تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
جناب ہندوستانی فوج آزاد کشمیر کے اندر آئی اور پاکستانی فوج کو کچھ فرق نہیں پڈا لگتا ہے جو عمران خان نے لندن معایدہ کا زکر کیا تھا وہ سچ ثابت ہونے لگا اس سودے میں کشمیر کا زکر بھی تھا حامد میر کے مطابق جس میں حامد میر نے کہا تھا کہ عمران خان پانچ فیصد سچ کہ رہا ہے اگر عمران خان عوام کے سامنے سچ بولے گا تو قیامت برپا ہوگی ۔اسی وجہ سے عمران خان کہتا ہے کہ میرے پاس آخری پتہ بھی ہے جو میں آخر می کھیلوں گا وہ پتہ ہے کشمیر کا سودا جو لندن میں ہوا ہے جس سے مارچ میں گفٹ کرنا ہے
❤❤❤❤❤
Finally someone spoke for a legendary poet.😢❤🎉
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا