ملنگی صاحب میں آپکی ھر ویڈیو دیکھتا ھوں جب آپ نے حاجی ندیم کیساتھ سپر ھینو پر بلوچستان کا پہلا چکر لگایا تھا اور راستے میں گاڑی کی بریک کا مسئلہ بن گیا تھا حلانکہ آپ گاڑی کا کام کروا کے لیکر گئے تھے آپ نے کہا تھا گاڑی سٹینڈرڈ پر ھے لیکن گاڑی کچرا تھی ھم آسی وقت سمجھ گئے تھے آپ نے اپنی بوٹی کیلئے حاجی کو ذبیحہ کر دیا ھے
جی بالکل گاڑی کا انجن بالکل ختم تھا شاہ صاحب کو پتا تھا استاد ملنگی ساری عمر ڈرائیونگ کی آپکو نہیں پتا چلا انجن ختم ے ایک چکر میں انجن ختم تو نہیں ہوا اب گاڑی فٹ ہو گئی ہے دس لاکھ کم قیمت میں واپس لے لیں
Ye bhi aik tarika hy lotny ka k pehly kisi bandy ko gari do jis k pass pesay na hon or gari bhi kachra ho phr wo banda pesay time py nh dy paye ga to wohi gari kam peson main wapas ly lo gari ka kaam bhi ho jaye ga sara or boht sary pesay bhi bach jain gy .haji nadeem ny bhi apny sath galat kia abhi usko chaheye k apni gari khud kisi or jaga baich dy or logon k pesay dy kr baqi peson say koi or gari kharid ly
اسلام علیکم 70 لاکھ والی گاڑی 50 لاکھ مے وا بھی وا سب چور مل ہو ہے حاجی سعودی عرب آجائے گا انشاءاللہ پورے ہو جائیں گے چور کی پوری نہیں ہوتی حاجی نمبر ود میں ویزا دینے گا
❤ Mr malangi you are right 👍▶️ but on the other hand 👏 you are wrong because taking loan is disrespectful 😭 by Holy prophet Muhammad Ali and this is also a lesson 😂 for you in future not to take loan 😭😭😢 for others nice 👍 video 📸
حاجی کی اتنی غلطی ضرور ھیکہ اسے چھپنا نہیں تھا مگر کباڑ انجن کیساتھ سپر ھینو لیکر دینے والے بھی آپ ہی تھے۔آپ کا تجربہ اس وقت تیل لینے گیا تھا جب بالکل ختم انجن والی گاڑی اسکو لیکر دیدی
Malangi sahb ap ny super hino haji nadeem sy sasti ly li aur fb hino mahngi osy dy di oski majbori ka faida utha k ye galt bt ha os ny super hino ka kam bhi krwaya itny lakh lga k ab os k jo super hino py paisy lgy hn wo bhi zaya sath ap ny haji nadeem sy super hino ly k fb dy di haji nadem k sath ziyadti hui ha haji nadem ny apk mutbk gari chupai wo glt ha mgr jo ap super ly k fb dy rhy hn wo ziyadti ha haji nadeem k sath😢
Haje nadem ka fb ka 5 lak qarza tah haje ne 3 4 lak super par pehle lagaie ibe ustad pono ko 4 lak dega 10 lak hor dega wha wha waps fb haje nadem ke sate bohat be emane ke tom ne malnge
آپ اپنی پچھلی ویڈیو دیکھو اس میں ا پ خو د بول رہے ھو کہ سپر ھینو کا 55 لاک مھ لگ گیا ھے آپ نے 40 لاکھ کی ایف بی دے دی ور سپر ھینو 50 کی آپ نے بہت زیادتی کی ھے پیر سب کے ساتھ مل کر آپ کو یہ زیب نہیں دیتا تھا میں بڑے شوق سے دیکھتا تھا آپ کی ویڈیو لیکن آپ نے یہاں آکر انصاف نہیں کیا آپ نے بہت غلط فیصلا کیا ھے باقی ٹھیک ھے حاجی ندیم کی بھی غلطیاں ہیں لیکن آپ نے گاڑی پہلے حاجی کو سپر ھینو دلوانی ھی نہ تھی کیونکہ آپ کو پتا ھے یہ گاڑی ختم ھے اس نے سارہ کام کر کر کے بنایی ھے اب آپ نے گاڑی پھر پیر صاحب سے مل کر آپ نے گاڑی واپس لے لی وہ بھی بہت کم ریٹ پر
@SalimKhan-bw9fh سلیم خان بھای ھماری نہ حاجی سے کوئ دشمنی ھے اور نہ ھی ملنگی استاد سے البتہ کافی پرانے ھم ملنگی استاد کی ویڈیو دیکھتے آ رہیے ہیں اس کے فین ہیں لیکن جو بات حق ھو اس کو چھپانا یا اس پر بات نہ کرنے والا بھی اس ظلم کے برابر کا شریک دار ھوتا ھے ھم کم از کم اور کچھ نہیں کر سکتے لیکن ملنگی استاد کو اتنا تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ سب اچھا نہیں کیونکہ جب گاڑی کا ایکسڈنٹ ھو ا تھا گاڑی کا کام کرنے گاڑی کھڑی تھی تو ملنگی استاد کہہ رہا تھا کہ اس حالت میں یہ 55 لاکھ کی ھے سیل ھورہی ھے اب تو کافی وقت گزر گیا ھے اکسے بعد گاڑیاں بہت مہنگی ھوی ھے ڈالر اوپر چلا گیا ھے کافی دو تین مہینے پہلے ایکسڈنٹ گاڑی اگر 55 لاکھ کی تھی تو خود سوچو اب ٹھیک گاڑی اچھی حالت میں ھے اب کتنے کی ھو گی انھوں نے تو بلکل کباڑ کا ریٹ لگایا ھے 50 لاکھ نہ
Nadeem duke Baz admi nekla ustad malangi ne boht sport kiya Lekin is admi ne ustad malangi ko jaga jaga par beizad kar diya yehi farq HOTA hai nasli or Kam zaat admi maen
اس وڈیو میں زیادہ تر لوگ حاجی صاحب حاجی صاحب ہی کر رہے ہیں ۔ یہ کوئی بھی نہیں سوچ رہا۔ کہ بنیادی طور پر حاجی ندیم صاحب ایک کم ظرف اور گھٹیا سوچ کے مالک انسان نکلے ۔ جس وقت حاجی صاحب سعودیہ سے آیا تھا ۔ ملنگی اس کے گھر کا خرچہ بھی اس کو دیتا تھا ۔ حالانکہ گاڑی ورکشاپ میں تھی ۔ دوسری بات الحمداللہ میرے سمیت ہم سب مسلمان ہیں ۔ لیکن جب کوئی چیز سیل کرنی ہوتی ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم نے مرنا بھی ہے ۔ تو پرانی گاڑی میں کام نکلتا ہی ہے۔ اس میں ملنگی کا کوئی قصور نہیں ۔ تیسری بات ۔ چوبیس لاکھ سے گاڑی بنا کے دی۔ چھوٹی گاڑی سے بڑی گاڑی بنا کے دی۔ اس نواب کو پتہ بھی نہیں ڈیزل کہاں سے ڈلوانا ہے۔ ٹائر کس سے لینے ہیں ۔پیشگی کتنی لینی ہے۔ اور پھر اینڈ پہ گاڑی لے کر بھاگ جانا ۔ فون پہ غلط بیانی کرنا۔ کیا بات ہے۔ اور جو کہ رہے ہیں حاجی ندیم ٹھیک ہے۔ ان کی بھی کیا ہی بات ہے۔
السلام علیکم حاجی ندیم صاحب کو ایک سال کا ٹائم دیا جائے اور سوپر ہینو بڑی گاڑی ہے مزدوری والی گاڑیاں واپس کی جائے اخلاقی طور پر ملنگی استاد بڑا دل کرو شاہ صاحب بھی اور اپ بھی اللہ اپ کا نگہبان سب کا
اسلام عليكم أستاد ملنگی صاحب میں آپ کو اس وقت سے جانتا ہوں جب آپ منظر باٹا کے ساتھ گاڑی چلاتے تھے آپ نے باتیں ٹھیک کی ھیں پیر صاحب بھی سچے ہیں لیکن مارکیٹ کے حساب سے کیا ایف بی کی قیمت 40 لاکھ روپے ھپے جو آپ نے یا پیر صاحب نے لگائی ھے ا
بات یہ ھیکہ جب سپر ھینو ایکسیڈنٹ ھوکر ورکشاپ کھڑی تھی تو آپنے ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ اس حالت میں پچپن لاکھ کی سیل ھورھی ھے۔گاڑی بننے کے بعد قیمت تو بڑھتی آپنے پانچ لاکھ اور کم کردیا
@@AbidKhan-xy8qe حاجی کے پاس جب ایف بی تھی تو ملنگی کو سپر ہینو کے چکر میں نہیں ڈالنا چاہیے تھا اگر حاجی سپر ھینو کا بول بھی رھا تھا تو ملنگی کو روکنا تھا کہ پہلے ایف بی چلاکر اسکے بقایا پیسے اتارکر پھر مزید بڑی گاڑی کیطرف جاؤ۔نیا بندہ تھا اسکو گاڑیوں کی تبدیلی والے سودوں میں الجھا دیا گیا
❤جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤❤ جی چاچو بلال منگی صاحب حاجی ندیم صاحب بالکل غلطی کیتی ہے ان اپنی غلطی مننی شاہدی ہے تے باقی تی ان نہ کوئی تعاون کرو تعاون کر کے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤❤❤❤❤ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حاجی ندیم کے ساتھ بھت زیادتی ھوی ھے اللہ تعالی بھتر انصاف کرے گا انشاءاللہ
سب سے زیادہ حاجی صاحب کو آپ نے برباد کیا ہے
اللہ پاک حاجی ندیم کو بھی کامیاب کرے آمین
ملنگی صاحب میں آپکی ھر ویڈیو دیکھتا ھوں جب آپ نے حاجی ندیم کیساتھ سپر ھینو پر بلوچستان کا پہلا چکر لگایا تھا اور راستے میں گاڑی کی بریک کا مسئلہ بن گیا تھا حلانکہ آپ گاڑی کا کام کروا کے لیکر گئے تھے آپ نے کہا تھا گاڑی سٹینڈرڈ پر ھے لیکن گاڑی کچرا تھی ھم آسی وقت سمجھ گئے تھے آپ نے اپنی بوٹی کیلئے حاجی کو ذبیحہ کر دیا ھے
جی بالکل گاڑی کا انجن بالکل ختم تھا شاہ صاحب کو پتا تھا استاد ملنگی ساری عمر ڈرائیونگ کی آپکو نہیں پتا چلا انجن ختم ے ایک چکر میں انجن ختم تو نہیں ہوا اب گاڑی فٹ ہو گئی ہے دس لاکھ کم قیمت میں واپس لے لیں
Ye bhi aik tarika hy lotny ka k pehly kisi bandy ko gari do jis k pass pesay na hon or gari bhi kachra ho phr wo banda pesay time py nh dy paye ga to wohi gari kam peson main wapas ly lo gari ka kaam bhi ho jaye ga sara or boht sary pesay bhi bach jain gy .haji nadeem ny bhi apny sath galat kia abhi usko chaheye k apni gari khud kisi or jaga baich dy or logon k pesay dy kr baqi peson say koi or gari kharid ly
اس نے انکے ساتھ ملکر ندیم بھائی کے ساتھ دو نمبر کی ہے۔
اسلام علیکم 70 لاکھ والی گاڑی 50 لاکھ مے وا بھی وا سب چور مل ہو ہے حاجی سعودی عرب آجائے گا انشاءاللہ پورے ہو جائیں گے چور کی پوری نہیں ہوتی حاجی نمبر ود میں ویزا دینے گا
سپر ھینو 50 لاکھ اور FB 40 لاکھ واہ جی واہ
السلام علیکم محترم بھائی جان لیکن حاجی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے گا ری 65 یا70 لاکھ کی تھی
اسکا چینل ان بلاک کرتا ہے
حاجی ندیم نے گاڑی چھپانے والا کام غلط کیا ہے پر آپ نے 50 لاکھ ریٹ کم لگایا ہے سپر ہنو کا اور 40 لاکھ Fb کا ذیادہ ریٹ ہے
@HafizCheema-gt5kf G bilkul
استاد ملنگی آپ بھی اپنی جگہ ٹھیک ھیں۔لیکن حاجی پریشان ھے اسکا ساتھ دینا چاہیے تھا کیونکہ وہ مارکیٹ سے ناواقف تھا۔
یہ اگر سچا ہوتا تو حاجی کی بھی بات سنتا اس نے ویڈیو میں اس کو بولنے نہیں دیا ،اگر حاجی کو بولنے دیتا تو اس کے کرتوت سامنے آ جاتے
24 لاکھ قرضہ گاڑی پہ بڑا ھوتا ھے۔اس لئے آپکو حاجی کا ساتھ اب بھی دینا چاہیے
❤ Mr malangi you are right 👍▶️ but on the other hand 👏 you are wrong because taking loan is disrespectful 😭 by Holy prophet Muhammad Ali and this is also a lesson 😂 for you in future not to take loan 😭😭😢 for others nice 👍 video 📸
Sb ap ka ksor ha apna acha ne kya haji ka sat
Good video ❤❤❤❤❤❤
,, السلام علیکم جی
Malangi Allah say daar😂
حاجی کی اتنی غلطی ضرور ھیکہ اسے چھپنا نہیں تھا مگر کباڑ انجن کیساتھ سپر ھینو لیکر دینے والے بھی آپ ہی تھے۔آپ کا تجربہ اس وقت تیل لینے گیا تھا جب بالکل ختم انجن والی گاڑی اسکو لیکر دیدی
Bohat afsos hoya ya sub dekh kar aj kal kis py banda atbar kary yar yary ko luti wandy
Malangi sahb ap ny super hino haji nadeem sy sasti ly li aur fb hino mahngi osy dy di oski majbori ka faida utha k ye galt bt ha os ny super hino ka kam bhi krwaya itny lakh lga k ab os k jo super hino py paisy lgy hn wo bhi zaya sath ap ny haji nadeem sy super hino ly k fb dy di haji nadem k sath ziyadti hui ha haji nadem ny apk mutbk gari chupai wo glt ha mgr jo ap super ly k fb dy rhy hn wo ziyadti ha haji nadeem k sath😢
لگتا آج میرا پہلا کمنٹ ہے
Salam 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦👍👍👍
Haji ka qasor hi us ne AP pr aetbar kya
Allah Khair kray ga....acha to nhi hwa 😢😢
Haji ki ye ghalti ha agar us ny jhott bola ha lakin ye to ap bol rahy haji ki to video hi nahin ha k haji ki baton ka b hum ko pata chaly
اللہ پاک دیکھ رہے ہیں جناب آپ نے اس کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا آپ نے اس کو خراب کیا ہے
Mafiiiii malangiii saie bili lagaie haji nadeemmm keee
Haje nadem ka fb ka 5 lak qarza tah haje ne 3 4 lak super par pehle lagaie ibe ustad pono ko 4 lak dega 10 lak hor dega wha wha waps fb haje nadem ke sate bohat be emane ke tom ne malnge
Malangi sab super heno 60 ki fb 40 ki haji nadeem sa zualam na khro pheer 10 lakh ka haqdar ni koie be band sa fasla khrwa lo
Ustad mllange tum apny kamishan ky lehyi dusron ko pansaty ho tahir kotnajibulla harepur azara
Bhai naderm Ke sath zidti hai hui hui
Ap ny phaly khabi btaya ni k Nadeem phon ni utha raha ak he din m sb karzy waly a gay tyyy kia
Allah ko Mano malangi ustad fb 40 ke de ha ap na oper super book k bagir 50 ke kon leta ha zayaite ha Allah k samna
حاجی ندیم نے گاڑی چھپانے والا غلط کام کیا گاڑی کو کسی صورت نہیں چھپایا جا سکتا
App nay murshid ki side le hy haji shb ko barbad kya hy app nay
Super hino 53lakh ki hy app 3lakh less kro Haji nadem shb
Jab milenge Sahab aapko pata hai ki haji Sahab ne aadami hai to Unka gadi kyon lekar di
فیصل خوشاب🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 اپ ٹھک ھو جی
Good luck
Nadeem ko ap log qabo kar Ky mara Hy
آپ اپنی پچھلی ویڈیو دیکھو اس میں ا پ
خو د بول رہے ھو کہ سپر ھینو کا 55 لاک مھ لگ گیا ھے آپ نے 40 لاکھ کی ایف بی دے دی ور سپر ھینو 50 کی آپ نے بہت زیادتی کی ھے پیر سب کے ساتھ مل کر آپ کو یہ زیب نہیں دیتا تھا میں بڑے شوق سے دیکھتا تھا آپ کی ویڈیو لیکن آپ نے یہاں آکر انصاف نہیں کیا آپ نے بہت غلط فیصلا کیا ھے باقی ٹھیک ھے حاجی ندیم کی بھی غلطیاں ہیں لیکن آپ نے گاڑی پہلے حاجی کو سپر ھینو دلوانی ھی نہ تھی کیونکہ آپ کو پتا ھے یہ گاڑی ختم ھے اس نے سارہ کام کر کر کے بنایی ھے اب آپ نے گاڑی پھر پیر صاحب سے مل کر آپ نے گاڑی واپس لے لی وہ بھی بہت کم ریٹ پر
آ پ نے ٹھیک کہا ہے
@SalimKhan-bw9fh سلیم خان بھای ھماری نہ حاجی سے کوئ دشمنی ھے اور نہ ھی ملنگی استاد سے البتہ کافی پرانے ھم ملنگی استاد کی ویڈیو دیکھتے آ رہیے ہیں اس کے فین ہیں لیکن جو بات حق ھو اس کو چھپانا یا اس پر بات نہ کرنے والا بھی اس ظلم کے برابر کا شریک دار ھوتا ھے ھم کم از کم اور کچھ نہیں کر سکتے لیکن ملنگی استاد کو اتنا تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ سب اچھا نہیں کیونکہ جب گاڑی کا ایکسڈنٹ ھو ا تھا گاڑی کا کام کرنے گاڑی کھڑی تھی تو ملنگی استاد کہہ رہا تھا کہ اس حالت میں یہ 55 لاکھ کی ھے سیل ھورہی ھے اب تو کافی وقت گزر گیا ھے اکسے بعد گاڑیاں بہت مہنگی ھوی ھے ڈالر اوپر چلا گیا ھے کافی دو تین مہینے پہلے ایکسڈنٹ گاڑی اگر 55 لاکھ کی تھی تو خود سوچو اب ٹھیک گاڑی اچھی حالت میں ھے اب کتنے کی ھو گی انھوں نے تو بلکل کباڑ کا ریٹ لگایا ھے 50 لاکھ نہ
As ne jis ko bhi gari le kr di hai who barbad he hota hai
االلہ پاک۔خیر کا معاملہ کرے آپ دونوں کے ساتھ
Bat AP ki thek ha lakin haji Nadeem ko sabz Bagh dika k karzy k nechy phansya b AP ne ha
استاد ملنگی تمہیں کس نےکہاتھاکہ اس کام پڑو اب تمہارا علاج ھے
Ustad malangi Haq par ha
❤❤❤❤❤❤❤❤
Haji ko Barbad Kar Diya ap ne us ki nakadon ki gadi dekar sha se kharab gadi Le li marva Diya usko bechare ko kya Mila aapko
السلام علیکم استاد بلنگ کی کیا حال ہے ٹھیک ہو طبیعت صحت ٹھیک ہے
Haji shareef adami haa malangi sahib tutti waday waday pungay kunn layandoo loo
❤
Haji sab is rong
Ap apni jaga tik ho
Nadeem NY cahlaki ki oos k sahat tik hoa
استاد ملنگی صاحب زندہ آباد
App 3lakh kam Az kam Aor fb main say chorvao Haji nadem shb ko
اسلام علیکم استاد ملنگی صاب اللہ پاک سب پر اپنی رھمت فرماے ھو گیابہترھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nadeem duke Baz admi nekla ustad malangi ne boht sport kiya Lekin is admi ne ustad malangi ko jaga jaga par beizad kar diya yehi farq HOTA hai nasli or Kam zaat admi maen
اسی نیکیوں سے بچو
اس وڈیو میں زیادہ تر لوگ حاجی صاحب حاجی صاحب ہی کر رہے ہیں ۔
یہ کوئی بھی نہیں سوچ رہا۔
کہ
بنیادی طور پر حاجی ندیم صاحب ایک کم ظرف اور گھٹیا سوچ کے مالک انسان نکلے ۔
جس وقت حاجی صاحب سعودیہ سے آیا تھا ۔
ملنگی اس کے گھر کا خرچہ بھی اس کو دیتا تھا ۔ حالانکہ گاڑی ورکشاپ میں تھی ۔
دوسری بات
الحمداللہ میرے سمیت ہم سب مسلمان ہیں ۔
لیکن جب کوئی چیز سیل کرنی ہوتی ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم نے مرنا بھی ہے ۔
تو پرانی گاڑی میں کام نکلتا ہی ہے۔
اس میں ملنگی کا کوئی قصور نہیں ۔
تیسری بات ۔
چوبیس لاکھ سے گاڑی بنا کے دی۔ چھوٹی گاڑی سے بڑی گاڑی بنا کے دی۔
اس نواب کو پتہ بھی نہیں ڈیزل کہاں سے ڈلوانا ہے۔ ٹائر کس سے لینے ہیں ۔پیشگی کتنی لینی ہے۔
اور پھر اینڈ پہ گاڑی لے کر بھاگ جانا ۔ فون پہ غلط بیانی کرنا۔
کیا بات ہے۔
اور جو کہ رہے ہیں حاجی ندیم ٹھیک ہے۔ ان کی بھی کیا ہی بات ہے۔
🌹🌹👍👍❤️❤️
السلام علیکم حاجی ندیم صاحب کو ایک سال کا ٹائم دیا جائے اور سوپر ہینو بڑی گاڑی ہے مزدوری والی گاڑیاں واپس کی جائے اخلاقی طور پر ملنگی استاد بڑا دل کرو شاہ صاحب بھی اور اپ بھی اللہ اپ کا نگہبان سب کا
😢😢
استاد ملنگی صاحب آپ نے اچھا نہیں کیا حاجی ندیم صاحب کے ساتھ غلط کیا ہے
Ur fault ha
اسلام عليكم أستاد ملنگی صاحب میں آپ کو اس وقت سے جانتا ہوں جب آپ منظر باٹا کے ساتھ گاڑی چلاتے تھے آپ نے باتیں ٹھیک کی ھیں پیر صاحب بھی سچے ہیں لیکن مارکیٹ کے حساب سے کیا ایف بی کی قیمت 40 لاکھ روپے ھپے جو آپ نے یا پیر صاحب نے لگائی ھے ا
بات یہ ھیکہ جب سپر ھینو ایکسیڈنٹ ھوکر ورکشاپ کھڑی تھی تو آپنے ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ اس حالت میں پچپن لاکھ کی سیل ھورھی ھے۔گاڑی بننے کے بعد قیمت تو بڑھتی آپنے پانچ لاکھ اور کم کردیا
Yes i agree with you
@@AbidKhan-xy8qe حاجی کے پاس جب ایف بی تھی تو ملنگی کو سپر ہینو کے چکر میں نہیں ڈالنا چاہیے تھا اگر حاجی سپر ھینو کا بول بھی رھا تھا تو ملنگی کو روکنا تھا کہ پہلے ایف بی چلاکر اسکے بقایا پیسے اتارکر پھر مزید بڑی گاڑی کیطرف جاؤ۔نیا بندہ تھا اسکو گاڑیوں کی تبدیلی والے سودوں میں الجھا دیا گیا
❤جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤❤ جی چاچو بلال منگی صاحب حاجی ندیم صاحب بالکل غلطی کیتی ہے ان اپنی غلطی مننی شاہدی ہے تے باقی تی ان نہ کوئی تعاون کرو تعاون کر کے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤❤❤❤❤ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Chor ha yr tom
جو ہو گیا سو ہو گیا
Mlangi ustad pleaing he is fradi
❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Stop navigation
❤❤❤❤