Allah enabled me and gave me opportunity to listen to Maulana Umar Sahib Palanpuri directly back in 1995. The 2 and 1/2 Bayan changed my life, I could not control my tears for 3 days and I had to hide myself in rest room just to cry on repentance my past life. May Allah reward Maulana abundantly. I have desire to meet him in Jannah InshaAllah.
جو کوئی دنیا کا انعام چاہتا ہے تو اللہ کے پاس دنیا و آخرت (دونوں) کاانعام ہے، اور اللہ خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہےo (النِّسَآء، 4 : 134) ماں باپ توامتحان خودایک بہانہ ہےورنہ جس نےآناہےوہ توآناہے یہ جنت دوزخ دنیاآخرت قدرت فطرت سب نےاپناآپ خودمنواناہے
اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا اور پرانی جاہلیت کی طرح زیب و زینت کا اظہار مت کرنا، اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت گزاری میں رہنا، بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا میل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دےo (الْأَحْزَاب ، 33 : 33) جنت کےلئےماناصراط مستقیم تنگ ایک راستہ ہے جنتیوں کےلئےقرآن کریم لیکن ایک کھلاراستہ ہے
فرما دیجئے: اے جاہلو! کیا تم مجھے غیر اللہ کی پرستش کرنے کا کہتے ہو (الزُّمَر ، 39 : 64) قدرت کےاعتبارسےہےظاہراپنی ذات کےخیال سےپوشیدہ الاول بھی ہےوہ ذات اورالآخرالظاہربھی ہےوہ اورالباطن
Allah enabled me and gave me opportunity to listen to Maulana Umar Sahib Palanpuri directly back in 1995. The 2 and 1/2 Bayan changed my life, I could not control my tears for 3 days and I had to hide myself in rest room just to cry on repentance my past life. May Allah reward Maulana abundantly. I have desire to meet him in Jannah InshaAllah.
Masha Allah. Jazak Allah khair
Masha Allah awaaz thi Apki Allah Apko janaatul firdous m alaha makaam ATA frmae
Amazing talk about Allah's dealing with his people with amazing examples.
Assalam alikum wabarkatuhum HAZRAT molana umer palanpori ko Allah Rabulizzat jazai khair day talib duas saeed raja jzk
Mohammed Ahmad fgdgh
جو کوئی دنیا کا انعام چاہتا ہے تو اللہ کے پاس دنیا و آخرت (دونوں) کاانعام ہے، اور اللہ خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہےo
(النِّسَآء، 4 : 134)
ماں باپ توامتحان خودایک بہانہ ہےورنہ جس نےآناہےوہ توآناہے
یہ جنت دوزخ دنیاآخرت قدرت فطرت سب نےاپناآپ خودمنواناہے
jazakalaah
Thanks in.k.sbbb bian lod krin.please
جزاک اللہ
Allah jannat ul firdous mein jagah de
Allah hum sab ko sahi samaz ataa kre..
Alhamdulillah
Mashaallah.... Allah apko jannat ul firdouse ata kare
MashaALLAH
اللهم يرحم شيخنا الفاضل محمد عمر
Mashaallah
Can someone add English subtitle to these rare valuable speech?
drzubaer if u want full deen in your life then learn Urdu.no one can translate full Urdu...
ALLAH PAK APNI SHAN KE MUTABIK PURI UMMAT KI TARAF SE BEHTARIN BADLA ATA FARMAVE.
اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا اور پرانی جاہلیت کی طرح زیب و زینت کا اظہار مت کرنا، اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت گزاری میں رہنا، بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا میل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دےo
(الْأَحْزَاب ، 33 : 33)
جنت کےلئےماناصراط مستقیم تنگ ایک راستہ ہے
جنتیوں کےلئےقرآن کریم لیکن ایک کھلاراستہ ہے
Bayan agama sempurna
فرما دیجئے: اے جاہلو! کیا تم مجھے غیر اللہ کی پرستش کرنے کا کہتے ہو
(الزُّمَر ، 39 : 64)
قدرت کےاعتبارسےہےظاہراپنی ذات کےخیال سےپوشیدہ
الاول بھی ہےوہ ذات اورالآخرالظاہربھی ہےوہ اورالباطن