Naeem Butt Sahab Ko Salam ! | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 сен 2024
  • Naeem Butt Sahab Ko Salam !| Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
    ‪@MuftiTariqMasoodSpeeches‬
    In this video, we extend greetings and respect to Naeem Butt Sahab. Join us as we offer our salutations and acknowledge his contributions and impact.
    Join this channel to get access to perks:
    / @muftitariqmasoodspeeches
    ____________________________________________________________________
    ➤ Stay connected with us!
    👉 Subscribe us: / muftitariqmasoodspeeches
    👉 Like us on Facebook: / muftitariqmasood
    👉 Follow us on Instagram: / mufti_tariq_masood
    👉 Follow us on Twitter: / muftitm
    ➤ PLEASE JOIN OUR PRIVATE GROUP
    / muftitariqmasood
    ➤ For Masail Program Join us on Ask Mufti Tariq Masood
    / asktariqmasood
    #abkari #naeembut #muftitariqmasood

Комментарии • 1,4 тыс.

  • @MuftiTariqMasoodSpeeches
    @MuftiTariqMasoodSpeeches  3 месяца назад +77

    مفتی طارق مسعود صاحب نے نعیم بٹ صاحب کے حوالے سے گفتگو کی ہے، الحمدللہ نعیم بٹ صاحب کے بیانات میسج ٹی وی پر نشر کیے جاتے ہیں ، جو لوگ انہیں نہیں جانتے ان کے لیے ان کے بیانات کے لنک دئیے جارہے ہیں
    نعیم بٹ صاحب کی دو نمبر عاملین کے متعلق ویڈیو کے لنک
    ruclips.net/video/yETAcXYJSrU/видео.html
    ruclips.net/video/UxHpD7ki0-Q/видео.html
    ruclips.net/video/0wG7LBLTruc/видео.html
    ruclips.net/video/vVOhhBcrXuc/видео.html
    ruclips.net/video/J6cZTLCQV_4/видео.html
    ruclips.net/video/fju1EQcWx8w/видео.html
    نعیم بٹ صاحب کے 650 سے زائد شارٹ کلپس کا لنک
    ruclips.net/p/PLUvcKJc9RMA9Do6hdoiTwamPpAifKzuEJ
    نعیم بٹ صاحب کے 150 سے زائد مکمل بیانات کے لنکس
    ruclips.net/p/PLUvcKJc9RMA90B-auoql9EdzAnuP0XkBO
    ruclips.net/p/PL6zQVttP1u04j4PefXO__8ucy1XFYdGVo

    • @Zarakkhanjadun777
      @Zarakkhanjadun777 3 месяца назад

      Lovee uu Mulana ❤❤❤❤

    • @irfanMuhammad-h8d
      @irfanMuhammad-h8d 3 месяца назад +1

      Open ni ho rhy link

    • @istehsanahmadkhan873
      @istehsanahmadkhan873 2 месяца назад

      لنک اوپین نہیں ہورہا
      توجہ دیں۔ انڈیا سے

    • @edwardmayamaya9086
      @edwardmayamaya9086 2 месяца назад +1

      Assalom alikum
      Ji muj ya, khna tha
      Ap ki recpect ha itni
      Ap channel pr bath kr ku bt krty hn
      Khud ja, kr expose ku nhi krty
      Ap ka, sth to bhut sa log hn
      Bhut public Ap ka sth ha

    • @edwardmayamaya9086
      @edwardmayamaya9086 2 месяца назад +1

      Asy bolny sa ky faida
      Jooth ky ha sach ky ha
      Asy to nhi pata chaly ga

  • @SyedadilSheraz
    @SyedadilSheraz 3 месяца назад +23

    مفتی طارق مسعود صاحب نہایت معذرت کے ساتھ اپ دین کا علم نہیں جانتے ہیں اور نہ دین کی حکمت کو جانتے ہیں اگر اپ تاریخ دارالعلوم دیوبند کا مطالعہ کیا ہو تو اپ کو دارالعلوم دیوبند میں ایک بڑی فہرست ان حضرات کی ملے گی جو تعویذات عملیات کا کام کرتے تھے جنات نکالتے لوگوں کو فلیتے دیتے تھے اور لوگوں کو تعویذات بھی دیتے تھے اپ کا فتوی ان تمام لوگوں پر جا لگتا ہے اپنے اپ پر اتنے بڑے علمیت کا دعوی نہ کریں کہ ایک اپ ہی سمجھدار ہے باقی سارے نا سمجھدار ہیں اپ کی حیثیت ان کے مقابلے میں دو ٹکے کی نہیں کچھ خوف خدا کریں۔
    لوگوں کو چاہیے مفتی طارق مسعود سے بچیں یہ اکابر عدم اعتماد کے ذریعے ان سے توڑ رہے ہیں ۔

    • @Muhammad-s1o
      @Muhammad-s1o 3 месяца назад +3

      Sai kha ap na

    • @adeelayub4982
      @adeelayub4982 2 месяца назад +1

      بچے سے دھار کے ساتھ پیشاب کرائیں ، مسئلہ حل ! جانیے عبقری یہ عمل کہاں سے لے آیا؟
      بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج
      بچے کے پیشاب سے بچھو کے کاٹے کا علاج مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ لکھتے ہیں : ” جب ہم نے اپنی رہائش دار العلوم کراچی میں منتقل کی تو اس وقت دونوں بلاکوں کے درمیان تقریباً سوگز کا فاصلہ تھا جو تمام تر ریت کے ٹیلوں اور جھاڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ ریت کے ٹیلے اور جھاڑیاں سانپ بچھو کے علاوہ گرگٹ، گوہ سانڈے سیہہ اور نجانے کتنی قسموں کے حشرات الارض کا مسکن تھے جو دن کے وقت تو ہم سے ڈرتے تھے مگر رات ہوتے ہی ہم ان سے ڈرا کرتے ۔ کیونکہ یہ ہی ان کی سیر و تفریح کا وقت ہوتا تھا اور خاص طور پر بچھو عشاء کی نماز کے وقت آزادی سے گھومتے اور شاید دن بھر کا بدلہ لینے کا بہترین موقع جان کر کسی نہ کسی کے پاؤں پر ڈس لیا کرتے تھے عشاء کی نماز کے بعد بکثرت کسی نہ کسی طالب علم کے چیخنے کی آواز آتی اور معلوم ہوتا کہ اسے کسی بچھونے کاٹ لیا ہے آس پاس نہ کوئی ڈاکٹر تھا نہ کوئی ہسپتال لہذا علاج کے مختلف دیسی طریقے آزمائے جاتے تھے کسی نے بتایا کہ اگر کوئی بچھو مار کر اسے تیل میں ڈال دیا جائے تو اس تیل سے بچھو کے ڈسنے کا علاج ہو جاتا ہے۔ چنانچہ یہ علاج کئی طلبہ پر آزمایا گیا اور کچھ مفید بھی ثابت ہوا۔ آخر میں جو علاج سب سے زیادہ مقبول ہوا وہ یہ تھا کہ جس جگہ بچھونے کا ٹا تھا اس جگہ کسی بچے سے دھار کے ساتھ ساتھ پیشاب کروایا جائے۔ چنانچہ جب کسی کو بچھو کاٹتا تو کسی بچے کو پکڑ کر اسے پیشاب کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔“
      ( بحوالہ: ماہنامہ البلاغ مارچ 2019 مضمون : یادیں، قسط 16 صفحہ 19 ناشر : جامعہ دارالعلوم کراچی)
      حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں۔

    • @shabanamohit4288
      @shabanamohit4288 2 месяца назад

      Un ki dimag kharab ho Gaya h

  • @mehrin776
    @mehrin776 2 месяца назад

    May Allah keep ubqari and hazrat hakeem tariq Mehmood chugtai sahb safe from all evil eyes
    Ameen 🤲🏻

  • @SajjadAli-qu4hu
    @SajjadAli-qu4hu 3 месяца назад +2

    Mufti Tariq masood Sahab zindabad.❤❤❤

  • @abdulbasit1575
    @abdulbasit1575 3 месяца назад +17

    Mufti Sb dosry Hakeem Tariq sb hen jo bait o islah ka kaam kr ry hen.
    Wo kisi sy 1 rupayya ni lyty ap phly tehqeeq kr len.
    Unko 3/4 barry bazurgon sy ijazat bhi hy. Apky aitraaz ka matlab un akabareen py aitraaz hy jinho ny unhy khilafat di hy , jinmy aik Hazrat Molana Kalim Siddique DB bhi hen. Isliye poori tehqeeq kr liya kren. Doosri baat hakeem Tariq sb kitni videos mn apko Molana Tariq jamil k saath nazar aaye hen ye bhi bta den? Naeem butt sb ny aiwen bughair tehqeeq Hakim sb k baray mn baat krdi hy aur apny bhi bughair tehqeeq agay chala d. Allah hm sbko hidayat dy Aameen

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад

      Bilkul sahi kah ap ne.Allah pak apko jazahe khair de day

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @rajaaltaf5140
    @rajaaltaf5140 3 месяца назад +2

    Mashallah zabardast bayan❤❤

  • @Merapyaraislamicdeen
    @Merapyaraislamicdeen 3 месяца назад

  • @shokeenemultan
    @shokeenemultan 3 месяца назад

    Masha Allah i am Musalmaan logou k lia Al hadith Mufi sahab ap is tarhan ki islah karkay deen e islam k lia bara kaam kar rahay hain.
    Allah apko mazeed housla atah farmae Ameen.
    Jizak Allah

  • @BilalKhan-hg9ox
    @BilalKhan-hg9ox 2 месяца назад +78

    ❤❤❤❤❤ اللہ کریم حکیم طارق صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے بہت اچھا کام کر رہے ہیں لوگوں کے لئے

  • @MuhammadMunir-zr5ig
    @MuhammadMunir-zr5ig 2 месяца назад +93

    Quran pak ki aik ayat hai
    Va to ezu man ta sha
    Va to zelu man ta sha
    Mery murshad ko Allah tela ny ezit di hai
    Mery Murshid Zindabad❤❤
    Ubqari Zindabad❤

    • @zeensayyad-vx2di
      @zeensayyad-vx2di 2 месяца назад +10

      @@MuhammadMunir-zr5ig Allah murshid ko sehat wali lambi umr de ameen summa aameen

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад +1

      Ameen sum ameen ​@@zeensayyad-vx2di

    • @shoaibskshoukatali912
      @shoaibskshoukatali912 2 месяца назад +1

      Ubqari ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💯❤️👈👌👍

    • @MehwishZubair-km3ty
      @MehwishZubair-km3ty 2 месяца назад

      Ameen

    • @sadiaaslampst5542
      @sadiaaslampst5542 2 месяца назад

      Ameen

  • @ahmed-z1g8t
    @ahmed-z1g8t 2 месяца назад +45

    Allah Pak murshid ki naslon or sari abqari team ko shad o abad rakhy Ameen sum Ameen
    ham ne apny murshid ko kbi ksi k against bolty nhi dekha yehi ek insan k sachy hony k liy kafi hai.
    Tasbee khany se karoron log mustafeed horahy hn .
    Allah Pak murshid ki hifazat farmain .
    Abqari team greatest team ❤

  • @Gujjarkhan129
    @Gujjarkhan129 3 месяца назад +8

    Ubqari k rsaly m hasad km krny k wazaif be hn u also need it😂😂😂

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @starskillspk
    @starskillspk 3 месяца назад +24

    Assalam o alaikum.Ubqari Allah k fazal sa logon KO Allah aur Rasool k qareeb kr Raha ha.aur ya 100 percent haqiqat ha.wazaif koi man ghhrat Nahi hn.Allah k fazal sa wo logon KO Allah aur tasbeeh sa hi Jor rahay hn.Logon k masail hl ho rahy hn to wo ubqari sa jr rahay hn.agar jhoti batein Hoti to log bewaqoof nai hn.aur wo rohani masail k liya koi pesay bi nahi letay.

  • @KhanGggg-ml7wv
    @KhanGggg-ml7wv 3 месяца назад +63

    Sub sa zabardust andaz ubqari k hakeem shab ka ha wo Allah sa .mangna sikhaty ha bqi sub aweh ha

  • @QuranicHub313
    @QuranicHub313 2 месяца назад +2

    سارے بھائی لوگ زور دبا کر ویڈیو کو رپورٹ کریں
    تاکہ مفتی صاحب ائندہ اپنی مارکیٹنگ کے لیے یہ موضوع استعمال نہ کریں😊

  • @DimpleQueen-f5s
    @DimpleQueen-f5s 2 месяца назад +68

    Hamay ubqari say juray 16 saal hogaay hai mashallha bohat faida hoya hai hum sab bohat muhabbat kartay hai hai ubqari say aur apnay payaray Hakeem sahib say

    • @saabdulkhaliq72
      @saabdulkhaliq72 2 месяца назад

      مولانا صاحب بلکل ٹھیک ہیں

    • @sherdilkhan78
      @sherdilkhan78 2 месяца назад +1

      Main ubqari Kay pass Aaj say 22, 24 saal pehlay Gaya tha Aur al hamdulillah pehchan Gaya tha Kay yeh bahut bara fradia hay. Sir Hakeem achha hay kion Kay iski family hikmaat Karti hay Ahmad Pur East main. Baqi yeh amil hay alim Nahin Aur na yeh Kisi silsalay say bait ya sanad yafta hay. Bas hatoon paoon say Kitabain copy paste Karta hay. Yeh wazaif Bhi Allah Kay hukam say asar kartay Hain Allah na chahay tu kuch Nahin hoga is main abqari ka Kia Kamal. Sorry Tariq Mehmood chughtai ka abqari tu is fradiay nay apnay sath laqa Rakha hay.

    • @AliMehmood-j1r
      @AliMehmood-j1r 2 месяца назад

      ​@@sherdilkhan78Allah pak kabhi b munafiq or muhlis insan ko ikhta nahi rakhta or ap buhat bary munafiq hain

    • @cruntaffairsofpakistan5137
      @cruntaffairsofpakistan5137 2 месяца назад

      ​@@AliMehmood-j1ru r right

    • @imrankhan-rq7mb
      @imrankhan-rq7mb 2 месяца назад

      ​@@AliMehmood-j1rhow could you call someone munafiq? Only Allah can judge us and declare someone a hypocrite. Don't try to act like God!

  • @Gujjarkhan129
    @Gujjarkhan129 3 месяца назад +77

    Ubqari Zindabad ❤
    Murshad Zindabad ❤
    Ubqari Rsala Zindabad ❤❤

  • @maajedmohammed8190
    @maajedmohammed8190 2 месяца назад +48

    Allah tala mufti sahab ko nek hidayat ata farmaye aameen. Mufti sahab jabse main Hazrat Hakeem Mohammed Tareeq Mahmood sahab damat barkatuhumu aaliya se bait hoon alhumdulillah main 1 bhi movie nahi dekhi 2016 se aaj tak 03july 2024 tak Insha Allah main apni maut tak bhi movie nahi dekhonga hazrat Hakeem Mohammed tareeq Mahmood majzubi chugtai damat barkatuhum aaliya ki nisbat ki barkat se phir Allah se darkhawst hai k mufti sahab ko nek hidayat ata farmaye aameen summa aameen.

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад

      Ameen sum ameen

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      اکابر پر اعتماد
      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @amug4221
    @amug4221 2 месяца назад +61

    Seedhi si baat kahu toh aapka boht bayaan sune par zindagi me koi tabdili nahi aayi . Alhamdulillah jab se hakeem tariq sahab ka bayaan sune or unke wazife kiye toh zindagi badal gayi or itni aasaan hogayi hai.hazrat ne toh hamari dur baith ke aesi tarbiyat ki k gair muslim ko bhi bura bhala na kaho kisi zaani ko bura bhala na kaho ho sakta hai uski magfirat hojae or hum Qayamat ke din pakde jae.
    Fraud log ke zariye Allah hidayat nahi pehlata hai mukhlis or nek logo ke zariye hidayat milti hai.Allah aaplogo ki bhi unki tarha dil ki ankhe khole or yeh chiz qurbani se milti hai kisi izzat uchalne se nahi milti

    • @damon6866
      @damon6866 2 месяца назад +1

      @@amug4221 behtreen baat❤️✨

    • @edwardmayamaya9086
      @edwardmayamaya9086 2 месяца назад

      ​@@damon6866alhumdulilah
      Sth ples ya bi lika kry
      Allah pak tasbi ur tasbi khny ki nisbt sa adab ur qadr sa jory raky

    • @quransunnahandlife7819
      @quransunnahandlife7819 2 месяца назад +2

      In bechro ko hasad ke bimeri lug gai h ........haha😂

    • @MuhammadAftab-v6v
      @MuhammadAftab-v6v 2 месяца назад

      Beshak

    • @ammadhabib1393
      @ammadhabib1393 2 месяца назад

      Beshaq ❤

  • @captaintkone2207
    @captaintkone2207 3 месяца назад +18

    HAQEEM Muhammad Tariq sahib Khud kitnay popular hain all over the world I think u don’t no . Sir ji wo Allah k fazal sy khud billions of dollars k Malak hain . Please Abe to HAQEEM sahib nay apnay app ko Bohat hide Kia hua ha . Allah ka fazal ha aur kuch ni bai sahib . App serf shadi kernay pay time day rahain aur shadi kertay ja rahay hain to ma q app sy q jalas hoon .too Iss Tera app ki field he ni to bus Janay doo Yaar .

  • @AbdulHafeez-hb1cb
    @AbdulHafeez-hb1cb 2 месяца назад +49

    میں ہندوستان کا شھری ہو،،
    عبقری کے بیانات کی وجہ سے،،
    اللہ تعالیٰ نے میری زندگی بدل دی،،
    اے اللہ پاک
    عبقری کو اور ترقی عطا فرمائیں
    آمین
    آمین
    ثم آمین

  • @foziashahid8916
    @foziashahid8916 3 месяца назад +9

    آپ اتنے سچے ھیں تو پلیز ان کو بے نقاب کردیں نا جیسے اقرارالحسن نے شف شف سرکار کو بے نقاب کیا ھے،پلیز آپ کو چاھئے کہ حکیم طارق محمود عبقری تسبیح خانہ والے کو بے نقاب کریں

  • @arsalshaikh4992
    @arsalshaikh4992 2 месяца назад +78

    Hakeem Tariq Saheb nay humain Allah SWT nay humain ishq karna sikhaya hai

    • @treeofheaven6416
      @treeofheaven6416 2 месяца назад

      Iska mutlb hai apne kabhi Quran ki tafseer perhi nhi hai. Is liye aqal pr parda hai

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад +4

      Allah ki qasam mera murshid pak sachaa ha

    • @sadiamaher2328
      @sadiamaher2328 2 месяца назад

      ❤️❣️

    • @JillaniSyed-bo3mv
      @JillaniSyed-bo3mv Месяц назад

      Ab bilkul sae keh rahy Allah Mai NY khud UN ka Dard live majlis Mai beth k suna hai buhat sukoon milta hai ....buhat nek aur Allah waly shaks hn ....bas mufti sahab janty ni hn shyad in ko ....Allah hidayat dy in ko Ameen!

    • @JillaniSyed-bo3mv
      @JillaniSyed-bo3mv Месяц назад

      ​@@treeofheaven6416Allah waly log he Allah sy milaty hn ...kabi kabi koi insan b zariya ban jata hai Allah tk puhuchny ka

  • @uqbaritalemataurwazaif
    @uqbaritalemataurwazaif 2 месяца назад +20

    Allah pak apko hadayt dy bs

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      بڑوں کے تجربات
      ناک پکڑ کر پانی پینے سے کیا ہوگا ؟ آپ ہنسیں یا روئیں گے؟
      . سوتے اٹھ کر فوراً پانی نہ پیو اور نہ یک وقت ہوا میں نکلو اگر بہت پیاس لگے تو عمدہ ترتیب یہ ہے کہ ناک پکڑ کر پانی پیو۔ اور ایک ایک گھونٹ کر کے پیو، پانی پی کر ذرا دیر تک ناف پکڑے رکھو۔ سانس ناک سے مت لو۔
      . اسی طرح گرمی میں چل کر فوراً پانی مت پیو، خاص کر جس کو لو لگی ہو وہ اگر فوراً بہت سا پانی پی لے تو اسی وقت مرجاتا ہے۔
      . اسی طرح نہار منہ نہیں پینا چاہیے اور پاخانہ سے نکل کر فوراً
      پانی نہ پینا چاہیے۔
      ( بحوالہ بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ نمبر 9 ، مطبوعہ: تاج کمپنی لا ہور )
      حلال حرام جائز نا جائز اور شریعت ہم سے زیادہ ہمارے بڑے جانتے ہیں

  • @VdXxx-li2rv
    @VdXxx-li2rv 3 месяца назад +58

    May ubqari KY Hakeem sab ka wazifa kar Raha hu wazifa ke barket sy Mari zandagi may Kafi tabdali ai Hy aur AP jasy logo py hareen hu KY AP logo nay mamber py bat Kay un py tankeed kar rahy hy

  • @nadeemashraf8764
    @nadeemashraf8764 2 месяца назад +13

    اللہ تجھ نکمے, حاسد کو ہدایت دے

  • @ambreennaz9275
    @ambreennaz9275 2 месяца назад +22

    Allah ap ko hidayat den, jo lago ko Allah ke zikar pr lagae de us ko bura kehna durust nahi,

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад

      G bilkul😢

    • @nish.1
      @nish.1 2 месяца назад

      Itni baar ye padho to ye ho jayga.. kya nabi e paak (s)ne b ye msg diya k ye wazeefa kr lo ye ho jayga.. kabhi nahi !! Yaha problem ye h k yaha gina gina k zikr karwaya ja raha hai.. kyun .. kya nabi e paak ne b gina gina k sahaba ko wazeefa krne bola.. nahi !!mgr ye janab ne logon ko kis kaam me laga rakha hai .. kya ye nabi e paak se b badh k ho gaye.. ((hadd hai aise logon se bina soche samjhe follow karne walo. ))😑

  • @rollno.114
    @rollno.114 2 месяца назад +25

    ان کی دوکان بند جائے گی بات تو کریں گے ہی نا۔۔۔۔۔۔اللہ شیخ الوظائف کو اچھی جزائے خیر دے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @quransunnahandlife7819
      @quransunnahandlife7819 2 месяца назад +1

      Ameeen❤❤❤❤❤❤❤

    • @Knowledgeworldsaeedi
      @Knowledgeworldsaeedi Месяц назад

      حکیم عامل کا نیٹورک تو دیکھو پوری ٹیم بیٹھا دی ہے کمنٹ کرنے کے لیے
      مفتی صاحب جیسی مشہور زمانہ شخصیت کو ایسے عاملوں سے حسد ہوگا😂😂😂
      یہ حق گوئی ہے یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے مفتی طارق مسعود صاحب جیسے لوگ ہی اتنی جرات کر سکتے ہیں
      جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب

  • @Abdullahp3945
    @Abdullahp3945 2 месяца назад +31

    Allah pak aap ko naik hidayat de aur hakeem sahb ko jazaey khair de ameen

  • @IftikharAhmed-yy8ft
    @IftikharAhmed-yy8ft 2 месяца назад +33

    حکیم طارق محمود چغتائی مجذوبی صاحب کو اللّٰہ مزید کامیابیاں برکتیں عطا فرمائے اور کم تر کم ظرف ملعونوں سے محفوظ رکھے آمین

  • @cruntaffairsofpakistan5137
    @cruntaffairsofpakistan5137 2 месяца назад +12

    Mufti sab apk byan sun kar aj tak zara b faida ni hua but murshid ka 1 byan sun kar dil ki kaifiyat bada jati hai nmaz drood shareef pahrny ko dil karta hai aur apk byan sun kar hansi k alawa aj tak kuch ni mila

  • @jehangirshah5354
    @jehangirshah5354 2 месяца назад +43

    مفتی صاحب آپ سے محبت ،اللّٰہ کے لیے ہے ۔۔۔آپ شریعت کے مطابق بات کرے جلے مت!

  • @Hanif-j1o
    @Hanif-j1o 2 месяца назад +61

    Hakeem tariq mahmood sahab par ALLAH PAAK ki khas rehmaten or barkaten hen.sab ko kamyabi mil rhi hay jabhi to ye itnay popular hen.

  • @familyvideos3724
    @familyvideos3724 3 месяца назад +13

    مفتی صاحب عبقری کا نام لے کر اس کے فوٹو لگا کر بیان کیجئے ہمارے ہاں علماء اس سے بہت متاثر ہو رہے ہیں اس کے وظیفے لوگوں کو بتا رہے ہیں

    • @captaintkone2207
      @captaintkone2207 3 месяца назад +2

      100 % sach
      Sub pagal ho gay hain inn ko ab Sonya Kon ha q k inn k pass halll ni ha. UBQARI Allah ka naam PAY LAGATA HA .

  • @damon6866
    @damon6866 3 месяца назад +56

    Alhamdulillah Hazrat Hakeem Tariq Mehmood abao ajdaad sy ameer hain aur mjhe unsy jury 12 saal hogay Alhamdulillah 1 rupya nai laya pehly tahqeeq kiya kryn phr tanqeed kia karayn ummat ka gham door kr rahy hain ummat k gham ko smjha hy naa k fame k lya tanqeed ki Allah sy lyna sikha rahy hain

    • @AsimAli-bv6zj
      @AsimAli-bv6zj 3 месяца назад +15

      Uski sabsy ziada izat hy is liye in sy bardasht ni ho raha

    • @MuhammadMunir-zr5ig
      @MuhammadMunir-zr5ig 2 месяца назад +9

      Vesy hi kuch logo ko kesi ki etni ezit deakh ky raha ni jata

    • @sobiaHameed7864
      @sobiaHameed7864 2 месяца назад +6

      Hazrat sahb jasa koi ni kbi kisi.k bre me bt ni krte yahi log baten krte h ak dusre ki

    • @jimmyq1836
      @jimmyq1836 2 месяца назад

      Jealous hai yah kanjarr..

    • @shareey11
      @shareey11 2 месяца назад

      Mai 2015 mai hazrat ala hakeem sahab kay pass gaya tha islamabad se special office se chuti le ke. 2 months number mangna para bht mushkil se mila phir mai ,meray walid ,cousin aur bhai gaye.unkay depression ka issue tha meray stomach ka 4 saal se issue tha, 5 ghanatay ka safar kar ke gaye tu kehtay sirf 2 banday check hungay bas. Abu nay kaha mera beta bahir betha hai usko anay nahi diya apkay secretary nay tu bohot takabur se kehtay enmay se aik ko utha ke bahir beho phir usko bulao apko samjh nahi ati mainay sirf 2 ka kaha hua hai do bando se zayada check nahi hungay, usdin ubqari valay ki asliyat pata chali aur mai mutanafir hua es banday se. Ye mimbar pe aur hotay asal zindagi aur hai enki

  • @aishanoor1545
    @aishanoor1545 2 месяца назад +26

    Hamy to boht faydy huy han hkeem sahib k btay huy wazifo sy allah pak Lambi Zindagi dy hazrat g ko buri nazar sy bcay unhy

  • @sabiahkhan3896
    @sabiahkhan3896 2 месяца назад +22

    Ya hafeezo ya salaamo for Hakeem saib

  • @yasmeenansari9888
    @yasmeenansari9888 2 месяца назад +30

    Allah Tarique Mahmood sahab ki hifazat kare. Un per Allah ki rahmatein nazil hon. Bahut dauein shaikhul wazaif ke liye.

  • @sameenaparveen8799
    @sameenaparveen8799 25 дней назад +2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ بڑا زبردست بیان ہے 100% صحیح ہے بہت گہرائی کے ساتھ بہترین مثالوں کے ساتھ مولانا طارق جمیل صاحب نے بہترین انداز میں لوگوں کی ذہن سازی کی ہے اللہ تعالی سب کو ہدایت دے ایجاد کردہ وظیفوں سے بچائے ایسے عاملوں سے بچائے میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بھی وظیفہ بتایا وہی صحیح ہے جو قران سے ثابت ہے اور جو احادیث سے ثابت ہے باخی غلط ہے کیوں کہ غائب کی بات صرف اللہ تعالی جانتا ہے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جبریل علیہ السلام کے ذریعے سے جانتے تھے 110 مرتبہ پڑھنا 240 دفعہ اس وظیفے کو پڑھنا 500 دفعہ اس وظیفے کو پڑھنا 300 دفعہ اس وظیفے کو پڑھنا یہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیوں نہیں بتلایا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی نے کیوں نہیں پڑھا عمر فاروق الارم کیوں نہیں پڑھا حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں یہ وظیفے کیوں نہیں چلتی تھی بات یہ ہے کہ شیطان شیطان نے حضرت ادم اور حوا علیہ السلام کو یہ کہہ کر بہکایا تھا کہ یہ پھل کھاؤ تم کبھی جنت سے نہیں نکالے جاؤ گے نہ ہی تم کو موت ائے گی اور نہ ہی بوڑھے ہو جاؤ گے بڑا ہی معصوم انداز میں اللہ کی نافرمانی کے لئے ادم اور حوا علیہ السلام کو بہکایا اگر یہ شیطان کہتا یہ پھل کھانے سے اللہ ناراض ہوتا ہے اور جنت سے نکالے جاؤ گے تو ادم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام اس درخت کے قریب بھی نہیں جاتے شیطان شروع سے ہی نیکی کا لبادہ اوڑھ کر ایمان پر ڈاکہ ڈالتا ہے سچ اور جھوٹ کے لئے قران اور حدیث کا مطالعہ کیجئے

  • @MzeeshanqureshiShanishani
    @MzeeshanqureshiShanishani 3 месяца назад +17

    مفتی جی آپ اچھے انسان ھیں اپنی زبان سہی رکھیں شکریا

    • @syedatariq8883
      @syedatariq8883 2 месяца назад

      yIs chichore ki clips to enjoy karne ko log dekhte hain iski ghaleez or chichore baton ki waja se

  • @Khuram-wl7bz
    @Khuram-wl7bz 2 месяца назад +2

    ہائے افسوس۔۔۔اپکا منجن نہیں بکا۔۔۔
    کمنٹ باکس میں سب عبقری کے طرفدار ہیں۔۔
    اللہ جسے چاہے عزت دے۔۔۔
    اور حاسدوں سے بچائے۔۔

  • @princesayyidjoanyoutubechannel
    @princesayyidjoanyoutubechannel 2 месяца назад +10

    UBQARI JO WAZAIF BATETEH HAI UNKA REFRENCE MOUJOOD HAI UBQARI PAGE PE JAKE DEKHE 😅 AAPKI HASAD O JALAN DOOR HOJAYEGI 😂 INSHALLAH 🕌🤲🇸🇦🇮🇳💯👍 ALLAH HIDAYAT DE AAPKO 🕌🤲 AMEEN

  • @Al-JadeedOfficial
    @Al-JadeedOfficial 3 месяца назад +16

    اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کے حالات بہتر کریں ۔ آمین

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 3 месяца назад +2

    مفتی صاحب آ پ نے ایک کامیاب عیار دین فروش صوفی نما شخص کے چہرے سے خوب نقاب اتاراھے۔۔۔۔یہ شخص لوگوں کی کم علمی اور دین سے محبت کا نا جائز فائیدہ اٹھا رہا ھے ۔یہ جدید ڈبہ پیار دنیا دار شخص ھے۔۔۔۔۔دنیا دارالاسباب اور دارالعمل ھے ۔۔ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی عمل اور جہاد میں بسر ہوئی ۔ آ پ نے درکار وسائل اکٹھا کئے ۔ پھر دعا کے ذریعے اللہ پر بھروسہ کیا ۔پھر بھی کبھی کبھی بظاھر نا کامی ہوئی ۔۔ مصائب کا سامنا کرنا پڑا ۔ حکمت عملی کو بدلنا پڑا ۔۔ آ پ ص۔ نے صرف اورادو وظائف کو محور و مرکز نہیں بنایا ۔۔۔ مدیر عبقری جیسے لوگوں کی غلط سوچ کی وجہ سے عالم اسلام ترقی کی دوڑ میں سائنس اور ٹیکنالوجی میں بہت پیچھے رہ گیا ۔ رہی بات ان کی مکاریوں کے شکار افراد کی تو کم علم معا شیروں میں سادہ دل لوگوں کی کمی نہیں

  • @SikanderVisuals
    @SikanderVisuals 3 месяца назад +15

    « بہت گلت حرکت کی مفتی طارق مسعود نے ایک علماء کو ایسی حرکت کرنا جائز نہیں حسد اور بغز »

  • @foziashahid8916
    @foziashahid8916 3 месяца назад +78

    لیکن وہ یہ سارے نسخے قرآن اور حدیث سے بتاتے ھیں ،کاش آپ بھی بتاتے تو آپ آج حسد سے نا مرے جاتے😂

    • @Azharuddin-ek1kq
      @Azharuddin-ek1kq 2 месяца назад +4

      او بھائی دھوکہ ہے آپکا

    • @Gull-e2v
      @Gull-e2v 2 месяца назад +5

      In ko kia hasad ha in Ka pass Allah Ka día sab ha

    • @saraharshadkhan3172
      @saraharshadkhan3172 2 месяца назад +2

      Plzzz aap khud Quran aur Sahih Hadith paRhein aur Apna Deen sikhien...apna Imaan bachaaien❤

    • @angelaries9929
      @angelaries9929 2 месяца назад +2

      Good sahi yaar😂😂😂😂😂

    • @samserful
      @samserful 2 месяца назад +1

      Quran aur hadees ka batae hein laikin andr se wo jadu aur jinnat se kaam laite hain.

  • @Muslimah0689
    @Muslimah0689 3 месяца назад +21

    حکیم طارق نے حربل ہیلتھ میں پی ایچ ڈی کی ہے

    • @MuhammadMunir-zr5ig
      @MuhammadMunir-zr5ig 2 месяца назад +4

      Mujy to legta hai ky inho ny 10th tak bhi ni pehra tabhi to esi bety kar rehy hai voh to America sy per ky ay hai is ka kia muqabla un ky sath

    • @MuhammadMunir-zr5ig
      @MuhammadMunir-zr5ig 2 месяца назад +5

      Murshid Zindabad

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад

      Murshid pak Allah pak apko aur apki naslon ko apnay hifzo amaan me rakay.Ameen

    • @pam6037
      @pam6037 Месяц назад

      Aap ais society mei hain lakin aurtoon kay pechay...

  • @fatimanoor508
    @fatimanoor508 2 месяца назад +3

    حکیم طارق محمود صاحب بہت ہی بہترین شخصیت کے مالک ہیں امت کے محسن ہیں اور خدمت خلق کررہےہیں لوگوں کو رب سے مانگنا سکھا رہے ہیں اور اللہ تعالی کی ذات سے قریب کرہے ہیں تو میں برا کیا ہے وظائف کرنا شریعت کے خلاف تو نہیں ہے

  • @starskillspk
    @starskillspk 3 месяца назад +7

    Aur Hakeem Tariq Mahmood Sahab Kisi bi ulma aur firqa pr tanqeed nai krta.Allah k fazal sa Jo world main aik Bari tadad on KO follow kr rahi ha wo mustafeed ho rahi ho to wo follow kr rahay hn.ubqari zinda bad

  • @zubairnadaf6397
    @zubairnadaf6397 2 месяца назад +6

    Mufti Tariq Masood, you should read Aamal-E-Qurani (written By Maulana Ashraf Ali Thanvi) And Ganjini-E-Asrar (written by Allama Anwar Shah Kashmiri). All your doubts will be cleared.

    • @seekhoacademybaitussalam8455
      @seekhoacademybaitussalam8455 2 месяца назад

      Before reading amale Qurani you should read amilyaat o taweezat aur inki sharae ehkam by Maulana Ashraf Ali Thanvi (RH)

  • @JavedKhan-oo5rl
    @JavedKhan-oo5rl 2 месяца назад +14

    Hajrat meri aap se gujarish hai ki agr waqaei ubqari wale hajrat galat hai.
    to aap ak kaam kijiye wo ye ki engeeneer ali ki tarah aap hakeem chugtaei saheb se bhi mulaqat ka ailan kr dijiye..
    Agr aap or naeeem butt sahab ko unmat ki itni fikr hai to ye kaam jaroor kijiye taki aap log jo sabit krna chahte hai wo puri tarah se clear ho jaye..
    Sirf mimbar pr baith kr is tarah ki baate krna thik nahi.
    Aaj aap logo ne hakeem tariq saheb ko nishane pr liya hai...fir iske baad Mifti Muneer Saheb ko bhi bura bhala kah sakte ho..
    Akhtelaf ko pahle aapas me suljha lo fir ahr wo galat ho to uske baad openly internet ki dunya me kisi ko bura bhala kaho.

  • @Muslimah0689
    @Muslimah0689 3 месяца назад +5

    پوری انفرمیشن کے بعد بات کیا کرو

  • @captaintkone2207
    @captaintkone2207 3 месяца назад +15

    UBQARI KA MAQABALA N.A. MUMKIN HA JANAB

    • @ArslanAli-ez8mq
      @ArslanAli-ez8mq 2 месяца назад +3

      Sahi bola

    • @shahzaiblaghri8607
      @shahzaiblaghri8607 2 месяца назад +2

      میڈا مرشد سدا جیوے امین ھمارا جینا مرنا عبقری کے ساتھ ھے ❤

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад

      Ma qurbaan jaon apnay murshid pak pe

  • @shumailahalvi5567
    @shumailahalvi5567 2 месяца назад +15

    اللہ کریم میرے مرشد حکیم صاحب کو سدا سلامت رکھے اور ہماری آنے والی نسلوں کو بھی ان سے فیض ملتا رہے، آمین

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад

      Ameen ameen ameen

    • @Knowledgeworldsaeedi
      @Knowledgeworldsaeedi Месяц назад

      حکیم عامل کا نیٹورک تو دیکھو پوری ٹیم بیٹھا دی ہے کمنٹ کرنے کے لیے
      مفتی صاحب جیسی مشہور زمانہ شخصیت کو ایسے عاملوں سے حسد ہوگا😂😂😂
      یہ حق گوئی ہے یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے مفتی طارق مسعود صاحب جیسے لوگ ہی اتنی جرات کر سکتے ہیں
      جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب

  • @PakSindh-mi3kb
    @PakSindh-mi3kb 2 месяца назад +6

    حکیم طارق صاحب بہت اچھی انسان ہیں ہم نے بہت فائدے لئے ہیں

    • @JillaniSyed-bo3mv
      @JillaniSyed-bo3mv Месяц назад +1

      Shyad mufti Sahab janty nahi in ko ...Allah hidayat dy in ko

  • @TabboRANI-u1p
    @TabboRANI-u1p 2 месяца назад +11

    Ubqari zindabad Mere murshad ko sehat tandrusti Wali lambhi zindagi Ata fermaye ameen aur hasado k hassa d se mehfooz fermaye

  • @bintsanaullah6793
    @bintsanaullah6793 18 дней назад +2

    Astugfirullah main to aap ko bht bara mufti or ba adub smjhi thi ye to merne k bad pta chle ga k kon shi h kon ghalet laikin Allah Walon pe ungli Uthane se Phle sochna chahiye laikin ub pta chla k aap taasub phảila rhe hain

  • @sadiaaslampst5542
    @sadiaaslampst5542 2 месяца назад +11

    Mery murshid hazrat hakeem tariq mahmood sahib sy jalny waly ka moun kala.Allah pak un ko taraqi dy raha hy or deta rahy ga inshallah.....ubqari zinda bad

  • @QuranicHub313
    @QuranicHub313 2 месяца назад +1

    عبقری کے پاس اللہ جی سے لینے اور مانگنے کا ڈھنگ طریقہ موجود ہے اور اللہ فرماتے ہیں جو میرا ہو جاتا ہے میں اس کا ہو جاتا ہوں عبقری نے انسانیت کو اللہ کا نام دیا ہے اللہ سے مانگنا سکھایا ہے اور اللہ کے نام اور اس ذات پر یقین سے ہی انسانیت کو فائدہ ہو رہا ہے❤ الحمدللہ❤۔۔۔
    مفتی صاحب اپنی مارکیٹ بڑھانے کے لئے اپ کوئی اور طریقہ استعمال کریں
    یہ طریقہ کارگر نہیں ہے😅

  • @ahlesunnatwaljammatAamirULIsla
    @ahlesunnatwaljammatAamirULIsla 3 месяца назад +14

    Watching from kashmir aamir ul islam

  • @LiaqatAli-kw6qw
    @LiaqatAli-kw6qw 2 месяца назад +1

    اللّٰہ تعالٰی آپ کو بھی اور نعیم بٹ کو بھی ھدایت عطا فرمائیں ،
    لیکن لگتا ہے ھدایت آپ کے اور نعیم بٹ کے نصیب میں نہیں ۔

  • @amliyate_khizri
    @amliyate_khizri 2 месяца назад +4

    آپ اپنی سستی شہرت کے لیے ایسی ویڈیوز بناتے ہیں تاکے آپ زیادہ سے زیادہ کما سکیں

    • @M.salman-fk8jm
      @M.salman-fk8jm Месяц назад

      آپ کو بڑی آگ لگی ہوئی ہے مفتی صاحب سے مردودوں لعنت ہو تم پر

  • @muhammadhamzaart5251
    @muhammadhamzaart5251 2 месяца назад +1

    بنا تحقیق کسی کو برا کہنا، یہ بد گمانی ہے... آپ نے خود کیادیکھا عبقری صاحب سے جو آپ ان کے اتنے دشمن بن گئے....

  • @raghibsiddiquiofficial
    @raghibsiddiquiofficial 3 месяца назад +48

    مفتی صاحب
    اللّٰہ آپ کی عمر میں خوب برکتیں عطا کرے
    آمین ثمہ آمین ❤

  • @FatimaTabbssum
    @FatimaTabbssum 2 месяца назад +2

    Hakeem Tariq k Barry ma ap jab b bolty ha ap ke baton sy hssad ke boo aati ha Allah ap KO hedaiet day

  • @muhammedtalha3974
    @muhammedtalha3974 3 месяца назад +9

    اس بیان میں تو میں بھی تھا بڑی دیر کردی مہربان اپلوڈ کرتے ہوئے

    • @istehsanahmadkhan873
      @istehsanahmadkhan873 2 месяца назад

      مبارکہ

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @IslamAccurate
    @IslamAccurate 3 месяца назад +9

    السلام علیکم مفتی صاحب میرا نام محمد جنید ہے میں پنجاب کا ریائشی ہوں سر اپ سے ایک سوال تھا کہ میں پاک ارمی میں بھرتی ہوا ہوں اپ کو تو پتہ ہے کہ ارمی میں کتنے زیادہ اپریشن ہوتے ہیں کے پی کے علاقے میں بلوچستان میں چند ایک علاقے سندھ میں بھی ہم اپریشن میں مصروف رہتے ہیں اکثر یہ اپریشن دیہاتی علاقے یا نہیں سیولین کے علاقوں میں ہوتے ہیں جس میں دہشت گردوں کے علاوہ کبھی کبھار سیلین بھی مارے جاتے ہیں کیا یہ عمل ٹھیک ہے یا غلط اس میں تھوڑی میری رہنمائی فرما دے میں بہت پریشان ہوں اپ کے جواب کا انتظار رہے گا مفتی صاحب شکریہ میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں میں نے اپ کے ہاتھ تقریبا سارے بیان سن رکھے ہیں

    • @Zainabn7566
      @Zainabn7566 3 месяца назад

      Mean ap log civilians ko b maartay han 😞😞😞😞😞😞 at least itny anaari tou ni hona chye ap ko 😫

    • @hinagul1618
      @hinagul1618 3 месяца назад +2

      Oh bhai Aap ko army hi mily thi bharty honay k lia . quit Army aur koi honorable job kero . Army is the most courept institution in Pakistan

    • @muhammadwaseemaa
      @muhammadwaseemaa 3 месяца назад

      ​@@hinagul1618 He doesn't ask for this. Jo question unhoo nai pucha Hai Uss Ka Jawab ap KO pata Hai Tou Dain werna it's better Kai ap comment na Kertai.

    • @abdulsamad-12348
      @abdulsamad-12348 3 месяца назад

      بھائی اپ ارمی میں نوکری کرتے رہو کوئی نقصان نہیں مفتی طارق مسعود کے مدرسے جامعۃ الرشید میں فوجی جنرلوں کی امد و رفت سارا سال جاری رہتی ہے
      یہ ان کے لئے انکھیں فراش کر دیتے ہیں تو اپ کو کیوں فکر ہے?

  • @arsalshaikh4992
    @arsalshaikh4992 2 месяца назад +2

    Janab aidah main apko MUFTI SAHEB nahi kahunga... Apnay meray Sheikh Hakeem Tariq DB ko bura bhala bola hai

  • @shumailahalvi5567
    @shumailahalvi5567 2 месяца назад +23

    عبقری سے جُڑے 15 سال ہوگئے ،بہت فایدہ ہوا ، مفتی صاحب کی باتوں سے دکھ ہوا

    • @sadiamaher2328
      @sadiamaher2328 Месяц назад

      @@shumailahalvi5567 😭😭🌹🌹😭😭ہمیں 8سال ہو گئے جس مسلک سے مفتی طارق مسعود اور نعیم. بٹ ہیں اسی سے ہم ہیں بہت بہت دل زخمی ہوا مفتی صاحب کی باتوں سے

    • @aromatiqueonly2590
      @aromatiqueonly2590 Месяц назад

      دکھنے سے کوئی فائدہ نہیں یہ مسخرے دین کا دعاوں کا اور حقیقی داعیوں کا تمسخر کرتے ہیں جبکہ اللہ ہی ان کے ساتھ تمسخر کرے گا ان جیسے لوگوں کی ہوا نکلے گی اور خوب نکلے گی جن کا عورتوں کی گرم گود سے جی نہیں بھرتا شادی ایکسپرٹ ہیں مفتی صاحب

    • @Knowledgeworldsaeedi
      @Knowledgeworldsaeedi Месяц назад

      Allah ne mufti tariq masood sb ko itni izzat di he ki unhe aise aamilon se jalan hogi😂😂😂
      Aamilon ne team baitha di comments karne

  • @fariatarar2837
    @fariatarar2837 2 месяца назад +1

    اپ کو کس نے حق دیا ہے کسی کے بارے میں اس طرح کی بات کریں ممبر پر بیٹھ کر یہ دین اپ کو سکھا رہے ہیں لوگوں کو خیر کی باتیں پھیلانے والوں کے بارے میں اپ لوگ اس طرح کی تقریر کرتے ہیں کبھی شر پھیلانے والوں کے بارے میں اس طرح کی تقریریں کی ہیں اپ لوگوں نے۔۔۔۔

  • @nisarali1090
    @nisarali1090 3 месяца назад +12

    Murshid ny hasd sy batchny k wazyf b dey huy hn ap sy guzarish h k wo kr lain kuch din umeed h jaldi bhtr ho Jain gy

    • @Fatm572
      @Fatm572 2 месяца назад

      😂

    • @meerabsurkhail7726
      @meerabsurkhail7726 2 месяца назад

      Tariq Masood sb Zinda bad,Naeem Butt sb Zinda bad ap dono shaad rahyn Abaad rahyn Ameen Maulana Tariq Jameel ki tu baat hi na karen wo tu barey logo sy haath milata hy ghareebo ko paarey kr deta hy barey barey logo ko Islam ki trf krta hy ta k social media pr mushoor ho ye junaid jamshed ki waja sy mashoor hua India ki sana ,veena malik,Amir khan or bhut sy kabhi ghareebo ko moh nhi lagata meh nhi manta meh nhi manta

  • @Baby.78957
    @Baby.78957 2 месяца назад +2

    Mufti sb Ubqari ko wazaif he btata hy kia wazaif Allah k naam sy sb kuch mumkin nahi? Ubqari kb apna naam btata hy k hamary naam parho Allah k naam sy sb kch mumkin hy yakeen hona chahye

  • @soothingsouls204
    @soothingsouls204 3 месяца назад +13

    مفتی صاحب کا کام ہے ہر معاملے میں ٹانگ آڑانا ہوتا ہے، روحانیت و عملیات کا انکو کیا علم؟

    • @haseebsiddiqui8647
      @haseebsiddiqui8647 3 месяца назад

      Apko pata ha g

    • @MuhammadIslam-ol4ck
      @MuhammadIslam-ol4ck 2 месяца назад

      Sahi kaha apne

    • @soothingsouls204
      @soothingsouls204 2 месяца назад

      @@haseebsiddiqui8647 thora bhot ziada nhi.

    • @Knowledgeworldsaeedi
      @Knowledgeworldsaeedi Месяц назад

      حکیم عامل کا نیٹورک تو دیکھو پوری ٹیم بیٹھا دی ہے کمنٹ کرنے کے لیے
      مفتی صاحب جیسی مشہور زمانہ شخصیت کو ایسے عاملوں سے حسد ہوگا😂😂😂
      یہ حق گوئی ہے یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے مفتی طارق مسعود صاحب جیسے لوگ ہی اتنی جرات کر سکتے ہیں
      جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب

    • @soothingsouls204
      @soothingsouls204 Месяц назад

      @@Knowledgeworldsaeedi
      میں سخت الفاظ نہیں کہنا چاہتا وہ عالم دین ہیں اس لئے ورنہ۔

  • @RajveriKadal-ei8rp
    @RajveriKadal-ei8rp 3 месяца назад +1

    مفتی صاحب میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ میں " مسلمان" ہونے کے جراثیم موجود ہیں ۔ قدم بڑھاؤ اور اپنے آپ کو آزاد کرالو ایک اللہ اور اسکے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا اتباع کرو بس یہی سے نجات ملی گی۔ باقی سب کہانیاں ہے۔ دین اسلام انسان کو ہر طرح کی غلامی سے آزاد کرتا ہے آ پ کیوں غلامی کو قبول کے ہوے ہیں ۔ آپ کا مقلد یا غیر مقلد ہونا حق اور سچ پر منحصر ہونا چاہئے اور حق کیا ہے کلام الٰہی اور سنت نبوی ۔ وما علینا الاالبلاغ المبین

  • @ghulamnabi1246
    @ghulamnabi1246 3 месяца назад +5

    ماشاء اللہ مفتی صاحب زبردست کیا۔ لیکن مفتی صاحب ایک اور بھی ہے، مفتی اعظم امریکہ کے بارے میں بیان کریں۔

  • @ranausman1663
    @ranausman1663 2 месяца назад +27

    Hakeem Tariq sachy hain

    • @hashimtariq2972
      @hashimtariq2972 2 месяца назад +1

      حکیم طارق فراڈ ھے بھت اچھے سے جانتا ھوں

    • @afshinzafar3798
      @afshinzafar3798 2 месяца назад

      ​@@hashimtariq2972khudara proofs b diya karein taa ke log dhoka na kha sakein, proof plz?

    • @MoonLight-lb6yo
      @MoonLight-lb6yo 2 месяца назад +2

      Allah ki qasam schay ha

  • @Mfk-uc8lk
    @Mfk-uc8lk 3 месяца назад +42

    حیرت کی بات ہے یہ سارے وظیفے اپ کے اکابر علماء کی کتابوں میں بھی موجود ہیں لیکن ہم نے اج تک کوئی بیان انکے خلاف نہیں سنا

    • @mohammadaamil1328
      @mohammadaamil1328 3 месяца назад

      Taaveez ka kaam karte ho kiya bhai aap aaraam se mujhko bata do me mareez bhej dunga

    • @Mfk-uc8lk
      @Mfk-uc8lk 3 месяца назад

      @@mohammadaamil1328 اپنے مریض کو گنجینہ اسرار نامی کتاب انور شاہ کشمیری کی دیدیں اس میں منتر بھی ہیں شاید آپ کا مریض ٹھیک ہوجائے

    • @abdulsamad-12348
      @abdulsamad-12348 3 месяца назад

      ​@@mohammadaamil1328ساتھ میں اپنی زوجہ محترمہ کو بھی لے کر انا

    • @ghulamsarwar4553
      @ghulamsarwar4553 2 месяца назад

      وہ توکہ رہےہیں کہ اس معاملہ اکابرین کوبھی نہیں مانتےہیں وہ

    • @hajikhan6182
      @hajikhan6182 2 месяца назад +1

      ملاتیرےبیان سےبدبوأرھی ھےجل مت اورقرأن میں ایسےکونساأیت نھی ھےجس میں شفاء نہ ھو سب کچہ ھے تم نےممبرکومزاق بنایاھےاورجوتوممبرپرڈینگی مارتےھوتم بھی پیسبوکی واٹسپی ملاھے

  • @MuaviaHusnain-li1nv
    @MuaviaHusnain-li1nv 3 месяца назад +1

    عامل دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔
    فراڈی بھی ہوتے ہیں اور ٹھیک بھی ہوتے ہیں ۔

  • @ahmed-z1g8t
    @ahmed-z1g8t 2 месяца назад +5

    Allah Pak in dono hazrat ko hidayat de.
    Shaikh ul wazaif dilon mn basty hn.
    Abqari tasbeeh khana abaad rahy Hamisha ❤❤❤
    ameen sum ameen

  • @muzammalmasud3279
    @muzammalmasud3279 2 месяца назад +2

    اتنا جلنا اچھا نہین ہوتا۔ حکیم صاحب زندہ باد

  • @kashifullah7602
    @kashifullah7602 3 месяца назад +5

    ایک معالج کو صرف معالج کا ہی درجہ دیا جائے تو مناسب رہتا ہے۔۔ چاہے وہ ہومیوپیتھی کے ہو ایلوپیتھک ہو یا کسی بھی اور شعبہ علاجات میں ہو۔۔ عاملین بھی ایک قسم کے معالجین ہوتے ہیں۔ ہاں ڈرامے باز تو ہر فیلڈ میں ہیں یہ الگ بات ہے کہ مفتی صاحب خامخواہ کہاں سے کہاں پہنچ جاتے ہیں۔روحانی علاج ہے علاج کرواؤ اور جاؤ

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @NasreenUsman-o5t
    @NasreenUsman-o5t 2 месяца назад +11

    Hakeem Tariq ki waja se Allah ka kalam me dil laga sukoon mila her waqat paison k lie wazifey nai kie jate molana ho k geebat kertey h

  • @PERVEZALIUMRANI
    @PERVEZALIUMRANI 18 дней назад +1

    Ubqari channel Mahmood tariq. Is best and true man

  • @RaishdaAnwar
    @RaishdaAnwar 2 месяца назад +3

    I love ubqari and murshid g

  • @FURKAN1491
    @FURKAN1491 3 месяца назад +1

    ان کی کتاب میں ہے مرے ہوئے بندہ کو زندہ کرنے کا نسخہ😅🤣😄

  • @captaintkone2207
    @captaintkone2207 3 месяца назад +4

    Ro ro ro ro ro ro BATA

  • @InamSwati-d2c
    @InamSwati-d2c Месяц назад +2

    Mujhe nhi pata is bare me but abqari se Meri mother ne rasoli ka 5 month coarse kia tha jisse wo ALHMDULILLAH bilkul theek hogaeyi jbke doctors ne keh dia tha ke rasoli kaafi arse ki hai or is ke liye ab operation zroori hai

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @Baby.78957
    @Baby.78957 2 месяца назад +3

    Lakho zindagia badal rahi hain nojawano ki Ubqari sy

  • @ambreenziaiqbal7561
    @ambreenziaiqbal7561 3 месяца назад +1

    جہنمی فرقے سے اللہ محفوظ فرمائے
    دین کے تھیکیدار بنے ہوئے ہیں اللہ پاک ان ملا کو سیدھا راستہ دکھائے ۔

  • @rustamzulfiqar1692
    @rustamzulfiqar1692 2 месяца назад +4

    Maine kabhi kisi ki video par coment nai kiya laikin ap ny murshid ji ki baat chair kar apni oqaat dikhai hai

  • @lubnatahir3825
    @lubnatahir3825 2 месяца назад +2

    Allahmdulliah pora pakistan mein ubqari hakeem jesa kabil insan buzurg nahi na ho sakta..baki sab ....

    • @kiranayub1591
      @kiranayub1591 Месяц назад

      عبقری کے مستند وظائف تعلیمات اکابر کی روشنی میں
      خاص ساعتوں میں خاص وظائف
      حضرت کا شمیری سے جانئے ان کا ثبوت
      ماہنامہ عبقری میں اکابر کی تعلیمات کے مطابق مسائل کے حل کے لئے خاص ساعتوں میں پڑھنے کے لئے مستند وظائف شائع کیے جاتے ہیں، جن پر کم علم طبقے کی طرف سے اعتراض اٹھتا ہے کہ یہ وظائف خود ساختہ ہیں۔ آئیے اس کا حوالہ اکابرین کی زندگی سے لیتے ہیں۔
      استاذ الحدیث علامہ سید انورشاہ کا شمیری لکھتے ہیں کہ جس شخص کی زبان میں لکنت ہوا سے چاہیے کہ
      شب جمعہ میں چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ
      پہلے رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ لیں
      دوسری رکعت میں سورۃ دخانہ
      تیسری رکعت میں سورۃ الم سجدہ
      اورچوتھی رکعت میں سورۃ ملک پڑھ کر سلام پھیر دے اور اپنی لکنت کے دور ہونے کی دعا کرے۔ ان شاء اللہ زبان جاری ہو
      جائے گی ۔ بہت مجرب ہے
      ( بحوالہ کتاب گنجینه اسرار ص 144 ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور )
      اب آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ
      کیا عبقری کی مثال ایک ایمان دار ڈا کیے جیسی نہیں ہے؟
      جوا کا برین کی ڈاک بڑی حفاظت اور احتیاط سے آپ تک پہنچانے کا فرض انجام دے رہا
      ہے۔ (بحوالہ : اکابر پر اعتماد گذشتہ قسط نمبر 11)

  • @sardaryaseen8989
    @sardaryaseen8989 3 месяца назад +3

    حکیم طارق محمود عبقری میگزین ، والے ، اپنی طرف سے کوئی وظائف نہیں بتاتے ، وظائف تو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بتائیے ہیں ، ،،
    ہمارے دوست کو کینسر تھا حکیم صاحب کے دم سے وہ ٹھیک ہو گئے۔۔ ۔۔۔ اللّٰہ والوں کو گدھا کہنے والا خود گدھا ہوتا ہے۔، جواب ضرور دینا۔

  • @Maazoffical148
    @Maazoffical148 2 месяца назад +1

    Kash Tum Ko Thori Si Akal Hoti.
    Ma To Tum Axha Samjta Tha Lakin Is Video Ko Dekhne Ky Bad Ma Nay Thumharay Channel Ko Unsubscribe Krdia Ha.
    Ya Chahta Ha Kay Sirf Log Mujy Hi Follow Kry Baqi Sab Jhoot Bolty Ha Sirf Ya Hi Sach Bolta Ha

  • @AbubakarFarooq-cm9vb
    @AbubakarFarooq-cm9vb 2 месяца назад +4

    تجھے جلنے سے فرصت نہیں اور انہیں لوگوں کی مدد سے

  • @MoeedIslam-li4bt
    @MoeedIslam-li4bt 3 месяца назад +2

    Naqis elm to tha hi tere paas
    Ye jo anddaz e bayaan tha...?

  • @khalidabbas427
    @khalidabbas427 2 месяца назад +3

    مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ سب کو بھی علم اور ادب عطا فرمائے۔سر اپ تو جل جل کر اپنا برا حال کر لیا ہے۔حکیم صاحب اللہ آپ کو مزید عزت عطا فرمائے

  • @GhulamMurtza-pv2ym
    @GhulamMurtza-pv2ym 2 месяца назад +1

    حسد کی کوی حد ہو تی

  • @haleemjhara4900
    @haleemjhara4900 2 месяца назад +7

    جزاک اللہ

  • @UmmeHabibaRamzan
    @UmmeHabibaRamzan 2 месяца назад +2

    Mufti Sahib Apko ALLAH hidayat hy .... Ubqari Hakeem Tariq SB Zinda Abad .... Shaikh wazif Zinda Abad ...inky wazifa sy bhoot faida Howa hn jealous na hn

  • @zahidaparveen1328
    @zahidaparveen1328 2 месяца назад +4

    Allah pak murshd tariq chugtai ko ap jasy hasdon sa mehfoz rkhy ameen ubqri zinda bad