ماشاءاللہ بارک اللہ میں ایک اہلحدیث ہوں اور آپ کے بیانات سننے کے بعد دین کی طرف راغب ہو رہا ہوں۔۔ اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے۔۔ آمین🙏😇
جب ہر وقت ہر مخلوق انسان فرشتے درود پاک بھیج رہے ہیں اور اور اللہ اپ کے درجات بلند فرمارہاہے اور اگر نبی پاک صرف ہر ایک مخلوق کا درود سننے لگ جائیں تو یہی کام سننے والا ہی رہ جائے گا
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہوگیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سبإ 14) (اگر انبیاء اور شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ کو قبر کے باہر کیا ہوا تھا)
ایک سوال ہے کہ اگر قبر پر پیش کیا جانے والا سلام نبی علیہ السلام خود سنتے ہیں اور اس کا جواب دیتے ہیں تو روزہ مبارک پہ سال کے بارہ مہینے اور دن کے چوبیس گھنٹے لوگ سلام پیش کر رہے ہوتے ہیں ۔ لوگوں کے ہجوم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 30 لوگو 30 سیکنڈ میں وہاں سے گزرتے ہیں ۔ اور اس طرح 90000 کے لگ بھگ لوگ روزانہ روزہ مبارک کی زیارت کرتے ہیں۔ اب نبی پاک ہر ایک کو فردا" فردا" جواب دہتے ہیں ، ( وعلیم السلام ) کیا قیامت تک نبی اسی کام میں لگے ہیں۔ یہ نبی کے لئے مشقت نہیں ہے ؟ اور ناممکنات میں سے نہیں ہے ۔؟
السلام علیکم . جناب مولانا عطاءاللہ بندیالوی صاحب آپ اپنی گفتگو میں اکثر کہتے ہیں کہ اللہ نے کہا میرے نبی نے کہا . اکثر کہا کہا کہتے ہیں . فرمایا کے الفاظ کہاں استعمال ہوتے ہیں . یہ آپ سے سوال ہے .
اس بات پر علماء دیوبند وعلماء اہلسنت والجماعت متفق ہیں کہ قبر اطہر پر پیش کیے جانے والے سلام کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بنفس نفیس سماعت فرماتے ہیں اور جواب مرحمت فرماتے ھیں
میں جناب مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کا انہتائی مشکور ہوں کہ وہ لوگوں کو اندھیرے سے روشنی کی طرف بلاتے ہیں اللہ تعالیٰ عطاء اللہ بندیالوی صاحب کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین محمد نسیم راولپنڈی غریب آباد
Asalam alaikum Jinaab aap sab moulviyonh ne patta nahi Kon sa elim hasil Kiya heh Mere aqa nabi s.a.w ki aik hadeedth Heh ki akhir zamane menh member par maskhar betheinge yeh tou aaj Kal brabar horaha heh koyi aalim aik manha bolta heh aour dosra aalim ussi baat ka dosra manha bolta heh 73 firqe 73 manha bolte heh aap log umat ko pareshani menh daalte ho
Rasool Allah PBUH na khud suntay hean na koi Ensani Amal Ap k samne pesh huta hea ye Alhuyet Yani Ellah hune ka Muqam hea ju serf Allah ka Haq hea jesay farmaya Wa Ellalahey turjaul Amoor. Logo Ellah serf 1 Hea ensanu k jumla Aiamal uos Azeem Badsha k Hazoor pesh hutay hean.
مولوی صاحب ، رسولِ مقبول صلی الله عليه وسلم،، کو علم غیب عطاء نہیں ھے، انکو معلوم نہیں تھا کہ حضرت عثمان غنی رضی الله تعالٰی عنہ کو قتل نہیں کیا گیا ھے،، آپکو مبارک، مگر الله تعالٰی نے اس بیعت کو اپنی بیعت کیوں قرار دیا، کیا الله تعالٰی بھی آپ کے بقول علم نہیں رکھتا،، مولوی صاحب اس سوال کا جواب دے
من صلّیٰ علَیَّ عند قبری سَمِعتُهْ۔۔ ترجمہ: جس نے بھی میری قبر کے قریب آکر درود پڑھا ،اسکو میں خود سنتا ہوں۔ مولانا صاحب حدیث پوری پڑھیں،،،، آدھی حدیث مت بتائیں عوام کو۔ لوگ جاھل نہیں ہیں۔
Shetan mulla salam bhejna kisi ke hath ye muhabbat ka andaz hai koi tera,relative jab tery pind se aya ho wapis jaty huy tum ne kai bar kaha ho ga falan ko mera salam keh dena tumhary pas mobile bhi ho ga tum call kar ke bhi salam keh sakty ho magar tum ne jany waly ko hazaro bar kaha ho ga
(Bandyalvi.... Bughaz. ...nubi.)..ya dekha (5)… حضور سیدُ المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی وفات شریف کے بعد ایک اعرابی روضۂ اقدس پر حاضر ہوا اور روضۂ انور کی خاک پاک اپنے سر پر ڈالی اور عرض کرنے لگا:یا رسولَ اللہ!صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، جو آپ نے فرمایا، ہم نے سنا اور جو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر نازل ہوا ،اس میں یہ آیت بھی ہے’’وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْا‘‘ میں نے بے شک اپنی جان پر ظلم کیا اور میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں اللہ عَزَّوَجَلَّ سے اپنے گناہ کی بخشش چاہنے حاضر ہوا ہوں تو میرے رب عَزَّوَجَلَّ سے میرے گناہ کی بخشش کرائیے ۔اس پر قبر شریف سے ندا آئی کہ تجھے بخش دیا گیا۔ (مدارک، النساء، تحت الآیۃ: ۶۴، ص۲۳۶)
Isy ayt sy agli ayt k tum us waqt tuk momin nhi ho skty jub tuk apny hr ikhtelaf ka fysla pyghamber sy na krwao tu is ayt py amal kiu ruk geya shaba k beech k ikhtelafat my unho ny nabi pk ko kiu judg nhi bnaya?
Nabi swal. Ke gulamon ka hall sun mahboobe ilhi rh. K pasand kuchh kalandar aye unhein khana pesh kiya gaya unhone khana na pasand kar diya to mahboobe ilahi ne farmaya ye us khane se behtar jo tumne karan mein khaya tha bhookh se paresan hokar unhone murdar janar ka gosht khaya tha
(1)…امیر المومنین حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے دورِ خلافت میں قحط پڑ گیا تو صحابی رسول حضرت بلال بن حارث المزنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے سلطانِ دو جہاں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی قبرِ انور پر حاضر ہو کر عرض کی: یا رسولَ اللہ !صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، اپنی امت کے لئے بارش کی دعا فرما دیجئے وہ ہلاک ہو رہی ہے۔ سرکارِ کائنات صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے خواب میں ان سے ارشاد فرمایا: تم حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے پاس جا کر میرا سلام کہو اور بشارت دے دو کہ بارش ہو گی اور یہ بھی کہہ دو کہ وہ نرمی اختیار کریں۔ حضرت بلال بن حارث رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ بارگاہِ خلافت میں حاضر ہوئے اور خبر دے دی۔ حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ یہ سن کر رونے لگے ، پھر فرمایا: یا رب !عَزَّوَجَلَّ، میں کوتاہی نہیں کرتا مگر اسی چیز میں کہ جس سے میں عاجز ہوں۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الفضائل، ما ذکر فی فضل عمر بن الخطاب
@@shafinasir5660 حضرت روایت بالکل ٹھیک ہے ٹھیک ہے اپ نے کس علمی یتیم خانے میں علم حاصل کیا ہے اس کے راوی بھی سکے ہیں بالکل اس حدیث کے کیونکہ اپ کے موقف کے خلاف ہے اس لیے اپ اس کو ضعیف کہہ رہے ہو اپ کی دلیل کے خلاف ہے

جب اللہ نے قرآن میں فرما دیا کہ نبی پر درود سلام بھیجو تو بھیجو اللہ اجر دے گا نبی تو نہیں دےگا سارے امور اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں یہ فرشتوں والی روایت پر تحقیق کریں یہ ضعیف ہے
Oyyyyy jahil Amresh Puri iblees shetan ne tumhai is mission pe lagaya hua hai tum har mumkim koshish mai rehty ho Nabi S.A.W ki shan ko kam kia jay sun lo iblees Allah Pak ne Nabi S.A.W ki shan ko khud buland kia hai. Muhabbat rakho Nabi S.A.W se tumhara shetani amresh puri wala chehra pur noor ho jay ga
آج بندیالوی صاحب نے ڈنڈی ماری ہے ہمارے بزرگ ہیں مگر اب کیاکہوں حضرت دلیل تو نہیں اپنی اصلاح کی خاطر قرآن کا مفہوم ہے کے انبیاء صلحا، شھدا، کو مردہ مت کہو۔جب مردہ نا کہنے کا حکم ہے تو؟؟؟؟
ملا رجھے آج باغ بہار کرتا ہوں تیرے من کی بات کرتا ہوں مواویہ باغی زندہ باد یزید لعین پلید زندہ باد اب خوش اہل بیت کے بغض کا جلتا ہوا انگارا تیرے سینے میں کچھ ٹھنڈا ہوا بدبخت باندر
@@fakeer786 کيا کوئی مسلمان قرانی مہر شدہ شخصيات صحابہ کرام عليھم رض کی محبت کو چھوڑ کر گھوڑے جانور شير جانور تقيہ باز منکر قران اور غار ميں چھپے ھوے متہ باز سے محبت کر سکتا ھے ؟؟؟۔
@@harriskhan7671 گھوڑا، شیر اور کوئی بھی جانور بلکہ خنزیر بھی گندیالوی سے بہتر ہیں کیونکہ وہ دشمن اسلام نہیں اسی طرح امیرباغیہ بھی ان جانوروں سے بدتر ہے جسے تم صحابہ کے پردے میں چھپاتے ہو
❤ Beshak ❤ Subhan Allah ❤ Masha Allah ❤ Allah Serif eak ha ❤ Allah ho Akbar ❤
ماشاءاللہ بارک اللہ میں ایک اہلحدیث ہوں اور آپ کے بیانات سننے کے بعد دین کی طرف راغب ہو رہا ہوں۔۔ اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے۔۔ آمین🙏😇
.
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Jazakallaah e khaira .
Ap ka triqa zbrdst he aaj tk kisi ne aese ne smjhaya allah pak ap ko sehat wali zindgi de
❤❤❤
Masha Allah🙏🇵🇰
Subhanallah jezakallah MashaAllah
JAJAKALLAHKHAIR
Excellent interpretation
درود پڑھو لیکن عقیدہ یہ رکھو کہ سننے جاننے والا صرف اللہ تعالی ہے
MashaAllah
Jazakallah
جب ہر وقت ہر مخلوق انسان فرشتے درود پاک بھیج رہے ہیں اور اور اللہ اپ کے درجات بلند فرمارہاہے اور اگر نبی پاک صرف ہر ایک مخلوق کا درود سننے لگ جائیں تو یہی کام سننے والا ہی رہ جائے گا
Very nice
SubhanAllah
Mashallha
سننے والا سنتا ھے جس سے نبی کریم کیلئے دعا مانگتے ھو کل من علیھا فان و یبقی' وجھ ربک ذولجلال والاکرام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Great
Srf r srf ya Allah madad baqi sb shirk o biddat srf r srf Quran o Sunnat baqi sb shirk o biddat ulama e haq Ahle sunnat deoband zindabad 👌👍❤❤☝️💪
بہت اچھا بیان ہے
Hujr swallalaho alaih wasallam ne ye bhai farmaya ki main apne mohabbat karne walon ka durood khud sun leta hoon
السلام عليك ايها النبي
كيا يه بناوٹی سلام ہے ؟
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہوگیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سبإ 14)
(اگر انبیاء اور شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ کو قبر کے باہر کیا ہوا تھا)
اہل محبت درود و سلام سنتے ہین اور بے مروت کا فرشتے لے جا کر پیش کرتے ہین ۔۔۔۔ دلائل الخیرات
یہ خیرات قرآن ہے کیا
دلائل الجھال
بریلوی ڈھکوسلوں ہیں جیسے احمد یار نعیمی بدھ کو منحوس کہتا ہے مراة شرع مشکات کفابطب
اللہ کاشکر ھے آپ کواس طرح پیارسے اچھے طریقے سے سمجھاتے ھوۓ دیکھ کرخوشی ھوئی البتہ آپ کی کچھ باتوں سےاختلاف ھے لیکن پھربھی آپ کے انداز سے دلی خوشی ھوئی
ایک سوال ہے کہ اگر قبر پر پیش کیا جانے والا سلام نبی علیہ السلام خود سنتے ہیں اور اس کا جواب دیتے ہیں تو روزہ مبارک پہ سال کے بارہ مہینے اور دن کے چوبیس گھنٹے لوگ سلام پیش کر رہے ہوتے ہیں ۔ لوگوں کے ہجوم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 30 لوگو 30 سیکنڈ میں وہاں سے گزرتے ہیں ۔ اور اس طرح 90000 کے لگ بھگ لوگ روزانہ روزہ مبارک کی زیارت کرتے ہیں۔ اب نبی پاک ہر ایک کو فردا" فردا" جواب دہتے ہیں ، ( وعلیم السلام ) کیا قیامت تک نبی اسی کام میں لگے ہیں۔ یہ نبی کے لئے مشقت نہیں ہے ؟ اور ناممکنات میں سے نہیں ہے ۔؟
Ye teri Nazar main easa hai asal main nabi pak saw ko koi zehmat nhi hoti wo Allah ke Rasool hen Allah ki tofeeq se sare Kaam asan hen
اگر علم ہے تو دلیل سے بات کرو ۔
@@muhammadmushtaqawan819 daleel parho kitabain ahlesunnat ki ulmae deoband ki tab tuje pta Laga panjperi gumrah hen deoband se harij hen
Vo in ke pass nhi he.
Ilm hota to auliya kiram jo foooot hogaye he un se madat nhi mangte fir
@@hafeezbhi322خود سے فیصلے نہ کرو یہ سارا معاملہ اللہ کے ہاں ہے
السلام علیکم . جناب مولانا عطاءاللہ بندیالوی صاحب آپ اپنی گفتگو میں اکثر کہتے ہیں کہ اللہ نے کہا میرے نبی نے کہا . اکثر کہا کہا کہتے ہیں . فرمایا کے الفاظ کہاں استعمال ہوتے ہیں . یہ آپ سے سوال ہے .
الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اویسی قرنی کو سلام بھیجا حضرت ابو بکر وعمر رضی اللہ تعالیٰ کے ذریعے سے
اویس قرنی ایک فرضی شخصیت ہے اس کے متعلق تمام روایات جھوٹی ہیں
وہ زندہ تھے
Tera to thob Chand deewno me hi band ho jaega inn shaàAllahuaziz
Mirza mirzaai. bhai. Bhai .
Ye channel mulana sahb kai zatai hai
Farishty afzal ya Nabi afzal ???
اس بات پر علماء دیوبند وعلماء اہلسنت والجماعت متفق ہیں کہ قبر اطہر پر پیش کیے
جانے والے سلام کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بنفس نفیس سماعت فرماتے ہیں اور جواب مرحمت فرماتے ھیں
میں جناب مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کا انہتائی مشکور ہوں کہ وہ لوگوں کو اندھیرے سے روشنی کی طرف بلاتے ہیں اللہ تعالیٰ عطاء اللہ بندیالوی صاحب کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین محمد نسیم راولپنڈی غریب آباد
وہ جھوٹی روايت ھےجسکا راوی کٹر شيعہ رافضی محمد بن مروان صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو گالی ديتا تھا۔
فرشتوں کے درود پہنچانے روایت سند کے اعتبار سے صحیح نہیں ہے اور یہ خلاف قرآن بھی ہے مولوی بندیالوی تحقیق کر
بلکل صحیح
❤❤❤❤😂
اب داڑھی سفید کرلیں کافی عمر ہوگئی ہے بندیالوی صاحب
😮😮😮😮
یہ کتا ہے بلکہ بنی امیہ کا بندر ہو کر ممبر رسول پہ ناچ رہا ہے دلا
یہ حدیث رسول نہیں من صلی علی عندقبری جھوٹ ھے
Asalam alaikum
Jinaab aap sab moulviyonh ne patta nahi Kon sa elim hasil Kiya heh
Mere aqa nabi s.a.w ki aik hadeedth
Heh ki akhir zamane menh member par maskhar betheinge yeh tou aaj Kal brabar horaha heh koyi aalim aik manha bolta heh aour dosra aalim ussi baat ka dosra manha bolta heh
73 firqe 73 manha bolte heh aap log umat ko pareshani menh daalte ho
Rasool Allah PBUH na khud suntay hean na koi Ensani Amal Ap k samne pesh huta hea ye Alhuyet Yani Ellah hune ka Muqam hea ju serf Allah ka Haq hea jesay farmaya Wa Ellalahey turjaul Amoor. Logo Ellah serf 1 Hea ensanu k jumla Aiamal uos Azeem Badsha k Hazoor pesh hutay hean.
مولوی صاحب ، رسولِ مقبول صلی الله عليه وسلم،، کو علم غیب عطاء نہیں ھے، انکو معلوم نہیں تھا کہ حضرت عثمان غنی رضی الله تعالٰی عنہ کو قتل نہیں کیا گیا ھے،، آپکو مبارک، مگر الله تعالٰی نے اس بیعت کو اپنی بیعت کیوں قرار دیا، کیا الله تعالٰی بھی آپ کے بقول علم نہیں رکھتا،، مولوی صاحب اس سوال کا جواب دے
من صلّیٰ علَیَّ عند قبری سَمِعتُهْ۔۔ ترجمہ: جس نے بھی میری قبر کے قریب آکر درود پڑھا ،اسکو میں خود سنتا ہوں۔
مولانا صاحب حدیث پوری پڑھیں،،،، آدھی حدیث مت بتائیں عوام کو۔ لوگ جاھل نہیں ہیں۔
Ap in hadees ka ilm nhi ha tu Kay Matlab ha hi nhi Kay ..hadees ki 15 na books ma ha ya hadees
يہ من صلی عند قبری حديث نہيں بلکہ گپ شپ اور شيعہ رافضی کزاب صحابہ کرام کا دشمن اسکا راوی ھے۔
Shetan mulla salam bhejna kisi ke hath ye muhabbat ka andaz hai koi tera,relative jab tery pind se aya ho wapis jaty huy tum ne kai bar kaha ho ga falan ko mera salam keh dena tumhary pas mobile bhi ho ga tum call kar ke bhi salam keh sakty ho magar tum ne jany waly ko hazaro bar kaha ho ga
(Bandyalvi.... Bughaz. ...nubi.)..ya dekha (5)… حضور سیدُ المرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی وفات شریف کے بعد ایک اعرابی روضۂ اقدس پر حاضر ہوا اور روضۂ انور کی خاک پاک اپنے سر پر ڈالی اور عرض کرنے لگا:یا رسولَ اللہ!صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، جو آپ نے فرمایا، ہم نے سنا اور جو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر نازل ہوا ،اس میں یہ آیت بھی ہے’’وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْا‘‘ میں نے بے شک اپنی جان پر ظلم کیا اور میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں اللہ عَزَّوَجَلَّ سے اپنے گناہ کی بخشش چاہنے حاضر ہوا ہوں تو میرے رب عَزَّوَجَلَّ سے میرے گناہ کی بخشش کرائیے ۔اس پر قبر شریف سے ندا آئی کہ تجھے بخش دیا گیا۔ (مدارک، النساء، تحت الآیۃ: ۶۴، ص۲۳۶)
Yeh waqiya jhoota hay
Isy ayt sy agli ayt k tum us waqt tuk momin nhi ho skty jub tuk apny hr ikhtelaf ka fysla pyghamber sy na krwao tu is ayt py amal kiu ruk geya shaba k beech k ikhtelafat my unho ny nabi pk ko kiu judg nhi bnaya?
Hawaala. bhe. diya. karin .
Nabi swal. Ke gulamon ka hall sun mahboobe ilhi rh. K pasand kuchh kalandar aye unhein khana pesh kiya gaya unhone khana na pasand kar diya to mahboobe ilahi ne farmaya ye us khane se behtar jo tumne karan mein khaya tha bhookh se paresan hokar unhone murdar janar ka gosht khaya tha
مجھے یہ بتاؤ کہ تمہیں کیا تکلیف ہے ۔
(1)…امیر المومنین حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے دورِ خلافت میں قحط پڑ گیا تو صحابی رسول حضرت بلال بن حارث المزنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے سلطانِ دو جہاں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی قبرِ انور پر حاضر ہو کر عرض کی: یا رسولَ اللہ !صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، اپنی امت کے لئے بارش کی دعا فرما دیجئے وہ ہلاک ہو رہی ہے۔ سرکارِ کائنات صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے خواب میں ان سے ارشاد فرمایا: تم حضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے پاس جا کر میرا سلام کہو اور بشارت دے دو کہ بارش ہو گی اور یہ بھی کہہ دو کہ وہ نرمی اختیار کریں۔ حضرت بلال بن حارث رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ بارگاہِ خلافت میں حاضر ہوئے اور خبر دے دی۔ حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ یہ سن کر رونے لگے ، پھر فرمایا: یا رب !عَزَّوَجَلَّ، میں کوتاہی نہیں کرتا مگر اسی چیز میں کہ جس سے میں عاجز ہوں۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الفضائل، ما ذکر فی فضل عمر بن الخطاب
ضعیف روایات بیان نہ کیا کرو بریلویو صحیح بخاری کی روایت میں حضرت عمر نے حضرت عباس سے بارش کے لۓ دعا کرواٸ تھی
غلط روایت بیان کی آپ نے
ضعیف روایت ہے مندیفہ خورو
@@shafinasir5660 حضرت روایت بالکل ٹھیک ہے ٹھیک ہے اپ نے کس علمی یتیم خانے میں علم حاصل کیا ہے اس کے راوی بھی سکے ہیں بالکل اس حدیث کے کیونکہ اپ کے موقف کے خلاف ہے اس لیے اپ اس کو ضعیف کہہ رہے ہو اپ کی دلیل کے خلاف ہے
@@shafinasir5660 حضرت روایت بالکل ٹھیک ہے ٹھیک ہے اپ نے کس علمی یتیم خانے میں علم حاصل کیا ہے اس کے راوی بھی سکے ہیں بالکل اس حدیث کے کیونکہ اپ کے موقف کے خلاف ہے اس لیے اپ اس کو ضعیف کہہ رہے ہو اپ کی دلیل کے خلاف ہے
Aapka bhai Ham bilkul bhejne mein kisi aadami se bhejne Mein Salaam per Koi Aur Hai
اسکا مطلب نبی زندگی میں بھی ہر کسی کا درود سنتے تھے یا درود اللہ کے ہاں پیش ہوتا ہے اللہ ہی اسکا اجر دیتا ہے
ALLAH PAK is molvi shb ko yazeed k sath qabr naseeb fermay
Harat aap ko kia takleef hay
جب اللہ نے قرآن میں فرما دیا کہ نبی پر درود سلام بھیجو تو بھیجو اللہ اجر دے گا نبی تو نہیں دےگا سارے امور اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں یہ فرشتوں والی روایت پر تحقیق کریں یہ ضعیف ہے
من صلی والی حدیث درست نہیں 😅
حضرت علامہ صاحب نے من صلی عند قبری والی من گھڑت روايت سے استدلال ہی نہيں کيا پہلے سن لو ۔
Bandyalvi sab tusi Mirza nu kenday O Aia tenu Quran parhavan tusi A Daso tuhanu kon pahrahvsi????
Kion logon ko ghumra krty ho.
Ye banda to deen k nahi tashreh kar raha hy.. . sirf publicity chahta hy. Very sad!
Bakwas Kar rha ha
Oyyyyy jahil Amresh Puri iblees shetan ne tumhai is mission pe lagaya hua hai tum har mumkim koshish mai rehty ho Nabi S.A.W ki shan ko kam kia jay sun lo iblees Allah Pak ne Nabi S.A.W ki shan ko khud buland kia hai. Muhabbat rakho Nabi S.A.W se tumhara shetani amresh puri wala chehra pur noor ho jay ga
Fake molvi ghalat istadlal 😅😅😅
Chupppp jhoooita mubaaafiq
جہالت
آج بندیالوی صاحب نے ڈنڈی ماری ہے ہمارے بزرگ ہیں مگر اب کیاکہوں حضرت دلیل تو نہیں اپنی اصلاح کی خاطر قرآن کا مفہوم ہے کے انبیاء صلحا، شھدا، کو مردہ مت کہو۔جب مردہ نا کہنے کا حکم ہے تو؟؟؟؟
انبياء اور صلحاء کو کہاں مردہ نہ کہنے سے منع کيا گيا ھے ؟؟۔
@@harriskhan7671 اسلام و علیکم
جناب سورہ آل عمران کی آیت نمبر 169و 170 پڑھ لیں ۔اور بندیالوی صاحب سے پوچھیے گا کے کیا شھدا اینباء سے افضل ہوتے ہیں۔

Tum per kainaat k her zare ki taraf sey lanat
مماتی کے نزدیک حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام کہنا مضحکہ خیز ہے...
ملا رجھے آج باغ بہار کرتا ہوں
تیرے من کی بات کرتا ہوں
مواویہ باغی زندہ باد
یزید لعین پلید زندہ باد
اب خوش
اہل بیت کے بغض کا جلتا ہوا انگارا تیرے سینے میں کچھ ٹھنڈا ہوا
بدبخت باندر
ماشاء اللہ،،، لیکن تحفتاً سلام بھیجنا کسی کے ہاتھ اس میں کوئ حرج نہیں، یہ بھی محبت کا اظہار ہے،، باقی آپ کی سب باتیں مدلل ہیں، بہت زبردست
اگر کو ئی خود جا کے دورد وسلام عرض کرتے ہیں، اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم خود سنتے ہیں، صلى الله عليه وآله وسلم،
کیا کوئی مسلمان امیرباغیہ کو غلطی سے بھی سلام بھیج سکتا ہے
@@fakeer786 کيا کوئی مسلمان قرانی مہر شدہ شخصيات صحابہ کرام عليھم رض کی محبت کو چھوڑ کر گھوڑے جانور شير جانور تقيہ باز منکر قران اور غار ميں چھپے ھوے متہ باز سے محبت کر سکتا ھے ؟؟؟۔
@@harriskhan7671
گھوڑا، شیر اور کوئی بھی جانور بلکہ خنزیر بھی گندیالوی سے بہتر ہیں کیونکہ وہ دشمن اسلام نہیں
اسی طرح امیرباغیہ بھی ان جانوروں سے بدتر ہے
جسے تم صحابہ کے پردے میں چھپاتے ہو
❤❤
MashaAllah