Pedal hajj krnay wala Pakistani, jisay dhai saal janay me aur dhai saal wapis anay me lagy...

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • پیدل حج کرنے والا پاکستانی، جسے ڈھائی سال جانے میں اور ڈھائی سال واپس آنے میں لگے

Комментарии • 5 тыс.

  • @seherprincess54
    @seherprincess54 3 года назад +397

    آج ان بابا جی کی کہانی سن کر آنکھوں میں
    آنسو آ گۓ ایسے سچا عشق کہتے ھیں....اللہ پاک ھمیں بھی ایسے ھی اپنے نبی پاکﷺ سے سچا عشق کرنے کی توفیق عطا فرماہیں..

  • @salihashahzad775
    @salihashahzad775 3 года назад +148

    میرے پیارے آقا حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کو سلام اور ان بزرگ کے جذبے کو سلام۔۔۔

  • @funyt5223
    @funyt5223 3 года назад +176

    اللہ تعالیٰ ان لوگوں کا حج صحیح معنوں میں قبول فرمائیں آمین ثم آمین 😊😊

  • @muhammadafzal5495
    @muhammadafzal5495 3 года назад +124

    ماشاء اللہ بابا جی اللہ آپ کا یہ پیار جو میرے پیارے نبیؐ کے لیے دکھایا اور اللہ سے قرب اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بلند مقام عطاء کرے

  • @mahmoodmalik4202
    @mahmoodmalik4202 3 года назад +300

    ایسا حج نصیبوں والوں کو کرنا نصیب ہوتا ہے

    • @mahimughal5623
      @mahimughal5623 3 года назад +2

      Its true

    • @آنلائناستخارہمرکز
      @آنلائناستخارہمرکز 3 года назад +4

      شیخ سعدی فرماتے ہیں
      میں رود بہار کے جنگل میں تھا
      تو ایک آدمی جیتے پر سوار تھا
      اور ہاتھ میں سانپ کا کوڑا پکڑے ہوا میرے پاس آ کر رکتا ہے
      تو سانپ کا کوڑا ہاتھ میں
      اور جیتے پر سوار
      تو میں ڈر گیا جب میں ڈر گیا
      تو وہ مسکرا پڑا اس نے کہا
      سعدی ڈر گئے ہو کہاں بات ہی ڈرنے کی ہے میں نے کہا تو خدا کا ہو جا خدا کی خدائی تیری ہو جائے گی سبحان اس کا ہو کر تو دیکھ زمانہ تیرا ہو جائے گا

    • @creativityandcooking334
      @creativityandcooking334 3 года назад +1

      Right

    • @_____islamicgirl____909
      @_____islamicgirl____909 3 года назад +1

      its true

    • @arshadkhan-si9zr
      @arshadkhan-si9zr 3 года назад +2

      Mashallah g

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 3 года назад +322

    اللّہ پاک اِن کا حج قبول فرمايئں اور ميری طرف سے سيلوٹ ہو اِن کو

    • @aliasardar3208
      @aliasardar3208 3 года назад

      آمین

    • @littleangles8085
      @littleangles8085 3 года назад

      Aameen

    • @hadiyanoor2711
      @hadiyanoor2711 3 года назад +2

      Amen or in k sadky hmy b tofeq dy🥺🥺🥺

    • @عائشہبتول-ح7ذ
      @عائشہبتول-ح7ذ 3 года назад

      03425703999
      مدنی استخارہ سنٹر
      پیر سید عبدالوہاب شاہ بخاری
      گورنمنٹ کا ٹرسٹ شدہ ادارہ
      آن لائن استخارہ سنٹر
      ہرکام بذریعہ عملیات وتعویزات100 فیصد گارنٹی کے ساتھ کیا جاتا ہے
      ہر مسئلہ رازداری سے حل کروائیں
      عملیات سے کیا کچھ ممکن نہیں
      مسئلہ کیسا ہی کیوں نہ ہو
      شادی میں رکاوٹ ساس بہو کا جھگڑا
      کاروباری بندش اولاد کا نہ ہونا
      بچوں کے رشتے میں بندش میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا محبت میں ناکامی
      مدنی استخارہ سنٹر پیر عبدالوھاب شاہ بخاری آستانہ عالیہ ضلع راجن پر رابطہ واٹس ایپ نمبر 03425703999

    • @hadiyanoor2711
      @hadiyanoor2711 3 года назад

      @@عائشہبتول-ح7ذ muhabat ma nakami ka bta do api😥😣

  • @yourtv516
    @yourtv516 3 года назад +639

    یاسر شامی آپ کا آج تک کا سب سے بہترین انٹریو

  • @NizamAhmedAhyaai
    @NizamAhmedAhyaai 3 года назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @jameelahmad5454
    @jameelahmad5454 3 года назад +90

    ماشاءاللہ میں ان کے اس جذبے کی قدر کرتا ہوں اور سلام پیش کرتا ہوں انہوں نے کتنی مشکلوں سے گزر کر روضہ رسول کی زیارت کی اور حج کیا اللہ تعالیٰ ان کی اس محبت کو اپنی جناب میں قبول فرمائے

  • @ahmedhassan-if9pq
    @ahmedhassan-if9pq 3 года назад +182

    باباجی کی آنکھوں میں وہ سرور آج بھی نظر آرہا ہے واہ بابا جی کیا بات ہے

  • @yourtv516
    @yourtv516 3 года назад +80

    ماشااللہ یہ بھایء اپنے جزبہ ایمانی کی قوت سے گےء اور آےء ھیں

  • @bestactionmovie6590
    @bestactionmovie6590 3 года назад +102

    Is shkhas ko meri tarf se salam🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️

  • @kusarparveen3230
    @kusarparveen3230 3 года назад +145

    اللہ تعالی ان با با جی کا حج اپنی پیاری بار گا میں قبول فرمائے امین ثما امین 🤲🤲🤲❤

  • @principalgcmsatd3515
    @principalgcmsatd3515 3 года назад +34

    آنکھوں میں وہ سرور آج بھی نظر آرہا ہے. لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہُ صل اللہُ علیہ وآلیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد.

  • @subhanvlogs7841
    @subhanvlogs7841 3 года назад +164

    خاکے بنانے والے
    خاک میں مل جائیں گے لیکن
    میرے نبی کریم صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
    ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

  • @abukhuzaima3723
    @abukhuzaima3723 3 года назад +3

    ماشاءاللہ. بابا جی عاشق رسول کی باتیں سن کر آنکھوں میں آنسوؤں کی لڑی لگ گئی... اللہ ہمیں بھی ایسا جزبہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین 💞💞💞💕💕💕

  • @crickethighlights-1992
    @crickethighlights-1992 3 года назад +443

    😭😭😭😭😭کاش انکے پاٶں چوم سکتا اللہ اور نبی کا گھر اور انکی گلیاں دیکھ کے آۓ

  • @Mehar9614
    @Mehar9614 3 года назад +64

    سبحان اللہ اللہ تبارک و تعالی ان کا حج قبول کرے

  • @usmanlahori50
    @usmanlahori50 3 года назад +6

    uncle is a hero of islam
    اللہ تعالیٰ ان کا حج اپنی بارگاہ مین قبول فرماۓgoodbless you uncleآمین

  • @faridullahinfo1049
    @faridullahinfo1049 3 года назад +24

    یا اللّه ہم سب مسلمانو کو حج کرنی کا توفیق دے امین

  • @Annie-or3qf
    @Annie-or3qf 3 года назад +59

    Mashallah ♥️♥️♥️♥️ Allah Pak sb Muslims ko Hajj krny ki tofeeq ata frmae .. Ameen 🥰

  • @ruqaiyayousuf1382
    @ruqaiyayousuf1382 3 года назад +53

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ خیرا ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائے آمین

  • @zainabvoice9909
    @zainabvoice9909 3 года назад +233

    ماشاءللہ آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں اور ایسا جانا کہ اللہ پاک خوش ہو جاۓ

    • @AhmedHassan-cq4ws
      @AhmedHassan-cq4ws 3 года назад +1

      Jab aap kse se kaho ke mai aap ke ghar aana chahta hu toh wo kabi be inkar nahi karta.toh jab aik aam insan inkar nahi karta toh jis ke leye ye kainat bani wo aaney se kabi be inkar nahi karey ga.aaj kal ke musalman apne aamal theek nahi kartey aur pir kehtey hai ke sirf wohi jaatey hai jin ko sarkar bulatey hai.

    • @sallugaming700
      @sallugaming700 3 года назад +2

      ALLAH BULATA HA JAHIL AURAT

    • @abdullahahmadabdullahahmad9055
      @abdullahahmadabdullahahmad9055 3 года назад

      Beshak subhanallah mashallah kya bt hai 😍🔥💚

    • @abdullahahmadabdullahahmad9055
      @abdullahahmadabdullahahmad9055 3 года назад

      Beshak ate hyn wohi jinko mre Sarkar bulate hyn 💚

    • @sallugaming700
      @sallugaming700 3 года назад

      @@abdullahahmadabdullahahmad9055 OYE LANTI INSAN BULANY WALI ZAAT ALLAH KI HA BAKWAS NA KAR awein

  • @arslanyounas3822
    @arslanyounas3822 3 месяца назад

    محمد مصطفی پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام

  • @hafizmustafa4126
    @hafizmustafa4126 3 года назад +36

    ماشاء اللہ
    اللہ آپکی حج کو قبول فرمائے آمین

  • @trendingdesign1376
    @trendingdesign1376 3 года назад +69

    یا اللہ جو شحص اس وقت یہ پوسٹ پر رہا ہے اس کے دل کی ہر جائز مرادیں پوری فرما۔۔۔۔۔امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @billobahi8329
    @billobahi8329 3 года назад +25

    ماشاء اللہ ایسا سفر کرنے کی ھر مسلمان کو اللہ پاک توفیق عطاء فرماءے سلام ھے ان بزرگ کو اللہ پاک ایمان اور صحت کی سلامتی کے ساتھ سلامت رکھے

  • @kamrankamran4522
    @kamrankamran4522 3 года назад +6

    خوش نصیب لوگ تھے یہ لوگ اللّٰہ ھم سب کو بھی خانہ کعبہ اور مسجد نبوی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @gbhiddenbeauty2002
    @gbhiddenbeauty2002 3 года назад +162

    کہ محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
    ماشااللہ حاجی صاحب قربان جاؤں آپ کی
    ان پاؤں پر جس بے پیدل مکہ مدینے کی زیارت کی ۔۔اللہ ہمیں بھی ایسی حج ادا کرنے کی توفیق نصیب عطا فرما آمین 🤲❤️❤️

    • @salehaaslam2191
      @salehaaslam2191 3 года назад +1

      Subhaana Allah mashaallah Allah apki zindagi da ameen him sub musalmano ko huj umra ki Sadat naseeb ferma ameen

    • @MuhammadAjmal-dp8co
      @MuhammadAjmal-dp8co 3 года назад

      Ameen Ameen Ameen

    • @laiqashaheen1285
      @laiqashaheen1285 3 года назад

      Aameen summa aameen ❤️

    • @salehaaslam2191
      @salehaaslam2191 3 года назад +1

      Ameen

    • @عائشہبتول-ح7ذ
      @عائشہبتول-ح7ذ 3 года назад

      03425703999
      مدنی استخارہ سنٹر
      پیر سید عبدالوہاب شاہ بخاری
      گورنمنٹ کا ٹرسٹ شدہ ادارہ
      آن لائن استخارہ سنٹر
      ہرکام بذریعہ عملیات وتعویزات100 فیصد گارنٹی کے ساتھ کیا جاتا ہے
      ہر مسئلہ رازداری سے حل کروائیں
      عملیات سے کیا کچھ ممکن نہیں
      مسئلہ کیسا ہی کیوں نہ ہو
      شادی میں رکاوٹ ساس بہو کا جھگڑا
      کاروباری بندش اولاد کا نہ ہونا
      بچوں کے رشتے میں بندش میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا محبت میں ناکامی
      مدنی استخارہ سنٹر پیر عبدالوھاب شاہ بخاری آستانہ عالیہ ضلع راجن پر رابطہ واٹس ایپ نمبر 03425703999

  • @sabaahmd256
    @sabaahmd256 3 года назад +15

    ماشاء الله ۔۔۔۔الله پاک أن کے جذبہ ایمانی اور محنت کو قبولیت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @simplyhasnain
    @simplyhasnain 3 года назад +39

    اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اس طرح کا جزبہِ ایمان دے.

  • @sufiali8656
    @sufiali8656 3 года назад

    الله کا خا ص کر م اور نبی کریم ﷺ کی نظر عنایت بہت بہت مبا ر ک

  • @alljobsknowledge7352
    @alljobsknowledge7352 3 года назад +140

    Mashallah
    ALLAH PAK sub ko toufeeq dai
    Ameen
    🇵🇰🇵🇰❤❤😘😘😍

  • @qismatali4073
    @qismatali4073 3 года назад +41

    یاسر شامی تیرا انداز بیاں بہت خوب۔کیا کہنے بھائی

  • @Samiullah-cf7se
    @Samiullah-cf7se 3 года назад +100

    اسے کہتے ھیں عشق رسول اور حج یا اللہ ہر مسلمان کو حج کی سعادت نصیب فرما

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 года назад +2

      عبادات مین مشقت اٹھانے سے رسول اکرم نے منع فرمایا ہے

    • @waledahmad8794
      @waledahmad8794 3 года назад

      AmeeN

    • @inamulhaq67
      @inamulhaq67 3 года назад +1

      Jis ko allah tofek de subhanallah 👍👍👍👍👍

    • @waseemsir1724
      @waseemsir1724 3 года назад

      Ameen

    • @asadop560
      @asadop560 3 года назад

      AMEEN

  • @zamangondel228
    @zamangondel228 3 года назад

    ماشااللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

    • @zamangondel228
      @zamangondel228 3 года назад

      ماشااللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @mohammedirfan5813
    @mohammedirfan5813 3 года назад +19

    میرے نانا جان نے بھی اسی طرح پیدل حج کیا تھا اپنی جوانی میں۔
    میں نے 2005 میں حج کیا تھا۔ اور واقعی یہ جزبہ ایمانی ھی ھوتا ھے کہ جس کی بدولت انسان نا ممکن کو بھی ممکن کر دکھاتا ھے۔
    اللہ پاک سب کو حج کرنا نصیب کرے۔ آمین

  • @mohib0500342400
    @mohib0500342400 3 года назад +113

    میں مکہ میں ہوں الحمدللہ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦🤲🏻⁩⁦🤲🏻⁩⁦🤲🏻⁩

    • @LearnwithSIR
      @LearnwithSIR 3 года назад +1

      Dua kejay ga..Allah mari مشکلات asan farmay.

    • @zubairmughal9284
      @zubairmughal9284 3 года назад +4

      میرے لئے دعا کیجئے گا اللہ مجھے بھی مکہ دیکھنا نصیب فرمائے

    • @furqanalijee2482
      @furqanalijee2482 3 года назад +1

      Yar mjy be bula lo plz 😢main koi be kam kr lo ga

    • @rizwananawab2914
      @rizwananawab2914 3 года назад +1

      Plz mere lye dua kijye
      Mere hsbnd Sudan mn ksi case mn be gunah phans gye hn
      Ghr k galat bht khrab hn

    • @rizwananawab2914
      @rizwananawab2914 3 года назад +1

      @Raja Yousaf bht shukia sir
      Plzz hmare lye dua karte rehna Allah HaMaRi mushkilen asan frmae

  • @hamzavision3970
    @hamzavision3970 3 года назад +41

    اصل حج تو یہ ہے 😭😭⁦❤️⁩⁦❤️⁩

    • @muhammadbinshahbaz6224
      @muhammadbinshahbaz6224 3 года назад +3

      Nhi bhai Hajj uss shaks par farz hai jo aram se kar sakta ho uss ko koi mushkil na ho agr nhi kar sakta toh uss farz nhi

  • @gadayekhowaja1299
    @gadayekhowaja1299 3 года назад +1

    دل سے خوشی آنسو نکل آئے
    سلام ہو آپ پر حاجی صاحب اور ان تمام حجاج کرام پر جنہوں نے پیدل صفر کیا ۔😭😭❣❣💞❤😘😘
    اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ منورہ دکھوں

  • @mattiullah9037
    @mattiullah9037 3 года назад +40

    Bohat aazem hastey hain real Hero of Islam . ALLAH en ko salamt rakhey.

  • @saleembukhari7675
    @saleembukhari7675 3 года назад +14

    میرے مالک! یہ ہیں تیرے بندے۔ جن پر تو فرشتے بھی رشک کرتے ہوں گے۔ یہ ہے عشق خدا اور عشق رسول۔ اللّہ پاک ان کی برکت سے ہمیں بھی سرفراز فرما۔ آمین

  • @hammadsidhu94
    @hammadsidhu94 3 года назад +21

    میرے آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ان خوش نصیب لوگوں سے کس قدر خوش ہوئے ہونگے اللہ اکبر ❤

  • @SARAIKISTANNEWSmultan
    @SARAIKISTANNEWSmultan 3 года назад

    واہ کیا بات ہے کیا نصیب ہیں، پیدل حج ۔۔ سُبحان اللہ

  • @afzalmanj90
    @afzalmanj90 3 года назад +21

    Ma sha Allah
    Hum apny Nabi ky Deewany
    Allah azwajal apny habib pak salala ho alihy wa aaly hi wasalim ky sadqay Doono jahano Mean khoushiyan naseeb farmaeay

  • @WorldInfoNewsWIN
    @WorldInfoNewsWIN 3 года назад +7

    اللہ اکبر سبحان اللہ
    الحمدللہ ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا.

  • @MYK-1999
    @MYK-1999 3 года назад +72

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
    اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔

  • @justice570
    @justice570 3 года назад +59

    Why have 1.3k disliked this video? The man walked for 5 years from Pakistan to Saudi Arabia and back. That's an achievement 👏 ma shaa Allah. He performed hajj and was only around 10/11 years old. Hajj performed in youth is something very special ma shaa Allah

    • @muhammadbinshahbaz6224
      @muhammadbinshahbaz6224 3 года назад +2

      MashAllah achi baat hai lekin Allah ka hukm hai ke Hajj uss par farz hai jo asaani se kar sakta hai jo nhi kar sakta toh zaroorat nhi karne ki or ke baaligh hona laazim hai jo ke 10/11 saal mai nhi ho sakte

    • @justice570
      @justice570 3 года назад

      @@muhammadbinshahbaz6224 Allah knows best.

  • @laughexchange8351
    @laughexchange8351 3 года назад +29

    MashaAllah Sun Kar Iman Taza Hogya..

  • @majidmaji1137
    @majidmaji1137 3 года назад +75

    I watched this interview along with my Ami and we both cried with happiness! I can't believe 11yrs young kid leaving for Haj in that young age is simply a miracle... Allah har kise ko haj E Pak ke ziyarat karaya.... Ameen.. love from IOK..

  • @WorldInfoNewsWIN
    @WorldInfoNewsWIN 3 года назад +22

    اللہ اکبر ۔۔۔۔۔ اللہ پاک حج قبول فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔۔

  • @syedmuhammadahtar3236
    @syedmuhammadahtar3236 3 года назад +2

    ﷽ جزاك اللهُ‎ماشاءاللہسبحان اللهسبحان اللهالله أكبرآمین

  • @mahboobahmad622
    @mahboobahmad622 3 года назад +47

    الللہ تعالی ہر مسلمان کوآقاکاروزہ دیکھنانصیب کرے امین یارب العامین

  • @faryalrajput9795
    @faryalrajput9795 3 года назад +39

    Bht khoshnaseb ha ap uncle Allah ki apse kitna razi ho ga Hmary Rasool pak S.A.W ko kitna acha lga ho ga Allah tala hm sb ko apna the roza Rasool S.A.W pr hazri naseeb farmae ameen🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @ahmedshah4404
    @ahmedshah4404 3 года назад +37

    Mashallah Allah pak en logo k sadqay hmen b tofiq de or Roza ee Rasool ki zeyarat naseeb farmaye

  • @xdking9393
    @xdking9393 3 года назад +97

    Mara dada na bhe asa he haj kia tha pedal laken wo ab nhi raha 😭 Allha sab ko haj Nasib kara

    • @shabsadaf9324
      @shabsadaf9324 3 года назад +1

      Mere nana ne b paidal hi hajj kiya tha

    • @kaneezayesha6262
      @kaneezayesha6262 3 года назад

      Ameen

    • @UsmanWagi
      @UsmanWagi 3 года назад +1

      Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen 🥰🤍💙🥰💚🥰💚🥰🥰💙🥰💚🤍💚🥰💚🖤💚🥰💚🥰

    • @zoyawagay6932
      @zoyawagay6932 3 года назад

      Mashallah ❤️❤️💚💚 Ameen summa ameen 🤲💚💚.

    • @moongmoon4230
      @moongmoon4230 3 года назад

      Mashala

  • @rajamasoodfood
    @rajamasoodfood 3 года назад +28

    ماشاء اللہ جزاک اللہ ارادے جن کے پجتہ ہوں نظر جن کی خدا پہ ہو وہ طلاتم خیز مو جو ںسے گھبرایا نہیں کرتے

    • @kitchenofficial7381
      @kitchenofficial7381 3 года назад +1

      Plzzz Bahi mry channel ko b support kr din plzzz

    • @rajamasoodfood
      @rajamasoodfood 3 года назад

      @@kitchenofficial7381 57+1میں نے آپ کے چینل کو سبسکرائب کر دیا ہے پلیز آپ بھی میرے چینل کو سبسکرائب کریں میرا بھی کوکنک چینل ہے پلیز

    • @kitchenofficial7381
      @kitchenofficial7381 3 года назад

      @@rajamasoodfood g abi kr dti hon Bahii

    • @kitchenofficial7381
      @kitchenofficial7381 3 года назад +1

      G kr dia h dkh lin

    • @rajamasoodfood
      @rajamasoodfood 3 года назад

      @@kitchenofficial7381 شکریہ سسٹر

  • @WekhoPunjab
    @WekhoPunjab 3 года назад +74

    شامی بھائی ایک عرض ہے کہ کاش آپ اتنے عظیم بندے کی زیارت میں تھے تو آپکو ٹانگوں پہ ٹانگیں چڑھا کر نہیں بیٹھنا چاہیے تھا بلکہ ادب کے ساتھ بابا جی کی طرح بیٹھتے

  • @qismatali4073
    @qismatali4073 3 года назад +130

    یاسر بھائی ویسے اس بابا جی کی ویڈیو تھوڑی سی لمبی ہو جانی چاہیے تھی ذرا تفصیل سے ہر ایک چیز پوچھتے تو مزہ آتا۔

  • @saraabdul6142
    @saraabdul6142 3 года назад +19

    Yasir bhai... The way u call Name of Haxrat Muhammad , 💜 heart whelmed.. amazing... Mzaa agyaa...

  • @Maxsol3047
    @Maxsol3047 3 года назад +25

    I m proud on him ALLAH bless him (ameen)

  • @fahadiabbasi4681
    @fahadiabbasi4681 3 года назад +12

    ماشاءاللہ اللہ پاک قبول فرمائے آمین ❤

  • @murshadjii2349
    @murshadjii2349 3 года назад +41

    ‏لب سے جب نام محمدﷺکو نکلتے دیکھا
    ہم نے ہر بار مقدر کو___ بدلتے دیکھا
    💕🌷⭐🌙صلی الله عليه وآله وسلم💓

  • @taibakhan6826
    @taibakhan6826 3 года назад +68

    Mashallah ❤️ Allah Pak sab ko apny Ghar ki zayarat naseeb farmay🙏❤️❤️🥀

  • @walibajwa605
    @walibajwa605 3 года назад +132

    Ya Allah pak es saal main mry husband or hmaray bachy bhi hujj py jaen sb kh dain ameen sumameen

  • @titubahishortstatusmillion9592
    @titubahishortstatusmillion9592 3 года назад +39

    ‏ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ھو داستان محبت💖
    ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ھے,💞

  • @terimeri1151
    @terimeri1151 3 года назад +252

    Ya ALLAH hume bhi haj karnay ki taufeeq ata karay "ameen" 😭😭🙄🙄

  • @ShakirAli-he6ho
    @ShakirAli-he6ho 3 года назад

    ماشإ اللہ بہت بہت مبارک ہو سفر حج

  • @KamranAli-zy1lq
    @KamranAli-zy1lq 3 года назад +13

    Mashallah heart touching story Allah paak har musalman ko hajj ki sahadat naseeb atta farmaye ameen

  • @malkasaharhomevlogs694
    @malkasaharhomevlogs694 3 года назад +36

    Who loves Our Prophet Hazrat Muhammad (saw)

  • @umairabdulrehman8894
    @umairabdulrehman8894 3 года назад +74

    I literally crying to see the earlier era and that Jazbaa . Now we have everything except for jazbaa . Kiya qabooliyat wala hajj or umra hoga in ka 💕💕💕

  • @adilakhter8338
    @adilakhter8338 3 года назад +4

    Mashallah mashallah Dil khush hogya khuda har musalman ko Hajj karna naseeb kary

  • @ajmalkmal
    @ajmalkmal 3 года назад +20

    A lot of respect for this man he is one of the lucky one

  • @cookingwithnad7345
    @cookingwithnad7345 3 года назад +39

    سٌبحان اللہ ماشااللّہ اللہ مٌبارِک کرے؛؛؛؛؛آمین😇☪️🇵🇰❤️

  • @gulaamrasool2981
    @gulaamrasool2981 3 года назад +13

    Mashallah, Mashallah, Mashallah, 🕋💯💞I've no words for yuh guys ..Alhamdulilah Hatss of!🕋💯

  • @noorulhijab6880
    @noorulhijab6880 3 года назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اعلیٰ عشق اللہ اور رسول 😍😍😍💞 اللہ ایسے نیک لوگوں کے صدقے اور سب عاشق اللہ اور رسول کو بیت اللہ کی زیارت نصیب کرے🥺😓😓😓 ایسا ہی جذبہ مجھ میں پیدا کرے

  • @KamiRealityTv
    @KamiRealityTv 3 года назад +231

    Subhan ALLAH

  • @WorldInfoNewsWIN
    @WorldInfoNewsWIN 3 года назад +24

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ۔۔۔۔ جان قربان یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ۔۔

  • @monamona4200
    @monamona4200 3 года назад +120

    He is my great-grandfather.😊

    • @336atifnoman7
      @336atifnoman7 3 года назад +2

      really

    • @zahidabbass1600
      @zahidabbass1600 3 года назад +3

      Apka grand father hn baba g

    • @amjadbaig7293
      @amjadbaig7293 3 года назад +4

      Wah bahut khushi hui ye jankar
      Allah ne us haj ke bad janab ko duniya me lambi umar aur poti pote bhi dikhaye. Wow 😀great mo bani shb👍love from India ..brk Allah

    • @mominraheel4443
      @mominraheel4443 3 года назад +4

      Ap to Bht Proyd Feel krty honge Masha ALLAH or krna bhi chahiye.

    • @nabeelraza1480
      @nabeelraza1480 3 года назад +1

      MashAllah Proud moment for you....❤

  • @muhammadjan1468
    @muhammadjan1468 2 года назад

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @ch.muhammadmanshawarrich268
    @ch.muhammadmanshawarrich268 3 года назад +16

    تاجدار ختم نبوت زندہ علماء حق زندہ باد

  • @fidaullahkhan7230
    @fidaullahkhan7230 3 года назад +6

    Subhan Allah Ye He Ishq e Allah Or ishq e Rasool s a w❤❤❤

  • @domesticfacts7482
    @domesticfacts7482 3 года назад +18

    What a believe no words to explain
    One of the best interview
    ❤️❤️

  • @محمدنعمان.حسین
    @محمدنعمان.حسین 3 года назад

    ماشااللہ سبحان اللہ ۔۔۔آمین ثمہ آمین ۔۔۔

  • @foodsecretpakistan633
    @foodsecretpakistan633 3 года назад +9

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ تعالی سب کو مدینہ جانے کی توفیق عطا فرمائے ہم سب پر اللہ تعالی اپنا کرم رحم فرمائے آمین 🤗❤🌷

  • @Saqivlogs1
    @Saqivlogs1 3 года назад +26

    MashAllah Allah har kisi ko Allah aur us k nabi say ishq krny ki toufeeq dy ameen😭😭

  • @MrKhan-iw7ep
    @MrKhan-iw7ep 3 года назад +32

    Oooooooooo ! Salute again n again.

  • @ceyda_qurbat7987
    @ceyda_qurbat7987 2 года назад +1

    Mashallah...lot of love and respect from Kashmir occupied india

  • @silagul4415
    @silagul4415 3 года назад +5

    ohh Masha.Allah...sun k bht acha laga..or salam ho aesy azim logo ko....dil ko chu lyny wali kahani...wo b kbi ak waqt hova krta....Allah pak enka hajj qabul farmyain Allah pak hi enko lambi zindagi dijiyain...ameen...❤️❤️❤️

  • @ertugalghazi7203
    @ertugalghazi7203 3 года назад +8

    Subhan ALLAH aise ishq hi nabi sab ko de ALLAH

  • @azhankhan7047
    @azhankhan7047 3 года назад +85

    Ya Allah mere maa bap aur mujy bhi haj me Jane ki saadat ata frma Ameen

  • @adeebakhan78
    @adeebakhan78 3 года назад +1

    Wow. Masha Allah.
    Love from India occupied Kashmir

  • @umarfaruq8933
    @umarfaruq8933 3 года назад +72

    کاش کہ وہ دِن جو آتا😭 جب مدینـے کو مَیں جاتا😭
    چوم کر روضـے کی جالی😭 حال دِل رو کر سُناتا😭

  • @sadiakhalid3109
    @sadiakhalid3109 3 года назад +56

    Mza a gya video ka❤❤❤ALLAH MOJAY B ISE SAL BOLA LAY APNAY GHAR AMEEN😢😭😭

  • @Rashidali-lr5cj
    @Rashidali-lr5cj 3 года назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @madinakaba1571
    @madinakaba1571 3 года назад +21

    Mashaallah 😭😭🤲
    Ya allah mujh gunnah gaar ko bulalu
    😭😭plz sab mere dua kegeyega🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭😭🤲🤲

  • @MuhammadAsif-nl3yv
    @MuhammadAsif-nl3yv 3 года назад +6

    Mashallah... 😍😍♥️ Allah pak hm sb ko حج krny ki سعادت naseeb فرمائے.. Ameen

    • @awaisirshad5676
      @awaisirshad5676 3 года назад +1

      Asslam-O-Alaikum
      Allah Ka A hamesha Capital likha karein

  • @babarulhassan851
    @babarulhassan851 3 года назад +17

    Masha Allah kya janati banda h aysa ajtak kisi ne nh koshish ki Allah hume bhi Makkah Madina jane ki tofeeq dey ameen

  • @ranasabir8860
    @ranasabir8860 2 года назад

    Subhan Allah ya log hain ju sabiqoon mai shamil hoon gy in sha Allah in ky jazba ko salam ma sha Allah

  • @taqveemfatima6868
    @taqveemfatima6868 3 года назад +7

    impressive.....this is called true jazba e emania❤