رضوی بھائی! میٹرو اسٹیشن شاہ درہ حکومت کا یقیناً ایک بہیت ہی اچھا منصوبہ بلکہ عوامی تحفہ ہے اللہ اس ناشکرگزار قوم کو اس قومی اثاثے کو ذمے دارانہ احساس کے ساتھ استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔میٹرو کارڈ نہ ملنے کا مسلئہ واقعی غیر منطقی اور ظالمانہ طرز عمل ہے جسکا حکومت کو فوری نوٹس لیکر میٹرو کارڈ کی مصنوعی اور اکتسابی قلت دکھا کر بلیک میں بیچنے والے " بلیک میلروں " کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لینا چاہیئے ۔۔ جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو استقامت دے اور آپ کے چینل کو عوامی سطح پر قبول عام کا شرف عطا فرمائے آمین (ثم آمین )
I loved seeing all the different places you visite
MashaAllah
Zabardast bro 👍👍
❤️
❤❤❤ nice 1st comants
Tussi great ho sir g
Geo sir great program ❤❤❤
MashaAllah
Help me sir
@@Duadua89-ip3gl kis tarah sir
Happy journey 😁🤠😁🤠
JazakAllah
punjab gov must announce NOL card just like dubai for all metros of punjab
Good suggestion
Good Journey
Thanks for watching
Bhai es traha ki vlogs
G
please go dolman mall Lahore for update request from Malaysia
Ok dear inshallah I will
Good 🎉🎉🎉🎉
Thank you! Cheers!
❤
Metro bus
Shadra to gaju mata feroz poor road per waqiya hain
Metro train
Dera gujra To Ali town , Wagha boder road
Sajjad bahi ap 1bar metro train k b velog Sarah Kary thanks
Sajjad bhi chakki wala bazar ka samna wala main road pr jo imama colony ki taraf ja raha ha wha pr bhe kaam ho raha ha us ki bhe update da da please ❤
Bhai is k upr mn NY videos bnai hui hn
Ap watch kr skty hn
Assalam walekum sar bike per month ka visit Karke dikhayen yah jo aap bhi block honge vah inshallah talab dekhenge bhi
Card kese nhi hus ta edka
یہ بس میرے گھر کے پاس سے گذرتی ہے میں دو دفعہ پاکستان گیا ہوں لیکن کبھی میٹرو بس یا میٹرو ٹرین میں نہی بیٹھا۰ محمد امجد فرام یوکے
کبھی ضرورت نہیں پڑی ہو گی آپ کو۔
@@maliksajjadrizvi ضرورت تو تھی لیکن وقت کم تھا۰🤣
میٹرو بس کے ای سی ٹھیک ہو گئے ہیں کیا پچھلے سال تو اس کی ای سی کام نہیں کر رہے تھے
Ab full chil mahol hai
رضوی بھائی! میٹرو اسٹیشن شاہ درہ حکومت کا یقیناً ایک بہیت ہی اچھا منصوبہ بلکہ عوامی تحفہ ہے اللہ اس ناشکرگزار قوم کو اس قومی اثاثے کو ذمے دارانہ احساس کے ساتھ استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔میٹرو کارڈ نہ ملنے کا مسلئہ واقعی غیر منطقی اور ظالمانہ طرز عمل ہے جسکا حکومت کو فوری نوٹس لیکر میٹرو کارڈ کی مصنوعی اور اکتسابی قلت دکھا کر بلیک میں بیچنے والے " بلیک میلروں " کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لینا چاہیئے ۔۔ جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو استقامت دے اور آپ کے چینل کو عوامی سطح پر قبول عام کا شرف عطا فرمائے آمین (ثم آمین )
آمین ثم آمین یارب العالمین!
آپ نے بلکل درست فرمایا ہے ۔
❤
❤️