سمجھ نہیں آ رہی کہ دریائے کابل میں اتنا پانی کہاں سے آ گیا کہ تربیلا ڈیم سے بھی زیادہ بجلی پیدا کر سکے۔ ہمیں تو افغانستان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ دریائے کابل کا پانی بھی بند کر دیں گے تو اس قسم کی منصوبہ بندی خارج از امکان لگتی ہے۔ بہرحال پوسٹ وائرل کرنے کیلئے یہ ایک اچھی خبر ہے ۔
@@muhammadismail5579 جناب وڈیو میں کہیں نہیں کہ تربیلا سے ذیادہ بجلی بنے گی البتہ سٹوریج کپیسٹی حسب ضرورت تربیلا سے کافی بڑی بن سکتی ہے۔ دریائے کابل تقریبا جہلم یا چناب جتنا بڑا ہے۔ یاد رہے کہ منگلا کی سٹوریج بھی اس وقت تربیلا سے 40 فیصد ذیادہ ہے، مگر بجلی ڈھائی گنا کم ہے۔ خیبر ڈیم کی پیداوار بھی تقریبا اتنی ہوگی۔
@@syedinam4829 دریاۓ کابل کے معاملے میں ہم افغانوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ طالبان جلد اسپر ڈیم بنا کر زیادہ سے زیادہ پانی اپنے استعمال میں لانا چاہتے ہیں۔ پانی کا آدھا زخیرہ افغانستان میں ہونا اور اسکے ذریعے تجارت ہونا مضحکہ خیز ہے۔ جو سڑک بنی ہوئ ہے اسکے ذریعے تجارت نہیں ہورہی۔ کالا باغ ڈیم سے زیادہ موزوں ڈیم ہرگز نہیں یہ۔
حکومت کو فوری طور پر اس پروگرام کو سوچ سمجھ سے پلاننگ شروع کرنی چاہیے ملک قوم کی ترقی کے لیے کوششیں کی جا سکتی ہیں ژندہ بادسب ملکوں میں کم خرچ آشیا کی ترسیل کے لیے ضروری ہیں ۔
نوشہرہ تک فریٹ نیویگیشن کی سٹڈیز سالوں سےہو چکی ہیں۔ پیچھے بڑی سٹوریج ہو تو پورا سال مرضی کا بہاؤ بن سکتا ہے۔ چپٹے پیندے کے بارجز کیلیے پلوں کو ذیادہ ایڈجسٹ نہیں کرنا پڑے گا
اس کیلئے عوام کو تعلیمی یافتہ ہونا ضروری ہے پاکستان افغانستان سے نفرت کرتا ہے اور افغانستان پاکستان سے نفرت کرتا ہے اس طرح منصوبے یورپ میں ہوتے ہیں وہا کی عوام اپنے ملکو کی ساتھ مخلص ہے لیکن پاکستان افغانستان حکمران جنگ کیلئے عوام کو اکسارہے ہیں
شاندار ویڈیو۔ ایک اور ویڈیو بنا کر عام آدمی اور سوئے پالیسی سازوں کو یہ بتائیں کہ ہمیں کراچی تک دریائے سندھ میں کتنا پانی سارا سال چاہیئے ہو گا اور یہ پانی کہاں سے ریلیز کیا جائے گا اور کیا یہ پانی کا ضیاع نہیں ہو گا بہ نسبت جہا رانی کے۔ روٹ پر سیکورٹی کا ایشو تو نہیں ہو گا اور راستے میں چھوٹی ندیاں نالے کہیں سلٹ تو نہیں ایڈ کریں گی❤❤❤❤❤❤
سیلابے کا بیس فیصد پانی دریائی نقل و حمل کیلئے کافی ہے لیکن باقی 80 فیصد پانی بھی سٹوریج کے بعد بیراجوں سے ہی گزرے گا۔ کوٹری سے 140 کلومیٹر آگے بیرئیر بنے گا جو سمندری پانی کو روکنے کے ساتھ ڈیلٹا کی تمام کھاڑیوں تک تازہ پانی پہنچائے گا۔ اسمیں زراعت، ماحولیات اور معیشت سب کا فائدہ ہے
Khebar dam, sawan dam and kalabag dam will bring an environmental revolution in pk in the shape of turning a big area into green and water reservior and increasing rain fall ratio
پیپلز پارٹی اور ANP اب اس ڈیم پر بھی سیاست شروع کر دیں گی ۔ تاریخ یہ بتاتی ھے کہ قیامت تک یہ ڈیم نہیں بنے گا ۔ عام عوام کو جان بوجھ کر غریب رکھا جا رھا ھے
تعمیر و ترقی ہر پارٹی کی خواہش ہوتی ہے۔ مگر پارٹیوں کی ترجیحات کو درست رکھنا عوام کی ذمہ داری ہے، جو پہلے تو بہت مشکل کام تھا لیکن سوشل میڈیا نے کافی آسان کر دیا ہے۔
پاک فوج کے نام نہاد دوست، مغربی طاقتیں KPK کی قیادت کو پاکستان سے الگ ہونے کے لیے KPK کے عوام کو شہریت سمیت اربوں ڈالر کی مفت منافع بخش مراعات کی پیشکش کر رہی ہیں۔ دیکھیں کے پی کے کے عوام کب تک اس فتنے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ایسے گروپس بنانے شروع کر دیے ہیں جو عوام کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ کے اربوں ڈالر پنجابی فوج لوٹ رہی ہے، دوسری طرف ہماری عظیم فوج اکثریتی جماعت کے ہاتھ مروڑنے اور پنجاب اور سندھ کے کرپٹ سیاستدانوں کو لگانے میں مصروف ہے، کیونکہ جس سے کے پی کے کے عوام میں شدید ناراضگی پیدا ہوئی ہے۔ یاد رکھیں اگر ہم نے KPK کھو دیا تو ہم دریائے سندھ، دریائے جہلم، چین، کشمیر، گلگت اور بلوچیتان کھو دیں گے۔ وقت آگیا ہے کہ جنرلز بیرکوں میں جائیں اور اکثریتی جماعت کو حکومت مل جائے۔ دوسری صورت میں، وہ خانہ جنگی کا سامنا کریں گے.
Ya Allah pakistan ko tarraki ataa farma 😢 Ya Allah hamare mulk par reham kar Ya Allah hame corrupt hukumraan se nijat ata farma take pakistan ameer tareen hojaye
I live off of Mississippi river. I see barge traffic carrying all kinds of cargo going up and down the river. 8-miles down river there is a lock and dam that controls water flow and river traffic. There are 8-lock and dams on Mississippi river. Rivers are the cheapest way to transport goods and people. Pakistan can do the same if they set their mind to it.
سردست ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ سردیوں میں تو دریائے سندھ میں پانی نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے جو چھوٹی کشتیوں کے چلانے کی استطاعت نہی رکھتی اس لئے جہازرانی والی بات سمجھ سے باہر ہے
Mujhy ye samajh nhi aa rha ky aap is baat pr khush kun ho rhy hyn agar ye afghanistan ky rasty aa rha hy to wahan sy ships ky sath terrorist bhi aayn gy or afg is ko lykr blackmail krty rhyn gy or rasta rokyn gy
ماشاءاللہ بہت عمدہ خبریں عوام کو اطلاع کے طور پر اور بروقت آگاہی کے لئے آپ کی انتھک محنت اور حبلوطنی کی راہ میں اعلی کردار کو سراہتے ہیں ۔
انجنیر صاحب کو چاہیے کہ واپڈا کو کہنے کے بجائے usa کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں درخواست دیں ۔اگر وہاں سے اجازت مل گئی تو پھر کوئی مسئلہ نہیں۔
110٪ 👌👌👌
اللّٰہ پاک ہر وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جس میں پاکستان کا فائدہ ہو
اللّٰہ پاک سچ بولنے کی توفیق دے ـ یہ پوسٹ خالص جھوٹ ہے ـ
@@pakbilljazz جس معلملے کا سر پیر بھی پتہ نہ ہو اس پر دھڑلے سے ججمنٹ دینے کیلئے کافی جہالت چاہئے
سمجھ نہیں آ رہی کہ دریائے کابل میں اتنا پانی کہاں سے آ گیا کہ تربیلا ڈیم سے بھی زیادہ بجلی پیدا کر سکے۔ ہمیں تو افغانستان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ دریائے کابل کا پانی بھی بند کر دیں گے تو اس قسم کی منصوبہ بندی خارج از امکان لگتی ہے۔ بہرحال پوسٹ وائرل کرنے کیلئے یہ ایک اچھی خبر ہے ۔
@@muhammadismail5579 جناب وڈیو میں کہیں نہیں کہ تربیلا سے ذیادہ بجلی بنے گی البتہ سٹوریج کپیسٹی حسب ضرورت تربیلا سے کافی بڑی بن سکتی ہے۔ دریائے کابل تقریبا جہلم یا چناب جتنا بڑا ہے۔ یاد رہے کہ منگلا کی سٹوریج بھی اس وقت تربیلا سے 40 فیصد ذیادہ ہے، مگر بجلی ڈھائی گنا کم ہے۔ خیبر ڈیم کی پیداوار بھی تقریبا اتنی ہوگی۔
@@muhammadismail5579 سٹوریج تربیلا سے ذیادہ ہے، بجلی 40 فیصد ہے۔ منگلا ڈیم بھی اسی طرح ہے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
دیوانے کا خواب ہے
عبدالرحمن دیو مالائی کہانیاں لکھو بڑی ہٹ ہو گیں
مایوسی گناہ ہے۔ تکنیکی طور پر ڈیزائن سوفیصد کھرا ہے۔ افغانی راضی ہوں تو بن جائے گا
سواں ڈیم وقت کی ضرورت ہے باقی یہ میرے خیال خیالی ڈیم ہے کیونکہ دریائے سندھ میں پانی کم ہے
یہ بحری جہاز والا ناممکن ہے
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ دریا دریائے کابل پر بنے گا دریائے سندھ پر نہیں
Well done ✅
Boht shukria ap ka. Ap ne bilakhir kuch graphics add kr liye.
Good Pakistan Zindabad good information Bhai ❤❤
Great information
MashAALLAH nice information ❤
Greatest NEWS ❤
Bohat he kamal video
Your work is great sir keep it up and made more documentary like that.
Behtreen
Great work
آپکی ویڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں مگر خیبر ڈیم دیوانے کے خواب کے علاوہ کچھ نہیں۔
ڈیزائن میں کوئی سقم نہیں۔ توجہ ملی تو بن بھی جائگا۔
@@syedinam4829 دریاۓ کابل کے معاملے میں ہم افغانوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ طالبان جلد اسپر ڈیم بنا کر زیادہ سے زیادہ پانی اپنے استعمال میں لانا چاہتے ہیں۔
پانی کا آدھا زخیرہ افغانستان میں ہونا اور اسکے ذریعے تجارت ہونا مضحکہ خیز ہے۔ جو سڑک بنی ہوئ ہے اسکے ذریعے تجارت نہیں ہورہی۔
کالا باغ ڈیم سے زیادہ موزوں ڈیم ہرگز نہیں یہ۔
Rich Pakistan new name, dream
ماشاءاللہ اللہ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے
حکومت کو فوری طور پر اس پروگرام کو سوچ سمجھ سے پلاننگ شروع کرنی چاہیے ملک قوم کی ترقی کے لیے کوششیں کی جا سکتی ہیں ژندہ بادسب ملکوں میں کم خرچ آشیا کی ترسیل کے لیے ضروری ہیں ۔
Allah hamen tofiq bakhshy aameen
9:29
انجینئر صاحب ، نوشہرہ اور اٹک میں کہاں شپ چلائیں گے 🙏
نوشہرہ تک فریٹ نیویگیشن کی سٹڈیز سالوں سےہو چکی ہیں۔ پیچھے بڑی سٹوریج ہو تو پورا سال مرضی کا بہاؤ بن سکتا ہے۔ چپٹے پیندے کے بارجز کیلیے پلوں کو ذیادہ ایڈجسٹ نہیں کرنا پڑے گا
Good
میں نے عمران خان حکومت میں پاکستان پورٹل پر یہ تجویز دی تھی لیکن کوئی جواب نہیں ملا
Jis mulk me zardari awar nawazshrif ho to dam kis tara bany ga bhai
@@KhanG-gc8htعمران نیازی کہ ہوتے ہوے کسی ہور سر پھرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
Assalam waalakum sir mashallah aap bohat ache videos banaty ho banaty raho BOHAT information milte hai Allah kamyab karne aap ko AMEEN 🇵🇰
Darya Sind par too aisi bohat c jaga hain jahan par. too water level just 1ft be nai hotta
indus river mn dhool ur rhi hai itna ship rait pe kesay chlay ga
Thanks sir you inveted expareted
sir ye sach b hai ya wesay hi khush kr rhay han
اس کیلئے عوام کو تعلیمی یافتہ ہونا ضروری ہے پاکستان افغانستان سے نفرت کرتا ہے اور افغانستان پاکستان سے نفرت کرتا ہے اس طرح منصوبے یورپ میں ہوتے ہیں وہا کی عوام اپنے ملکو کی ساتھ مخلص ہے لیکن پاکستان افغانستان حکمران جنگ کیلئے عوام کو اکسارہے ہیں
Pak army and Imran khan zindabad
Kis Dunyia ke Baat krty ho jnb
Very good
Abdul Rehman bae bohot he khoob kam ap karry, lykin aysy satalite call pr apky mic ki awaz bohot bykar hoti hy, to kindly fix this. 🤞🏻
پاکستان میں کوئی بھی ادارہ پاکستان کے یا عوام کے حق میں کام نہیں کر رہا سوائے ایجنسیوں اور فوج کے
How ships will cross the dam?
Kub ho ga???????
Good idea
جب ڈیم بنائے گا تو اس میں جہازوں کوکیسے چلےگا جہاں پر بنایا تو اگے راستہ بند ہو جانے گا
ڈیمز کے ساتھ شپنگ لاک بنانا کافی پرانی ٹیکنالوجی ہے، جو دراصل سیڑھیوں جیسے بہت بڑے پول ہوتے ہیں۔ وڈیو میں اسکی تصویر دیکھ لیں
nice
Masha Allah
شاندار ویڈیو۔ ایک اور ویڈیو بنا کر عام آدمی اور سوئے پالیسی سازوں کو یہ بتائیں کہ ہمیں کراچی تک دریائے سندھ میں کتنا پانی سارا سال چاہیئے ہو گا اور یہ پانی کہاں سے ریلیز کیا جائے گا اور کیا یہ پانی کا ضیاع نہیں ہو گا بہ نسبت جہا رانی کے۔ روٹ پر سیکورٹی کا ایشو تو نہیں ہو گا اور راستے میں چھوٹی ندیاں نالے کہیں سلٹ تو نہیں ایڈ کریں گی❤❤❤❤❤❤
سیلابے کا بیس فیصد پانی دریائی نقل و حمل کیلئے کافی ہے لیکن باقی 80 فیصد پانی بھی سٹوریج کے بعد بیراجوں سے ہی گزرے گا۔ کوٹری سے 140 کلومیٹر آگے بیرئیر بنے گا جو سمندری پانی کو روکنے کے ساتھ ڈیلٹا کی تمام کھاڑیوں تک تازہ پانی پہنچائے گا۔ اسمیں زراعت، ماحولیات اور معیشت سب کا فائدہ ہے
What a great idea 💡 pray govt take it seriously time had come we work for motherland n its poor people loyal n honestly
MY LOVELY SON ABDUL REHMAN THANK FOR ENCOUREGING OLD MAN LIKE ME -- MM.ALI
Kam Kahan tak poncho ha ya Sirf idea hai
Boht khub boht unchi chorri hy kafi uper tak gae hy
نہیں عزیز آپکا لیول بہت نیچے گرا دیا گیا ہے
ان دونوں بھائیوں سے معذرت کے ساتھ سوال ہے کہ اپنا دماغ کا چیک اپ کروائیں کیا ہو گیا ہے ان کو کیسی باتیں کر رہے ہیں یہ شیخ چلی والے خواب ہیں
پانامہ نہر بھی اس طرح کا ہے
good
Kpk government ko tag kare video ta k wo Kuch sochy
یہ سب خواب ہیں اور خواب ہی رہیں گے ہم صرف رو ہی سکتے ہیں
کالا باغ ڈیم لازمی بننا چاہیے ہے
Isy abu ge ni bany dy gy q ky Russia or Afghanistan abu ge ko kabul ni hy
چلیں پنجاب اور اُن کی سرمایہ دار فوج پاکستانی فوج کو مبارک باد
How to contact Engineer Inam?
hazir janab
@@syedinam4829
Nice to see your program. Any possibility to get in contact for further information. Thanks
Khebar dam, sawan dam and kalabag dam will bring an environmental revolution in pk in the shape of turning a big area into green and water reservior and increasing rain fall ratio
PM must consider this option seriously
سمندر پار سپر طاقت ہمیں اجازت دی گی؟
Guest voice more better than host.. 😅
پاکستان کے لیے کالا باغ ڈیم ضروری ہو گیا ہے
Very nice 😂😂😂😂😂😂😂😂Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
Will this dam reduce the flooding in pakistan plz can u elaborate on this issue
It will completely control floods in Peshawar valley due to Swat, Kabul and Bara rivers
Bht acha hi. lakin khwabo mai
ہم کو یہ بات سمجھ نہیں ہوگی۔کے سی پیک ابھی تک کیوں نہیں بن پایا۔😢
چین کچھ اپنا مفاد اور کچھ ہماری ترقی چاہتا ہے۔ ہمارے نااھل کارٹونوں کے پروپوزل جنگلہ بس یا اورنج ٹرین جیسے کھوہ کھاتوں سے آگے نہیں بڑھتے۔
Pakistan zindabad
ہمیں کیا جناب اس کا 80٪ فوج اور 20٪ سیاستدانوں کو جائے گا
sara pani ap samandar mn phank dan ge kiun k jo ship smandar tak jae ga wo pani pe jae ga
JAZAK ALLAHA, What about Afghanistan governmen t role ?
مہمند ڈیم کے پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کا کام جاری ہے جس میں کافی حد تک سونا بھی ہے جو سب چین جا رہی ہیں
China is brother of Pakistan
China helps Pakistan
China better then
Kafur India,Israel & America
یہ مستقبل قریب میں ممکن نہی۔ آدھا افغانستان میں ہوگا تو اس پر بھی اشو ہوں گے
Rehman bhai aaj kal ap behki behki baatin kr rhe hain yeh Pakistan hai 😂
Nahi bane den ge bahi said bohat SE chizian Han mager kare kon comission ki bat ha mukhladi ki zaroorat ha
پیپلز پارٹی اور ANP اب اس ڈیم پر بھی سیاست شروع کر دیں گی ۔ تاریخ یہ بتاتی ھے کہ قیامت تک یہ ڈیم نہیں بنے گا ۔ عام عوام کو جان بوجھ کر غریب رکھا جا رھا ھے
تعمیر و ترقی ہر پارٹی کی خواہش ہوتی ہے۔ مگر پارٹیوں کی ترجیحات کو درست رکھنا عوام کی ذمہ داری ہے، جو پہلے تو بہت مشکل کام تھا لیکن سوشل میڈیا نے کافی آسان کر دیا ہے۔
پاک فوج کے نام نہاد دوست، مغربی طاقتیں KPK کی قیادت کو پاکستان سے الگ ہونے کے لیے KPK کے عوام کو شہریت سمیت اربوں ڈالر کی مفت منافع بخش مراعات کی پیشکش کر رہی ہیں۔ دیکھیں کے پی کے کے عوام کب تک اس فتنے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ایسے گروپس بنانے شروع کر دیے ہیں جو عوام کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ کے اربوں ڈالر پنجابی فوج لوٹ رہی ہے، دوسری طرف ہماری عظیم فوج اکثریتی جماعت کے ہاتھ مروڑنے اور پنجاب اور سندھ کے کرپٹ سیاستدانوں کو لگانے میں مصروف ہے، کیونکہ جس سے کے پی کے کے عوام میں شدید ناراضگی پیدا ہوئی ہے۔ یاد رکھیں اگر ہم نے KPK کھو دیا تو ہم دریائے سندھ، دریائے جہلم، چین، کشمیر، گلگت اور بلوچیتان کھو دیں گے۔ وقت آگیا ہے کہ جنرلز بیرکوں میں جائیں اور اکثریتی جماعت کو حکومت مل جائے۔ دوسری صورت میں، وہ خانہ جنگی کا سامنا کریں گے.
Dams per Kam ker na both zarori he
Kis dunya ki news dete ho yar jo bus papers pe hoti
Alhamdolilah
💯👌👏👏👏 but wapda walon ko kon bataye ga
افغانستان میں پاکستان دشمن ممالک کی سازشوں کی وجہ سے ممکن ہوگا؟
کاروباری مفادات امن کی ضمانت بنتے ہیں
ناممکن
Not possible specialy ships in Sindh river .
Ya Allah pakistan ko tarraki ataa farma 😢 Ya Allah hamare mulk par reham kar Ya Allah hame corrupt hukumraan se nijat ata farma take pakistan ameer tareen hojaye
I live off of Mississippi river. I see barge traffic carrying all kinds of cargo going up and down the river. 8-miles down river there is a lock and dam that controls water flow and river traffic. There are 8-lock and dams on Mississippi river. Rivers are the cheapest way to transport goods and people. Pakistan can do the same if they set their mind to it.
یہاں کچھ جہلاء مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے حالانکہ وڈیو میں تھری گارجز ڈیم کے لاکس بھی دکھائے گئے ہیں
But we do not have enough water flow whole year in the Sindh river
there is more than enough water but it needs storage for better regulation
To Jo CPEC ha vo to south Asia se trading k laye baya ha
Sab se trade kar sakte hain
Already Russia tak saaman bheja gaya hai 🙃 or turkey
خیالی پلاؤ اس کو کہتے ہیں۔۔امریکہ سے اجازت ملا ہے کہ نہیں؟
Afghanistan ka pani pir dabanay lagay o
سواں ڈیم کی بارے میں لوگو کو پتہ نہیں ہے
Pakistan should prioritize dams and irrigation works .kachi canal is good example.
😮
اغوانستان د نړيوالو اشغالګرو اماجګاه پاتي شوى
او اغوانيان د نړيوالو اشغتلګرو خرموني بچيان
د روس امرپکا ګډ نسله او د رنډې کوچې ځامن دى
افرین ستا د مور اوپلا پر تربیه چی تاته یی درکړی .دا داحمدشاه اصیله اولاده ده تاسو دپنجاب دریاست څخه پوښتنه وکړی چی دافغانانو ناجایزه اولاد څوک دی او دانګلیس اولاد څوک دی هغه دیر ښه خبر دی .او موږ نور تاسو منافقین دیر ښه پیژنو .اوس زموږ یو څاڅکی اوبه به تاسو اسرایلو ته در نسی
@@Mslm786
اغوانيان کوچيان چى ځان ته پښتانه واٸې
زموږ د خاورى حريم اذلي دشمنان دي
موږ بايد د اغوانيانو کوچيانو سره تعصبي چلن وکړو
احمدشاه ابدالي خو په ملتان موجوده پاکستان کي ځيږدلى وو
چى موجوده اغوانستان د خپل اشغال لاندى ساتلى وو
وس ته خپله اقرار کوى چى د هاغه اولاده يو
ستر امپراتو احمد شاه ابدالي(ځلتاني)
ولى د خپلى کوچې نيا سره بدنامه وى
باقى اغوانيان دا توان نه لري چى زموږ يو څاڅکى اوبه بندي کړي
@@BilalKhan-jm5elد خور کوس دې د ایجړاګانو په ملک غیم په نلتان کې به ستا د مور سره دا پنډ کار سوي یي احمدشاه ابدالي پلار په هرات کې والي وو نازو انا په قوم الکوزی د احمدشاه بابا مور وه او د درانیانو پایتخت کندهار ښار وو کوم چې هرات ته نژدې دی،ملتان تاسو ته ځکه محبوب دی چې د ګلخانانو مور رنجیت سینګ او سیکانو وغووله اوس دومره پرې نازېږي او نور د اوبو خبره که کوې نو په تاسو د رنډی په اولاده موږ خپل غيڼ هم نه مرداروو اوس به ستاسو د انګریز او امریکا غیرت معلومېږي رمه مو غرقه ده پنجاب او افغانستان په ګډه ستاسو مور درغییوو
@@BilalKhan-jm5elد انګریز ناجایز اولاد د سیکانو د دروازو سپیه
🎉❤🎉
Pakistan need work on this ❤
سردست ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ سردیوں میں تو دریائے سندھ میں پانی نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے جو چھوٹی کشتیوں کے چلانے کی استطاعت نہی رکھتی اس لئے جہازرانی والی بات سمجھ سے باہر ہے
جو پانی گرمیوں میں یہاں سٹور ہوگا وہ سردیوں کے فلو کیلیے کافی ہے۔ مہمند، تربیلا اور سواں سے سات گنا پانی مزید ریلیز ہوگا
Agar ye sarey kaam honey lg gayey to Pakistan ki establishment ka kya hoga or wo kaha jaey gi jis ka kaam sirf Pakistan ko tarakki se rokna hai.
2 Billion buss, abhi printing machine on kerta hun
❤❤ dam bnao mulk bachao
Mujhy ye samajh nhi aa rha ky aap is baat pr khush kun ho rhy hyn agar ye afghanistan ky rasty aa rha hy to wahan sy ships ky sath terrorist bhi aayn gy or afg is ko lykr blackmail krty rhyn gy or rasta rokyn gy
India needs to end Indus water treaty...
Sirf ek missile lage ga wapis aane lag jay ga paani
Lendians bhaagte phirenge
what a load of hot air
ye kam fil hal ni hota nazar ata