Rai sb. Agar aap ne is ka experience kia hai to yeh zaberdast information hai. isi terah farmers ki khidmat jari rakhein. Allah aap ko is ka ajer de ga.
جناب کسان فصلوں میں ادویات استعمال کرتے ہیں ان سے کئی انسان دوست کیڑے مکوڑے اور پرندے مر گئے ہیں قدرت نے ماحول کو صاف رکھنے کیلیے ان کو پیدا کیا ھے آپ کا یہ طریقہ انسان اور ماحول دوست ھے
مولوی صاحب لگتا ہے آپ وعظ کا شوق کچھ زیادہ ہی ہے ۔پند و نصائح میں وقت ضائع کرنے کی بجائے موضوع سے متعلقہ معلومات پر توجہ رکھا کریں تو عوام الناس بھی توجہ سے دیکھے سنے گی ۔اور کچھ فائدہ بھی اٹھاے گی ۔
تمہاری وڈیوز اتنی لمبی ہوتی ہے کہ بندہ بور ہوجاتا ہے۔ تقریریں کرنے کی بجاے to the point بات کرین تاکہ لوگ سنے ورنہ اتنی برداشت نہین کہ تقریرین سنے تقریرون واالے لوگ بہت ہے۔ کام کی بات کریں ۔
یوٹیوب میں اسقدر کروڑوں کے حساب سے ہر موضوعات پر ویڈیوز لوگوں نے اپلوڈ کی ہوئی ہیں۔ جو موضوع لے کر آپ چل رہے ہیں اس پر بھی۔ کیا ہی مناسب ہو کہ کام کی بات جلد از جلد لوگوں کو پہنچائی جائے بجائے اس کے کہ ویڈیو کا آدھا وقت صرف تمہید باندھتے میں گزرے۔
میرا کیا نقصان کریں گے شوق سے کریں بلکہ نہ بھی دیکھیں تو مجھے کچھ فرق نہیں ہے جس کو علم سیکھنے کی چاہت ہوتی ہے وہی دیکھیں گے اور سیکھیں گے آپ جیسے شاگرد اپنے استاد کو یہی کہتے ہیں اگلی بات وہی ہے با ادب اور بے ادب والی
ray sab fazool baty ur kidr kidr ki baty he Jo krty hu to bi btana he btao bhot time zaia krty hu jha Tum NY brdasht ka kha wha tk kia kia tm ny btao to
اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ 1،3،10 کے حساب سے تینوں چیزوں کو ملائیں گے،لیکن یہ مزید 100 لیٹر پانی ڈالنے سے 10 لیٹر پانی کے حساب کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔پلیز رہنمائی کریں،،کوئی دوسرا بھائی بھی بتا سکتا ہے۔۔۔
MashAllha tosi we kisana no phdow samaj lya ha............. molvi sb. tosy sabkuch jandy ho PHD log ta sary phdow jamay se...... Dr, A.Q. khan mary khyal tow hi aa ya oss di rohh tary wech aa gai aa........ 👉Allah da wasta Kisana no maff ker dyo ......... 🙏🙏🙏 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائیں اور آپ اسی طرح آسانیاں بانٹتے رہیں ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
mashaallah jazakallah boht zabardast aur sasta formula ha ye
ماشاءاللّٰہ
زبردست استاد جی
From:Azhar fort Abbas
MashaAllah, very nice
Rai sb. Agar aap ne is ka experience kia hai to yeh zaberdast information hai. isi terah farmers ki khidmat jari rakhein. Allah aap ko is ka ajer de ga.
Zabardast ❤
Bilkul Sahi Farmaya,,,
مآشاءاللہ جزاک اللہ 👍💑👍
آپ کی باتیں دل کو لگیں ماشاءاللہ
خواتین بھی مستفید ھو رہی ھے اپ کے مشوروں سے الحمد اللہ
شکریہ بہن
جزاک اللہ خیرا کثرا کثرا
Kabhi aap khareef kifaslon e.g.jowar cotton kebare mei bhi bataren
شکریہ ❤
Well done brother ❤
I salute you ❤✅👍❤❤❤❤
ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں تاکہ جلد کسان اور ماحول کو فائیدہ ہوسکے آسانی سے جلد پبلک ہوگا
Masha allaha
Very very nice information sir Aslam walko rhamat Allha bherktu
Very good sir
ماشا اللہ
Hm log Jo ghr mei kitchen gardening krty hain,hmen bhi guide kren plz
Mashallah goober ke bre bataye
Mashaallha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
Bhttt khob brothr
بات 2 منٹ کی ہے مکمل
اگر مختصر ترین ویڈیو بنائیں تو بہت ہی اچھی بات ہے
اسلام علیکم شکریہ جزاک اللہ
Very informative 😊
السلام علیکم۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
jazzakkallh
BHAI all Pakistani farmers should save rainwaters with plastic sheets in ponds for to use in VEGETABLES, FRUITS AND FISH and for future reserves. 🎉🎉😊
You are right
Nice information
So nice of you
Nice sir
Ye kitne percent potash ho gi,laboratory testing se ?
❤❤❤❤ good work Ray Azam sab salam Faisalabad SE
Exellent
Igr isko OWDC mein decompose kry to kitny din ma organic potash ban jai gi, reply lazmi krna
اس میں ویسٹ ڈی کمپوزر نہیں ڈالنا بھائی جو ویڈیو میں بتایا ہے وہی طریقہ استمال کریں
جناب کسان فصلوں میں ادویات استعمال کرتے ہیں ان سے کئی انسان دوست کیڑے مکوڑے اور پرندے مر گئے ہیں قدرت نے ماحول کو صاف رکھنے کیلیے ان کو پیدا کیا ھے آپ کا یہ طریقہ انسان اور ماحول دوست ھے
کیا یه ڈی اے پی کا متبادل ھو سکتا ھے
❤❤❤❤❤
Mashallah
میں تجرباتی طور پر ایک بار تجربہ کروں گا
ذیشان عثمانی صاحب ۔۔۔۔ آپ کی باتیں دل کو لگتی ہیں ۔۔۔۔ سر آپ کی آواز کم آتی ہے ۔۔۔ منہ کے ساتھ مائک لگائیں
Kia banana ki khad se fungas nhi lag jata pody ko???
Nhi sir
شیشے کا جار اتنا بڑا کہا سے لے گے
Ik ekar k liy kitny chilly chahiy Jo ik ekar ki potash ki zarorat pori ho jay
پودوں کو چاۓ پلا سکتے ہیں؟
جی جی مگر خالص دودھ کی 😁
سر جی اپ اپنی وڈیو کو پہلے خود سنا کریں پھر بعد میں عوام کو سنایا کریں۔ ھر ٹیوبر کی وڈیو میں کچھ چیزیں رہ جاتی ھیں۔
بہت شکریہ
جس سے عوام کو سمجھ نہیں اتی۔
بہت شکرہہ
اگر شیشے کا جار نہ ملے تو پلاسٹک کے جار میں رکھ سکتے ہیں کیا
اسلام علیکم
سر پانی کے علاوہ ہم کس طریقے دیں دونگاُ۔۔؟
Sir in short btaya kren plz koi ni manta sunta itni bten😢
جی بھائی ان شاءاللہ
@@ATCOrganic Sir Mein Agriculture department mein job krta hun Okara ata hun Sahiwal m rehta hn ap se milna chahta hn
بھائ، اسکو کتنے دن اسٹور کیا جا سکتا ہے ؟
Time waste video oh bhai practical kr k deakhao. Zuban se lecture dena bohat asaan hai😅
بھای جان اگر بڑے ڈرم میں زیادہ مقدار میں بنا لیں 90 دن کے بعد اسی ڈرم میں محفوظ ھو سکتی ھے
جی ضرور
مولوی صاحب لگتا ہے آپ وعظ کا شوق کچھ زیادہ ہی ہے ۔پند و نصائح میں وقت ضائع کرنے کی بجائے موضوع سے متعلقہ معلومات پر توجہ رکھا کریں تو عوام الناس بھی توجہ سے دیکھے سنے گی ۔اور کچھ فائدہ بھی اٹھاے گی ۔
Kia hm ise phosphorus ke sath mla ke flood kr sktay hen
جی کر سکتے ہیں
تمہاری وڈیوز اتنی لمبی ہوتی ہے کہ بندہ بور ہوجاتا ہے۔
تقریریں کرنے کی بجاے to the point بات کرین تاکہ لوگ سنے ورنہ اتنی برداشت نہین کہ تقریرین سنے تقریرون واالے لوگ بہت ہے۔
کام کی بات کریں ۔
یوٹیوب میں اسقدر کروڑوں کے حساب سے ہر موضوعات پر ویڈیوز لوگوں نے اپلوڈ کی ہوئی ہیں۔ جو موضوع لے کر آپ چل رہے ہیں اس پر بھی۔ کیا ہی مناسب ہو کہ کام کی بات جلد از جلد لوگوں کو پہنچائی جائے بجائے اس کے کہ ویڈیو کا آدھا وقت صرف تمہید باندھتے میں گزرے۔
Good😂
بالکل درست فرمایا آپ نے ۔
😁😁😁
Watch time km aye ga na phir
You are Nice man❤
You too
You are indeed doing a great job to help innovate the farmers.
May ALLAH ALMIGHTY provide u with joy and peace......
باتین کم کیا کرین
Yaar shortcut baat karoo atni lambi khani na banaoo Bhai jan
کسی سے یہ تو پوچھ لو کہ پوٹاش ہوتی کیا ہے lease کی بجاے release کہو
Actual technique starts after 4:10min
Ray sb 3 mah ki bjay is kp jldi tyar krne ka koi or tariqa plz
بھائی اس سے کم وقت میں بھی 60 دن تو ضروری لگنے ہیں
Ager aap apni videos mein extra batein krenge to hum video zarur skip krenge. Baat short honi chahiye.
میرا کیا نقصان کریں گے شوق سے کریں بلکہ نہ بھی دیکھیں تو مجھے کچھ فرق نہیں ہے جس کو علم سیکھنے کی چاہت ہوتی ہے وہی دیکھیں گے اور سیکھیں گے آپ جیسے شاگرد اپنے استاد کو یہی کہتے ہیں اگلی بات وہی ہے با ادب اور بے ادب والی
@@ATCOrganic sorry ager apKo kuCh bura laga ho mgr mere elawa bht sare log apko yaHi request kr rhe hain k baat short aur meaningful honi chahiye.
جیاب پندرہ دن تک ھلانا نہیں ھے؟؟؟
Phlay 4 mint fazool time zaya
Fertilzer ka tareeqa 04:00 say daikhain, is say pehlay video ko sirf lamba kya gya hae.
Kaam ki bato k bagher fazol bate agr na kare to sub log ap ko sunege
ray sab fazool baty ur kidr kidr ki baty he Jo krty hu to bi btana he btao bhot time zaia krty hu jha Tum NY brdasht ka kha wha tk kia kia tm ny btao to
بات مختصر کریں تو بہتر ہے مثالیں کم۔ دیا کریں
جب 20 لیٹر میں 200 گرام سپرے کرنا ھے تو فلڈ اور سپرے برابر ھو گیا
Just Tara ap ne 9 minutes laga dey.2 minute ki vedio
2 mint ki video ko 10 mint ka banya Loru ny
اپ تقریر کرو سیاست کرو زمینداری چھوڑو
Bhai mere idr udar k gapen thori mara karo r to the point baat zada kia karo
Bhai ap kam ki bat karo, ziada baqwas karne sy log bor hojaengy r apki video koi nh dekhy ga. Watch time increase hone ki bajae decrease hojaega
Kisi ne try keya kya
باتوں کے ڈرامے کم کریں تو شاید وڈیو کسی کام کی بن جائے 😢
گیس زیادہ سے زیادہ 20 یا 30 دن کے بعد ختم ہو جائے گی 3 ماہ والی بات فضول لگتی ہے مجھے
جی بھائی بلکل آپ نے درست فرمایا ہے مگر اس کو مکمل ہونے میں تین ماہ ہی لگنے ہیں
اپ زرعی سائنسدان ہو یا پھر اپ نے تجربہ کیا ہو تو یہ بات کہنے میں حق بجانب ہیں۔
4:11 yaha se shoro howa video time bacahanay k leye
اپنی گنتی درست فرمائیں مسٹر الجبرا
😂😂😂😂 comment acha nahe laga to dellete kar dain aap k pas ikhtiar hai @@ATCOrganic
السلام و علیکم:
سر جی فون نمبر تو بتاءیں
یار ویڈیو لمبی کرنے کے چکر میں گلاں گھٹ کریا کر۔
ایویں افلاطون بننے کی بجائے کام کی بات کیا کرو۔
G thanks❤
Lambi lambi chortay ho, baat to the point keya karo,
اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ 1،3،10 کے حساب سے تینوں چیزوں کو ملائیں گے،لیکن یہ مزید 100 لیٹر پانی ڈالنے سے 10 لیٹر پانی کے حساب کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔پلیز رہنمائی کریں،،کوئی دوسرا بھائی بھی بتا سکتا ہے۔۔۔
90letter water
نہائت ادب کے ساتھ گزارش ھے آپ کی معلومات بہت ناقص اور نا مکمل ھوتی ھیں
بہت شکریہ بھائی
Fzul bat
Fazool bakwas ki bajay agar kam ki bat karow to uska asar zayada ho ga lambay darhary ka ye matlab nahi k tum Alam e deen ban gaiy ho
Koi tameez Nahi hay bhi ap ko.
User iq5tsc ap ko koi tameez Nahi hay kis Tarah Kay comments karay hain ap log.
MashAllha
tosi we kisana no phdow samaj lya ha.............
molvi sb. tosy sabkuch jandy ho PHD log ta sary phdow jamay se......
Dr, A.Q. khan mary khyal tow hi aa ya oss di rohh tary wech aa gai aa........
👉Allah da wasta Kisana no maff ker dyo ......... 🙏🙏🙏
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
شکریہ سر جی آپ کی سوچ بہت اچھی ہے
Apki apni khad ki agency hogi zahri bat jo log aj sy 30 sal pehly sailage ko nahi manty thy aj sailage milti nahi unky jesi apki soch he
Burwash zada
Yr m ne milk or gord ki sapry ki hy gandm per mgr koi result ni aya aj 10 day ho gye hain
Sir apna number dy diya kery video m
تقریر اچھی کرتے ہو سیاست میں چانس لیں ضرور کامیاب ہو گے 😛مذاق تھا 🤣
❤❤❤❤❤❤
Yr m ne milk or gord ki sapry ki hy gandm per mgr koi result ni aya aj 10 day ho gye hain
یہ چیز تو فائدہ دیتی ہی ہے اور سب کو ہو بھی رہا ہے پتہ نہیں آپکی فصل کو کیوں نہیں ہوا کہیں تو کوئی غلطی ہوئی ہو گی
آپ کو کس نے مشورہ دیا تھا گڑ اور دودھ کا اسپرے کرنے کا