مفتی صاحب ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتیں گے ۔۔۔ اللہ آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے اور آپکو صحت و تند رستی والی عمر دراز عطا فرماۓ اور جزاۓ کثیر سے نوازے ۔۔۔۔
ماشاء اللّٰہ، بہت ہی مفصل اور مدلل انداز میں آپ نے مسئلہ بیان فرمایا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ جیسے علماء کرام کا سایہ ہم اہل سنت والجماعت مسلک پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے، آمین۔
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کو مزید علم نافع عطاء فرمائے دین ودنیا کی نعمتیں عطاء فرمائے اور شرےانسان شرےشیطان سے محفوظ فرمائے
میں آپ کو اپنا استاد مانتا ہوں۔ میں آپ کا شاگرد ہوں۔ بیشک استاد جی! آپ وہ دین بیان کرتے ہیں جو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کرتے تھے۔ جنت میں جانے والا گروہ صرف اہل سنت والجماعت ہے۔
برا مت منایے گا پیارے بھائی.... مگر آپ نے ایک گمراہ شخص کی pic لگائی ہوئی ہے.... مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا ڈاکٹر اسرار کے بارے میں دلائل کے ساتھ لیکچر موجود ہے....
This is my first video after subscribe channel Mashah Allah zabardast reply to plumber and also for non sunnies a good knowledge if they want to follow true Islam
Mufti sahab ki tahqeeq aur guftugu bahut hi jabardast hai Allah paak ke fazl o karam se bahut se Ulama ko bhi is faida hasil ha raha hoga . Dua Allah paak mufti sahab ko apne hifz o amaan me rakhe , Aafiyat wali taweel zindagi ata farmaye aur mufti sahab ke ilm o Amal o Umar o taqwa o parhezgari me khoob barkaten ata farmaye 🤲🇨🇮🇮🇳💞💖
MashaAllah Allah apkay ilam may mazeed barkatay nazil farmay or hamay Nabi SAW, Ahle bait o sahaba or oliya karam say mohabat karnay or on ki rah par gamzan rahnay ki tofeeq ata farmay. Ameen
جزاك الله. الله مفتي صاحب کو سلامت رکھے الله کا شکر ہے۔ کہ ہمیں مخلوق میں اشرف المخلوقات میں رکھا۔ پھر ہمیں سید الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا امتی بنایا۔ اور امت میں 72 گمراہ فرقوں (خوارج، معتزلہ، روافض، قدریہ، جبریہ،مجسمہ، وغیرہ اور آج ان کے عقاید پر چل کر امت کے اندر افتراق ڈالنے والوں) سے بچا کر جماعت ناجیہ سواد اعظم یعنی اہل السنہ والجماعہ میں رکھا ۔اور اہل السنہ والجماعہ کے آئمہ اربعہ میں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب نصیب فرمایا۔ لأ بشئ من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد.
ماشاءاللہ سبحان اللہ بالکل حق فرمایا آپ نے اہل سنت والجماعت ہی اہل جنت ہیں اور حق پر اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے اور حاسدین ظالمین کے ظلم و تشدد سے بچاۓ آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💖💓💝💖💖💗💓💕💛❤️
mufti rashid sahab ap k Dalaiel sun k meri ankho sy ansu nikal aty hain Masha'Allah kya ap bayan karty hain kya kamaaaalll karty hain Masha'Allah Masha'Allah mery khayal sy ap har us sunni k Dil par اہل سنت کا Qilla thok rahy hain jo idhr udhr ki sun k apna عقیدہ kharab kar raha tha, Allah apko or Hafza Ata farmaye Ameen
Jazak ALLAH o Akbar Ibn e Maja or mustedrik Al Hakim ki Hadis jo akhir myn byan ki is pr elyhda clip enayt fermayn shukrya. Mjh jysy ehl e sunnat k awam ko bht sakht zrort hy jo offices myn rwafiz k sath kaam krty hyn or HR waqt , " Seyrt e Shykhain" p un k aqaid phylty khamoshi sy sunty rkhty hyn.
Mufti Rashid Se Darkhwast Hai Ki India Me Bhi Aapki Videos Khoob Dekhi Jarahi Hai Aap Bad Chad Kar Har Masle Par Videos Banaye Aur Aqida e Ahlesunnat Ko Khulkar Promote Kare. bohot shukriya.
جزاك الله خيراً في الدارين. الحمد لله الذي جعلنا من أهل السنة والجماعة. ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا و هب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
مفتی راشد محمود رضوی۔ مفتی علی نواز۔ مفتی طارق مسعود۔ مولانا مصعب عمیر۔ حافظ ابو یحییٰ نورپوری۔ حافظ ڈاکڑ محمد زبیر۔ اللہ ان سب علماء پر اپنا رحم اور فضل فرمائے جنھوں نے اپنی زندگی کو دین کیلیئے وقف کیا اور صحابہ کے دفاع کا حق ادا کیا۔ اللہ کی توفیق اور ان علماء کے دلائل کی وجہ سے ہم اہلسنت پر قائم ہیں۔
سبحان اللہ ماشآءاللہ اللہ کے فضل اور کرم سےمفتی صاحب جیسے علماء انجینئر جیسے فتنے سے امت کو بچا رہے ہیں الحمد للہ اللہ پاک ان کو مزید برکت عطا فرماۓ اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
🥀🥀 اللہ تعالی 🥀🥀 اپنے پیارے 🥀🥀🥀 خبیب صلى الله عليه وسلم 🥀🥀🥀 کے صدقے 🥀🥀 اہلسنت 🥀🥀 کی زندگی میں زیادہ سے زیادہ برکعت عطا ء فرمائے امین امین یا رب العالمين
میں بس یہ کہنا چاہوں گا مفتی صاحب پر اللّٰہ عزوجل اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا خاص کرم عنایت ہے ۔ بلاشبہ آپ کا بیان حق کا ترجمان ہے اور آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں ۔ ماشاءاللہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم ۔۔۔🌹
ماشاءالله ❤❤❤ Buhat Khob Jwb Dia Mufte Sab Allah Apko Salamat Rakhy Apko Hasdeen Sy Bchain R Ap K Sadqy Hmary Ilam o Amal Men Bhi Allah o Rasool Brkat Atta Frmain Ameen Summa Ameen
Meri tamam Muslims se guzarish hai kai videos pr zyda se zyda comment Kate.taqreeban 10 se 20 comment kre.is se yeh hoga jab ap zyda comment krte hai tou video zyda popular hoti aur RUclips ka algorithm video pr zyda views deta takai tamam Muslim tak achi ilmi videos mil ske.aur ALLAH hamai hidayat dai💖💖 ALLAH tamam Muslims ko fitno se bachaye
JazakALLAH piyare bhai.it will help alot.is se RUclips ka algorithm ko lagta hai kai zyda comments hai tou video achi hai tou phit RUclips zyda logou ko dekhatha hai. ALLAH hamai hidayat dai.
Ma sha Allah mufti sahab Allah pak ap ky ilm o amal main barakatin ata farmay ameen. Bht ala knowledge full 🌝 byan . Jehlmi ka munh tor jwab Mufti rashid mahmood sahab.
مفتی صاحب ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتیں گے ۔۔۔
اللہ آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے اور آپکو صحت و تند رستی والی عمر دراز عطا فرماۓ اور جزاۓ کثیر سے نوازے ۔۔۔۔
آمین
بےشک ہم اہلسنت والجماعت ہیں اللہ عزوجل نے ہمیں ایسے ایسے علماء عطاء کیے جنکا کوئی ثانی نہیں
جهوت نهین بولو رسول الله پر جهوت نه بندو اختلافات کو خلفا آغاز کیا جهوت بولتاهيے مین هون اور میريے اهل بیت فرمایا نه صحابه
الحمدللہ شہزاد بھائ🌷🌷
@@karimbarzangi5306 mai ka mtlb kya hota ahle bait aur sahaba
@@karimbarzangi5306 Sura e tauba ki ayat no 100 ko study kro
@@karimbarzangi5306 shia mazhab yahoodi abdullah bin saba ka takhleeq kia hua ha jo k kufr ha
ماشاء اللّٰہ، بہت ہی مفصل اور مدلل انداز میں آپ نے مسئلہ بیان فرمایا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ جیسے علماء کرام کا سایہ ہم اہل سنت والجماعت مسلک پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے، آمین۔
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
Ameen
بیان کو دیگر احباب تک پہنچانا چاہیے ۔۔ اور ہم یہ کام کر رہے ہیں آپ بھی اس کار خیر میں شرکت فرمائیں۔۔
@@user-ej2jr6ol5n انشاء اللہ عزوجل
زروربھائی جان 👍👍👍👌👌👌👌⚔️⚔️⚔️⚔️
@@user-ej2jr6ol5n
کونسے بیان کو بھائی
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب الله پاک آپکے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
Hazrat HUSSAIN par lakhoon salam
دل۔ جیت لیا حضرت اپنے اللّه آپکو سلامت رکھے آپکے علم مے اضافہ فرماے
ماشااللہ ماشااللہ زبردست جواب مفتی راشد صاحب! اللہ کریم آپکو صحت و سلامتی والی با برکت لمبی زندگی عطا فرمائے.آمین
آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💖💓💝
ruclips.net/video/n9z8Hxbz478/видео.html
@@AhmadKhan-gz5zt
مرزا جونیئر چھوکرا تو شے ای کوئ نئ پا جی!😊
@@AhmadKhan-gz5zt
عشق و محبت عشق و محبت ! اعلی حضرت اعلی حضرت😍
مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم الیہ زندہ باد
لا جواب عالم دین مفتی صاحب پاکستانیوں پر فرض ہے ایسے علماء کی مدد کریں
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کو مزید علم نافع عطاء فرمائے دین ودنیا کی نعمتیں عطاء فرمائے اور شرےانسان شرےشیطان سے محفوظ فرمائے
میں آپ کو اپنا استاد مانتا ہوں۔ میں آپ کا شاگرد ہوں۔
بیشک
استاد جی! آپ وہ دین بیان کرتے ہیں جو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کرتے تھے۔
جنت میں جانے والا گروہ صرف اہل سنت والجماعت ہے۔
بجا فرمایا بھائ
لبیک یا رسول ﷲ ﷺ
Sahi farmaya bhai
بے شک
اللہ پاک آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے اب کوثر پینا نصیب فرمائے
*آمین آمین یارب العالمین*
bhai thori correction kero apny alfazon main...
kiyon k deobandi apny ap ko "اہل سنت والجماعت" kehtay hain.
aur sunni jo hain hm log "اہل سنت وجماعت" hain.
ager arabic main likhain gay to "اہل السنة والجماعة" likhain gy. aur urdu main "اہل سنت وجماعت" likhain gy.... Thanks
@@mazharkhanattari7746
اللّہ تعالیٰ آپ کو اور ہر سنی کو حضور صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھوں آب کوثر کو نوش کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
الحمدللہ ہم اہل سنہ والجماعہ ہیں❤❤
اتبعوا السواد الأعظم فإنه من شذ شذ في النار.
نحن نتبع السواد الأعظم اي أهل السنة والجماعة فالحمد لله.
ماشاءاللہ
@@drmsb2136 الحمدللہ
💛💚 جزاک اللہ مفتی صاحب 💛💚
برا مت منایے گا پیارے بھائی.... مگر آپ نے ایک گمراہ شخص کی pic لگائی ہوئی ہے.... مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا ڈاکٹر اسرار کے بارے میں دلائل کے ساتھ لیکچر موجود ہے....
This is my first video after subscribe channel
Mashah Allah zabardast reply to plumber and also for non sunnies a good knowledge if they want to follow true Islam
welcome farhan sb
Really Mufti sb has a deep knowledge of Islam and doing a great work to save our Iman.
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Mufti sahab ki tahqeeq aur guftugu bahut hi jabardast hai Allah paak ke fazl o karam se bahut se Ulama ko bhi is faida hasil ha raha hoga . Dua Allah paak mufti sahab ko apne hifz o amaan me rakhe , Aafiyat wali taweel zindagi ata farmaye aur mufti sahab ke ilm o Amal o Umar o taqwa o parhezgari me khoob barkaten ata farmaye 🤲🇨🇮🇮🇳💞💖
MashaAllah Allah apkay ilam may mazeed barkatay nazil farmay or hamay Nabi SAW, Ahle bait o sahaba or oliya karam say mohabat karnay or on ki rah par gamzan rahnay ki tofeeq ata farmay. Ameen
مفتی راشد محمود رضوی صاحب سنی ببر 🦁 شیر ماشاءاللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
Mufti Sahb is the best. Please bring more videos.
اللہ کریم حضور سیدی نائب محدث اعظم علیہ الرحمہ کا فیضان قیامت تک جاری فرمائے
آمین
Mufti Rashid mehmood shb Allah pak apko salamt rakhy
Dr jalali Sahab Sunni Seminar se Khub istifada kia gia hai
Mashallah Allah aap ko khus rakhe
Dr jalal sahib ne Dr Tahir uk Qadre KE KITABON se khob istifada Kia ho ga?
@@mnoman9155 Tahir-ul-Qadri to geta ramayan padhta hai jabhi har har mahadev ke nare lgata hai, uski kitabo se kon istifada uthaeyga.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷ماشاء اللہ تعالی🌹🌹🌹
5 th View. لبیک یا رسول ﷲ ﷺ
Nice speech Mufti sb
👍👍👍👌👌👌
Shamsheer e Alahazrat zindabad
جزاك الله. الله مفتي صاحب کو سلامت رکھے
الله کا شکر ہے۔ کہ ہمیں مخلوق میں اشرف المخلوقات میں رکھا۔ پھر ہمیں سید الانبیاء
محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا امتی بنایا۔ اور امت میں 72 گمراہ فرقوں (خوارج، معتزلہ، روافض، قدریہ، جبریہ،مجسمہ، وغیرہ اور آج ان کے عقاید پر چل کر امت کے اندر افتراق ڈالنے والوں) سے بچا کر جماعت ناجیہ سواد اعظم یعنی اہل السنہ والجماعہ میں رکھا ۔اور اہل السنہ والجماعہ کے آئمہ اربعہ میں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب نصیب فرمایا۔
لأ بشئ من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد.
بلاشبہ
جزاک اللّہ تعالیٰ 🌹🌹🌹
اللّہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں نازل فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
Qibla mufti sahib RABB e kareem aap ko salaamat o ta qiyaamat shaad o aabaad khush o khurram rakkhe
ماشاءاللہ سبحان اللہ بالکل حق فرمایا آپ نے اہل سنت والجماعت ہی اہل جنت ہیں اور حق پر اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے اور حاسدین ظالمین کے ظلم و تشدد سے بچاۓ آمین یارب العالمین
💕 MUFTI RASHID sahhhab apki videos bohat ilmi hoti👌
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💖💓💝💖💖💗💓💕💛❤️
MASHAALLAH..... Mufti saheb ALLAH PAK apko humesha humare saro pe Qaim or Daim Rakhe Ameen or esi tarh hum ap se ilm ka Faiz Hasil karte rahen Ameen
Maslak e ala hazrat zindabad❤❤❤❤❤❤
لبیک یا رسول ﷲ ﷺ
تاج دار ختم نبوت ﷺ
Zindabad
Masha Allah
Mashallah
Brilliant as always ❤️
Sahi he mufti Rashid razvi zindabad
مفتی صاحب عظیم الشان علمی شخصیت ہیں
بلاشبہ
Amazing research
Appreciated
ماشاء الله عزوجل
ﷲ apko ko lambi umar dey
ماشاءالله مفتی صاحب اللّه پاک آپ کو زندگی صحت علم نافع دے آپ نے بہت بڑھے فتنے کا صد باب کیا ہے اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Mashallah jazakAllah Subhanallah mufti sahab
ماشاءاللہ مفتی صاحب الله پاک آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
G Mashallah Alhamdo lillah both khoob
mufti rashid sahab ap k Dalaiel sun k meri ankho sy ansu nikal aty hain Masha'Allah kya ap bayan karty hain kya kamaaaalll karty hain Masha'Allah Masha'Allah mery khayal sy ap har us sunni k Dil par اہل سنت کا Qilla thok rahy hain jo idhr udhr ki sun k apna عقیدہ kharab kar raha tha, Allah apko or Hafza Ata farmaye Ameen
Jazak ALLAH o Akbar
Ibn e Maja or mustedrik Al Hakim ki Hadis jo akhir myn byan ki is pr elyhda clip enayt fermayn shukrya. Mjh jysy ehl e sunnat k awam ko bht sakht zrort hy jo offices myn rwafiz k sath kaam krty hyn or HR waqt , " Seyrt e Shykhain" p un k aqaid phylty khamoshi sy sunty rkhty hyn.
Mufti Rashid Se Darkhwast Hai Ki India Me Bhi Aapki Videos Khoob Dekhi Jarahi Hai Aap Bad Chad Kar Har Masle Par Videos Banaye Aur Aqida e Ahlesunnat Ko Khulkar Promote Kare. bohot shukriya.
اللہ نے ھمارا نام مسلمان رکھا ھے، اور صحیح مسلمان کی پہچان اہلسنت والجماعت ھے, اور صحیح اہلسنت والجماعت کی پہچان بریلوی ھے ✋🙏
جزاك الله خيراً في الدارين.
الحمد لله الذي جعلنا من أهل السنة والجماعة. ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا و هب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
آمین
بیشک
سبحان اللّٰه
عمدہ بیان
جزاک اللّٰه خیرا کثیرا
Jazakallah hazrat
Hazrat ALI par lakhoon salam
Tamam Sahaba par Laakho Salam
@@imranoh3358 Maula Ali Sher e khuda par bhi aur Tamam Sahaba aur Allah k tamam Aulia par bhi Lakho caroro salaam
Mufti Rashid💖
مفتی راشد محمود رضوی۔ مفتی علی نواز۔ مفتی طارق مسعود۔ مولانا مصعب عمیر۔ حافظ ابو یحییٰ نورپوری۔ حافظ ڈاکڑ محمد زبیر۔
اللہ ان سب علماء پر اپنا رحم اور فضل فرمائے جنھوں نے اپنی زندگی کو دین کیلیئے وقف کیا اور صحابہ کے دفاع کا حق ادا کیا۔ اللہ کی توفیق اور ان علماء کے دلائل کی وجہ سے ہم اہلسنت پر قائم ہیں۔
Apky nazdeq raham farmahe mufti sahab ky nzdeq jahanum main jahe🤣🤣🤣🤣🤣
میں قربان مفتی صاحب آپ پر
JazakAllah
MashAllah Alama sab Boht khob Smjaya hy Allah rasool ka fazl Ho ap pr Ameen Qibl ALAMA mufti sab
JazakAllah Shukriya
سبحان اللہ
ماشآءاللہ
اللہ کے فضل اور کرم سےمفتی صاحب جیسے علماء انجینئر جیسے فتنے سے امت کو بچا رہے ہیں
الحمد للہ
اللہ پاک ان کو مزید برکت عطا فرماۓ اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
Msallah mufti shb
MaShaAllah ❤
SubhanAllah.
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ عزوجل
ما شاء اللہ مفتی صاحب
Labaik ya RASOOL ALLAH
Ya NABI Salam o alikya
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آپ ہمیں مل گئے دل خوش ہو گیا
ماشاءاللہ
Salaam Mufti sb,
ما شاء الله
You are a great scholar.
Engineer tay shai e koi nai.
🥀🥀 اللہ تعالی 🥀🥀 اپنے پیارے 🥀🥀🥀 خبیب صلى الله عليه وسلم 🥀🥀🥀 کے صدقے 🥀🥀 اہلسنت 🥀🥀 کی زندگی میں زیادہ سے زیادہ برکعت عطا ء فرمائے امین امین یا رب العالمين
MashAllah bht khoob..
اللّٰہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
माशाअल्लाह मुफ़्ती साहब अल्लाह आपको कामयाब करे
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت ❤❤❤
masha Allah
Hazart ABUBAKAR par lakhoon salam
Umar e farooque par bhi lakho salaam
Jazak ALLAH
Hazart USMAN par lakhoon salam
Allah paak aapko slamat rake ameen
Ameen
میں بس یہ کہنا چاہوں گا مفتی صاحب پر اللّٰہ عزوجل اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا خاص کرم عنایت ہے ۔ بلاشبہ آپ کا بیان حق کا ترجمان ہے اور آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں ۔ ماشاءاللہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم ۔۔۔🌹
Well done
MashaALLAH apki videos bohat ilmi hotti
Labaik ya HABIB ALLAH
واہ واہ ما شاء الله
ﷲ
apkay ilm main izafa karay
ماشاءالله ❤❤❤
Buhat Khob Jwb Dia Mufte Sab Allah Apko Salamat Rakhy Apko Hasdeen Sy Bchain R Ap K Sadqy Hmary Ilam o Amal Men Bhi Allah o Rasool Brkat Atta Frmain Ameen Summa Ameen
Masha Allah bless you mufti shb
Masha Allah. Both alaa
ماشاء اللہ۔
علماء کرام اہلسنت و جماعت زندہ باد
Subhan ALLAH
ماشاء اللّٰهُ مفتی صاحب سلامت رہیں 🌹❤️
Jazak Allah..
Ustad e muhtaram..
Ya RASOOL Salam O ALIKYA
Mashallah very nice.. impressive
jazaakAllah
Meri tamam Muslims se guzarish hai kai videos pr zyda se zyda comment Kate.taqreeban 10 se 20 comment kre.is se yeh hoga jab ap zyda comment krte hai tou video zyda popular hoti aur RUclips ka algorithm video pr zyda views deta takai tamam Muslim tak achi ilmi videos mil ske.aur ALLAH hamai hidayat dai💖💖 ALLAH tamam Muslims ko fitno se bachaye
Ok
JazakALLAH piyare bhai.it will help alot.is se RUclips ka algorithm ko lagta hai kai zyda comments hai tou video achi hai tou phit RUclips zyda logou ko dekhatha hai.
ALLAH hamai hidayat dai.
Mujhe pata nahi thha me ab ye karunga
ماشاءاللہ❤️❤️❤️
#ALIM-E-DEEN SE DEEN SEEKHO NA KI BEROZGAR DOCTOR, ENGINEER, ADVOCATE, TAILOR, CARPANTER, PLUMBER, BARBER SE.
True👍👍
Yes
Ahlesunnat ka hai beda paar as'haab-e-huzoor 💕💕
Najm hai aur naav hai itrat rasoolallah ﷺ ki 💕💕
🌹Aala hazrat Imam e Ahlesunnat alaihi rehma 🌹
Ma sha Allah mufti sahab Allah pak ap ky ilm o amal main barakatin ata farmay ameen. Bht ala knowledge full 🌝 byan . Jehlmi ka munh tor jwab
Mufti rashid mahmood sahab.