اردو غزل/نہیں باقی/ urdu gazal Nahi Baqi By Chandini Baig/urdu poem
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- اردو غزل : نہیں باقی جو پانچ اشعار پر مشتمل ہے۔
اب کچھ کھونے سے ڈر نہیں لگتا
اب کچھ پانے کی خواہش نہیں باقی۔۔۔ 1
ایک ضد تھی تجھے اپنا بنانے کی
خیر اب وہ بھی نہیں رہی باقی ۔۔۔۔2
لہجے رویے اخلاق سب فرضی تھے
اب کسی سے بھی دل لگانے کی خواہش نہیں باقی ۔۔۔3
آنکھوں سے اوجھل ہوچکے ہیں سارے خواب
اب ان آنکھوں میں کوئی نیند نہیں باقی۔۔۔۔۔4
ذمداری ہے احساس ہے تعلقات ہیں اُمیؔدِ
مُجھ میں سب ہے بس میں نہیں باقی ۔۔۔۔5
شکریہ آپ کے قیمتی وقت کا ۔
ماشااللہ
بہت عمدہ
شکریہ ❤