Sir g 1sal ka kata hain us ki tangoo ka koi masla hain jab baith jata hain tu khud khra ni hota aur kbi sari raat khra hota hain ingection bi use kiya hain deverming bi ki hai smaj ni kya kry jnb bta dain
Dr SB bakri k bacha Dany sy paly Pani wali soj a jati hy then phet jaty han plz is k ly Koy veduo bana Dany Mary pas 50 betl females han Jo February m delivery start ho Jani hy
سر اس سے پہلے اپ نے اجوائن گڑ اور کالا نمک کا نسخہ دیا تھا کہ اس کا کاڑھا بنا کر اس کو 40 دن دے تو یہ اندر کی صفائی کے لئے بہترین ہے اور دودھ کی پیداوار بھی بڑھائے گا تو یہ والا نسخہ ٹھیک ہے یا جو اس ویڈیو کے اندر اپ نے بتایا ہے ان میں سے کونسا بہتر ہے
Dr sab man ne 4lak ki cow li thi mandi se or wo dhood 7.8 kg de thi hy to Dr sab meri cow ko 2 mounth hu gye hy to kia is ka mela saf kia ja sakta hy please zoror btana
ڈاکٹر صاحب میری گاۓ کو سوۓ ایک ماہ ہو گیا ہے دو دن سے بلڑ پریشر لو ہے پچھلی ٹانگوں کو مشکل سے اٹھا تی ہے سست سی ہے اور چارہ بھی کم کر گی ہے اس ٹیکے بھی لگواۓ ہے اس کا کوی دیسی علاج بتائیں بہت شکریہ
گائے کو گڑ اور اجوائن کا کاڑھا دیں اور گاے کو سوکھی اور گرم جگہ پر رکھیں ۔ہو سکے تو کمرے میں ہیٹر یا انگیٹھی کا انتظام کریں۔ injection Tonovit 10 ml daily for 3 days
ڈاکٹر صاحب میری بکری بچے گرا دیے هیں اس کی بچے دانی کی صفای کےلے کیا دوں بکری هر بار ایسے کرتی هے پیچھا بھی دیکھاتی کوی ایسا علاج بتایئیں که بچے بھی نه گراییں پیچھا بھی نه دیکھاییں
السلام علیکم سر جی میں نئی بکری لے کر ایا ہوں اس کے دو بچے ہیں 2 دن کی بے ای ہوئی ہے لیکن سر اس بندے نے مجھ سے جھوٹ بولا اس کی جیب اندر پھنسی ہوئی ہے بکری تین دن سے بیٹری نئی ہے دودھ بھی ختم ہوگیا ہے جیڑ کو کیسے باہر نکالا جائے سر مہربانی کیجئے گا جواب ضرور دیجئے گا
ڈاکٹر صاحب گائے کی بیماری معلوم نہیں ہو رہی گائے ایک دم سے کھانا پینا چھوڑ دیتی ہے اور کھڑے ہو جاتی ہے ناک سے خراٹے جیسی آواز نکالنا شروع کر دیتی ہے اور جہاں کھڑی ہو جاتی ہے پھر ہلتی نہیں بالکل سست ہو جاتی ہے۔ ڈاکٹر آتا ہے انجیکشن لگا کر چلا جاتا ہے۔پر 24 گھنٹے بعد پھر وہی حالت ہو جاتی ہے. کانپتی بھی ہے کبھی پیچھے ٹانگ کا اوپر والا حصہ یا آگے والی ٹانگ کے اوپر
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب چھگی فریزین گاۓ منڈی سے خریدی بغیر بچے کے دودھ 8 کلو ہے مگر بدبو آتی ہے دودھ سے جتنا پرانا ہوتا جاتا ہے دہی لسی کھانے کے قابل نہیں مکھن بھت معمولی سا ہوتا ہے مگر دودھ کی جھاگ آدھی بالٹی دودھ کے اوپر آدھی بالٹی جھاگ ہوتی ہے یعنی دودھ اور جھاگ ففٹی ففٹی. سوڈا بھی دیتا ہوں ڈی وارمنگ بھی دو دفعہ کی جگر کے کیڑوں کے لئے بھی دوا دی مگر بد بو سے جان نہیں چھوٹ رہی مٹی چپل کو منہ میں ڈال تی ہے بھت علاج کیے مگر ناکا کیلشیم بھی دیا بھوک والی دوائ جب مسلسل دیتا ہوں تھوڑا بدبو کم ہو جاتی ہے کوئی علاج ہے،؟
Easy, simple and not expensive remedies
MA SHA ALLAH
very well
Wonderful video ever keep it up dr sahib😊😊❤
ڈاکٹر صاحب آپ کو اللہ اجر عطا فرمائے فارمرز کی مدد کرنے پر ۔
Khosh raho Abad raho hamesha Dua Hy
Good zbrdast
Always helpful
❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast
Good information
Sir powercel Kya hai aur Kahan se Mily ga ya phir es per video bna dein aur eski pehchan Kya hai
Please hamare gaye khwarak nahe kataa balkul sook gyee Please ess ka koch batha yee
Aslamualikum .Dr SB goat me Kitne mikqar razana ki ha
Utrosan beat option
Sir g 1sal ka kata hain us ki tangoo ka koi masla hain jab baith jata hain tu khud khra ni hota aur kbi sari raat khra hota hain ingection bi use kiya hain deverming bi ki hai smaj ni kya kry jnb bta dain
ڈاکٹر صاحب میلا پھیکانے کے لیے پلانا چاہیے اور دودھ بڑھانے کے لیے ونڈے کے ساتھ ملا کر کھلا دیں تو بہتر ہے
اسلام علیکم
کیا یہ ساری مقدار اکٹھی ایک ہی دن دینی ہے بکری کو؟
ساڑو کا علاج کیا ھے
Dr SB bakri k bacha Dany sy paly Pani wali soj a jati hy then phet jaty han plz is k ly Koy veduo bana Dany Mary pas 50 betl females han Jo February m delivery start ho Jani hy
ruclips.net/video/0k3m4VMiXaI/видео.htmlsi=MbKjzOafADhOnxQI
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب میری بکری نے جیر نھیں گرای سونے کے بعد ناپانی آیا اور نہ ہی جیر آج آٹھ دن ھو گے ھیں کیا وجہ ھو سکتی ھے شکریہ
سر اس سے پہلے اپ نے اجوائن گڑ اور کالا نمک کا نسخہ دیا تھا کہ اس کا کاڑھا بنا کر اس کو 40 دن دے تو یہ اندر کی صفائی کے لئے بہترین ہے اور دودھ کی پیداوار بھی بڑھائے گا تو یہ والا نسخہ ٹھیک ہے یا جو اس ویڈیو کے اندر اپ نے بتایا ہے ان میں سے کونسا بہتر ہے
ڈاکٹر صاحب ھم نے گاے کو زیادھ گنندم کا دلیا گڑ آوارگی دے دیا ھے جس کی وجہ سے اس معدہ بند ھو گیا ھے۔چارہ کم کھاتہ ھے۔علاج بتا دین
Meetha soda 50 grams daily for 3 days use karwain
Sir meri cow 9 mnth poore kr gai ha ab us udder k agay dhunni tak hawa si lag rahi ha us ko ab kia nuskha ya dawai dn cow 1st suwa soni ha
کیا اس کو دبانے سے انگلیوں کے نشانات پڑ جاتے ہیں
@livestockhealth819 no sir abhi nishan t ni parte
Sir g cow k thano pe sozish ha abhi bacha ni dia us ko kia dn ab
Dr sab man ne 4lak ki cow li thi mandi se or wo dhood 7.8 kg de thi hy to Dr sab meri cow ko 2 mounth hu gye hy to kia is ka mela saf kia ja sakta hy please zoror btana
اب صاف نہیں کیا جا سکتا اور اب ضرورت بھی نہیں ہے
ڈاکٹر صاحب میری گاۓ کو سوۓ ایک ماہ ہو گیا ہے دو دن سے بلڑ پریشر لو ہے پچھلی ٹانگوں کو مشکل سے اٹھا تی ہے سست سی ہے اور چارہ بھی کم کر گی ہے اس ٹیکے بھی لگواۓ ہے اس کا کوی دیسی علاج بتائیں بہت شکریہ
گائے کو گڑ اور اجوائن کا کاڑھا دیں اور گاے کو سوکھی اور گرم جگہ پر رکھیں ۔ہو سکے تو کمرے میں ہیٹر یا انگیٹھی کا انتظام کریں۔
injection Tonovit
10 ml daily for 3 days
ڈاکٹر صاحب میری بکری بچے گرا دیے هیں اس کی بچے دانی کی صفای کےلے کیا دوں بکری هر بار ایسے کرتی هے پیچھا بھی دیکھاتی کوی ایسا علاج بتایئیں که بچے بھی نه گراییں پیچھا بھی نه دیکھاییں
injection ) Gentamicin 10 %
1 ml daily for 3 days
Injection ) ketoject 1.5 ml for 2 days
injection ) Antivil
2 ml daily for 2 days
السلام علیکم سر جی میں نئی بکری لے کر ایا ہوں اس کے دو بچے ہیں 2 دن کی بے ای ہوئی ہے لیکن سر اس بندے نے مجھ سے جھوٹ بولا اس کی جیب اندر پھنسی ہوئی ہے بکری تین دن سے بیٹری نئی ہے دودھ بھی ختم ہوگیا ہے جیڑ کو کیسے باہر نکالا جائے سر مہربانی کیجئے گا جواب ضرور دیجئے گا
ڈاکٹر صاحب گائے کی بیماری معلوم نہیں ہو رہی گائے ایک دم سے کھانا پینا چھوڑ دیتی ہے اور کھڑے ہو جاتی ہے ناک سے خراٹے جیسی آواز نکالنا شروع کر دیتی ہے اور جہاں کھڑی ہو جاتی ہے پھر ہلتی نہیں بالکل سست ہو جاتی ہے۔ ڈاکٹر آتا ہے انجیکشن لگا کر چلا جاتا ہے۔پر 24 گھنٹے بعد پھر وہی حالت ہو جاتی ہے.
کانپتی بھی ہے کبھی پیچھے ٹانگ کا اوپر والا حصہ یا آگے والی ٹانگ کے اوپر
Deworming ki ahmiat Par video banayn khaas kar hamaray dehaat main isy ahmiat. nhi di jati choty janwaron ki kar dete hain bady janwaron ki nhi❤
ok
@livestockhealth819 ❤
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب چھگی فریزین گاۓ منڈی سے خریدی بغیر بچے کے دودھ 8 کلو ہے مگر بدبو آتی ہے دودھ سے جتنا پرانا ہوتا جاتا ہے دہی لسی کھانے کے قابل نہیں مکھن بھت معمولی سا ہوتا ہے مگر دودھ کی جھاگ آدھی بالٹی دودھ کے اوپر آدھی بالٹی جھاگ ہوتی ہے یعنی دودھ اور جھاگ ففٹی ففٹی. سوڈا بھی دیتا ہوں ڈی وارمنگ بھی دو دفعہ کی جگر کے کیڑوں کے لئے بھی دوا دی مگر بد بو سے جان نہیں چھوٹ رہی مٹی چپل کو منہ میں ڈال تی ہے بھت علاج کیے مگر ناکا کیلشیم بھی دیا بھوک والی دوائ جب مسلسل دیتا ہوں تھوڑا بدبو کم ہو جاتی ہے کوئی علاج ہے،؟
ruclips.net/video/CqszchKP8u8/видео.htmlsi=-CZRG1AcKH0caYrL
یہ وڈیو مکمل ملاحظہ فرمائیں
اپنے جانور کو لگاتار yeast استعمال کروائیں