Ref no 1 QADIYANION ko Dawat-e-ISLAH ??? Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ peh Best BOOK ??? ruclips.net/video/f0vbZxr0vF0/видео.html Ref no 2 013-Live Q & A Session With Engineer Muhammad Ali Mirza ( 25-FEB-2022) | Shahid and Bilal Official ruclips.net/video/ArJ7S95_0OQ/видео.html
Brelvi deobandy babo k ebarat Mai kufurya gustakhana ebarat ka post matam daikhain Engineer Muhammad Ali Mirza lecture 71 b masalah mai. Watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on chisti kalma or Ashraf Thanvi kalma?? kufurya gustakhana
Us ghulam qadiyani dajjal ka Naam Ahmed nahi tha Ghulam kr k tha. Usy qadiyani hi kaha jy ga. Or upar sy Hanafi tha Matlab us ny bhi Imam Abu Hanafi ko Apnay sy bara kaha yani Imam.
@@EngineerMuhammadAliMirzaClips جزاک اللہ خیرا آپ نے تحمل و برادشت سے جواب دیا جس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں ہرانسان کو حق ہےکہ جس بات کو وہ حق سمجھتا ہے احسن رنگ میں دوسرے تک پہنچائے تبلیغ حق یہی ہے ان شاء میں بھی اس کمنٹس سیکشن میں اپنا جواب رکھوں گا اس وقت مصروفیات ہے ان شاء اللہ کل تک باقی اگر ممکن ہو تو میری گزارشات علی بھائی تک پہنچا دی جائیں مقرر شکریہ
"AHL E BAIT se muhabat rkhne Wala, Inko chahne Wala kbhi bhi kisi firqay se dhoka ni khaa sktaa".. ALLAH PAK Ali Bhai ko hmesha apnay hifzo Aman me rakhay.. Jeetay rahay aap Aameen
Aaj ke Kisi ulema me itni salahiyat nahi ki iss tarha aur aise misaal wa hawale dekar samjha sake... Ali bhai love you... Allah apko salamat rakkhe..ameen
اتنی منافقت نہ کریں کہ کل کو جب رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سامنا ہو تو آپ ع منہ پھیر لیں، قادیانیوں کو دعوت اصلاح والی ویڈیو میں سارا رگڑا تو آپ بریلویوں دیوبندیوں کو لگایا ہے کچھ تو شرم کریں آج تک کوئی ایسا عالم پیدا ہوا جس نے مسلمانوں کا موازنہ غیر مسلموں سے کیا ہو مسلمان کا تقابل مسلمان سے ہوتا ہے کافر سے نہیں ، بات قادیانیوں کی ہوتی ہے اور آپ جواب جو ریکارڈ کرواتے ہیں اس چشتی آور تھانوی سے باہر نہیں نکلتے انکی طرف داری کرتے ہو جس نے اپنی کتابوں میں یہ لکھا ہے کہ آدھے سے زیادہ قرآن مجھ پر اترا ہے اور میں عیسیٰ میں مریم میں اللّٰہ ہوں نعوذ بااللہ من ذالک انکو کہتے ہو کہ وہ شرک نہیں کرتے جو بدبخت خود کو اللہ قرار دے رہا ہے اس سے بڑا شرک اور کیا ہوگا، توبہ کرو اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈر جاؤ ایک دن ہم سب نے اسکے سامنے حاضر ہونا ہے تقلید کرو لیکن اندھی نہیں
@@greatoption7312 السلام علیکم محترم جناب ہم ہر اس بندے کو قادیانیوں جیسا ہی سمجھتے جس جس نے آقا کریم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ نعوذبااللہ چشتی یا اشرف وغیرہ وغیرہ سب قادیانیوں کے ہی جیسے مردود ہیں اگر تم چشتی یا اشرفی نہیں ہو تو آگ کیوں لگ گئی میری بات پر غور کرنا اور بن جاو علمی کتابی
@@sajidb.4571 آپ نے مسلمانوں کی تکفیر کی ہے فتویٰ دکھاؤ بابا انجینئر کا اور عجیب ہو آپ تکفیر بھی کرتے ہو اور انکے پیچھے نمازیں بھی پڑھتے ہو، اسلام میں کہاں اجازت ہے کافروں کے پیچھے نماز پڑھنے کی۔؟
@@greatoption7312 چشتی یا تھانوی کلمہ پڑھتا ہے یا نہیں کوئی. پوائنٹ یہ نہیں. پوائنٹ یہ ہے کہ ایسے کلمے پڑھانے والے خود کون سے مسلم ٹھہرے؟ ایسے لوگوں کی ایسے وہیات کام کا دفاع کرو. اور پھر ختم نبوت کے ٹھیکیدار بھی بنو. کچھ تو شرم کرو. جو بے شرم چشتی اور اشرف علی تھانوی نام کے کلمے کا دفاع کرسکتے ہیں. کیا گارنٹی ہے کہ ایسے فرقہ پرست قادیانیت میں جنم لیتے تو قادیانی نہ ھوتے
شکریہ علی بھاٸی۔ بہت پیار سے آپ نے سمجھایا ہے۔ احمدی بھی اپنے بابے کا دفاع کر رہے ہیں۔ یہی طریقہ ہے پیار اور محبت اپنا مقدمہ پیش کرنے کا۔ اللہ نیک روحوں کا دل ضرور بدلے گا۔
@@HafizUrwah04 original meh mufti tariq masood se boht kum. Original meh sirf paindoo, peer murshid waly log, ruta lagaye hue, substandard k subscribers hain jab k pary likhy mufti tariq masood k subscribers hain aur aurty bhi zyada wahi hain.
@@razamughal9095 bhai subscribers aur logon ko dekh kr hi chalna jiske sath zyada hein to Christianity accept krlo aap wo log musalmano se zyada hein😂 zyada hone ka mtlb yai nahi ke wo sacha hai
@@yasirvoice1169 ap bhi achi terha jaanty ho Ali bhai k aaty he deobandi wahabi brelvi bhai bhai bn gaye ab kahan gai firqa wariyat, km az km pehlay 3 firqay thay ahle sunnat me ab wo 3no aik ho gaye aur dusri trf Ali bhai. Dekha jaye to firqawariyat km ho kr 2 hogai hai na k 4.
@@taharafiq1989 بات سنو علی مرزا کہتا ہے قرآن اور حدیث کو سامنے رکھ کر مسئلہ بتاتا ہے اور امام ابوحنیفہ اور ان کے سارے شاگرد بھی قرآن اور حدیث سامنے رکھ کر مسئلہ بتاتے ہیں آپ کس کو مانے گے؟؟؟؟
Masha ALLAH! Masha ALLAH! Jazak ALLAH Khair! Ustad e Mohtaram Janab EMAM Sb Hafizaullah aap ne jis manners ke sath Husan e Zan rakhte hue yah jawab Diya Hai Koi Moulwi aapko pahuch hi Nahin Sakta . ALLAH SWA bless you with all the happiness of this world and hereafter. Ameen!! Love from 🇮🇳
@@singsll5641 پہلے ایک اصول یاد رکھ لو جب نئی کتاب خدا کی طرف سے اترتی ہے تو پچھلی کتاب پر عمل نہیں کیا جاتا کیونکہ پرانی کتاب ختم ہو جاتی لیکن اس پرانی کتاب پر ایمان رکھنا لازمی ہے اور نا ہی اس کا انکار کیا جاتا ہے اور جب حضرت عیسی ع اتریں گے تو وہ بھی اپنے اوپر اتری خدا کی کتاب کا انکار بلکل نہیں کریں گے بلکہ نئی کتاب جو کہ آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتر چکی ہے اور قیامت تک یہی کتاب رہے گی یعنی قرآن مجید اسی پر عمل کریں گے اور اسی طرح حضرت عیسی (ع) نئے نبی بلکل نہیں وہ پرانے نبی ہی ہیں حضرت عیسی کو نبی ماننا فرض ہے اور تمام جتنے نبی آخری نبی حضرت محمد (ص) پہلے آچکے ہیں ان کو ماننا بھی فرض ہے کیونکہ اس کہ بغیر ایمان پورا نہیں ہوتا لیکن حضرت عیسی( ع) کی تعلیمات پرانی ہو چکی ہیں اور حضرت عیسی (ع) پر اتری کتاب بھی پرانی ہوچکی ہے اور اب جب نئی کتاب اور نیا نبی خدا کی کی طرف کوئ بھی نہیں آئے گا تو جب وہ اتریں گے تو نئی تعلیمات یعنی آخری نبی حضرت محمد (ص) کی تعلیمات پر عمل کریں گے اور نئی کتاب جو آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری یعنی قرآن مجید پر عمل کریں گے نئی کتاب جو خدا کی طرف سے اتری ہوتی ہے اس پر عمل کیا جاتا ہے جسطرح قرآن مجید جو نئی کتاب ہے اور آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری ہے اس پر عمل کرنا پوری انسانیت کیلئے لازمی ہے کیونکہ اس کہ بعد قیامت تک کوئ کتاب نہیں آئے گی اور یہ محفوظ کتاب ہے اور نا ہی آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ بعد کوئ نبی آئے گا حضرت عیسی (ع) جب اتریں گے تو وہ آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ امتی کی حیثیت سے ہی اس امت میں اتریں گے لیکن وہ نبی لازمی ہوگیئں کیونکہ کیونکہ وہ آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ امتی ہونے کہ ساتھ ساتھ نبی بھی ہوں گے کیونکہ ان کو نبوت آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ زمانے سے بہت پہلے ہی مل چکی اس طرح جب حضرت عیسی (ع) اتریں گے تو وہ کوئ نئے نبی کی حثیت سے نہیں اتریں گے بلکہ پرانے نبی کی حثیت سے ہی آئیں گے لیکن وہ نئے اور آخری نبی سیدنا حضرت محمد (ص) کی تعلیمات اور ان پر اتری آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری کتاب یعنی قرآن مجید پر ہی عمل کریں گے جسطرح حضرت ہارون (ع) حضرت موسی (ع) کہ ما تحت تھے یعنی کہ وہ حضرت موسی کے بھائ بھی تھے اور نبی بھی تھے اور موسی (ع) کی ہی امت میں سے تھے اور ان کی تعلیمات کو ہی آگے پہنچاتے تھے اور اسی طرح جب حضرت عیسی (ع) آئیں وہ اپنے اوپر اتری ہوئ کتاب کا انکار نہیں کریں گے بلکہ جب نئی کتاب قرآن مجید جو کہ آ چکی ہے اور قیامت تک رہے گی اس پر عمل کریں گے اور جب نئی کتاب آجاتی ہے تو جسطرح قرآن مجید نئی کتاب بھی ہے اور آخری کتاب بھی ہے تو ہر کسی کو لازمی اس پر عمل کرنا ہوتا اور بائبل پچھلی کتاب ہے اسلئے بائبل منسوخ ہو چکی ہے یعنی ختم ہو چکی ہے لیکن اور قرآن مجید نئی کتاب ہے جو آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری اور جب عیسی (ع) اتریں گے تو نئی کتاب قرآن مجید اور آخری نبی حضرت محمد (ص) کی تعلیمات پر ہی عمل کریں گے اور کروائیں گے جس طرح ہارون (ع) حضرت موسی (ع) پر اتری ہوئ کتاب اور ان کی تعلیمات کو ہی آگے لیکر چلے تھے کیونکہ حضرت ہارون (ع) پر کوئ کتاب نہیں اتری اسلیئے حضرت ہارون (ع) پر لازمی تھا کہ وہ حضرت موسی (ع) پر اتری ہوئ کتاب پر ہی عمل کریں اور کروائیں اور یہ نسبت ہارون (ع) والی حدیث کو پورا پڑھو کہ علی تمھاری نسبت میرے ساتھ ہارون (ع) والی ہے لیکن میرے بعد کوئ نبی نہیں آئے گا اور انجینئر صاحب نے کہہ تو دیا ہے قادیانی اپنے لوگوں کو آدھی احادیث اور قرآن مجید کی آدھی آیات بتا کر گمراہ کرتے ہیں
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
انجینئر ٹائپ لوگ اپنی چرب زبانی اور اونچی آواز میں بات کر کے شائد یہ سمجھتے ہیں کہ ، یہ لوگوں کے خیرخواہ ہیں ، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ھے ، یہ لوگ درحقیقت سچّائی کو مسخ کرنے اور عوام الناس کو بدکاریوں کی جانب راغب کرنے والے لوگ ہیں ،........ خدائے قہّار و جباّر کے دربار میں اِن کیڑے مکوڑوں کی حیثیت دو ٹکے کی نہیں …! شائد ان جیسے لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ ، خدائے ذوالجلال اپنے پیاروں کے لئے بڑی غیرت رکھتا ھے ، اور وہ ﷻ اُن کی عزّت کی طرف بڑھنے والے ہاتھ کاٹ دیا کرتا ھے ۔ ۔ ۔
Us ghulam qadiyani dajjal ka Naam Ahmed nahi tha Ghulam kr k tha. Usy qadiyani hi kaha jy ga. Or upar sy Hanafi tha Matlab us ny bhi Imam Abu Hanafi ko Apnay sy bara kaha yani Imam.
@Real Knowledge , check Answering Christianity web ye Muslim scholars ki web hai iss Mai atheism or Christianity k errors fake story expose hai. watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on Islam and Science and reply to atheism.
Ref no 1 QADIYANION ko Dawat-e-ISLAH ??? Khatam-e-NUBOWWAT ﷺ peh Best BOOK ???
ruclips.net/video/f0vbZxr0vF0/видео.html
Ref no 2 013-Live Q & A Session With Engineer Muhammad Ali Mirza ( 25-FEB-2022) | Shahid and Bilal Official
ruclips.net/video/ArJ7S95_0OQ/видео.html
Good Eng Ali Bhai, Bilal and Shahid bhai
Brelvi deobandy babo k ebarat Mai kufurya gustakhana ebarat ka post matam daikhain Engineer Muhammad Ali Mirza lecture 71 b masalah mai. Watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on chisti kalma or Ashraf Thanvi kalma?? kufurya gustakhana
Watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on qadiyani ko dawat e islah.
Us ghulam qadiyani dajjal ka Naam Ahmed nahi tha Ghulam kr k tha. Usy qadiyani hi kaha jy ga. Or upar sy Hanafi tha Matlab us ny bhi Imam Abu Hanafi ko Apnay sy bara kaha yani Imam.
@@EngineerMuhammadAliMirzaClips جزاک اللہ خیرا آپ نے تحمل و برادشت سے جواب دیا جس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں ہرانسان کو حق ہےکہ جس بات کو وہ حق سمجھتا ہے احسن رنگ میں دوسرے تک پہنچائے تبلیغ حق یہی ہے ان شاء میں بھی اس کمنٹس سیکشن میں اپنا جواب رکھوں گا اس وقت مصروفیات ہے ان شاء اللہ کل تک باقی اگر ممکن ہو تو میری گزارشات علی بھائی تک پہنچا دی جائیں مقرر شکریہ
"AHL E BAIT se muhabat rkhne Wala, Inko chahne Wala kbhi bhi kisi firqay se dhoka ni khaa sktaa".. ALLAH PAK Ali Bhai ko hmesha apnay hifzo Aman me rakhay.. Jeetay rahay aap Aameen
Aameen
its fact.
Aaj ke Kisi ulema me itni salahiyat nahi ki iss tarha aur aise misaal wa hawale dekar samjha sake... Ali bhai love you... Allah apko salamat rakkhe..ameen
Usny kia smjaya hy lora mera pagal bc😂😂😂
Ye sahi tareeka hota he dawat ka, samjhane ka, debate ka!!
میرا مقصد باطل کو بے نقاب
اور حق کا پرچار کرنا ہے۔📖
Ustad_e_Mohtram. Hafizahullah.❤️
Engineer Muhammad Ali Mirza 💯
جزاک اللّہ الخیر و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🤲🏼
ماشاء اللہ علی بھائی آپ نے بہت اخلاص کے دائرے میں رہ کر جواب دیا بہت مدلل
اتنی منافقت نہ کریں کہ کل کو جب رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سامنا ہو تو آپ ع منہ پھیر لیں، قادیانیوں کو دعوت اصلاح والی ویڈیو میں سارا رگڑا تو آپ بریلویوں دیوبندیوں کو لگایا ہے کچھ تو شرم کریں آج تک کوئی ایسا عالم پیدا ہوا جس نے مسلمانوں کا موازنہ غیر مسلموں سے کیا ہو مسلمان کا تقابل مسلمان سے ہوتا ہے کافر سے نہیں ، بات قادیانیوں کی ہوتی ہے اور آپ جواب جو ریکارڈ کرواتے ہیں اس چشتی آور تھانوی سے باہر نہیں نکلتے انکی طرف داری کرتے ہو جس نے اپنی کتابوں میں یہ لکھا ہے کہ آدھے سے زیادہ قرآن مجھ پر اترا ہے اور میں عیسیٰ میں مریم میں اللّٰہ ہوں نعوذ بااللہ من ذالک انکو کہتے ہو کہ وہ شرک نہیں کرتے جو بدبخت خود کو اللہ قرار دے رہا ہے اس سے بڑا شرک اور کیا ہوگا، توبہ کرو اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈر جاؤ ایک دن ہم سب نے اسکے سامنے حاضر ہونا ہے تقلید کرو لیکن اندھی نہیں
@@greatoption7312
السلام علیکم محترم جناب
ہم ہر اس بندے کو قادیانیوں جیسا ہی سمجھتے جس جس نے آقا کریم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ نعوذبااللہ چشتی یا اشرف وغیرہ وغیرہ سب قادیانیوں کے ہی جیسے مردود ہیں اگر تم چشتی یا اشرفی نہیں ہو تو آگ کیوں لگ گئی میری بات پر غور کرنا
اور بن جاو علمی کتابی
@@sajidb.4571
ذرا فرمانا پسند کریں گے کہ موجودہ دور میں کوئی ایک بھی ایسا ہے جو چشتی یا تھانوی کلمہ پڑھتا ہو
@@sajidb.4571
آپ نے مسلمانوں کی تکفیر کی ہے فتویٰ دکھاؤ بابا انجینئر کا اور عجیب ہو آپ تکفیر بھی کرتے ہو اور انکے پیچھے نمازیں بھی پڑھتے ہو، اسلام میں کہاں اجازت ہے کافروں کے پیچھے نماز پڑھنے کی۔؟
@@greatoption7312
چشتی یا تھانوی کلمہ پڑھتا ہے یا نہیں کوئی.
پوائنٹ یہ نہیں. پوائنٹ یہ ہے کہ ایسے کلمے پڑھانے والے خود کون سے مسلم ٹھہرے؟
ایسے لوگوں کی ایسے وہیات کام کا دفاع کرو.
اور پھر ختم نبوت کے ٹھیکیدار بھی بنو.
کچھ تو شرم کرو.
جو بے شرم چشتی اور اشرف علی تھانوی نام کے کلمے کا دفاع کرسکتے ہیں.
کیا گارنٹی ہے کہ ایسے فرقہ پرست قادیانیت میں جنم لیتے تو قادیانی نہ ھوتے
علی بھائی بے شک آپ اکیسویں صدی کے ایک بڑے مُجدّد ہیں
اللہ تعالٰی آپ کا سایہ ہم پر قائم رکھے۔
15vih sadhi k
May Allah protect him
ماشاء اللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
Are kahan ke mujaddid youtube band internet band khatam drama iska ye mujaddid aur iske maanne wale shiekh thukk hai mirze 2 lr
مجدد نہیں بہت بڑا فنٹر ھے ، یوٹیوب سے پیسے کمانا ان جیسوں کا دین ھے ۔ ۔
A man and his love can change the world 🌍. Thanks for your contribution
MashaAllah , My teacher is great on Earth .
شکریہ علی بھاٸی۔ بہت پیار سے آپ نے سمجھایا ہے۔ احمدی بھی اپنے بابے کا دفاع کر رہے ہیں۔ یہی طریقہ ہے پیار اور محبت اپنا مقدمہ پیش کرنے کا۔
اللہ نیک روحوں کا دل ضرور بدلے گا۔
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ ♥️♥️♥️
Intellectually u handle this matter
Dear sir Salamat raho...🖤
Yeh kitna intellectual hain woh is page k subscriber comments se nazar araha hain......
@@razamughal9095 Yai Engineer sahab ke student ka channel hai jiske 40k subscribers hein original mein ja kr dekh kitne hein😂
@@HafizUrwah04 original meh mufti tariq masood se boht kum. Original meh sirf paindoo, peer murshid waly log, ruta lagaye hue, substandard k subscribers hain jab k pary likhy mufti tariq masood k subscribers hain aur aurty bhi zyada wahi hain.
@@razamughal9095 bhai subscribers aur logon ko dekh kr hi chalna jiske sath zyada hein to Christianity accept krlo aap wo log musalmano se zyada hein😂 zyada hone ka mtlb yai nahi ke wo sacha hai
@@HafizUrwah04 tum dekhny k qabil hoti toh is tarha paindoo na hoti, zaheen log jaha hain un ko rehny doh aur tum jis qabil ho tum wahi k wahi ho 😂😂
Truth lovers ko salam ♥️
اللّه آپ کو خوش رکھے علی بھائی
MASHA'ALLAH ILMI and AKHLAQI jawab 💐💚❤
ماشاء الله
بہت زبردست
Mashaallah Allah ap k fahm mei mazeed izafa karey aur ap ko mazeed himmat hosla de k deen ki isi tarhan khidmat kartay rehein ameen
Bilal and shahid bhai HAFIZAHULLAH greatest efforts
Subhaan Allah ... Allahuma Salialla Muhammad Waala aaliMuhammad
MASHA ALLAH subhan Allah jazaak Allah Allah taala aap ko jaza ata farmaaye Aameen kya baat hay Ali bhai ki.
ماشاءالله بھت خوب صورت انداز سے مدلل جواب دیا ھے
Masa ALLAH bahat zaberdast clip ha.
Ma shaa Allah Ali Bhai ma shaa Allah ❤️
ماشاء اللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
Jazak ALLAH
No doubt....... One Man army Engineer Muhammad Ali Mirza Sab
JAZAK ALLAH KHAIR BROTHER 👍
Mashallah Jazzak Allah Khairun
Dil jeet laty hain haar baar.....💚🌟🌹❣
Allah apko akherat main ounchi darjaat ataa farmayay, Ameen
Love you Ali Bhai ❤️
ALLAH ap k darjaat buland kary ameen.
ubhi Mr Phuki zinda hai
علی بھائی میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
اور سیلوٹ ٹو یو ❤️
حق غالب ہو کے رہے گا
Very good ali bhai aj tk aisi deen ki tbleeg kisi ny b ni ki jesi ap kr rahy ho mashalah ali bhai jazaakalah
sub'haan ALLAH
ہمارے اور فرقہ واریت کے اختتام کے درمیان ایک نسل کا فرق باقی ہے، انشاءاللہ! (انجینئر محمد علی مرزا حفظہ اللہ ❤️📚💪)
جس کو آپ فرقہ واریت کا خاتمہ سمجھتے ہیں وہ دراصل بدترین فرقہ واریت ہوگی
@@yasirvoice1169 us badtareen firqay ki kitaab ka naam bhi bata do k wo badtareen firqa kis kitaab ko follow krta hoga.
@@taharafiq1989 فرقے کی بات نہیں کی
بلکہ فرقہ واریت پھیل جائے گی
بہت بری طرح
@@yasirvoice1169 ap bhi achi terha jaanty ho Ali bhai k aaty he deobandi wahabi brelvi bhai bhai bn gaye ab kahan gai firqa wariyat, km az km pehlay 3 firqay thay ahle sunnat me ab wo 3no aik ho gaye aur dusri trf Ali bhai. Dekha jaye to firqawariyat km ho kr 2 hogai hai na k 4.
@@taharafiq1989
بات سنو علی مرزا کہتا ہے قرآن اور حدیث کو سامنے رکھ کر مسئلہ بتاتا ہے
اور امام ابوحنیفہ اور ان کے سارے شاگرد بھی قرآن اور حدیث سامنے رکھ کر مسئلہ بتاتے ہیں
آپ کس کو مانے گے؟؟؟؟
Bht khobsorat jawab❤️
We Proud to Your Student,,
Jazakallah ho khaira ⭐🌟🌟🌟🌟🌟🌟
i love you Ali Bhai ma shaa Allah ❤️
Mashallah Sir Allah app ki Hifazat karay. Ameen
ماشااللہ👍
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day....amieen....🤲🌹❣
Masha ALLAH!
Masha ALLAH!
Jazak ALLAH Khair!
Ustad e Mohtaram Janab EMAM Sb Hafizaullah aap ne jis manners ke sath Husan e Zan rakhte hue yah jawab Diya Hai Koi Moulwi aapko pahuch hi Nahin Sakta .
ALLAH SWA bless you with all the happiness of this world and hereafter. Ameen!! Love from 🇮🇳
جزاکم اللّٰہ خیرا ۔ علی بھائی اللّٰہ آپ کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے
Sahi thapar mara hai firqa wariyat ky mun py.... subhan Allah...👍🌹❣
Mashallah g my murshad Ali engineer zindabad ha or rhe ga inshallah ❤
Excellent video for guidance of Muslims and ulama
Masha'Allah ❤️❤️
Mashaa'ALLAH 🧡⭐
ali bhai i love you for the sake of ALLAH s.w.t
Good Eng Ali Bhai, Bilal and Shahid bhai
Aisy ans bs ali bai hi dy skta hai Allah ap ko zindgi dy Amin
MASHA ALLAH sada jawanian Manny Aameen
اگر علیؓ نبی نہیں تھے تو غلام احمد قادیانی(دجال) تے شے ای کوئ نی۔۔۔
قادیانی تے شے ای کوئ نی۔
Hahaha well said
@@singsll5641 نا سر نا پیر ۔ نرے ہوائ فائر۔
کیا کہا کیا کہنا چاہا کچھ پتا نہیں۔
@@singsll5641
پہلے ایک اصول یاد رکھ لو جب نئی کتاب خدا کی طرف سے اترتی ہے تو پچھلی کتاب پر عمل نہیں کیا جاتا کیونکہ پرانی کتاب ختم ہو جاتی لیکن اس پرانی کتاب پر ایمان رکھنا لازمی ہے اور نا ہی اس کا انکار کیا جاتا ہے اور جب حضرت عیسی ع اتریں گے تو وہ بھی اپنے اوپر اتری خدا کی کتاب کا انکار بلکل نہیں کریں گے بلکہ نئی کتاب جو کہ آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتر چکی ہے اور قیامت تک یہی کتاب رہے گی یعنی قرآن مجید اسی پر عمل کریں گے
اور اسی طرح حضرت عیسی (ع) نئے نبی بلکل نہیں وہ پرانے نبی ہی ہیں حضرت عیسی کو نبی ماننا فرض ہے اور تمام جتنے نبی آخری نبی حضرت محمد (ص) پہلے آچکے ہیں ان کو ماننا بھی فرض ہے کیونکہ اس کہ بغیر ایمان پورا نہیں ہوتا لیکن حضرت عیسی( ع) کی تعلیمات پرانی ہو چکی ہیں اور حضرت عیسی (ع) پر اتری کتاب بھی پرانی ہوچکی ہے اور اب جب نئی کتاب اور نیا نبی خدا کی کی طرف کوئ بھی نہیں آئے گا تو جب وہ اتریں گے تو نئی تعلیمات یعنی آخری نبی حضرت محمد (ص) کی تعلیمات پر عمل کریں گے اور نئی کتاب جو آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری یعنی قرآن مجید پر عمل کریں گے
نئی کتاب جو خدا کی طرف سے اتری ہوتی ہے اس پر عمل کیا جاتا ہے جسطرح قرآن مجید جو نئی کتاب ہے اور آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری ہے اس پر عمل کرنا پوری انسانیت کیلئے لازمی ہے کیونکہ اس کہ بعد قیامت تک کوئ کتاب نہیں آئے گی اور یہ محفوظ کتاب ہے اور نا ہی آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ بعد کوئ نبی آئے گا
حضرت عیسی (ع) جب اتریں گے تو وہ آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ امتی کی حیثیت سے ہی اس امت میں اتریں گے لیکن وہ نبی لازمی ہوگیئں کیونکہ کیونکہ وہ آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ امتی ہونے کہ ساتھ ساتھ نبی بھی ہوں گے کیونکہ ان کو نبوت آخری نبی حضرت محمد (ص) کہ زمانے سے بہت پہلے ہی مل چکی اس طرح جب حضرت عیسی (ع) اتریں گے تو وہ کوئ نئے نبی کی حثیت سے نہیں اتریں گے بلکہ پرانے نبی کی حثیت سے ہی آئیں گے لیکن وہ نئے اور آخری نبی سیدنا حضرت محمد (ص) کی تعلیمات اور ان پر اتری آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری کتاب یعنی قرآن مجید پر ہی عمل کریں گے جسطرح حضرت ہارون (ع) حضرت موسی (ع) کہ ما تحت تھے یعنی کہ وہ حضرت موسی کے بھائ بھی تھے اور نبی بھی تھے اور موسی (ع) کی ہی امت میں سے تھے اور ان کی تعلیمات کو ہی آگے پہنچاتے تھے اور اسی طرح جب حضرت عیسی (ع) آئیں وہ اپنے اوپر اتری ہوئ کتاب کا انکار نہیں کریں گے بلکہ جب نئی کتاب قرآن مجید جو کہ آ چکی ہے اور قیامت تک رہے گی اس پر عمل کریں گے اور جب نئی کتاب آجاتی ہے تو جسطرح قرآن مجید نئی کتاب بھی ہے اور آخری کتاب بھی ہے تو ہر کسی کو لازمی اس پر عمل کرنا ہوتا اور بائبل پچھلی کتاب ہے اسلئے بائبل منسوخ ہو چکی ہے یعنی ختم ہو چکی ہے لیکن اور قرآن مجید نئی کتاب ہے جو آخری نبی حضرت محمد (ص) پر اتری اور جب عیسی (ع) اتریں گے تو نئی کتاب قرآن مجید اور آخری نبی حضرت محمد (ص) کی تعلیمات پر ہی عمل کریں گے اور کروائیں گے جس طرح ہارون (ع) حضرت موسی (ع) پر اتری ہوئ کتاب اور ان کی تعلیمات کو ہی آگے لیکر چلے تھے کیونکہ حضرت ہارون (ع) پر کوئ کتاب نہیں اتری اسلیئے حضرت ہارون (ع) پر لازمی تھا کہ وہ حضرت موسی (ع) پر اتری ہوئ کتاب پر ہی عمل کریں اور کروائیں اور یہ نسبت ہارون (ع) والی حدیث کو پورا پڑھو کہ علی تمھاری نسبت میرے ساتھ ہارون (ع) والی ہے لیکن میرے بعد کوئ نبی نہیں آئے گا
اور انجینئر صاحب نے کہہ تو دیا ہے قادیانی اپنے لوگوں کو آدھی احادیث اور قرآن مجید کی آدھی آیات بتا کر گمراہ کرتے ہیں
Haan jeee, nabuwat zarorat per munhasar hai, hasiyat per nahi. Hasiyat per phir rasool Allah ka waldain bhe nabi hotay😂😂
I am ilmi challenging you to discuss mussa aur haroon ahadith with me,.engineer sahib jaan ker ilmi ghalti ker rahae hain😂😂😂.
Allah Pak Ali bhai ko Lambi Umer naseeb krey Ameen
بہت ز بردست انداز میں نصیحت کی ہے
ان شاء اللہ بہت جلد سب کہیں گیں نہ میں بابی نہ میں وہابی میں ھوں مسلم علمی کتابی
Ali bhie is Best man Excellent 👍👍👍
A
Mashallah.
I love you Ali bhai. 👍💐👍💐👍💐
Mag u enjoy a long and healthy life sir
JazakAllah Bhai Jan
ماشاء الله Zabardast Ustad G
Well explained....
Mashallah Right ✅
100% Haq
Yes ali bai this is the way to talk, very nice
Love you Ali bhai!
🇵🇰MashaAllah☝️⚔️
Very nice explanation from Engineer💕👍🏻💯
'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ💮❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم💮❤وََبََارَِكَ
ْ💮❤عََلََىَ سيدنا ﷺ💮❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 💮❤وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'
Jazak Allah o khaira ali bahi.....👍🌹❣
JazakAllah khair Ali baba Allah apki koshishon ko apni bargah m qabool farmae ameen
Mola Ali AS wala example best h
JazakAllah khairah
Weldon M Ali Mirza Bhai:
JazakAllah Ali Bhai ❤👍
ALLAH app sub ko apnay hifzu aman may rakhay....Ameen
اگر مولا علی علیہ السلام کا وہ ٹائیٹل نہیں ہے تو غلام احمد تے شے ای کوئی نہیں
Great ali bhai ❤💯💕
Bohat acha explain kiya ...
Totally 👍
Allah pak isko bhai ko hdayt ata farmay baqi Ali bhai ne haq bat byan ker d ha ab manna na manna uski marzi h Ali bhai ne haq wazya ker diya 👍🤲
HAQ ❤️❤️❤️
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
انجینئر ٹائپ لوگ اپنی چرب زبانی اور اونچی آواز میں بات کر کے شائد یہ سمجھتے ہیں کہ ، یہ لوگوں کے خیرخواہ ہیں ، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ھے ، یہ لوگ درحقیقت سچّائی کو مسخ کرنے اور عوام الناس کو بدکاریوں کی جانب راغب کرنے والے لوگ ہیں ،........ خدائے قہّار و جباّر کے دربار میں اِن کیڑے مکوڑوں کی حیثیت دو ٹکے کی نہیں …! شائد ان جیسے لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ ، خدائے ذوالجلال اپنے پیاروں کے لئے بڑی غیرت رکھتا ھے ، اور وہ ﷻ اُن کی عزّت کی طرف بڑھنے والے ہاتھ کاٹ دیا کرتا ھے ۔ ۔ ۔
Mashaallah
MashaAllah zaberdust
Allah sultan ahmad bhai ko aor inki family ko hidayat de ameen sum ameen
جزاک اللہ خیرا
Bohat khoob
بہت اعلی جواب
پیارے دوستو،
آج میں آپ سب کو قرآن پاک سننے کی دعوت دیتا ہوں
جزاک اللہ خیرا۔
Ali bhai great explained.
Good Hasan by Ali mirza islah aisy he hoti hai
well said...
Watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on qadiyani ko dawat e islah.
Us ghulam qadiyani dajjal ka Naam Ahmed nahi tha Ghulam kr k tha. Usy qadiyani hi kaha jy ga. Or upar sy Hanafi tha Matlab us ny bhi Imam Abu Hanafi ko Apnay sy bara kaha yani Imam.
@Real Knowledge , check Answering Christianity web ye Muslim scholars ki web hai iss Mai atheism or Christianity k errors fake story expose hai. watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on Islam and Science and reply to atheism.
Salam salute wala....🙋♀️🙋♀️🌹❣
Love you Ali Bhai
good work ali bahi\
Corret, Surah Ahzab and Sahih Bukhari Kitab-ul-Fitan