ابھی پاکستان میں ایک میچ جیتا ہے کبھی کبھار کمزور ٹیمیں بھی جیت جاتی ہیں اگلے میچ کا نتیجہ نکلے گا تو پھر ہی علم ہو سکے گا جہاں تک رضوان کی کپتانی کا تعلق ہے ابھی بہت سخت ترین کپتانی کے امتحان ہیں ہماری ٹیم کو زیادہ میچ جیتنے چاہیے پھر ہی اعتماد کیا جا سکتا ہے شاہین افریدی نے اغاز اچھا کیا تھا جلدی وکٹیں گرا دی پہلے پھر حارث روف نے اچھی بالنگ کروائی ہے بعض دفعہ حارث رؤف کو بہت مار پڑ جاتی ہے انے والا وقت ہی صحیح بتائے گا ساؤتھ افریقہ بھی ابھی ٹیم نے جانا ہے وہاں کتنے کا میچ جیتے ہیں ساؤتھ افریقہ میں بھی ابھی سخت ترین امتحان ہونا ہے
Koi fida nahi ager karna hi he to 6 pm market band honi chahye or Saturday Sunday market band honi chahye