@@monashamir7797 g dear hum nay yehi phara hy k jub Hazrat Dawood Nabi Alaihissalam Zaboor ki tilawat farmate thay tao unki awaaz me itni kashish thi k, samandar ka paani ruk jata thaa aur tamam charind parind aur Malaika aur bhi makhloqat unki tilawat ko sun kay bekhud ho jaya krti thi, jo dil o dimag o rooh me utar jati thi aesi awaaz e mubarika thi Aap ki, aub Akhri Nabi Muhammad sallaho alaihi wa'alihi wassalam kay kaffi Ummatiyon ko bhi Allah pak nay kisi kisi me wohi andaaz ki thori si jhalak rakhi hy usi ko Lehan e Dawoodi kaha jata hy...
Ye muhtarram Qari sahab ki awaz ka hi moajza hai k jb se qari sahab ki naat shareef or qirat mubarak sune song sunney chor diye or bhi bohat change aya hai
Jazak Allah. I’ve been searching this version for years on end. It brings tears to my eyes whenever I listen to it. This makes my soul so happy, thank you!
👑👑👑قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللّه ہے۔ ڈپریشن ،کینسر، کورونا اور دیگر ہر قسم کے لا علاج امراض، ذہنی،روحانی،نفسیاتی امراض کا علاج،کالا جادو، جنات، بدبختی،نظر بد اور نحوست کا علاج اور باقی بھی ہر طرح کے مسائل اور پریشانیوں کا حل سوره الرحمٰن میں ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی بیس منٹ کی تلاوت سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔۔ دوستوں اور دشمنوں سب کو دعا دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت،حسد، غصہ، بدلہ نہ ہو اور اپنے گناہوں اور غلطیوں پر شرمندہ ہوں۔ سنتے وقت یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں. اور آدھا گلاس پانی (جو آپ شروع سے ہی پاس رکھ لینا) ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں(زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔ سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور دعا دے کر، اپنی۔ غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اور معافی مانگ کر خود کو اللّه کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔ رحمان کا در ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے.... انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے ... اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے... بس اسکو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے.. پوری یکسوئی کے ساتھ .... بند آنکھوں میں سنیں ~ سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ.. ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں... اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں۔ اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اسکے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔ فالج اور دماغی و نفسیاتی امراض کے مریض یا وہ افراد جو نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں وہ قاری خوشی محمّد کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف سات دن لگاتار اور روز تین بار اوپر بتاۓ گئے طریقہ سے سنیں اور بعد میں آدھا گلاس پانی لے کر دل میں تین بار شدید پیار سے اللّه کہہ کر تین سانس یا تین گھونٹ میں وہ پانی بند آنکھوں کے۔ ساتھ پی لیں۔بس قصیدہ سنتے وقت یہ تصور کریں کہ آپ مسجد نبویﷺ میں حضور ﷺ کے سامنے پیش ہیں باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے۔ اس تھراپی کے دوران اپنے تمام ورد، وظائف، تسبیحات اور نفلی عبادات بند کر دیں۔ بارہ سال سے کم عمر بچے یہ تھراپی نہیں کریں۔ اگر کسی کا بچہ بیمار ہے اور اسکی عمر بارہ سال سے کم ہے تو پھر اس بچے کے ماں باپ دونوں سورہٴ الرحمان تھراپی کریں گے۔ اس طرح انکا بچہ شفاء یاب ہو جاۓ گا۔ انشاءاللّه۔ بے اولاد شوہر اور بیوی دونوں یہ تھراپی کریں۔ یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔ یو ٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں۔ اور یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا۔ جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔ اسکی فیس یہ ہے کہ جسکو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بے غرض ہو کر بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔ آپ www.alrehman.com سے سورہٴ الرحمان اور قصیدہ بردہ شریف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل پلے اسٹور سے the ultimate remedy نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اسکے علاوہ مزید معلومات یا شفاءیاب مریضوں کی گواہی دیکھنے کے لیے ہمارا یو ٹیوب چینل "MAST MAST HEALERS" دیکھ لیں.👑👑👑👑
Qaseedha Burdha shareef in the voice of qari khushi muhammad. Listen with closed eyes. Three times a day for 7consecutive days. Each time after listening take half glass of water and close your eyes again. Say three times Allah Allah Allah ..in your heart and drink that water in 3 sips. After finishing water open your eyes.
Mashallah subhanallah Asslamu Alyka ya nabi muhtarm Muhammadur Rasoolallah
Mashallah dil ko sakoon a gea Asslato wsslamu alyeka ya Rasoolallah
سبحان اللّٰہ 🤲💞🤲
Roza Rasool ki yad taza ho gei he mashallah
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
All muslims should listen this daily to do easy their life .
SubhanAllah MaashaAllah JazakALLAH Khair an Kaseera
Bachpan me Ptv per aaya krta thaa Ye Qasida
Subhan Allah Masha Allah
قصیدہ بردہ صرف قاری صاحب نے ہی پڑها... جواب نہیں...
سبحان الله ۔۔۔ محمد عمر زندگی دراز ہو آپ کی
SubhanAllal jazak Allah Mashallah God blessed to Qari Sb Ameen suma Ameen
Aameen buhat hi khoobsurat andaaz aur moadbana tarz e Amal MAA Sha ALLAH ❤❤❤❤
Jazak Allah khair....qisa burda shareef sun kr Iman ke Rooh taza ho jati ha.
JAZAK ALLAH
bhai bar bar sun ny ko dil krta ha IMAN taza ho jata ha.
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Dil ko sakun milta h isko sunkr ...ek ajeb kefyat hoti h...Allah apko iska ajer de naslo der naslo ko
Jazak'Allah Khairan Kaseera.
@@umaralibaig download ni hota?
@@janibi5890 No option available for download brother.. Someone sent the copyright strike on this and download option is not available.
Aameen
Bhai bachpan yaad aa geya
Jazak Allah Khair e kaseer
قاری خوشی محمد ایک عظیم شخصیت تھے خدا تعالی نے انکی آواز میں لہنِ داوّدِ رکھا تھا، اللہ انکے جنت میں درجات بلند سے بلند فرمائے
Plz tell meaning of lehen dawod
@@monashamir7797 g dear hum nay yehi phara hy k jub Hazrat Dawood Nabi Alaihissalam Zaboor ki tilawat farmate thay tao unki awaaz me itni kashish thi k, samandar ka paani ruk jata thaa aur tamam charind parind aur Malaika aur bhi makhloqat unki tilawat ko sun kay bekhud ho jaya krti thi, jo dil o dimag o rooh me utar jati thi aesi awaaz e mubarika thi Aap ki, aub Akhri Nabi Muhammad sallaho alaihi wa'alihi wassalam kay kaffi Ummatiyon ko bhi Allah pak nay kisi kisi me wohi andaaz ki thori si jhalak rakhi hy usi ko Lehan e Dawoodi kaha jata hy...
@@sunnyshah1558 JazakAllah.r qari basit k bary mn b kaha jata h k un ki awaz mn sura Rehman sunnay sy Rouhani ilaj hota h..
@@monashamir7797 jee dear is me koi shak nahi... Ye sab Allah ki Aata hy jisay jitna chahe Nawaz day... Duaa ka Talib Apka khadim
@@sunnyshah1558 bu
بہت پیاری آواز۔جزاکم اللہ۔
جزاک اللہ جی بہت خوب جی
thanks for complete version
may allah shower his blessings upon you
Iìiììì
Aameen
Thnx u brother meri bht salo ki khwahish ti m ye version pura suni qaseda burda sharif ka Allah khush rekhy
MA SHA ALLAH
Masha alhha ge سبحان اللہ جی
Masha Allah
Subhan Allah
Jazakallah I only thought to find this length for more than 5 mins Allahumdulillah got it
ALLAH iska ajjar dey beta apko is ka Aik aik hurf suney ka ajjer dey apko.or AP ki naslon ko.ameen
Ameen, JazakAllah Khairan Kaseera.
ALLAH paak ap aur apky khandan walon py bhi barkatein rehmatein nazil fermaye..
Mashallaha 💕
Ye muhtarram Qari sahab ki awaz ka hi moajza hai k jb se qari sahab ki naat shareef or qirat mubarak sune song sunney chor diye or bhi bohat change aya hai
Jazakallah! Umar sb very soulful kalam
MashAllah ❤️
Salam umar بھائی آپ کا بہت شکریہ جناب
ماشاءاللہ
ماشاللہ جی کیا بات ھے میری سرکار دی
Mashallaha 🥀
Mashah Allah
Ma sha Allah
Jazak Allah
God bless you 😢😢
Sallallahu Alaihaiy Wassallam 💓💗💓💗
Jazak Allah. I’ve been searching this version for years on end. It brings tears to my eyes whenever I listen to it. This makes my soul so happy, thank you!
Jazak Allah
JAZAKAALAH KHAIR BROTHER!
God bless
Masallah will show us blesses
Thanks for you
Masha Allah
Jazakallah
Jazzak allah
Mashalla mashlla haa
ماشاء اللہ
SubhanAllah
Mashallah
Subhanàllaha
Pls active download butten
Brother, due to copyright skrike, I don't have the option to activate it.
Subhan Allah
jazak'ALLAH :)
Surely i ll continue this...
stay blessed :)
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
Thanks i am searching this full burdaa shareef orr mjy mil e gaya finally allah apko jaza dy bht khush rahy bht sari duay app k lie
Plz activate download button
Best part 14:53
Plz add download option it will help in listening when there is no internet connection. Inshallah Thanks in advance
Someone gave copyright strike on this full version, so I am not able to activate download button.
Download ka option on kr den
Ya allah mujhe shifayab karde 😭 meri naak se brain ka liquid beh raha hai ya allah ishe band krde
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
No option for download
Plz download ki option on kr dein
bhai aap sy requst ha agr aap lyrics upload kren main ny Qaseeda burda sharif yad krna ha full. plzzz
Ali bhai qaseeda burda shareef ky lyrics bi share kr dain please
Ye main Har roz sun sakti hun kya pls koi reply kar day is se sukonn mistake hai
Music h us main jo gunnah hai.baghair music k koi version hai iska. Ya koi way jis se main music remove kr dun?
Any link to download whole Qaseeda Burda Shareef by Qari Khushi Muhammad
Bhai plz help me complt kha say download kri
Please download ka option open krein mjhe download krni ha yeh
sis is video ka link copy kren or tube mate sy download kr len
Bhai ye qasseeda 5 minutes wali sun sakte han ya . Ye 31 minutes wali Sunni ha .? Bator illaj .shifa k liya
Do you have without music
It is the original version.. And it came with the music.
Kya ye pure 30minute ki video din me 3 baar sunni hai
Complt kha say mil gs
Kya ye hi wo qaseeda burda shareef hai jis ko sure Rehman k sath sunna hai?
👑👑👑قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللّه ہے۔
ڈپریشن ،کینسر، کورونا اور دیگر ہر قسم کے لا علاج امراض، ذہنی،روحانی،نفسیاتی امراض کا علاج،کالا جادو، جنات، بدبختی،نظر بد اور نحوست کا علاج اور باقی بھی ہر طرح کے مسائل اور پریشانیوں کا حل سوره الرحمٰن میں
ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی بیس منٹ کی تلاوت سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔۔ دوستوں اور دشمنوں سب کو دعا دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت،حسد، غصہ، بدلہ نہ ہو اور اپنے گناہوں اور غلطیوں پر شرمندہ ہوں۔ سنتے وقت یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں. اور آدھا گلاس پانی (جو آپ شروع سے ہی پاس رکھ لینا) ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں(زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔
سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور دعا دے کر، اپنی۔ غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اور معافی مانگ کر خود کو اللّه کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔
رحمان کا در
ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے....
انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے ...
اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے...
بس اسکو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے..
پوری یکسوئی کے ساتھ ....
بند آنکھوں میں سنیں ~ سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ..
ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں...
اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں۔
اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اسکے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔
فالج اور دماغی و نفسیاتی امراض کے مریض یا وہ افراد جو نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں وہ قاری خوشی محمّد کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف سات دن لگاتار اور روز تین بار اوپر بتاۓ گئے طریقہ سے سنیں اور بعد میں آدھا گلاس پانی لے کر دل میں تین بار شدید پیار سے اللّه کہہ کر تین سانس یا تین گھونٹ میں وہ پانی بند آنکھوں کے۔ ساتھ پی لیں۔بس قصیدہ سنتے وقت یہ تصور کریں کہ آپ مسجد نبویﷺ میں حضور ﷺ کے سامنے پیش ہیں باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے۔
اس تھراپی کے دوران اپنے تمام ورد، وظائف، تسبیحات اور نفلی عبادات بند کر دیں۔
بارہ سال سے کم عمر بچے یہ تھراپی نہیں کریں۔ اگر کسی کا بچہ بیمار ہے اور اسکی عمر بارہ سال سے کم ہے تو پھر اس بچے کے ماں باپ دونوں سورہٴ الرحمان تھراپی کریں گے۔ اس طرح انکا بچہ شفاء یاب ہو جاۓ گا۔ انشاءاللّه۔
بے اولاد شوہر اور بیوی دونوں یہ تھراپی کریں۔
یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔ یو ٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں۔ اور یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا۔ جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔
اسکی فیس یہ ہے کہ جسکو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بے غرض ہو کر بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔
آپ www.alrehman.com سے سورہٴ الرحمان اور قصیدہ بردہ شریف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل پلے اسٹور سے the ultimate remedy نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اسکے علاوہ مزید معلومات یا شفاءیاب مریضوں کی گواہی دیکھنے کے لیے ہمارا یو ٹیوب چینل "MAST MAST HEALERS" دیکھ لیں.👑👑👑👑
@@chahmadshakeel1420 p089o
I want to do videos on the Sufis I need help?
Can someone tell me what the Qari is reciting? Is it Quranic ayas or a part of the qaseeda? Thank you. JazakAllah
Qari khushi muhammad
He is reciting qaseeda.
How to download
Ytmp3.Cc Py video ka link paste kr do audio video download kr lo
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Ye Hd voice me mil sakta hy please?
Assalam alaikum, bro yahi sb sy hd voice available hai.
@@umaralibaig jee shukriya Sir reply k lea, actually is video me awaaz 100 clearly nhi,
Kya ye qasseda burda shareef hai kya or isse ese hi sunna hai kya beemari k lye
Qaseedha Burdha shareef in the voice of qari khushi muhammad. Listen with closed eyes. Three times a day for 7consecutive days. Each time after listening take half glass of water and close your eyes again. Say three times Allah Allah Allah ..in your heart and drink that water in 3 sips. After finishing water open your eyes.
Madeena munawra ankho k samny a gea
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Any psychiatric patient here? Who did this and got cured?
Yes me💕
Are u a Muslim?
Don't sound d like one!
Really plz help
Subhan Allaha
Ma sha ALLAH
Subhan allah