Excellent dialogue. Pin point many technical areas completely. Looking for 3rd episode. One request: We would all like to know more about previous school of thoughts like Jahemia, Maturidia, Ashayra, Mautazila, Qadria, Jabria, Murjiyah etc...who invented those school of thoughts, what are their main ideologies, what happened to them later on etc.... though today those school of thoughts never exist but their ideologies still remain in today mindset muslims. Can you include them in next program???
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ جیسے نکات یہ بیان کر رہے ہیں ایسے ہی کئی نکات بیان کئے جا سکتے ہیں کہ 1952 میں تمام مسالک کے 30 علماء نے 22 نکاتی متفقہ اسلامی قوانین کے نفاذ کا مسودہ پیش کیا
تم لوگوں کو بات خود سمجھ نہیں آئی ہے تم صرف تنقید کرنے بیٹھے ہو ایمان کے تقاضے آپکی سمجھ سے باہر ہیں آپ نمازیں پڑھیں بس اتنی ہی سمجھ ہے آپ کے پاس اسلام بحیثیت دین آپکی سمجھ سے باہر ہے
آپ نے ون سائڈ بیٹھ کر۔ نجاشی علیہ رحمہ کی مثال خوارج و دیگر کی مثالیں جو آپ نے پیش کیں وہ کسی طور پرmatch نہیں کرتیں۔۔۔ جو دلائل گھڑے ہیں،وہ شرمناک ہیں۔ ان کی کوئی حقیقت ہی نہیں۔ آپ توحید حاکمیت کے کسی علمی فرد کو بٹھا لیتے تو اچھا تھا۔ مودودی اور ڈاکٹر اسرار کو اس کا نمائندہ قرار دینا ہی آپ کی لا علمی کا بین ثبوت ہے
Masha Allah
Very nice talk my deep confusions and doubts gets clear
Mashaallaah thank you for spreading authentic knowledge of Islam
اگلا پروگرام اس عنوان پر کیجیئے کہ سلفی علماء کا اس موجودہ دور میں اقامت دین کے قیام کے لئے تفصیلی منہج بیان کیا جائے
Jazakallah shaykh
جزاكم الله خيرا
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Ma Sha Allah
Excellent dialogue. Pin point many technical areas completely. Looking for 3rd episode. One request: We would all like to know more about previous school of thoughts like Jahemia, Maturidia, Ashayra, Mautazila, Qadria, Jabria, Murjiyah etc...who invented those school of thoughts, what are their main ideologies, what happened to them later on etc.... though today those school of thoughts never exist but their ideologies still remain in today mindset muslims. Can you include them in next program???
Waiting
Asalam o alikum. Masha allah
1st part ki link send kare please
ruclips.net/user/live29UTgeVEJ8I?si=XlwH-DrdIs0ARJuB
ruclips.net/user/live29UTgeVEJ8I?si=-WSBiMu-yF9M50Sp
Please share link for part 1
ruclips.net/user/live29UTgeVEJ8I
Jazak Allah Khair
کفرا بواہ والی حدیث مبارکہ کی وضاحت فرما دیجیئے
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
اصل مسئلہ یہ ہے کہ جیسے نکات یہ بیان کر رہے ہیں ایسے ہی کئی نکات بیان کئے جا سکتے ہیں کہ 1952 میں تمام مسالک کے 30 علماء نے 22 نکاتی متفقہ اسلامی قوانین کے نفاذ کا مسودہ پیش کیا
تم لوگوں کو بات خود سمجھ نہیں آئی ہے تم صرف تنقید کرنے بیٹھے ہو ایمان کے تقاضے آپکی سمجھ سے باہر ہیں آپ نمازیں پڑھیں بس اتنی ہی سمجھ ہے آپ کے پاس
اسلام بحیثیت دین آپکی سمجھ سے باہر ہے
آپ نے ون سائڈ بیٹھ کر۔
نجاشی علیہ رحمہ کی مثال
خوارج و دیگر کی مثالیں جو آپ نے پیش کیں وہ کسی طور پرmatch نہیں کرتیں۔۔۔
جو دلائل گھڑے ہیں،وہ شرمناک ہیں۔ ان کی کوئی حقیقت ہی نہیں۔
آپ توحید حاکمیت کے کسی علمی فرد کو بٹھا لیتے تو اچھا تھا۔
مودودی اور ڈاکٹر اسرار کو اس کا نمائندہ قرار دینا ہی آپ کی لا علمی کا بین ثبوت ہے
یہ بادشاہی ذہنیت کے جامعات سے پڑھ کر انہی کے فنڈز لے کر بادشاہت کو سپورٹ کرنے والی اور خلافت کی نفی والی باتیں پیش کر رہے۔
تو کیا آپ کی خوشنودی کے لئے اسلام کے صحیح تصور کو بدلا جائے تاکہ مودودیت اور اخوانیت کو حق ثابت کیا جائے