امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہٗ الْکَرِیْم فرمایا کرتے تھے: ’’کیا تمہیں شرم وحیا نہیں آتی؟ یا تم میں غیرت نہیں ؟ کہ تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو لوگوں کے درمیان نکلنے کی اجازت دے دیتا ہے کہ وہ لوگوں کو دیکھے اور لوگ اسے دیکھیں۔ المسند للامام احمد بن حنبل ،مسند علی بن ابی طالب ،الحدیث:۱۱۱۸،ج۱،ص۲۸۲،مختصراً۔ ثابت ہوا علی والے، پنجتنی، حسینی صرف وہی ہیں جو غیرت مند ہیں جن کی عزتیں سکول بازار دربار ٹی وی موبائل کی زینت ہو وہ بے حیا، بے غیرت ہیں
Mashallah chishti sahib zinda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءالله
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہٗ الْکَرِیْم فرمایا کرتے تھے: ’’کیا تمہیں شرم وحیا نہیں آتی؟ یا تم میں غیرت نہیں ؟ کہ تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو لوگوں کے درمیان نکلنے کی اجازت دے دیتا ہے کہ وہ لوگوں کو دیکھے اور لوگ اسے دیکھیں۔
المسند للامام احمد بن حنبل ،مسند علی بن ابی طالب ،الحدیث:۱۱۱۸،ج۱،ص۲۸۲،مختصراً۔
ثابت ہوا علی والے، پنجتنی، حسینی صرف وہی ہیں جو غیرت مند ہیں جن کی عزتیں سکول بازار دربار ٹی وی موبائل کی زینت ہو وہ بے حیا، بے غیرت ہیں
G yehi baat main bolta hon log mujhy Pagal bolty hai
سچی بات کرنے والے کو اس زمانے کے لوگ پاگل ہی کہتے ہیں @@GhulamHussain-lw9qo
❤❤❤❤