k name show kia a
@@shanikhan7490ایسی ہی باتیں 71 میں بھی آپ جیسے لوگ کیا کرتے تھے 😢 افسوس اتنے سال گزرنے کے بعد بھی اس قوم نے کچھ نہیں سیکھا تو انجام پھر ویسا ہی ہونا ہے 😢
ایک بات کو سوچیں ہندستان کی کتنی بڑی فوج ہے
کتنے پر امن طریقے سے کام کرتے ہیں
فوج پاکستان کی سردردی بنی رہی ہے حالات وہی خراب کرتی ہے
Jazak ALLAH khairun Kaseerah Haroon Rasheed Sahib.
Great Ledar Only Imran Khan Zendabad
❤ I ❤ I ❤ P ❤ T ❤ I ❤
انکے نزدیک ملک صرف یہ لوگ ہیں اور انکے مفادات اور اس سلسلے میں وہ صحیح کہہ رہے ہیں البتہ پاکستانی عوام کے حق میں اس وقت صرف عمران خان ہی بہتر چوائس ہے
اللّٰہ تعالیٰ سردار عمران خان نیازی کو اپنی حفاظت میں رکھے
Masha Allah,, Bohat Aalaa
Zinda Baad Imran Khan Pakistan
Zinda Baad Pak Awam.. PTI
پیارے ہارون
اب آپ کی گفتگو سنتے ہوئے لگتا ہے جیسے کسی مرغوب انسان کی گفتگو لگتی ہے
اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو ایمان کی سلامتی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے ہوئے سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
شاندار تجزیہ
Allaha imran Khan ko tamam pti members workers khas kar female members ko apney hifzo imaan mean rakhey Ameen suma Ameen
Ya. Allah ☝️ hamar ❣️ leadeer ❣️ ✌️ Imran ❣️ Khan ❣️ ki hifazat krye ☝️ Ameen ☝️ Ameen
ALLAH IMRAN KHAN KO APNY HEFZ O AMAN MAN RAKHY AMEEN SUMA AMEEN
MASHAALLAH SIR GI...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
Imran Khan
ہم کھڑے ھے۔ کھڑے ھونکے۔ پی ۔ٹی۔ ایئ زندہ باددددد
ولڈن ہارون صاحب بہترین تجزیہ کیا ہے
بقیہ سب کچھ کردیا اب مارشل لاء بھی لگا کر دیکھیں، خسرتیں پوری کرنی چاہیے،
اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 💕
محب وطن پاکستانی عوام بہت زیادہ فکر مند ہیں عمران خان کے لے اور پاکستان کے دشمنوں نے پاکستان کو نقصان پہنچانے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑی ہے ،
عمران خان ہمارا ❤❤❤❤❤❤ ھے اللہ پاک حفاظت کرے
There is no power but from Allah subhanawataala inshaAllah
Haroon rasheed saab 25 coror Pakistani Qom app k tigers hai inshallah ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے!
Allah pak apnay hifzo Iman main rakhay Khan saab aor pti worker's leader's ko
اسلام علیکم ہارون الرشید صاحب الله پاک اپ کو صحت کاملہ عطا کرے
ہارون صاحب یہ قوم کبھی بھی انقلاب نہیں لے کر آ سکتی پاکستانی قوم سو رہی ہے اگر یہ قوم جاگی ہوتی تو عمران خان کب کاباہر ہوتا آج وہ جیل میں ہے تو وہ بھی ہماری وجہ سے ہے مگر ہم وہ بے حس قوم ہیں جو کبھی بھی اپنے لیڈر کی قدر نہیں کی آج اگر پاکستانی باہر نکل کر آ گئے تو خدا کی قسم عمران خان ایک دن میں باہر ھو گا الله تعالی ہم سب کو ایک قوم بنائے اور ہم ایک قوم بن کر دنیا کو دیکھائیں الله تعالی عمران خان کی حفاظت کرے اور پاکستان کو تاسلامت رکھے آمین
ہارون صاحب
آج سن کر سخت مایوسی ہوئی ہے اب کوئی صورت نظر نہیں آ رہی خان کی سلامتی کی یہ لوگ اس کو زندہ باہر نہیں آنے دیں گے کیوں کہ ان کو اپنی طاقت پر ناز ہے
اللّه اس کو ان بھیڑیوں سے محفوظ رکھے
Dont ne sad bhai zindagi or maut Allah k hath hai. Gham na karain.
❤امت مسلمہ کے عظیم الشان لیڈر عمران خان کو فلفور رہا کیا جائے انشاءاللہ❤
بہت خوب جناب
Good episode 👏
You are right haroon shib,
Only option Imran Khan zinda bad pti ❤
جہاں بھی زمین کے نیچے وسائل ہیں وہاں زمین 🌎 کے اوپر مسائل ہیں اور ان مسائل کو حل کرنے کیلئے پاک فوج موجود ہے شکر الحمد للہ
Haroon uncle absolutely right 👍
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Wa Alaikum Salam Pakistan to much problem Allah blessed to Pakistan
Bilkul sahi Mashwarah Mufti Taqu Usmani nay diya khe Awam kay kharrey honay ka time Aa giya hay.
جب آرمی چیف نے ان تمام مفتی صاحبان کو بلا کر ملاقات کی تھی وہاں یہ مشورہ دیتے تو زیادہ بہتر تھا 😂😅
میری پیسوں سے میری حفاظت کیلئے خریدی گئی گولیاں میری محافظ مجھ پہ ہی برسا رہے ہے
بنوں 😢😢😢
Thanks..
تقی عثمانی صاحب کی اللہ حفاظت فرمائے ۔۔۔ یزید وقت کے خلاف بولنا جہاد سےکم نہیں
ھر کوی یھی دعوے کرنے پر تلا ھے کی یہاں دنیا جھان کی دولت اللہ نے عطاء کی ھوی ھے کاش ضمیر کی دولت فقط عطا ھوتی بجاے ان ساری چیزون کے
بارک اللہ 🎉
❤❤ﷲ پاک امت مسلمہ کے عظیم الشان لیڈر عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین❤❤
Jinnhoun Rab Rakhaiy Ohnou Kon Chakhaiy . Imran Khan nou Rab diyyaun Rakhaun.
❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں❤❤
ظلم جب حد سے زیادہ بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے
❤❤❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں❤❤❤
*بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم*
*💫لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ، اَلْحَمدُ لِلّہِ وَ سُبحَانَ اللہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِا للہِ*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
🕋🤲اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ
رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس (ہدایت) پر ایمان لائے ہیں جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل کی گئی ہے اور سارے مومن بھی، سب اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں:) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں: ہم نے (حکم) سنا اور اطاعت کی
اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش چاہتے ہیں اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اللہ کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، کسی شخص نے جو نیکی کمائی اس کا پھل اسی کے لیے ہے اور جو اس نے برائی کی اس کا وبال بھی اسی پر ہے۔
اے ہمارے رب! اگر ہم سے بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ کر
اے ہمارے رب! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جو تونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا
اے ہمارے رب! جس بوجھ کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، وہ ہم سے نہ اٹھوا اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔آمین
*🤲 یا اللہ ھمیں رسول ﷺ کی سنتوں کی اتباع کی توفیق دے دے*
*🤲یاارحم الراحمین*
تیرے ہی نام کے ساتھ ہم نے اپنا پہلو (بستر پر) رکھا اور تیرے ہی نام کے ساتھ اسے اٹھائیں گے لہٰذا اگر تو ہماری روح روک لے تو اس پر رحم فرمانا اور اگر تو اسے چھوڑ دے تو اس کی ایسے حفاظت فرمانا جیسے تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔
*🤲یا رب العزت*
ہمیں موسموں کی شدت سے بچا
گرمی ، سردی غرض جو بھی موسم ہو مصیبت بن کر نہ آئے
اللہ گرمی برداشت کی حدوں کو چھو رہی ہے
یارب خیر کی بارش برسا دے
جو نفع مند ہو
مشکلات میں اضافے کا باعث نہ ہو
*🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين*
*آمیـــــــــن یَا رَبَّ العَالَمِین*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
___
_
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*
_
___
*💫نصیحت*
کسی کو حاصل ہونے والی نعمتوں پر حسد کرنے کے بجائے رشک کریں
اور اللہ سے اپنے لیے اس نعمت کی دعا کریں
اگر ایسا نہیں کریں گے تو حسد کی آگ آپکو جلاکر راکھ کردے گی
*ہوش میں آئیے !!۔۔۔۔۔۔*
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu.
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
یا اللہ ۔ خان صاحب کی رھائی کے اسباب پیدا کر دے
Allah ka shukar hy anaarki shrow hoi army ye he chahti thi, ab baat fysala kun time main dakhil ho gai
We stand with Imran khan and Rule of law
وعلیکم سلام ہارون رشید صاحب سلامت رہیں ✌🏻بلجیم
Mera Allah IK ke hifazat farmaye
May Allah SWT keep Imran khan in His protection Aameen!
❤very informative Programm
Release great leader khan
عمران خان کی جرات اور محب الوطنی کو سلام
My from Bangladesh Great leader Imran khan Zindabad❤❤
وعلیکم اسلام ہارون بھائی ❤
مہنگائی سے تنگ ائی عوام کیسے سڑکوں پر نکلے وہ تو اپنے گھروں میں اپنی جانیں دے کر خودکشیاں کر رہے ہیں
Gharo may q khud kushi kar rahe hai baher niklo apny haq k ly us may shaheed ho ta k dosro ka to bhala ho...
چار سال عمران حکومت نے غریبوں کو اس جوکا چھوڑا ھے جو اپ بڑے امیروں کیلےباھر نکلے
@@wasigg5783 Imran Khan k ly q niklo apny haq k lye niklo bijli k bill k lye niklo school college hospital jobs k ly niklo chahy jo bhi hukmran ho hume us say kia awam ki zindagi asan honi chahye
ماشااللہ الحمداللہ اپ پکے مسلمان ہیں متقی پرہیز گار تقوی اور ایمان مضبوط ہے اپ کا اللہ اپ کا ایمان سلامت رکھے مرتے دم تک انشاءاللہ امین ثم امین 🤲
❤❤❤❤ اسلام علیکم بھائی کیا حال ہے ❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢
Iqtedar say hi dil nahi bherta Noon league aur People's Party ka.
allah pak imran khan ko lambi sehet wali zindagi ata farmae
This is the time we needed Mulana Sami ul Haque. He was like a Bridge 🌉 between Pakistan and Afghanistan.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ڈاکوں کا راج ہے تو پھر لوگ تو اٹھیں گے
عمران خان نے کہا۔ “کیا ہم غلام ہیں” عوام نے عمل کر کے دکھادیا کہ کم از ابھی تک تو ہم غلام ہی ہیں۔ جب پیٹ پر لات پڑے گی تب شاید نکلیں۔ ورنہ خودکشی پر گزارا ہو گا۔
جی نہیں کبھی نہیں نکلیں گے 😂😅 یہ قوم پہلے بھی بڑے لیڈر مروا چکی ہے 😂
Allah hamaray Khan ki hifazat farmay Ameen suma Ameen
Allah Pak Imran khan ko apny hefz o Amman main rakhy Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲
اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کر لے یا اللہ عمران خان صاحب کی حفاظت کر لے یا اللہ
عمران خان کو ختم کرنے کی بات وہی کر سکتا ہے جو زاتی مفار عزیز رکھتا ہے اور اسے ملک سے کوئی غرض نہین۔۔۔
😢😮😢😫 Allah pak Imran Khan aur Bushra bibi ke hifazat farmay.
Haroon. Natamam. Sab. Very. Nice. Uk
ہارون رشید صاحب آپ نے فرمایا وزیر اعلیٰ کے بارے میں درست مطالبہ نہیں
Haroon Rashid Saheb. Salam. Allah bless you.
ALLAH IMRAN KHAN KI HIFAZAT KARE AMEEN
Allah kkhan sahib ki hifazat kare Ameen