History of Indus River | History of Baltistan | Historian M. Yousuf Hussainabadi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 янв 2025
  • دریائے سندھ کا منبع کہاں واقع ہے اور اس کے معاون دریا کون سے ہیں ؟
    بلتستان میں واقع گرم چشمے کون سے ہیں اور ان کی کیا افادیت ہے؟
    بلتستان کے تاریخی اہم آثار قدیمہ کون کون سے ہیں اور کہاں واقع ہیں؟
    دریائے سندھ کا منبع کہاں واقع ہے؟ اس کو بلتستان میں کس نام سے پکارہ جاتا تھا؟ دریائے سندھ میں بلتستان کے کون کون سے دریا اور نالے شامل ہوتے ہیں؟
    پروگرام: تاریخِ بلتستان
    مؤرخ: محمد یوسف حسین آبادی
    میزبان: محمد قاسم نسیم
    ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن

Комментарии • 2

  • @inamullahkhan5799
    @inamullahkhan5799 День назад

    Great discusion keep it up

  • @bashirwafa9843
    @bashirwafa9843 2 дня назад

    اسلام علیکم
    خدا آپ دونوں ہستیوں کا عمرخضر عطا ہو۔قاسم صاحب قبلہ یوسف صاحب سے بلتیوں کے ہندوستانی علاقوں تک رسائی کیسی ہوئی اور کس صدی میں کن وجوہات سے یہ شملہ جیسے علاقوں میں بس گے اس پر ایک مخصوص انٹروہو کیجِے پلیز