Dear Dr. Nasir Baig First of all, thanks a million for such a great story telling . I have started watching your programs after I came across it by chance. Now you have become my favourite podcaster in Pakistan. The beautiful love story of the father of our nation brought tears in my eyes. As a journalist, I have read a lot about his great personality, his intellect and masterly political acumen but your narration of his one and only love was out of this world. Thanks again.
Very impressive dialogue delivery. Quite dramatic. Simple narration would not have that impact which you created through a thoughtful and emotional touch. ❤
بہت خوب جناب والا آپ کے ویڈیو سقراط کے بعد یہ دوسرا المیہ ویڈیو نہایت پراثر ھے خصوصاً جناب والا آپ کی آواز نہایت گداز اور اثر انگیز ھے ۔۔۔۔ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
قائد اعظم کی کردار کُشی کی گئی ہے۔۔۔ قائد اعظم نے اپنے دوست کی بیٹی سے عشق نہیں کیا بلکہ اسکے بر عکس رتّی خود اسوقت کے مانے ہوئے وکیل پر فریفتہ ہو گئی تھیجناح صآحب نے ہمیشہ رتّی کی حوصلہ شکنی کی اور خاص طور پر یہ بھی کہا کہ وہ نابالغ ہونے کی وجہ سے ان سے شادی نہیں کرسکتی۔۔۔ جس پر ہندوستان کی سُورمی نے اپنے ارادہ کا اظہار کیا کہ وہ جیسے ہی 18 سال کی ہوگی ان سے شادی کر کے رہے گی۔ مہربانی کرکے اپنی داستان سے حقیقت کا رنگ غائب نہ کریں۔
Strongly agree with your point of view... By the way what's base of this respected person who is making these kinds of veidos? What's profile of him? It is good if he have earned PhD on Jinnah! Otherwise it's so regretting the way public is being fool!
Story which you are telling is totally contrast of "Jinnah Biography" Broadcast by Pakistan Television. Would be pleased to let me know your source of information?
قائد ایک مردے آہن رومیوجیسا ہیرو کسی کے لئیے اپنی محبت کو چھوڑ آیا اس کی محبت سے ایک پھول کھلا اس کو ہوسٹل میں چھوڑ آیا وہ چلتا ہی آیا آخر ان سے جدا ہوگیا اس نے اس جدائی کو دل میں چھپایا اس کی محبت کے درمیاں اس کی قوم آگئی اس دوراہے پر وہ اپنی قوم کے ساتھ چلا گیا اس نے اپنی منزل بدل دی اب اس کی منزل اس کی قوم کی آزادی تھی آگے چل کر اس نے اپنی قوم کی منزل طعین کر دیا اور وہ تھی اس کی قوم کے لئے ایک علحدہ مسلم ریاست اور اس کے لئیے اس نے انتھک محنت کی اور رومیو جیسا ہیرو ایک عظیم قوم کا قائد بن گیا وہ قوم کا قائد کون تھا جس نے ہند کے مسلمانوں کو ایک قوم بنادیا. اُن کو ایک جمات میں متحد کیا. بحیسیت ایک قوم اُن کی تربیت کی. اُن کو متحد کیا اور متحد رکھا۔ اُن کو اقبال کی تعلیم کے مطابق ایک ملک حاصل کرنے کا شعور اور ولولہ دیا۔اُن میں یکجہتی اور استقامت کا جزبہ پیدا کیا۔ اپنی قوم کو ہمت دی۔ اِس کو اپنے آپ پر عتماد کر نا سکھلایا۔ یہ تھا وہ قائد جسکا انتخاب علامہ اِقبال نے کیا تھا۔ اور اپنے ویصال سے پہے اپنی قوم سے یقین سے کہا تھا کے یہ آپ کو اپنی مسحکم رہنمائی میں آپ کو آپ کی منزل تک پہنچائگا۔ علامہ کے پاس دو علی تھے جن میں سے اِس علی کا انتخاب فرمایا یہ تھا محمدﷺ کا علی۔ جو اپنا من دھن سب کچھ اپنی قوم کو دے کر گیا۔ وہ کون تھا ؟جس کی ولولہ انگیز قیادت میں قوم نے آزادی کی جنگ لڑی ۔آگ اور خون کےطوفان سے گزر گئی اور اپنا آزاد ملک حاصل کیا- لے کے رہیں گے پاکستان بن کے رہیے گا پاکستان۔ پاکستان کا مطلب کیا "لا إله إلا الله محمد رسول الله". جسکو ہم چاہتے ہیں اُسکو نام بھی ہمئیں دیتے ہیں ﷲﷻ۔ وہ جنکے ہوتے ہیں خورشید آستینوں کہیں سے ڈُھنڈ کے لاوُ بڑا اندھرا ہے.
جناح صاحب جیسی قدآور شخصیت کے اس بہیمانہ طرز تغافل کا داغ سننے والوں کی ہمدردیاں رتی کے حصے میں آتی ہیں مجھ جیسی رتی کے دکھ کا احساس رکھنے والی شخصیت کے لۓ یہ سمجھنامشکل ہے کہ جنح صاحب نے اتنی کٹھورتا کیوں دکھائ سرا سر ذیادتی ہے کاش جناح کے اس پہلو سے کوئ پردہ اٹھا سکے
سوچتا ہوں کہ ایسی کونسی چیز نے اس شہنشاہ کو مجبور کیا کہ اس غلام زدہ قوم کیلئے اپنا سب کچھ چھوڑ کر آ گے۔؟؟؟ اب ایک بار پھر یہی سوچ ئے کہ جناح ثانی یعنی عمران خان کو وہ کونسی چیز ئے جس نے اسکو مجبور کیا کہ اس ہجوم نما قوم کے لئے اپنا سب کچھ چھوڑ دیا ئے۔😢😢😢😢😢۔؟؟؟؟
quaid e, azam ka baray may suna hai kaa inn ka baray punjab ka sahiewal ka rahna wala thaa orr teejarat ka sislsalay surat india gaya orr wahan bass gaya
😂 طلاق دینے کے بعد بھی نا محرم کے ساتھ لوولیٹر کا سلسلہ جاری تھا کہیں اس جناح کا ذکر نہیں ملتا کہ اسنے قرآن پاک کی تلاوات کی نماز پڑھی روزہ رکھا یہ کس چیز کا مسلمان تھا اس کا لباس غیر مسلموں والا بیٹھنا اٹھنا کھانا پینا رہنا سہنا سب کافروں جیسا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ان امیر لوگوں کو شادی کے اپنے ملک سے کوئی مسلمان لڑکی کیوں نہیں ملتی اگر کسی کافر عورت سے شادی کرلیتے ہیں تو پھر اس کو طلاق کیوں دیتے ہیں پھر کہاں جاتی ھے ان کی محبت ؟
You can't challenge Jinnah 's muslmani ..kia guarantee a k wo roza NH rkhty or nmz NH prhty???....usk Islamic nzriye ki waja s e Pakistan bana ...Allah jisko chahy hidayt dy ..oskta a k unko akhiri umer m hidyt mili o ...baqi personal life m asl kiaa bt owi .hmy NH pta
Na koi kafir se shadi ki ,phle lrki ne mzhb chng kiya Baqi i dont know ap kn sey deen ki bt kr rhe jo suit aur khaney pe nam rkh rhe sick thought of u,n who u r to judge him?? Aese nam rkhne se koi deendaar ni bn jata ,he is proud of our nation Alhumdullilah
آپکی حسین آواز اور انتہائ پرکش انداز نے خط کو چار چاند لگا دئیے بہت ہی اعلیٰ ڈاکٹر صاحب ♥️
The greatest integrity and honesty of our father of nation . May his rest in high heaven with the pious and just caliphs of Islam.
A very soft feeling emerged after this heart touching vlog. Best of the best.
اسلام علیکم سر
آپ کے انداز بیاں نے گویا رولا دیا
میں بہت دیر تک روتی رہی 😭😭😭😭😭
رتی کے عشق نے رولا دیا 😢😢😢😢
Dear Dr. Nasir Baig
First of all, thanks a million for such a great story telling . I have started watching your programs after I came across it by chance. Now you have become my favourite podcaster in Pakistan.
The beautiful love story of the father of our nation brought tears in my eyes. As a journalist, I have read a lot about his great personality, his intellect and masterly political acumen but your narration of his one and only love was out of this world. Thanks again.
Beautiful love story ❤❤❤❤❤
بہت اعلیٰ ڈاکٹر صاحب بہترین انداز بیاں ۔۔۔
Dr sab ghzaab ka andaaz baayan hy allha apko mazid tarqi istaqamaat day amin
SO BEAUTIFULLY. " SAD " 💔
Beautifull Mr Muhammad Ali junnah And Ms Rati ❤❤❤❤
Beyond the words
Apke inthaai khobsorat andaz or awaz ne hmary payary jinah ki dastan ko amr kr diya.kamal bag sahib
wow very beautiful and poetic articulation .....love your voice and words and presentation. Great tribute to MAJ
Thanks for listening
انداز بیان بہت خوب صورت
Many many thanks
V v heart touching story, I am really sad😢😢😢😢
❤bht aala Dr. Sb, it made me spellbound and speechless ❤
Thank You So Much
Mashallah! True beautiful Love story well explained first time only by you.Bundle of thanks ❤❤❤
Thanks for liking
Very impressive dialogue delivery. Quite dramatic. Simple narration would not have that impact which you created through a thoughtful and emotional touch. ❤
Great historical knowledge about founder of Pakistan
How amazing real story, surprising Jinna had so lovely heart 💕
Beutifull gracefull impressive speeking style , mashallah,, I saw your add then I join your chanl,,
Thank You So Much
Back ground music bht amazing
اللہ پاک دونون کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🎉🎉🎉🎉
Jinnah and Rati great lovers...
Storey of loves ended with Sorrow
AOA MASHALLAH GREAT WORK .STAY BLESSED 🙌
بہت خوب جناب والا آپ کے ویڈیو سقراط کے بعد یہ دوسرا المیہ ویڈیو نہایت پراثر ھے خصوصاً جناب والا آپ کی آواز نہایت گداز اور اثر انگیز ھے ۔۔۔۔ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Extremely well narrated...Great
Glad you liked it!
Thank You Sir ❤️ Stay Blessed
قائد کی زندگی کے اس پہلو پر ایک ڈرامہ بننا چاہیے تا کہ لوگ اپنے قائد کی زندگی کے اس رخ کو بھی جان سکیں۔
Great, Dr, sab
Nice
ماشاءاللہ
HE WAS A GREAT LEADER ❤
❤ QUAID--E--AZAM ❤
Very nice sir ❤❤❤
Impressive explanation.superb
Thanks a lot
He is great man ❤
Thanks 🙏❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Great🎉
Your info is very interesting.
Excellent👍👍❤❤❤❤❤
What are beautiful story but the ending was sad thank you for sharing it may Allah grant Jenner Inshallah 😢ssalamu Alaikum
Thanks for watching
Ameen.
Thanks 🙏🙌👏👍🧡
Very nice 💯👌
Thanks ✌️
Very nice 👌 ❤
Thanks
V nice
MashAllah ❤😢
Music is too loud plz lower it down
Ok Next Time Slow Hogaa.. Thanks a lot
قائد اعظم کی کردار کُشی کی گئی ہے۔۔۔ قائد اعظم نے اپنے دوست کی بیٹی سے عشق نہیں کیا بلکہ اسکے بر عکس رتّی خود اسوقت کے مانے ہوئے وکیل پر فریفتہ ہو گئی تھیجناح صآحب نے ہمیشہ رتّی کی حوصلہ شکنی کی اور خاص طور پر یہ بھی کہا کہ وہ نابالغ ہونے کی وجہ سے ان سے شادی نہیں کرسکتی۔۔۔ جس پر ہندوستان کی سُورمی نے اپنے ارادہ کا اظہار کیا کہ وہ جیسے ہی 18 سال کی ہوگی ان سے شادی کر کے رہے گی۔
مہربانی کرکے اپنی داستان سے حقیقت کا رنگ غائب نہ کریں۔
Strongly agree with your point of view... By the way what's base of this respected person who is making these kinds of veidos?
What's profile of him? It is good if he have earned PhD on Jinnah! Otherwise it's so regretting the way public is being fool!
Beautiful ♥️
Love❤❤❤
سر انتظار حسین کے بارے میں بھی بتائیں ایک ویڈیو
❤❤❤
Love quaid
استغفر اللہ
Story which you are telling is totally contrast of "Jinnah Biography"
Broadcast by Pakistan Television.
Would be pleased to let me know your source of information?
What is base of your information? From where you collected this Information particulary letters and period of their angry behaviour?
👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ایک آپ ہیں کہ تاریخ میں محبت کے گلاب اگاتے ہیں
اؤر ایک انجنیئر محمد علی مرزا ہے جو تاریخ میں ندرت کے جلاب لگاتے ہیں
❤❤❤
قائد ایک مردے آہن رومیوجیسا ہیرو کسی کے لئیے اپنی محبت کو چھوڑ آیا اس کی محبت سے ایک پھول کھلا اس کو ہوسٹل میں چھوڑ آیا وہ چلتا ہی آیا آخر ان سے جدا ہوگیا اس نے اس جدائی کو دل میں چھپایا اس کی محبت کے درمیاں اس کی قوم آگئی اس دوراہے پر وہ اپنی قوم کے ساتھ چلا گیا اس نے اپنی منزل بدل دی اب اس کی منزل اس کی قوم کی آزادی تھی آگے چل کر اس نے اپنی قوم کی منزل طعین کر دیا اور وہ تھی اس کی قوم کے لئے ایک علحدہ مسلم ریاست اور اس کے لئیے اس نے انتھک محنت کی اور رومیو جیسا ہیرو ایک عظیم قوم کا قائد بن گیا
وہ قوم کا قائد کون تھا جس نے ہند کے مسلمانوں کو ایک قوم بنادیا. اُن کو ایک جمات میں متحد کیا. بحیسیت ایک قوم اُن کی تربیت کی. اُن کو متحد کیا اور متحد رکھا۔ اُن کو اقبال کی تعلیم کے مطابق ایک ملک حاصل کرنے کا شعور اور ولولہ دیا۔اُن میں یکجہتی اور استقامت کا جزبہ پیدا کیا۔ اپنی قوم کو ہمت دی۔ اِس کو اپنے آپ پر عتماد کر نا سکھلایا۔ یہ تھا وہ قائد جسکا انتخاب علامہ اِقبال نے کیا تھا۔ اور اپنے ویصال سے پہے اپنی قوم سے یقین سے کہا تھا کے یہ آپ کو اپنی مسحکم رہنمائی میں آپ کو آپ کی منزل تک پہنچائگا۔ علامہ کے پاس دو علی تھے جن میں سے اِس علی کا انتخاب فرمایا یہ تھا محمدﷺ کا علی۔ جو اپنا من دھن سب کچھ اپنی قوم کو دے کر گیا۔ وہ کون تھا ؟جس کی ولولہ انگیز قیادت میں قوم نے آزادی کی جنگ لڑی ۔آگ اور خون کےطوفان سے گزر گئی اور اپنا آزاد ملک حاصل کیا- لے کے رہیں گے پاکستان بن کے رہیے گا پاکستان۔ پاکستان کا مطلب کیا "لا إله إلا الله محمد رسول الله".
جسکو ہم چاہتے ہیں اُسکو نام بھی ہمئیں دیتے ہیں ﷲﷻ۔
وہ جنکے ہوتے ہیں خورشید آستینوں
کہیں سے ڈُھنڈ کے لاوُ بڑا اندھرا ہے.
اسلام و علیکم آپ کے پاس اگر رتی کی گورنس کی کوئی معلومات ھیں تو پلیز شیر کر دیں بہت شکر گزار ہوں گی
😢😢❤❤❤❤❤
Hey ra mohabbat
😢😢❤❤❤❤❤❤
Divorce kese hoi???
Mr Jinnah nay humesha Ruti ke housla shikni ke theey
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا😢
خدا کرے زور قلم تاثیر زبان اور زیادہ🌹
گورنس کا نام ارچنا ھے
Where is his daughter?????????????????
Pl. Is gandi background music ko khatm ore,
😢
جناح صاحب جیسی قدآور شخصیت کے اس بہیمانہ طرز تغافل کا داغ سننے والوں کی ہمدردیاں رتی کے حصے میں آتی ہیں
مجھ جیسی رتی کے دکھ کا احساس رکھنے والی شخصیت کے لۓ یہ سمجھنامشکل ہے کہ جنح صاحب نے اتنی کٹھورتا کیوں دکھائ
سرا سر ذیادتی ہے
کاش جناح کے اس پہلو سے کوئ پردہ اٹھا سکے
سوچتا ہوں کہ ایسی کونسی چیز نے اس شہنشاہ کو مجبور کیا کہ اس غلام زدہ قوم کیلئے اپنا سب کچھ چھوڑ کر آ گے۔؟؟؟
اب ایک بار پھر یہی سوچ ئے کہ جناح ثانی یعنی عمران خان کو وہ کونسی چیز ئے جس نے اسکو مجبور کیا کہ اس ہجوم نما قوم کے لئے اپنا سب کچھ چھوڑ دیا ئے۔😢😢😢😢😢۔؟؟؟؟
Gairat say arri 40 saal ka, kabar main paer Khuda say vaer
Sarojini Naidu ( Naaaydu). Not Nedu😅
Dramatic way or voice can't blurr that truth is being distorted!
Aurat ko ezat ras kum ati ha.
Ab phoot phoot kr rony ka kia faida
😢😂
Mind it
QUAID E AZAM KI mohabbat ratti hrgiz nhi thi
Ratti ki mohabbat JINNAH zaroor they
quaid e, azam ka baray may suna hai kaa inn ka baray punjab ka sahiewal ka rahna wala thaa orr teejarat ka sislsalay surat india gaya orr wahan bass gaya
😂 طلاق دینے کے بعد بھی نا محرم کے ساتھ لوولیٹر کا سلسلہ جاری تھا
کہیں اس جناح کا ذکر نہیں ملتا کہ اسنے قرآن پاک کی
تلاوات کی نماز پڑھی روزہ رکھا یہ کس چیز کا مسلمان تھا اس کا لباس غیر مسلموں والا بیٹھنا اٹھنا کھانا پینا رہنا سہنا سب کافروں جیسا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ان امیر لوگوں کو شادی کے اپنے ملک سے کوئی مسلمان لڑکی کیوں نہیں ملتی اگر کسی کافر عورت سے شادی کرلیتے ہیں تو پھر اس کو طلاق کیوں دیتے ہیں پھر کہاں جاتی ھے ان کی محبت ؟
You can't challenge Jinnah 's muslmani ..kia guarantee a k wo roza NH rkhty or nmz NH prhty???....usk Islamic nzriye ki waja s e Pakistan bana ...Allah jisko chahy hidayt dy ..oskta a k unko akhiri umer m hidyt mili o ...baqi personal life m asl kiaa bt owi .hmy NH pta
@@naziazakir6039 Kahern se sabat karo k namaz parhi roza rakha
Divorce ni hoi thi bs alg rehna strt kr diya
Na koi kafir se shadi ki ,phle lrki ne mzhb chng kiya
Baqi i dont know ap kn sey deen ki bt kr rhe jo suit aur khaney pe nam rkh rhe sick thought of u,n who u r to judge him?? Aese nam rkhne se koi deendaar ni bn jata ,he is proud of our nation Alhumdullilah
Love quaid
What is base of your information? From where you collected this Information particulary letters and period of their angry behaviour?