The final match of the first Farooq Ahmed Memorial District Cricket Association tournament

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 окт 2024
  • پہلا فاروق احمد میموریل ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ
    تحصیل دینہ کھیلوں سے لگاؤں رکھنے والے ہر میدان میں سب سے آگے نظر آتے ہیں ہر موسم میں چک اکا دینہ کا واحد کرکٹ اسٹیڈیم جس میں رونقیں لگی رہتی ہے کبھی بچوں کے کیمپ توکبھی سکولوں کی کھلیں آج بھی چک اکا کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی مدد سے ایک شاندار ٹورنامنٹ کے فائنل کا انعقاد ہوا جسکو کھلاڑیوں کے ساتھ شائقین کرکٹ نے بھی پسند کیا

Комментарии •